i بین اقوامی

چین ، ہیفے میں بین الاقوامی باغبانی نمائش کا آ غازتازترین

۲۷ ستمبر، ۲۰۲۳

چین کے مشرقی صوبہ انہوئی کے شہر ہیفے میں 14 ویں چائنہ (ہیفے) بین الاقوامی باغبانی نمائش کا آ غازہوگیا۔ نمائش میں 38 شہروں نے اپنے باغات کی خصوصیات پیش کی ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی