i بین اقوامی

چین میں عالمی یوم اطفال کی تصویری جھلکیاںتازترین

۰۲ جون، ۲۰۲۳

چین میں یکم جون کو عالمی یوم اطفال منایا گیا۔ دن کی مناسبت سے ملک بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں جوش و خروش اور خوشگوار ہنسی کے ساتھ بچے اور ان کے اہلخانہ جشن منانے کے لئے جمع ہوئے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی