• Columbus, United States
  • |
  • ٢٠ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس | بیلٹ-اینڈ-روڈ-پہل

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمان...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کر دی جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کا کیس بھی سماعت کیلئے مقرر کیا گیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت(کل) پیر کو ہوگی جس پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق سماعت کریں گے، عدالت نے کیس میں دلائل کے لئے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر رکھا ہے۔ یاد رہے کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۳ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

بھارت دہشت گردی کا شکار نہیں بلکہ اس کا اسپا...

اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کی نمائندہ صائمہ سلیم نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی کا شکار نہیں بلکہ اس کا اسپانسر ہے۔ پاکستانی مشن کی نمائندہ صائمہ سلیم کا کہنا تھا کہ جموں کشمیر بھارت کا نہ کبھی تھا نہ کبھی ہوگا، آزادی کی تحریک دہشت گردی نہیں، بھارت نے کشمیر پر جابرانہ قبضہ کر رکھا ہے، بھارتی مظالم اور پابندیوں کے باوجود کشمیریوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت جائز اور قانونی ہے، جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت جواب دہ ہے، بھارت دہشت گردی کا شکار نہیں بلکہ اس کا اسپانسر ہے۔ صائمہ سلیم کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان سمیت خطے کے ممالک میں دہشت گردی میں ملوث ہے، بھارتی دہشت گردی کی فرنچائز اب عالمی ہوگئی ہے، بھارت میں مسلمانوں سمیت اقلیتوں پر مظالم ڈھائے جا رہے ہیں، رواں سال کے ابتدائی 8 ماہ میں صرف مسیحیوں پر 525 حملے کئے گئے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کی نمائندہ نے مزید کہا کہ دنیا بھارت کو اسٹریٹجک وجوہات پر چھوٹ دینا بند کر دے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۳ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

9 مئی واقعات میں ملوث افراد کیخلاف قانون کے...

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل میں حصہ لینے سے نہیں روکا گیا تاہم 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔ پاکستان مشن نیویارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان دو دہائیوں سے بھارت کی دہشت گردی کا نشانہ بن رہا ہے، کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل واقعے کے بعد بھارت پر سنجیدہ نوعیت کے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان سے تعمیری بات چیت کا عمل جاری ہے، آج ہمارا دورہ اختتام کو پہنچا، بہت مفید ملاقاتیں ہوئیں، بھارت دہشت گردی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے، کینیڈا میں سکھ رہنما کو بہیمانہ انداز میں قتل کیا گیا، کینیڈا میں بھارتی اقدامات سے مغربی دنیا کو جھٹکا لگا ہے، کینیڈا کے واقعے نے مغرب کی آنکھیں کھول دیں۔ انوار الحق کاکڑ نے مزید کہا ہے کہ مختلف عالمی فورمز پر موسمیاتی تبدیلی کا معاملہ اٹھایا، پاکستان چاہتا ہے کہ مسئلہ فلسطین حل ہو، امن کیلئے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد ضروری ہے، ہم نے مسئلہ کشمیر، فلسطین اور ہندو توا سے متعلق دنیا کو آگاہ کیا ہے، ہمارے امریکا کے ساتھ مضبوط تعلقات ہیں، ہم اپنی سرزمین کا دفاع کرنا جانتے ہیں، پاکستان کے مفاد کے حوالے سے فیصلے کر رہے ہیں۔ نگران وزیر اعظم نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان جلد ہو جائے گا ، ملک میں انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، کسی بھی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل میں حصہ لینے سے نہیں روکا گیا، نو مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی۔ انوار الحق کاکڑ نے مزید کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے بیرونی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری پر آمادہ ہیں، ہم نے آٹا چینی مافیا کے خلاف کارروائیاں کی ہیں، ملک میں آٹے، چینی سمیت اناج کی کوئی قلت نہیں ہے، پاکستان میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بھی موثر کارروائیاں کی گئی ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۳ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین -شاو شنگ-ایشین گیمز-والی بال

چین کےمشرقی صوبہ ژی جیانگ میں 19ویں ایشین گیمز میں بھارت اور چینی تائپے کے درمیان مردوں کے والی بال کراس میچ کے دوران چینی تائپے کے کھلاڑی گول کرنے پر جشن منا رہے ہیں۔(شِنہوا)

۲۲ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین - خزاں - فصل کٹائی

 چین کےمشرقی صوبہ شان ڈونگ کے شہرلِن یی کے گاوں سان جنگ میں ایک کسان کٹائی کی گئی مکئی کی فصل کی دیکھ بھال کر رہا ہے۔(شِنہوا)

۲۲ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

نیوزی لینڈ-کوئنز ٹاؤن-ہنگامی حالت

نیوزی لینڈ کے کوئنز ٹاؤن میں کیچڑزدہ سڑک کا منظرجہاں شدید بارش، پھسلن اور سیلاب کے خطرات کے باعث سات دنوں کی ابتدائی ہنگامی حالت کا اعلان کیا گیاہے۔(شِنہوا)

۲۲ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین-ہانگژو-ایشین گیمز-ٹیبل ٹینس

 چین کے صوبہ ژی جیانگ میں 19ویں ایشین گیمز میں چین اور قازقستان کے درمیان خواتین کی ٹیم کے ابتدائی گروپ اے ٹیبل ٹینس میچ کے دوران چین کی وانگ یی دی قازقستان کی زورش اکاشیوا سے مقابلہ کر رہی ہیں۔(شِنہوا)

کمبوڈیا۔ نوم پنہ ۔ چین ۔ پیس اینجل 2023 ۔ مش...

کمبوڈیا ، دارالحکومت نوم پنہ میں چین ۔ کمبوڈیا مشترکہ انسانی ہمدردی کی مشق "پیس اینجل -2023" کا ایک منظر دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِںہوا)

اٹلی ۔ میلان ۔ فیشن ویک ۔ پرادا

اٹلی، میلان میں منعقدہ میلان فیشن ویک میں ایک ماڈل پرادا کے خواتین کے لئے تیارہ کردہ موسم بہار / موسم گرما 2024 کے ملبوسات کی نمائش کررہی ہے۔ (شِنہوا)

۲۲ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین-ژی جیانگ-ہانگژو-ایشین گیمز-کمبوڈین بادشا...

کمبوڈیا کے بادشاہ نورودوم سیہامونی 19ویں ایشیائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے چین کے صوبہ ژے جیانگ کے دارالحکومت ہانگژو پہنچ رہے ہیں۔(شِنہوا)

ویتنام ۔ ہنوئی ۔ چین ۔ وسط خزاں تہوار۔ جشن

ویتنام، ہنوئی میں چین کے جنوبی گوانگ شی ژوآنگ خوداختیارخطے کے گوانگ شی تھیٹر کے اداکار فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

امریکہ ۔ نیویارک۔ چین ۔ ہان ژینگ ۔ پاکستان۔...

امریکہ ، نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر چین کے نائب صدر ہان ژینگ اور پاکستانی نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے درمیان ملاقات ہوئی۔ (شِنہوا)

ایران اور جبوتی کے درمیان سفارتی تعلقات بحال

تہران(شِنہوا)ایران اور جبوتی نے اپنے عوام کے مفادات اور امنگوں کے مطابق سفارتی تعلقات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایرانی وزارت خارجہ نے اپنی ویب سائٹ پرجمعہ کو جاری ایک بیان میں کہا کہ یہ فیصلہ جمعرات کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کے موقع پر ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہ اور ان کے جبوتی کے ہم منصب محمود علی یوسف کے درمیان ملاقات میں کیا گیا۔

بیان کے مطابق ایران اور جبوتی کی حکومتوں نے ایک دوسرے کی خودمختاری، مساوات، مشترکہ مفادات اور پرامن بقائے باہمی کے احترام کی بنیاد پر اپنے دوطرفہ دوستانہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ دونوں ممالک نے سرمایہ کاری، تجارت، سائنس اور ٹیکنالوجی کے اختراع سمیت متعدد شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو بڑھانے کا فیصلہ کیا۔

جمعہ کو ایرانی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ایک الگ بیان کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات "دوستانہ ماحول" میں ہوئی۔

امیرعبداللہیان نے ایران کی مسلم اور برادر ریاستوں کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے پر آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران جبوتی کے ساتھ اپنی سائنسی اور ٹیکنالوجی کی صلاحیتوں کا تبادلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔

انہوں نے اپنے جبوتی کے ہم منصب کو جلد ایران کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دی۔

 جبوتی کے وزیر خارجہ نے اس حوالے سے کہا کہ ان کے ملک اور ایران کے درمیان ماضی میں ہمیشہ "اچھے اور تعمیری" تعلقات رہے ہیں جبکہ جبوتی دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مکمل طور پرتیارہے۔

۲۲ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

امریکہ ۔ نیویارک۔ چین ۔ ہان ژینگ ۔ پاکستان۔...

امریکہ ، نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر چین کے نائب صدر ہان ژینگ اور پاکستانی نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے درمیان ملاقات ہوئی۔ (شِنہوا)

۲۲ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

امریکہ ۔ نیویارک۔ چین ۔ ہان ژینگ ۔ پاکستان۔...

امریکہ ، نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر چین کے نائب صدر ہان ژینگ اور پاکستانی نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے درمیان ملاقات ہوئی۔ (شِنہوا)

۲۲ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

فلسطینیوں کے مکمل حقوق کے بغیر مشرق وسطیٰ می...

اقوام متحدہ (شِنہوا) فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو انکے جائز حقوق پوری طرح نہ دیئے جانے تک مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہو گا۔

عباس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کے جنرل ڈیبیٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ لوگ غلط ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ فلسطینی عوام کے مکمل اور جائز قومی حقوق کی فراہمی کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن قائم ہو سکتا ہے۔

انہوں نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کا مطالبہ کیا اور عالمی برادری پرزور دیا کہ وہ فلسطین کی ریاست کو تسلیم کریں۔

انہوں نے کہا کہ میں نہ تو یہ سمجھ سکتا ہوں اور نہ ہی قبول کر سکتا ہوں کہ امریکہ اور یورپی ریاستوں سمیت کچھ ریاستیں فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے سے گریزاں ہیں جسے اقوام متحدہ نے مبصر ریاست کے طور پر قبول کر رکھا ہے۔

انہوں نے ایک بین الاقوامی امن کانفرنس کے انعقاد کی اپیل کی جس میں مشرق وسطیٰ میں امن کے حصول سے متعلق تمام ممالک شرکت کریں گے۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے کانفرنس کے لیے ضروری انتظامات کرنے کی درخواست کی۔

انہوں نے اقوام متحدہ اوراس کے سیکرٹری جنرل سے یہ مطالبہ بھی کیا کہ وہ فلسطینی عوام کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے متعلقہ قراردادوں پر عمل درآمد کرائیں۔

۲۲ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

ترکیہ کی داعش کے مالیاتی نیٹ ورک کے خلاف کار...

استنبول(شِنہوا)ترکیہ میں پولیس نے  دہشت گرد گروپ داعش کی مالی معاونت کے نیٹ ورک کے خلاف جمعہ کو شروع کیے گئے ایک بڑے آپریشن میں کم سے کم 17 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔

ترک  سرکاری نشریاتی ادارے  ٹی آر ٹی نے بتایا کہ آپریشن کے مراکز شمال مغربی صوبے ٹیکردگ میں ہیں جس میں نو صوبوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔

ٹی آر ٹی کے مطابق مشتبہ افراد میں سے ایک کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ داعش  کا خزانچی ہے۔

۲۲ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

اولمپک کونسل آف ایشیاکے قائم مقام صدر کی ہان...

ہانگژو(شِنہوا)اولمپک کونسل آف ایشیا (او سی اے) کے قائم مقام صدر راجہ رندھیر سنگھ نے ہانگژو ایشین گیمز کے منتظمین کو ان کی بہترین تیاریوں پر سراہاہے۔

جمعہ کو ایک نیوز کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا ہمیں اس طرح کی بہترین سہولیات ملنے پر خوشی ہے جہاں سب کچھ اپنی جگہ پر ہے جبکہ  ہم گیمز میں شرکت پر اعزاز اور فخر محسوس کرتے ہیں اور کھیلوں کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں

 "دل سے دل @ مستقبل" کے نعرے کو بیان کرتے ہوئے سنگھ نے اس کی عالمی اہمیت کو اجاگر کیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ نعرہ یہ پیغام دیتا ہے کہ ہراقدام دل کو چھونے اور مسقتبل کے تناظر میں ہونا چاہیے جو دنیا پر امن اور ہم آہنگی قائم کرنے پر زور دیتا ہے۔

اولمپک کونسل آف ایشیا کے قائم مقام صدر نےایشیائی ممالک میں اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بعض اوقات دوسرے براعظموں کی طرف سے منعقد ہونے والے مقابلے منسوخ کیے جا سکتے ہیں لیکن چین میں ایسا نہیں ہوتا۔ بیجنگ واحد شہر ہے جس نے سمر اور ونٹر اولمپکس دونوں کی میزبانی کی ہے اور مجھے یقین ہے کہ صرف ایشیا میں ہی اس مقصد کو حاصل کرنے کی طاقت اور اتحاد مووجودہے۔

بی آر آئی بنگلہ دیش کے حقیقی جی ڈی پی نمو...

ڈھاکہ (شِنہوا)ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ اینی شیٹو (بی آر آئی) سے بنگلہ دیش کی حقیقی مجموعی مقامی پیداوار (جی ڈی پی)کی شرح نمو میں کم از کم 2.1 فیصد کی مدد ملے گی، اضافی 2.5 فیصد سے 5.1 فیصد روزگار پیدا ہو گا اور انتہائی غربت میں 1.3 فیصد کمی آئے گی۔

بنگلہ دیش میں چینی سفارت خانے کی جانب سے "دی بیلٹ اینڈ روڈ اِن بنگلہ دیش" کی کامیابیاں اور آگے بڑھنے کے راستے کے عنوان سے یہ رپورٹ شائع کی گئی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ بنگلہ دیش میں بی آر آئی کی سرگرمیاں بنیادی طور پر تین شعبوں بنیادی ڈھانچے کی ترقی، توانائی اور بجلی میں تعاون و سماجی  اور ثقافتی تبادلے کا احاطہ کرتی ہیں ۔

پدما برج ریل لنک پروجیکٹ، بنگا بندھو شیخ مجیب الرحمن ٹنل اور پاور سسٹم نیٹ ورک کی توسیع اور مضبوطی کی مثال دیتے ہوئے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مختلف ماڈلنگ طریقوں پر مبنی تخمینے جی ڈی پی، تجارت، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور غربت میں کمی پر کافی مثبت اثرات کی نشاندہی کرتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق غور کیے جانے والے مخصوص منظرنامے پر منحصر ، بی آر آئی منصوبوں سے 18 لاکھ سے 36 لاکھ روزگار کے اضافی مواقع پیدا ہونے کا امکان ہے۔

 رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بی آر آئی بنیادی ڈھانچے اور رابطے کے منصوبوں میں چینی سرمایہ کاری اور فنانسنگ کے لئے ایک اضافی موقع فراہم کرتا ہےجو بنگلہ دیش کے سپلائی رسپانس اور بیرونی مسابقت کو فروغ دے سکتا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس سے بی آر آئی کی معاشی ترقی کو آگے بڑھانے اور برادریوں کو غربت سے نکالنے میں تبدیلی کی طاقت کا مظاہرہ ہوتا ہے۔

چین-لاؤس ریلوے میں مسافروں کی بڑھتی ہوئی تعد...

وینٹیان (شِنہوا) لاؤس ۔ چائنہ ریلوے کمپنی لمیٹڈ (ایل سی آر سی) نے ایک اور الیکٹرک ملٹی پل یونٹ (ای ایم یو) ٹرین خریدی ہے جس کا مقصد مسافروں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے بہتر طر یقے سے نمٹنا ہے۔

ایل سی آر سی کے ڈپٹی ڈائریکٹر انونگدیتھ فیٹکائیسون نے کہا کہ ای ایم یو ٹرین کو مقامی اور بین الاقوامی سطح پر مسافروں کی نقل و حمل بہتر بنا نے کے لئے خریدا گیا ہےتاکہ مسافروں کی تعداد میں اضافے سے بہتر طور پر نمٹا جاسکے اور لاؤس کی جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی ایسوسی ایشن اور وزٹ لاؤس سال 2024 کی صدارت کی تیاری کی جا سکے۔

ایل سی آر سی وینٹیان میں قائم ایک مشترکہ منصوبہ ہے جو ریلوے کے لاؤ سیکشن کے آپریشن کے لئے ذمہ دار ہے۔

دسمبر  2021 میں افتتاح کے بعد سے چین لاؤس ریلوے نے 31 لاکھ 97 ہزار 600 مسافروں کے سفر کو نمٹایا ہے۔ ایک دن میں اوسطاً 4 ہزار 889 مسافر اور ایک دن میں 10 ہزار 197 مسافروں کی ریکارڈ بلند ترین سطح کے ساتھ 2023 میں اس نے صرف 8 ماہ کی مدت میں 17 لا کھ 59 ہزار 900 مسافروں کے سفر کو نمٹا یا ہے۔

چینی وزیر اعظم کا تکنیکی جدت سازی کو مضبوط ک...

بیجنگ (شِنہوا) چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے خصوصی اور جدید ترین چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) پر زور دیا ہے کہ وہ تکنیکی جدت سازی کو فروغ دیں اور مخصوص شعبوں میں مہارت حاصل کریں تاکہ ملک کی سائنس و ٹیکنالوجی میں خود انحصاری اور طاقت اور انڈسٹریل اینڈ سپلائی چینز کو مستحکم کرنے میں بڑا کردار ادا کرسکیں۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ  کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی  بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن لی نے یہ بات  بیجنگ میں ایک معائنے کے دورے کے دوران کہی۔

ایک میڈیکل ٹیکنالوجی کمپنی کا معائنہ کرتے ہوئے لی نے جدت سازی میں کمپنی کی کامیابیوں کی تعریف کرتے ہوئے اس کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ مصنوعی ذہانت کی مدد سے تشخیص اور علاج کی ٹیکنالوجی کی ترقی میں اضافہ کرے تاکہ لوگ سائنس اور ٹیکنالوجی میں پیشرفت سے فائدہ اٹھایا سکیں۔

ایک ہائی ٹیک کمپنی میں کمپنی کی تحقیق، ترقی اور مصنوعات کی ایپلی کیشنز کے بارے میں تفصیل سے جاننے کے بعدوزیر اعظم نے نئی مصنوعات اور ٹیکنالوجیزکے فروغ اور اطلاق کو بڑھانے کی کوششوں پر زور دیا۔

لی نے ایک مزید کمپنی کے دورے کے دوران اہم ٹیکنالوجیزاور روابط میں خود انحصاری کی اہمیت پر بھی زور دیا اور ترقی کے اقدام کو سمجھنے کی کوشش کی۔

لی نے معائنے کے دوران کہا کہ چونکہ چین اعلیٰ معیار کی ترقی کے ایک اہم جنکشن میں ہے لہذا ہمیں ترقی میں اعتماد کو مزید بڑھانا چاہئے اور صنعتی تبدیلی اور اپ گریڈنگ کو فروغ دینے کے عزم کو برقرار رکھنا چاہئے۔

۲۲ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں میں 5 ہزار برس پرانی...

ہانگ ژو (شِنہوا) چین میں 19 ویں ایشیائی کھیلوں کا میلہ سجنے والا ہے۔ مشرقی صوبے ژے جیانگ کا شہر ہانگ ژو ان کھیلوں کا میزبان ہے جو جدید خصوصیات کے ساتھ قیمتی پتھروں  کی ثقافت کے ذریعے وسیع چینی تاریخ پیش کر رہا ہے۔

لیانگ ژو کھنڈرات کا ایک اہم ثقا فتی عنصر لیانگ ژو قیمتی پتھروں سے بنی اشیاء  ہیں جو کہ یونیسکو کا عالمی ثقافتی ورثہ ہے جس کی تاریخ 5 ہزار برس پرانی ہے۔ اس کی جھلک ہمیں ایونٹ کی مشعل،  میڈلز اور مقامات کے ڈیزائن کے ساتھ ساتھ ایک ماسکوٹ کی سر کی سجاوٹ میں نظرآتی ہے۔

یوکانگ یا جیڈ کانگ قیمتی پتھروں سے بنی ایک ٹیوب ہے جس کا بیرونی حصہ چار کونوں والا جبکہ اندرونی حصہ گولائی میں ہے۔ یہ ایک قدیم رسومات کی اشیاء ہیں جو چینی تہذیب کے 5 ہزار برس قدیم ہونے کی گواہی دیتی ہیں۔

ایشیائی کھیلوں کی شمع سب سے پہلے ژے جیانگ کے قدیم شہر لیانگ ژو میں روشن کی گئی تھی، جسے کھیلوں کے بڑے مقابلے کے شاندار افتتاح سے قبل پورے صوبے میں گھمایا گیا۔ کھیل ہفتہ کے روز سے شروع ہورہے ہیں۔

ایک وقت تھا جب لیانگ ژو میں تیارکردہ "یوکانگ" قیمتی پتھروں پر اپنی عمدہ نقش نگاری کی بدولت دنیا بھر میں شہرت رکھتا تھا ۔ یہ ایک بار پھر چینی عوام کے جوش و خروش اور توقعات کے سبب نمایاں مقام حاصل کررہا ہے جو اپنے ملک میں منعقدہ شاندار کھیلوں کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔

لیانگ ژو شہرآثار قدیمہ کھنڈرات آج ہانگ ژو میں واقع ہیں۔ اسے جولائی 2019 میں عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا ۔ اس نے دنیا کو یہ تسلیم کرنے پر مجبور کیا ہے کہ چینی ثقافت 5 ہزار برس سے زائد عرصے سے وجود رکھتی ہے۔

یہ کھنڈرات کسی زمانے میں چین کے نیو لیتھک میں دریائے یانگسی کے نچلے حصے میں ایک ابتدائی علاقائی ریاست کی طاقت اور عقیدے کا مرکز تھے۔

ہانگ ژو ایشیائی گیمز کی افتتاحی تقریب ڈیجیٹل...

ہانگ ژو (شِنہوا) ہانگ ژو میں منعقدہ 19 ویں ایشیائی کھیلوں کے لئے ورچوئل اور فزیکل دنیا کے مشعل بردار مشترکہ طور پر 23 ستمبر کو مشعل روشن کریں گے۔

ایشیائی کھیل کی افتتاحی اوراختتامی تقریبات کے آپریشن سینٹر  کی ترجمان لی یی چھنگ نے کہا کہ سبز، ڈیجیٹل اور ذہین ایشیائی کھیل دنیا بھر کے لوگوں کے لیے دیرپا یادیں چھوڑ کر جائیں گے۔اس حوالے سے تقر یبات نقل و حمل اور متعلقہ خدمات کھیلوں کے لیے تیار ہیں۔

ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں کی مشعل ریلے بدھ کو اختتام پذیرہوئی ۔ اس 12 روزہ سفر میں مشعل صوبے ژے جیانگ کے 11 شہروں سے گزری۔

لی نے بتایا کہ افتتاحی تقریب میں مشعل بردار میتھانول سے بھری مشعل کو روشن کریں گے جو سبز کھیل کی میزبانی کا بھی ایک طریقہ ہے۔

ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب کے چیف ڈائریکٹر اور چیف پروڈیوسر شا شیاؤلان نے بتایا کہ ڈیجیٹل آتشبازی، شیشے سے پاک تھری ڈی اور آگمنٹڈ رئیلٹی سمیت جدید ٹیکنالوجیز  سے ناظرین کو ہانگ ژو میں مقامی چینی ثقافت کو محسوس کرنے کا منفرد تجربہ ملے گا۔

چین، ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب کے چیف ڈائریکٹرلو چھوان پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

کھیلوں کے بین الاقوامی ایونٹ کی افتتاحی تقریب میزبان ملک کی ثقافت کو پیش کرنے کے لئے ہمیشہ ہی ایک بڑا پلیٹ فارم رہا ہے۔ ہانگ ژو کے رسیلے اوسمن تھوس، دریائے چھیانگ اور وسط خزاں اس افتتاحی تقریب میں نظرآئیں گے۔ وسط خزاں چینی قمری کیلنڈر کا 16 واں دن ہے جو ہفتے کو آئے گا۔

ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب کے چیف ڈائریکٹر لو چھوان نے بتایا کہ انہیں ہانگ ژو میں زندگی آرام دہ محسوس ہوتی ہے ۔امید ہے کہ افتتاحی تقریب سے زیادہ سے زیادہ افراد کو اس دلکش شہر اور چینی ثقافت سے متعارف کرایا جائے گا۔ ہم ایشیا اور دنیا کی میزبانی کررہے ہیں۔ 

کھیلوں کے منتظمین کے مطابق افتتاحی تقریب میں تقریباً 50 ہزار افراد کی شرکت متوقع ہے جبکہ 1 ہزار 200  سے زائد رضاکار رہنمائی اور معاونت فراہم کریں گے۔

چین، 19 ویں ایشیائی کھیل ، باکفایت اور شاندا...

ہانگ ژو (شِنہوا) چین کے مشرقی صوبے ژے جیانگ کی کاؤنٹی چھوان آن میں کھیلوں کے ایک مرکز کے سائیکل ٹریک میں لکڑی کا ٹریک شیشے کی چھت سے گزرنے والی سورج کی روشنی میں شاندار طریقے سے چمک رہا ہے جس نے پورے مرکز کو روشن کررکھا ہے۔

شا ید بہت کم لوگوں کو اس کا علم ہوگا کہ 19 ویں ایشیائی کھیلوں کے 56 مقابلوں کے مقامات میں سے ایک اس سائیکل ٹریک نے 374 سرخ چیڑ کی لکڑی کے تختے کرائے پر حاصل کرکے تقریباً 90 لاکھ یوآن (تقریباً 12 لاکھ 50 ہزار امریکی ڈالر) بچائے ہیں۔

یہ باکفایت طرز عمل ایشیائی کھیلوں میں ایک عمومی عمل رہا ہے۔ ایشیائی کھیل 23 ستمبر سے 8 اکتوبر تک منعقد ہورہے ہیں۔

کھیلوں کے  56 مقامات میں سے صرف 12 نئے تعمیر کیے گئے ہیں جبکہ دیگر کی دوبارہ تعمیر ہوئی یا انہیں عارضی طور پر قابل استعمال بنایا گیا ہے اور اس میں تمام ری سائیکل اور قابل تجدید مواد استعمال ہوا ہے۔

سائیکل ٹریک میں مقام کے متحرک ڈھانچے کو دوبارہ ڈیزائن کرنے سے رولڈ اسٹیل کی کھپت میں 30 فیصد کمی ہوئی۔

ہانگ ژو ڈیانزی یونیورسٹی کے جمنازیم میں 5 ہزار سے زائد نشستیں 17 برس سے زیراستعمال ہیں۔ ان کی مہارت کے ساتھ تزئین و آرائش کی گئی تاکہ وہ منفرد منظر پیدا کرسکیں۔

مزید برآں، ہانگ ژو کے شانگ چھنگ اسپورٹس سینٹر اسٹیڈیم میں شمسی فلم اور نشستوں کی بحالی سے اخراجات میں نمایاں بچت ہوئی۔

دریں اثنا ہوٹلز اور کیفے ٹیریا میں گندم کے بھوسے سے تیار کردہ کپڑے کے ہینگر ، آسانی سے تلف ہونے والے کانٹے و چاقو اور چاول کے  چھلکے سے تیار کردہ پیالے اور پلیٹس جیسی ماحول دوست اشیاء کھلاڑیوں اور صحافیوں کے درمیان دلچسپی کا موضوع بنے  ہوئےہیں۔

بلاشبہ اس کفایت شعار نقطہ نظر نے ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں کی تیاری میں پائیدار ترقی کو ایک ٹھوس حقیقت میں بدلا  ہے۔ ان 56 مقامات میں سے 51 کو مستقبل میں استعمال کیا جائے گا جس کے لئے جامع منصوبہ تشکیل دیا ہے۔

ہانگ ژو اور دیگر شریک میزبان 5 شہروں نے بھی ایشیائی کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کو اپنی بلدیاتی ترقی کے ساتھ ضم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ ان کے نزدیک یہ مقابلے عوامی فٹنس سروس سسٹم بہتر بنانے کا سنہرا موقع ہے۔

چین اور شام کے صدور کااسٹریٹجک شراکت داری کے...

ہانگ ژو (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ اور شام کے صدر بشار الاسد نے مشترکہ طور پر چین-شام اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کا اعلان کیاہے۔

دونوں صدور کی ملاقات 19ویں ایشین گیمز کے آغاز سے قبل مشرقی صوبے ژی جیانگ کے شہر ہانگژومیں ہوئی۔

صدر شی  نے کہا کہ شام ان پہلے عرب ممالک میں سے ایک ہے جس نے چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم اور اقوام متحدہ میں عوامی جمہوریہ چین کی قانونی نشست کو بحال کرنے کی قرارداد کی حمایت کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے 67 سالوں کے دوران چین اور شام کے تعلقات عالمی سطح پر رونما ہونے والی تبدیلیوں کے امتحان میں پورے اترے ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ ان کی دوستی مزید مضبوط ہوئی ہے۔

چینی صدر نے کہا کہ تزویراتی شراکت داری کا قیام دوطرفہ تعلقات کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔

صدر شی نے کہا کہ چین شام کے ساتھ اپنے تعلقات کو فروغ دینے اور چین-شام اسٹریٹجک شراکت داری کو مسلسل ترقی دینے کے لیے کام کرنے کا خواہاں ہے۔

چینی نائب صدر کا کثیرالجہتی اور عالمی حکمران...

اقوام متحدہ (شِنہوا) چین کے نائب صدر ہان ژینگ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں دنیا پر زور دیا ہے کہ وہ کثیرالجہتی پر قائم رہتے ہوئے عالمی حکمرانی بہتر بنائے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں عمومی بحث میں حصہ لیتے ہوئے ہان نے کہا کہ اقوام متحدہ کے رکن ممالک کو مساوات و انصاف کو برقرار رکھتے ہوئے امن و سلامتی کا تحفظ کرنا چاہیے۔ باہمی فائدے تلاش کر تے ہوئے باہمی طور پر مفید نتائج مہیا کر نے چا ہئیں تا کہ سب کے لئے ترقی حاصل کی جا سکے۔ کھلے پن اور جامعیت کے ساتھ انسانی تہذیب کو آگے بڑھا یا جا ئے تاکہ کثیرالجہتی کے ساتھ مخلص رہتے ہوئے عالمی حکمرانی بہتر بنائی جا سکے۔

ہان نے بتایا کہ تمام ممالک کی سلامتی کے جائز خدشات کو دور کرنا ، تمام ممالک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرنا اور اختلافات و تنازعات کو بات چیت و مشاورت سے پرامن طریقے سے حل کرنا  چاہیے۔

نائب صدر نے کہا کہ چین یوکرین بحران کے پرامن حل کے لئے سازگار تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے اور امن کے جلد حصول میں تعمیری کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے۔

چینی نائب صدر  نے کہا کہ ترقی بین الاقوامی ایجنڈے کا محور ہونا  چاہیے اور ترقیاتی فوائد منصفانہ طریقے سے ہر ملک اور فرد تک پہنچنے چا ہئیں۔

چینی نائب صدر نے ترقیاتی امور کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ چین بیلٹ اینڈ روڈ تعاون اور پائیدار ترقی کے ایجنڈا 2030 کو مزید آگے بڑھائے گا  اور ترقی کے لئے عالمی برادری کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ مختلف ممالک اور تہذیبوں کو ایک دوسرے کا احترام کرتے ہوئے مل جل کر ترقی کرنا اور ایک دوسرے کی طاقت کو بروئے کار لاتے ہوئے ملکر آگے بڑھنا چا ہیے اور تعاون سے باہمی فائدہ مند نتائج حاصل کرنے چا ہئیں۔

غیر ملکی صحافیوں کی جانب سے ہانگ ژوایشین گیم...

ہانگ ژو (شِنہوا)چین میں ہفتہ کو شروع ہونے والی  ہانگ ژوایشین گیمزکے انعقاد  کی تیاریوں کو کئی ایک غیر ملکی صحافیوں کی جانب سے سراہا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوزسے وابستہ  پاکستانی صحافی محمد یوسف جوتیسری بارایشین گیمز کی رپورٹنگ کر رہے ہیں، نے شِنہوا کو بتایا کہ ہانگژو ایشین گیمز ان میں سے سب سے زیادہ  یادگار ہیں جن کی وہ کوریج کرچکے ہیں۔

   یوسف نے بتایا کہ یہاں سہولیات شاندار ہیں اور ہمارے بہت سے کھلاڑیوں نے اس حوالے سے تیاریوں کو سراہاہے۔ مجھے یقین ہے کہ یہ اب تک کے بہترین ایشین گیمز میں سے ایک ہوں گے۔ ان کا اردہ کرکٹ ایونٹ پرزیادہ  توجہ دینے کا ہے جو پاکستان میں ایک مقبول کھیل ہے۔ تاہم  یوسف نے بتایا کہ ٹیبل ٹینس اور شوٹنگ کے کھیلوں میں بھی پاکستان میں ٹیلنٹ موجود ہے۔  یوسف نے کہا کہ ہم نے 2018 کے ایشین گیمز میں چار تمغے جیتے تھے۔ مجھے امید ہے کہ ہم اس بار مزید تمغےجیت کر واپس جائیں گے۔ ہانگ ژوایشین گیمزکے لیے انفارمیشن سسٹم پر کام کرنے والی ہیتھر ڈیوارنے ہانگژو کے بارے میں اپنے تاثرات کا ظہار کیا۔ اگرچہ وہ چین کے ہانگ کانگ میں کئی سالوں سے مقیم ہیں اس کے باود  ہانگژونے بہت سے حوالوں سے اس پر دیرپا تاثر چھوڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ  میرے خیال میں چین نے بہت اچھا کام کیا ہے... وہ چاہتے ہیں کہ یہ گیمز سمارٹ ، ماحول دوست، اخلاقی اصولوں کے مطابق  اور ماحول کے حوالے سے بہت کچھ کرنے کے بارے میں ہوں۔    ڈیوار نے مزید کہاکہ یہاں ہر جگہ چاروں طرف الیکٹرک گاڑیاں اور  سائیکلیں  نظر آتی ہیں ۔ مجھے امید ہے کہ گیمزکا انعقاد اچھی طرح سے کیا جائے گا۔

ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی سکوپ نے مشتری ک...

لاس اینجلس(شِنہوا)  ماہرین فلکیات نے ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی سکوپ کے ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے مشتری کے چاند یوروپا کی برفیلی سطح پر ایک مخصوص علاقے میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی موجودگی کی نشاندہی کی ہے۔

ناسا کے مطابق یہ  تجزیہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ یہ کاربن ممکنہ طور پر مشتری کی سطح کے نیچے سمندر میں پیدا ہوئی ہو اور وہ میٹیورائٹس یا دیگر بیرونی ذرائع سے وہاں نہ پہنچی ہو۔اس کے علاوہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ  یہ ارضیاتی طور پر حالیہ ٹائم اسکیل میں جمع ہوگئی ہو۔

 یہ دریافت یوروپا کے سمندر میں ممکنہ زندگی کے حوالے سے اہم اشارہ بھی ہوسکتی ہے۔

میری لینڈ کے شہر گرین بیلٹ  میں ناسا کے گوڈارڈ اسپیس فلائٹ سنٹر کے جیرونیمو ولانوئیوا نے کہا زمین پر، زندگی کیمیائی تنوع کو پسند کرتی ہے، جتنا زیادہ تنوع ہوگا، اتنا ہی بہترہے۔   زندگی کی بنیاد کاربن پر ہے۔ یوروپا کے سمندر کی کیمسٹری کو سمجھنے سے ہمیں اس بات کا تعین کرنے میں مدد ملے گی کہ آیا یہ زندگی کےلئے غیر دوستانہ  ہے جیسا کہ ہم جانتے ہیں، یا یہ زندگی کے لیے ایک اچھی جگہ ہے ہوسکتی ہے۔

۲۲ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

تبادلوں اورتعاون کوفروغ دینے کے لیے چین-آسیا...

نان ننگ (شِنہوا) چین-آسیان سول ایوی ایشن کوآپریشن اینڈ ایکسچینج سنٹر کاچین کے جنوبی گوانگشی ژوانگ خود اختیارعلاقے کے شہر  نان ننگ میں ہونے والے صنعتی تعاون فورم میں باضابطہ طور پرافتتاح کردیا گیا۔

چائنہ ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (سی اے ٹی اے) کے ایگزیکٹو وائس چیئرمین پھان یی شن کے مطابق، مرکز کا مقصد چین اور آسیان کو ملانے والے ہوائی راستے کے نیٹ ورک رابطوں کو مضبوط اور ہوا بازی پر مبنی ثقافتی سیاحت کی مربوط ترقی کو فروغ دینا ہے۔

پھان نے کہا کہ یہ چین-آسیان سول ایوی ایشن تعاون کا ایک پلیٹ فارم ہوگاجہاں ایوی ایشن ٹیکنالوجی اور آلات کی نمائشوں کا انعقاد کیا جائے گا اور شہری ہوا بازی کی صلاحیت بڑھانے کے لیےڈیمانسٹریشن زون بنائے جائیں گے۔

 اس مرکز کو 15 تنظیموں نے مشترکہ طور پر شروع کیا ہے ، جن میں سی اے ٹی اے، چائنہ سدرن ایئر لائنزاور سنگاپور چھانگی ایئرپورٹ شامل ہیں۔

چین کے فارسٹ پروڈکٹس تجارتی میلے میں 12کروڑ...

بیجنگ (شِنہوا) نیشنل فارسٹری اینڈ گراس لینڈ ایڈمنسٹریشن نے جمعہ کوبتایاکہ مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر ہی ژی میں گزشتہ روز اختتام پذیر ہونے والےتین روزہ تجارتی میلےمیں تقریباً 10 ممالک اور خطوں سے 752 کاروباری اداروں اور 88ہزار افراد نے شرکت کی۔

 "ماحول دوست اور کم کاربن والی جنگلاتی صنعت پر توجہ کے ساتھ  ایک اعلیٰ معیار کے ترقیاتی پائلٹ زون کی تعمیر میں تعاون " کے تھیم کے ساتھ تجارتی میلے کا آف لائن مقام 2ہزارمعیاری بوتھس کے برابر تھا۔ انتظامیہ کے مطابق تجارتی میلے میں کلاؤڈ پلیٹ فارم کا بھی آغاز کیا گیا، جس کے لیے 300 سے زائد کاروباری ادارے پہلے ہی رجسٹرڈ ہو چکے تھے۔  

۲۲ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں