i بین اقوامی

زلزلے سے تباہی کے مناظر دیکھ کر الجزیرہ کا نمائندہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکاتازترین

۰۷ فروری، ۲۰۲۳

ترکیہ اور شام میں زلزلے کی تباہی کے مناظر دیکھ کر الجزیرہ ٹی وی کا نمائندہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکا اور روتا رہا،ترکیہ اور شام میں زلزلے کی تباہی کے مناظر دیکھ کر الجزیرہ ٹی وی کا نمائندہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکا اور روتے ہوئے زلزلے کو بڑا سانحہ کہا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی