i بین اقوامی

چین، نئے سال کے جشن بارے خر گوش کی طرز کی لالٹینوں کی تیاریتازترین

۳۱ جنوری، ۲۰۲۳

سیا حوں نے چین کے مشرقی صوبہ انہوئی کی کا ؤنٹی ای شیان کے گاؤں ہو نگ سن کا دورہ کر تے ہو ئے خرگوش کی طرز کی لا لٹینیں بنا نا سیکھی ہیں۔اس دوران انہوں نے چینی نئے سال کا جشن منا نے کے لئے لالٹین پریڈ میں حصہ بھی لیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی