i بین اقوامی

شام،ادلب میں روسی حملے کے نتیجے میں تحریر شام گروپ کے 13جنگجو ہلاکتازترین

۲۲ اگست، ۲۰۲۳

شام میں سرگرم انسانی حقوق گروپ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق شمال مغربی شام کے شہر ادلب میں تحریر شام محاذ کے ہیڈ کوارٹر روسی فضائی حملے کے نتیجے میں کم سے کم 13جنگجو مارے گئے ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی فضائی حملوں کے نتیجے میں تحریر الشام محاذ کے 13ارکان ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی