i بین اقوامی

فرا نس، نیس میلے کے دوران پھولوں کی پریڈ کا انعقادتازترین

۱۷ فروری، ۲۰۲۳

نیس میلے کے دوران پھولوں کی پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ میلے کی ایک اہم خصوصیت پھولوں کی پریڈ میں اداکاراں کو فلوٹس پر پریڈ اور عوام پر پھول نچھاور کرنا ہے۔رواں سال یہ میلہ 10 فروری سے 26 فروری تک منعقد کیا جا رہا ہے-

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی