- ہمارے متعلق
-
- |
-
- |
-
غزہ میں اسرائیلی مظالم کی حمایت کرنے پر امریکی صدر جو بائیڈن کی مقبولیت میں کمی آگئی جس کے نتیجے میں مستقبل میں ان کی صدارت خطرے میں پڑسکتی ہے،امریکی میڈیا کے مطابق ایک سروے میں غزہ جنگ پر بائیڈن کے طرز عمل کو 70فیصد ووٹرز نے مسترد کردیا،رپورٹ کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کے ووٹرز میں بھی جوبائیڈن کی مقبولیت میں 40فی صد کمی آئی ہے جبکہ سروے میں شامل18سے 34سال کے زیادہ ترامریکیوں نے اسرائیلی حملوں کو حد سے متجاوز قرار دیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی