i بین اقوامی

چین ، شنگھائی پوڈونگ بین الاقوامی ہوائی اڈے کا منظرتازترین

۰۹ جنوری، ۲۰۲۳

چین نے اتوار سے کلاس اے متعدی بیماریوں کی بجائے کلاس بی متعدی بیماریوں کا مقابلہ کرنے بارے اقدامات کے ساتھ نوول کرونا وائرس بارے انتظامات شروع کرد ئیے ہیں۔اسی دن شِنہوا کے نامہ نگار نے شنگھائی پوڈونگ بین الاقوامی ہوائی اڈے کا دورہ کیا تاکہ انسداد وبا کے بہتر اقدامات کے بعد آمد ہال کا منظر دیکھا جاسکے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی