i بین اقوامی

برازیل،چھوٹا طیارہ زمین سے جا ٹکرایا، پائلٹ سمیت 5افراد ہلاکتازترین

۲۶ دسمبر، ۲۰۲۳

برازیل کے صوبہ ساو پاولو میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 5افراد ہلاک ہو گئے ،پی ٹی۔زیڈ وی ایل چھوٹے طیارے نے مونٹے آلٹو شہر سے پرواز لی اور صوبہ ساو پاولو کے شہر جابوٹی کیبل میں زمین سے جاٹکرایا ،حادثے میں پائلٹ سمیت 5افراد ہلاک ہو ئے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی