سعودی عرب،شہزادی الجوہرہ بنت ممدوح بن عبدالرحمن انتقال کر گئیںتازترین
۲۵ اکتوبر، ۲۰۲۲
سعودی عرب کی شہزادی الجوہرہ بنت ممدوح بن عبدالرحمن کا انتقال ہو گیا،سعودی ایوان شاہی نے اعلان کیا ہے کہ ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔