دیوار چین کے بائی یانگ یو سیکشن کے خوبصورت نظارےتازترین
۲۴ جولائی، ۲۰۲۳
چھیان آن شہر میں دیوار چین کے بائی یانگ یو سیکشن میں موسم گرما کے دوران درخت پھلتے پھولتے ہیں۔ پہاڑ کی چوٹی پر واقع یہ قدیم دیوار چین صاف موسم میں مزید خوبصورت نظارے پیش کرنے لگتی ہے۔