i بین اقوامی

تھائی لینڈ ، پٹایا میں ہاتھیوں کا قومی دن منایا گیاتازترین

۱۴ مارچ، ۲۰۲۳

تھائی لینڈ میں ہاتھیوں کا قومی دن ہر سال 13 مارچ کو منایا جاتا ہے۔ پٹایا میں ہاتھی جمع ہوئے اور پھلوں کی شاندار دعوت اڑائی ۔ جشن منانے کے لئے لوگوں نے انہیں کیلے کھلائے۔ اس سالانہ سرگرمی کا مقصد تھائی ہاتھیوں کی آبادی ، افزائش نسل اور ان کی رہائش کے تحفظ بارے شعور بیدار کرنا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی