i بین اقوامی

بھارت میں جنگل سے بازیاب چیتے کے ایک ماہ کے بچہ سے ملیںتازترین

۰۵ ستمبر، ۲۰۲۲

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال سے 200 کلومیٹر کی مسافت پر اندور میں واقع کملا نہرو زولوجیکل پارک میں چیتے کے بچے سے ملیں۔ اس کی عمر ایک ماہ ہے، جنگل سے بازیاب ہونے کے بعد سے اس کی چڑیا گھر میں دیکھ بھال کی جارہی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی