i بین اقوامی

پیرس موٹر شو میں چینی برانڈز نمایاںتازترین

۱۹ اکتوبر، ۲۰۲۲

پیرس مو ٹر شو کے 89 ویں ایڈیشن میں چینی گاڑیوں کے برانڈز نے لوگوں کی بڑی تعداد کو اپنی جانب متوجہ کیا ہے۔17 اکتوبر سے شروع ہونے والا میلہ 23 اکتوبر تک جاری رہے گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی