i بین اقوامی

سابق فرانسیسی خاتون اول چار سال سے چھاتی کے کینسرمبتلاتازترین

۰۵ اکتوبر، ۲۰۲۳

سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کی اہلیہ سابق فرانسیسی خاتون اول نے انکشاف کیا ہے کہ وہ چار سالسے چھاتی کے کینسرمبتلا ہیں ،نہوں نے کہا اس کی سرجری، ریڈی ایشن تھراپی اور ہارمون تھراپی ہوئی ہے، خوش قسمت تھی کینسر ابھی تکبگڑا نہیں تھا۔ اس کی وجہ انفیکشن کا جلد پتہ لگانا ہے۔ اس لیے کہ وہ ہر سال ایک ہی دن چھاتی کے کینسر کے معائنے کراتی تھیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی