i بین اقوامی

ریاست ہوائی میں کیلا اووا آتش فشاںپھٹ گیاتازترین

۱۲ ستمبر، ۲۰۲۳

امریکی ریاست ہوائی میں واقع کیلااووا آتش فشاں 96روز بعدپھر سے ابل پڑا،امریکی مرکز برائے ارضیاتی تحقیق کے مطابق، ہوائی کے قومی پارک میں واقع کیلا اووا آتش فشاں میں مقامی وقت کے مطابق صبح سوا تین بجے دھماکہ ہوا ، ریسکیو حکام نے عوام کو دھویں اور راکھ کے بادل اٹھنے پر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور آتس فشاں کے قریب نہ جانے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی