i بین اقوامی

چینی صدر کا قانون ساز ادارے کے سالانہ اجلاس میں جیانگ سو کے وفد سے تبادلہ خیالتازترین

۰۶ مارچ، ۲۰۲۳

چین کے صدر ، کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس میں صوبہ جیانگ سو کے وفد میں شامل اپنے ساتھی نائبین کے ساتھ غور و خوض کے عمل میں حصہ لیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی