i بین اقوامی

چین ، دریاں میں تیرتے مصنوعی جزیرے پانی کا معیار بڑھانے میں مددگارتازترین

۲۶ دسمبر، ۲۰۲۲

چین کے جنوبی صوبہ ہائی نان کے وین چھانگ نے رواں موسم خزاں سے اب تک مقامی دریاں کی معاون ندیوں پر 2 ہزار 700 تیرتے مصنوعی جزیرے بنائے ہیں جس کا مقصد پانی کی صفائی ہے ۔ ان جزیروں پر آبی پودے بھی موجود ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی