i بین اقوامی

اسرائیلی وزیراعظم نے فلسطینی صحافی کے قتل میں ملوث فوجی کو سزا کی تجویز مسترد کر دیتازترین

۰۸ ستمبر، ۲۰۲۲

اسرائیلی وزیراعظم یائر لیپڈ نے فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کے قتل میں ملوث فوجی اہلکارکو سزا کی تجویز مستردکر دی،عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے وزیراعظم یائر لیپڈ نے کہا کہ بیرونی تعریف کے لیے اپنے اہلکار پر مقدمہ چلانیکی اجازت نہیں دوں گا، ہمیں صورتحال سے نمٹنے کے قواعد پرکوئی ڈکٹیٹ نہیں کر سکتا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی