• Columbus, United States
  • |
  • ١١ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس | بیلٹ-اینڈ-روڈ-پہل

قمةاعادةهيبة العرب وتعظيم الأمن الإقليمي

قمةجدة تنطلق اليوم برئاسة ‎#

خادمالحرمين وتخطيط استراتيجي من ‎#ولي_العهد كيان عربي موحد يملك القرار والسيادة .

عْربنة حلول المنطقة .. ورفض الغزْبنة..
Arbanization of region soloution

لم تتوفر للقمم العربية على مدى العقود الماضية ،اجواء التهيئة التحضيرية الاستباقية سياسيا ، كما حدث في القمة العربية التي تعقد في جدة اليوم الجمعة ،برعاية خادم الحرمين الشريفين الملك سلمان بن عبدالعزيز،. وهندسة وتخطيط سمو ولي العهد الامير محمد؛، الذي استبدل الانقسامات العربية وحالة التشظي ، الى تصفير الازمات ، وخلق كيان عربي جديد موحد ومتماسك، يملك القرار والسيادة ويسعى لتحقيق التنمية والازدهار ، وتعظيم مكامن القوة وتحويل التحديات الى فرص ايجابية ، واستبدال مصادر التوتر الى عوامل نجاح ، ورمي الخلافات وراء الظهور والدخول في شراكات جيو- اقتصادية واستثمارية عربية ؛ وتحقيق السلام والامن ، كونه لا استقرار وتنمية واستثمارات بدون امن واستقرار ، وهذا ما سعى لتحقيقه سمو ولي العهد الامير محمد بن سلمان ، من خلاله الحراك الاستباقي المبكر بداية من استضافة القمم السعودية الصينية ، و الخليجية السعودية والصينية العربية ،وتعزيز الثقة مع بكين والتي نتج عنها وساطة صينية بين المملكة وايران تمخضت عن اعادة العلاقات السعودية الايرانية ومن ثم الانتقال الى المحيط السوري واعادته للعمق العربي ودعوة الرئيس بشار الاسد للقمة العربية فضلا عن اطلاق الحوار اليمني للوصول لتسوية سياسية سلمية، الى جانب استضافة الاطراف السودانية في جدة لحل الازمة عبر طاولة الحوار .. وعبّدت المملكة الطرق الى جدة ببلسمة الجراح العربية ولم الشم واطلاق آلة جرف الخلافات من دول الجوار وفتحت بحرها للعبور الآمن للجاليات العربية والصديقة من السودان.. واعادت سوريا للعرب .

ولم تكد تخلو القمم السابقة العربية من تباينات في وجهات النظر ، التي تعتمل في سياستها الداخلية، أو تتصاعد خلافاتها مع غيرها من الدول في محيطها العربي أو المجاور من فوق قضايا شائكة معقدة ، الا ان مصادر عربية وخليجية جزمت للرياض بان قمة جدة العربية تختلف عن غيرها من القمم، كونها تملك كل عوامل النجاح وحدوث اختراقات غير مسبوقة لمصلحة لم الشمل العربي ، كونها حظيت بتهيئة استباقية وجهود سعودية واجتماعات تحضيرية عديدة طوال الاشهر الماضية وراء الكواليس حيث ترجح المصادر للرياض ، أن يكون الموضوع الرئيسي لمؤتمر القمة العربية اقتصادياً ويتناول كيفية مساعدة الأقاليم العربية المحتاجة والمتضررة و بلورة طرق جديدة لحل القضايا وتعظيم العمل العربي الاقتصادي المشترك». واكدت المصادر ذاتها انه لمواكبة الحراك العربي- العربي الايجابي ؛من الاهمية إصلاح الجامعة العربية لتعزيز ملف المصالحات والمقاربات و من أجل مواجهة التحديات الراهنة الدوليةً ومناقشة امكانية تدوير منصب الأمين العام بين الدول الأعضاء، وآليات التصويت داخل الجامعة، وتعضيد اليات صناعة القرار حتى تضطلع الجامعة بدور إقليمي وعالمي حيوي وفاعل وتستطيع اسماع صوتها في المحيط العالمي وخروجها من الانماط التقليدية، وان تكون على مسافة واحدة مع الاختراقات الايجابية الحاصلة في المحيط العربي فضلا عن مشاركتها بفعالية في المرحلة القادمة لتعزيز العمل العربي المشترك التعامل المدروس مع صراع القوى الكبرى الذي يضع على كاهل الدول العربية اعباء اقتصادية و تكاليف سياسية إضافية، سواء في تعزيز الأمن أو في الحصول على الموارد، خاصة في مجال الطاقة والامن الغذائي.

وليس هناك رايين ان كاهل الجامعة العربية مثقل منذ توقيع ميثاقها التأسيسي في القاهرة عام 1945 من سبع دول هي (مصر والسعودية والعراق وسوريا ولبنان والأردن واليمن) أعباء والتزامات استراتيجية كبيرة، لم تستطع النهوض بها لمحدودية نفوذها، ولتشعب القضايا التي تواجهها وتنوعها بين سياسية واقتصادية وعسكرية، ما جعلها تبدو أقل تماسكاً مع الزمن. وباتت الجامعة العربية تواجه تهديداً ناتجاً من زيادة تعقيد القضايا، واتساع الفجوة بين الحلول المطروحة لتقريب الرؤى نحو الحل في ظل ظروف عالمية تزداد هي الأخرى تعقيداً.وحدد وزير الخارجية الأمير فيصل بن فرحان، في أعقاب تسلمه رئاسة المجلس مسارات القمة عندما عندما رحب بمشاركة الوفد السوري في الاجتماع الوزاري العربي. واكد على ضرورة وجود موقف عربي لمواجهة التحديات التي يمر بها العالم ، وشرح ان منطقتنا العربية تزخر بطاقات بشرية وثروات طبيعية تجعلنا أمام تحدي مع أنفسنا مع تجديد تطلع المملكة للعمل مع جميع الدول العربية لتعزيز استقرار دولنا وحشد الجهود والمضي قدما في مسار التنمية والازدهار.

وأشار الى ضرورة وجود موقف عربي موحد وابتكار آليات جديدة لمواجهة التحديات.

وتنبع اهمية الطرح السعودي لتعزيز مكامن القوة العربية واستثمار طاقاتها الهائلة وضرورة تقوية الاستقرار للمضي قدما نحو مسار التنمية والازدهار لمواجهة ما قد يفرضه الحراك الدولي والمتغيرات العالمية ، وضرورة بناء نظام أمني اقتصادي استراتيجي عربي اقليمي متعدد المسارات .. فيما قال رئيس الوزراء القطري ووزير الخارجية عبدالرحمن بن جاسم آل ثاني، إن بلاده لا تريد الخروج عن الإجماع بشأن عودة سوريا للجامعة العربية، مشيرا إلى أن "لكل دولة قرارها".

وشهدت كواليس القمة تحركات عربية مكثفة من خلال سلسلة لقاءات ثنائية ومشاورات والتي تسعي لايجاد حلول عاجلة لعدة أزمات بمقدمتها الأزمة السودانية بخلاف الآثار الاقتصادية السلبية لحرب روسيا وأوكرانيا، وسط حالة من الزخم لعودة سوريا مجدداً إلى الجامعة العربية وتمثيلها في القمة للمرة الأولي منذ 12 عاماً. وتعقد قمة بمشاركة عربية كاملة بدون غياب وبتمثيل عالي وبتطبيع عربي عربي لم تشهده اي من القمم السابقة على مر العهود

. و يبدو ان العرب اليوم هم أقرب لتحقيق تطلعاتهم من اي مرحلة مضت في ظل تراجع حراك القوى الدولية حيال قضايا المنطقة وحرص الدول العربيح على تعزيز مفهوم الهوية والانتماء والامن العربي والمصير المشترك، وبناء قواعد ترتكز على الهوية والقيم النبيلة التي تحركها، وتنظيم ردود فعلها تجاه ما يجابهها من تهديدات قائمة أو مستجدة وفقاً لمحددات المصالح والندية وإدراك معطيات التحولات الدولية المتقلبة .

وبدا واضحا خلال اجتماعات وزراء خارجية الدول العربية وتصريحاتهم امس في جدة وجود تناغم وارادة وتصميم لتعزيز مفهوم تصفير الازمات ولم الشمل العربي واعداد البيان الختامي تمهيدا لعرضه على القادة العرب يوم غد الجمعة ومناقشة أهم القضايا العربية والدولية .و يأمل العرب أن تمثل قمة جدة منعرجاً هاما في تاريخ الامة العربية، وفي مسار العمل العربي المشترك من أجل أن تحوز الدول العربية على المكانة التي تستحقها في الخريطة العالمية الجديدة ، وان تنجح مؤسسات جامعة الدول العربية، وهي من أقدم وأعرق المنظمات الدولية التي نشأت عام 1945، أي مباشرة بعد الحرب العالمية الثانية، في إرساء آليات قوية تلتزمها الدول الأعضاء في التكامل العربي اقتصادياً ومالياً وعسكرياً ما تفرضه هذه التحولات من ضرورة التوجه نحو تشكيل كيانات قوية قادرة على مجابهة التحديات الجديدة ومعالجة ملفات القمة وفقاً للقضايا الملحة على الساحة الإقليمية من طريق الحلول السلمية، بالأزمتين اليمنية والليبية والوضع في العراق والسودان وغيرها من الازمات التراكمية وما رافقها من عمليات تهدئة في المنطقة وضرورة بناء علاقات سليمة ومتوازنة بين المجموعة العربية والمجتمع الدولي، بما فيه محيطها الإسلامي والأفريقي ، على أسس احترام قواعد حسن الجوار والثقة والتعاون المثمر والالتزام المتبادل بالمبادئ التي وضعها ميثاق الأمم المتحدة وسيادة الدول وعدم التدخل في شؤونها الداخلية"

لذلك تأتي سوريا والسودان كعنصرين مفتاحيين نحو الأهداف المرجوة لتحقيق السلام الداخلي بهما وانهاء الحروب؛ خصوصًا ان مشاركة الرئيس بشار الأسد في القمة يحقق للمملكة منظور تعزيز العمل العربي المشترك وتجاوز مرحلة الخلافات وأن أرض المملكة تستوعب الكلّ .. وعلمت الرياض ان البيان الختامي سيؤكد تمسك الدول العربية بمبادرة السلام العربية لعام 2002 بكافة عناصرها وأولوياتها، والتزامها بالسلام العادل والشامل كخيار استراتيجي لإنهاء الاحتلال الإسرائيلي لكافة الأراضي العربية، بما فيها الجولان السوري ومزارع شبعا وتلال كفر شوبا اللبنانية، وحل الصراع العربي-الإسرائيلي على أساس مبدأ الأرض مقابل السلام والقانون الدولي وقرارات الشرعية الدولية ذات الصلة.ويتوقع ان ينعكس التحول الايجابي العربي ،

وعلى مستوى الشرق الأوسط على أجندة "قمة جدة "، بحيث تعمل على تحريك الأجندة الجامدة في القمم السابقة ووضع خارطة طريق عملية مجدولة لحلها بدلا من نقلها الى القمم القادمة وتصبح عالة على الدول العربية

وعقدت اخر قمة على مستوى الزعماء العرب للجامعة التي تضم 22 دولة عقدت في الجزائر خلال نوفمبر الماضي، وكانت الأولى بعد توقف دام ثلاث سنوات بسبب أزمة جائحة "كوفيد-19".

ويرجح الخبراء أن الوضع الراهن يشهد عدداً من العناصر التي تشير إلى اكتمال عوامل البنية السياسية العربية الناجحةُ ومن المنتظر أن يشهد عام 2023 أيضاً انعقاد قمة عربية تنموية في موريتانيا وكذلك القمة العربية - الأفريقية في السعودية. وتقود المملكة جهود إحلال السلام العادل والشامل في منطقة الشرق الأوسط والعالم الإسلامي، وتكرس جهودها للجم الإرهاب، وتجسيد ثقافة الوسطية والاعتدال، وإرساء الأمن والسلم العالميين بامتياز، وفي الوقت نفسه تدير أزمات المنطقة باقتدار، عبر سياسية الحزم والعزم للحفاظ على مصالحها الإستراتيجية وتعزيز المنظومة الأمنية العربية .

والمملكة اليوم تقف على القمم ..وتقود المملكة الامة العربية من خلال من رئاستها القمة العرب التي ستكون القضية الفلسطينية بوصلتها كون قضية العرب الاولى وفي ارض لن تتكلم الا العربي وبشفافية واستقلالية بعيدة عن الاملاءات الغربية.

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

کینیڈا پاکستان میں صاف شفاف الیکشن کے ذریعے...

کینیڈا کی رکنِ پارلیمنٹ لی ٹیلر رائے نے کہا ہے کہ پاکستان کی حالیہ صورت حال کی وجہ سے کینیڈا میں موجود پاکستانی کمیونٹی کی ذہنی صحت متاثر ہو رہی ہے،ایوانِ پارلیمنٹ میں لی ٹیلر رائے نے کہا کہ پاکستانی کینیڈینز پاکستان میں اپنے عزیز و اقارب کی سلامتی کے حوالے سے فکرمند ہیں،انہوں نے کہا کہ کینیڈا پاکستان میں صاف شفاف الیکشن کے ذریعے اپنا لیڈر منتخب کرنے کے عوامی حق کی سپورٹ کرتا ہے،رکنِ پارلیمنٹ کا کہنا تھا کہ کینیڈا اور اس کے اتحادیوں کو پاکستان میں انسانی حقوق کی حفاظت کو یقینی بنانا چاہیے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

 

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

مسلح شخص کی پوپ فرانسس کی رہائشگاہ میں گھسنے...

ویٹی کن سٹی میں تیز رفتار کار سوار نے سیکیورٹی حصار کو توڑتے ہوئے کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا کی رہائش میں داخل ہونے کی کوشش کی،غیرملکی میڈیا کے مطابق ملزم نے سیکیورٹی پر مامور پولیس کی گاڑی پر فائرنگ بھی کی اور پیلس کے صحن میں داخل ہوا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے 40سالہ ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے، ملزم نے پوپ فرانسس کی رہائشگاہ تک جانے کی کوشش کی لیکن وہاں نہیں پہنچ سکا،پولیس کا کہنا تھا کہ بظاہر ملزم ذہنی مسائل کا شکار لگ رہا ہے، معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

آسٹریلیا، نیو کیلیڈونیا کے قریب بحر الکاہل م...

آسٹریلوی شہر سڈنی کے قریب نیو کیلیڈونیا کے جنوب مشرق میں بحر الکاہل میں شدید زلزلہ کے بعد آسٹریلیا اور قریبی جزائر میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی،شدید نوعیت کا زلزلہ آسٹریلیا کے قریب نیو کیلیڈونیا کے ساحل سے دور لائلٹی جزائر کے قریب آیا ،امریکی جیولوجیکل سروس کے مطابق نیو کیلیڈونیا کے جنوب مشرق میں بحر الکاہل میں 7.7شدت کا زلزلہ آیا ہے،حکام کی جانب سے آسٹریلیائی شہریوں کا پسندیدہ تفریحی مقام جزیرہ لارڈ ہوئے کے ممکنہ طورپر سونامی کی زد میں آنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے،حکام کا کہنا تھا کہ زلزلے کے فوری بعد سونامی کی لہریں نہیں دیکھی گئی ہیں، تاہم شام تک بھی سونامی کی لہریں پیدا ہوئیں تو ان سے لارڈ ہوئے آئی لینڈ متاثر ہو سکتا ہے،آسٹریلوی سونامی وارننگ سینٹر صورتِ حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

جدہ میں عدالت کے 2اہلکار رشوت وصول کرتے ہوئے...

سعودی عرب میں کنٹرول اینڈ اینٹی کرپشن کمیشن نے جدہ میں رشوت لینے کے الزام میں جنرل کورٹ کے 2اہلکاروں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا،عرب میڈیا کے مطابق اینٹی کرپشن کمیشن نے اس حوالے سے کہا ہے کہ ایمن عبدالرزاق محمد صلواتی کو ڈھائی لاکھ ریال رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا،غیرملکی میڈیا کے مطابق ایمن عبدالرزاق جدہ جنرل کورٹ میں چھٹے گریڈ کا ملازم ہے جس نے اپیل کورٹ میں کیس کی کارروائی کرانے اور عدالتی فیصلہ ختم کرانے کے لیے مقامی شہری سے 5لاکھ ریال رشوت کے طور پر طے کیے تھے،رپورٹس کے مطابق عدالت کی جانب سے مقامی شہری پر 73لاکھ 17ہزار ریال کا جرمانہ عائد کیا گیا تھا،اینٹی کرپشن کمیشن کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ جدہ جنرل کورٹ کے دفتر کے ڈائریکٹر علی محمد احمد الدوقی کو بھی رشوت کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

جی 7اجلاسِ بائیڈن کی جاپانی وزیراعظم سے ملاق...

امریکی صدر بائیڈن نے جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدہ سے ملاقات میں دونوں رہنماں نے خطے میں بڑھتے چینی اثر و رسوخ کے خلاف امریکا جاپان دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ، جبکہ تنظیم کے رکن ممالک نے روس کی ہیروں کی تجارت کو نشانہ بنانے کیلئے نئی پابندیاں لگانے کی تیاریاں کر لیں ہیں ، تفصیلات کے مطابق جی سیون ممالک کا اجلاس جاپان کے شہر ہیروشیما میں شروع ہو گیا جس میں شرکت کے لئے امریکی صدرجوبائیڈن، برطانوی وزیراعظم سمیت دیگر رکن ممالک کے سربراہان ہیروشیما پہنچ گئے،وائٹ ہائوس کے مطابق جاپانی شہر ہیروشیما میں امریکی صدر کی جاپانی وزیراعظم سے ملاقات میں روس، یوکرین اور چین سے متعلق مسائل پر بات کی گئی،جاپانی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ صدر بائیڈن کے ساتھ روس کے خلاف یوکرین کی حمایت اور روس کے خلاف پابندیاں جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے،دونوں رہنماوں کی ملاقات میں امریکا جاپان مشترکہ مسائل پر مل کر کام کرنے پر زور دیا گیا اور خطے میں چین کے بڑھتے اثر و رسوخ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا،دوسری جانب جی سیون رکن ممالک نے روس کی ہیروں کی تجارت کو نشانہ بنانے کیلئے نئی پابندیاں لگانے کی تیاریاں کر لی ہے ، امریکا اور یورپی یونین نے روس کے خلاف پہلے ہی سخت ترین پابندیاں عائد کررکھی ہیں مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ موجودہ پابندیوں کو بالخصوص تیل اور توانائی کے شعبے میں مزید سخت کیا جائے گا،واضح رہے کہ جاپان کے شہر ہیروشیما میں جی سیون اجلاس 19سے 21مئی تک جاری رہے گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

جی 20اجلاس،بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو قلعہ میں...

بھارت نے مقبوضہ جموں کشمیر میں جی 20اجلاس کرانے سے قبل وادی کو قلعہ میں تبدیل کردیا،قابض بھارت نے اجلاس سے قبل مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کے گھروں پر چھاپوں، محاصروں اور تلاشی کی کارروائیاں تیز کردی ہیں،اسی کے ساتھ مقبوضہ وادی میں گرفتار افرادکی تعداد ایک ہزار سے بھی زیادہ ہوگئی ہے،دوسری جانب حریت کانفرنس نے جی 20اجلاس کے انعقاد کیخلاف 22مئی کو ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

تحریک انصاف کے سینیٹرز نے گرفتاری سے بچنے کے...

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز نے گرفتاری کے ڈر سے پارلیمنٹ آنا چھوڑ دیا، اپنی قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس بھی ملتوی کردیئے جبکہ اجلاس ہونے والے سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں میں بھی سب غیرحاضر ہوتے ہیں ۔اس خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز نے پارلیمنٹ آنا چھوڑ دیاہے پی ٹی آئی کا کوئی سینیٹر پارلیمنٹ نہیں آتا ہے جبکہ پی ٹی آئی کے قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین وچیئرپرسن نے اپنی کمیٹیوں کے اجلاس ملتوی کرنا شروع کردیئے ہیں ۔18مئی کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کااجلاس تھا جس کوچیئرپرسن سینیٹرسیمی ایزدی نے منسوخ کردیا گیا اس سے قبل 17مئی کو قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کااجلاس تھا اس کو بھی چیئرمین ہمایوں مہمند نے منسوخ کردیا تھا15مئی کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس تھا جو جو چیئرمین سینیٹر ولید اقبال نے منسوخ کردیاتھااس سے پہلے 10مئی کو بھی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کاشیڈول اجلاس منسوخ کردیا گیاتھا۔اس سے قبل 9مئی کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس شیڈول تھا جس کو چیئرمین ذیشان خانزادہ نے منسوخ کردیاتھا ۔18مئی کو قائمہ کمیٹی تعلیم اورنجکاری کااجلاس ہوامگر اس میں بھی کوئی پی ٹی آئی کاسینیٹر شریک نہیں ہوا۔اس سے قبل 17مئی کو قائمہ کمیٹی خزانہ کااجلاس ہوامگر اس میں بھی پی ٹی آئی کاایک سینیٹر شریک نہیں ہوا۔اس حوالے سے پی ٹی آئی کے سینیٹرز سے رابطہ کرنے کی کوشش کی مگر کسی سے رابطہ نہیں ہوسکا۔(محمداویس)

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

بہاولپور، 8مئی سے لاپتا بچے کی لاش برآمد، مل...

بہاولپور کے علاقہ خانقاہ شریف میںایک بچے کی لاش ملی ہے،پولیس کے مطابق 5سالہ بچہ 8مئی سے لاپتا تھا جس کی لاش بہاولپور کے علاقہ خانقاہ شریف ملی ہے،پولیس کا بتانا ہے کہ اسی سلسلے میں ایک مشکوک ملزم کو حراست میں لیا گیا جس نے دوران تفتیش بچے کو قتل کرنے کا اعتراف بھی کرلیا ہے،پولیس کے مطابق ملزم کی نشاندہی پر بچے کی لاش زیر تعمیر عمارت سے ملی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کر سکتے، وفاقی...

وفاقی شرعی عدالت نے فیصلہ سنایا ہے کہ خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل نہیں کر سکتے، شریعت کورٹ نے ٹرانس جینڈر ایکٹ کی سیکشن 2Fبھی کالعدم قرار دیدی،خواجہ سرائوں کے حقوق سے متعلق ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف درخواست پر قائم مقام چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت سید محمد انور اور جسٹس خادم حسین نے محفوظ فیصلہ سنایا،وفاقی شرعی عدالت نے ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 کی دفعہ 2 N(3)کو خلاف شریعت قرار دے دیا ، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شریعت کسی کو نامرد ہوکر جنس تبدیلی کی اجازت نہیں دیتی، کوئی شخص اپنی مرضی سے جنس تبدیل نہیں کر سکتا، جنس وہی رہ سکتی ہے جو پیدائش کے وقت تھی،وفاقی شرعی عدالت نے فیصلے میں ٹرانس جینڈر ایکٹ کے سیکشن 3اور سیکشن 7کو بھی خلافِ شریعت قرار دیتے ہوئے کہا کہ سیکشن 7کے تحت مرضی سے جنس کا تعین کرکے کوئی بھی وراثت میں مرضی کا حصہ لے سکتا تھا، وراثت میں حصہ جنس کے مطابق ہی مل سکتا ہے مرد یا عورت خود کو بائیولاجیکل جنس سے ہٹ کر خواجہ سرا کہے تو یہ غیرشرعی ہوگا،شریعت کورٹ نے ٹرانس جینڈر ایکٹ کی سیکشن 2Fبھی کالعدم قرار دیدی ، عدالت کے فیصلے کے مطابق ٹرانس جینڈر ایکٹ کے تحت بننے والے رولز بھی غیرشرعی ہیں اور ان دفعات کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے ،ٹرانس جینڈر بل 2018کے خلاف تمام پٹیشنز پر وفاقی شرعی عدالت نے 11مئی کو فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن نظرثانی درخواست پ...

سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمیشن نظرثانی درخواست پر پہلی سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا،حکمنامے میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن نظر ثانی پر تمام فریقین کو نوٹس جاری کئے گئے، تمام فریقین کو نظرثانی پر تحریری گزارشات پیش کرنے کی ہدایت کی گئی،سپریم کورٹ کے حکمنامہ کے مطابق اٹارنی جنرل وفاق کی طرف سے پیش ہوئے، تحریک انصاف کے وکیل علی ظفر نے عدالتی نوٹس کمرہ عدالت میں وصول کیا،حکمنامے میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن نظرثانی پر آئندہ سماعت 23مئی کو ہوگی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

لاہور، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خا...

انسداد دہشتگری عدالت نے زمان پارک جلائو گھیرائو اور ظل شاہ قتل کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جبکہ تین مقدمات میں ضمانت میں 2جون تک توسیع کر دی گئی،جبکہ عمران خان کے وکیل نے عدالت کے رو برو دلائل دیتے ہوئے کہا کہ کیسز کم نہیں ہونے دیئے جا رہے، ایک میں ریلیف ملتا ہے تو 2اور مقدمات بنا دیئے جاتے ہیں، پولیس فورس سے ہمدردی ہے، ان کا گراف نیچے جارہا ہے، پولیس فورس غیر قانونی احکامات پر عمل کر رہی ہے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے عمران خان کی مختلف مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت کی،وکلا کے دلائل سننے کے بعد اے ٹی سی نے دو مقدمات میں سابق وزیراعظم کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو 2جون کو سنایا جائے گا،زمان پارک جلا ئوگھیرئوا اور ظل شاہ قتل کیس میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا گیا،انسداد دہشت گردی عدالت کا کہنا تھا کہ عمران خان کی ضمانتوں پر فیصلہ 2جون کو پراسیکیوشن کے دلائل کے بعد سنایا جائے گا،قبل ازیں چیئرمین پی ٹی آئی عدالت میں پیش نہ ہوئے، عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت کو انتظار میں رکھ لیا اور سماعت کچھ دیر کیلئے ملتوی کر دی،دوبارہ سماعت شروع ہوئی تو عدالت نے ریمارکس دیئے کہ جب تک عمران خان تشریف لاتے ہیں آپ دلائل دینا شروع کریں، عمران خان نے صرف حاضری ہی لگوانی ہے،عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی انتقام کے کیسز ہیں، 2مقدمات میں پولیس کے روئیے کو سامنے رکھوں گا

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لارجر بنچ مقدمات کو دیکھ رہا ہے،عدالت کے طلب کرنے پر عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوئے، اس موقع پر عدالت میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی،بیرسٹر سلمان صفدر نے اپنے دلائل میں کہا کہ کرپشن کا کوئی کیس نہیں ملا، توشہ خانہ کے معاملے کی بات کا بتنگڑ بنایا گیا، ایک وارنٹ کیلئے اسلام آباد اور لاہور کی پولیس زمان پارک پہنچ گئی، میں مسائل پیدا نہیں کر رہا، مسائل میری طرف چل کر آ رہے ہیں، کیسز کم نہیں ہونے دیئے جا رہے، ایک میں ریلیف ملتا ہے تو 2اور مقدمات بنا دیئے جاتے ہیں، پولیس فورس سے ہمدردی ہے، ان کا گراف نیچے جارہا ہے، پولیس فورس غیر قانونی احکامات پر عمل کر رہی ہے،عمران خان کے وکیل نے مزید کہا کہ کہا گیا عمران خان کے اکسانے پر کارکنان نے املاک کو نقصان پہنچایا، یہ تمام الزامات کیا عمران خان کا کوئی جرم ثابت کرتے ہیں، میں اتنی سی بات کرنا چاہتا ہوں کہ کیا یہ الزامات بنتے ہیں، پی ٹی آئی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے،بعدازاں وکلا کے دلائل سننے کے بعد انسداد دہشتگری عدالت نے زمان پارک جلا گھیرا اور ظل شاہ قتل کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جبکہ تین مقدمات میں ضمانت میں 2 جون تک توسیع کر دی گئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

کراچی سے ملتان جانیوالی بہا ئوالدین زکریا کو...

پاکستان ریلوے نے عوامی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے یکم جون سے کراچی سے ملتان جانے والی بہائوالدین زکریا ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا،ریلوے حکام کے مطابق بہائوالدین زکریا ایکسپریس کراچی سٹی اسٹیشن سے روزانہ شام 6بجکر 30منٹ پر روانہ ہوگی اور دوسرے دن صبح 10بجکر 45منٹ پر ملتان پہنچے گی،بہائوالدین زکریا ایکسپریس میں اے سی بزنس، اے سی اسٹینڈرڈ اور اکانومی کلاس کے سفر کی سہولت موجود ہوگی جب کہ ٹرین حیدرآباد، نواب شاہ، روہڑی، رحیم یار خان، خانپور اور بہاولپور سے ہوتے ہوئے ملتان پہنچے گی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

ظل شاہ قتل کیس،عمران خان نے عبوری ضمانت کیلئ...

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ظل شاہ قتل کیس میں عبوری ضمانت کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی،سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی وساطت سے درخواست دائر کی، سکیورٹی خدشات کے پیش نظر عمران خان کی جانب سے سیشن کورٹ کے بجائے ہائیکورٹ میں عبوری ضمانت دائر کی گئی ہے،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ تھانہ سرور روڈ پولیس نے بے بنیاد اور جھوٹا مقدمہ درج کیا ہے، حکومت کی جانب سے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،عمران خان نے درخواست میں استدعا کی ہے کہ لاہور ہائیکورٹ عبوری ضمانت منظور کرنے کا حکم دے،بعد ازاں درخواست ضمانت پر پیشی کیلئے سابق وزیراعظم عمران خان نے گاڑی ہائیکورٹ کے اندر لانے کیلئے رجسٹرار آفس سے اجازت طلب کی ہے،عمران خان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مقدمے میں پیشی کیلئے ہائیکورٹ پیش ہونا ہے، سکیورٹی خدشات ہیں، گاڑی لاہور ہائیکورٹ کے اندر آنے کی اجازت دی جائے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

دہشتگردوں کوغیرمعمولی سہولت کاری پہنچانے پر...

نگران وزیراعلی پنجاب نے شرپسندوں کے خلاف درج مقدمات کی بھرپور پیروی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ مفرور شرپسندوں کی جلد ازجلد گرفتاری یقینی بنائی جائے، 9مئی کا دن پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے، آرمی تنصیبات اور عوامی اثاثوں پر حملہ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،جبکہ نگران پنجاب حکومت نے دہشتگردوں کو غیر معمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں 9مئی واقعات میں ملوث شرپسندوں کیخلاف قانونی چارہ جوئی سے متعلق پیشرفت کا جائزہ لیا گیا جبکہ اس دوران دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ملزموں کی نشاندہی کرنے والے افراد کیلئے نقد انعامات کی منظوری دی گئی،اجلاس میں آئی ایس آئی کے دفتر پر حملے کے نامزد ملزمان کی غیرقانونی سہولت کاری پر اظہار تشویش کیا گیا،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دہشتگردوں کو غیر معمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کے خلاف ریفرنس بھیجا جائے گا جبکہ نامزد ملزمان کی غیر قانونی اور غیر آئینی سہولت کاری کا فیصلہ بھی چیلنج کیا جائے گا،اجلاس میں کہا گیا کہ نامزد ملزمان کی سہولت کاری انصاف کے قتل کے مترادف ہے،نگران وزیراعلی پنجاب نے شرپسندوں کے خلاف درج مقدمات کی بھرپور پیروی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ مفرور شرپسندوں کی جلد ازجلد گرفتاری یقینی بنائی جائے، 9مئی کا دن پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے، آرمی تنصیبات اور عوامی اثاثوں پر حملہ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

 

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

عسکری و سول تنصیبات پر حملے کرنے والے ملک دش...

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہمارے سیاسی اختلافات ضرور ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ سرکاری و عوامی املاک پر حملے کئے جائیں، عالمی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ 9مئی کو راولپنڈی، میانوالی، لاہور میں پی ٹی آئی کے مسلح جتھوں نے عسکری تنصیبات پر حملے کئے، پاکستان میں اس سے پہلے بھی گرفتاریاں ہوتی رہی ہیں، میں بھی گرفتار ہوا تھا، میرا لیڈر اور میری سیاسی پارٹی کے کئی لوگ گرفتار ہوئے لیکن ہم نے کبھی تشدد کی سیاست نہیں کی ،وزیر دفاع نے کہا کہ ہم نے گرفتاریوں پر کبھی عسکری و سول تنصیبات پر حملے نہیں کئے، عسکری و سول تنصیبات پر حملے کرنے والے ملک دشمن ہیں،انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے شرپسندوں نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت عسکری تنصیبات سمیت عوامی و سرکاری املاک پر حملے کئے، ایسا عمل پاکستان کے خلاف جنگ کے مترادف ہے،خواجہ محمد آصف کا کہنا تھا کہ جن لوگوں نے عسکری تنصیبات، ملٹری بیسز اور عسکری شخصیات کی رہائش گاہوں پر حملے کئے ان کے ٹرائل آئین میں دیئے گئے طریقہ کار کے مطابق ملٹری کورٹس کے تحت ہوں گے، ہم نئی عدالتیں اور نئے قوانین نہیں بنا رہے، پہلے سے قوانین موجود ہیں، ایسے ملزمان کے پاس ہائی کورٹس اور پھر سپریم کورٹ میں اپیل کا حق ہوگا،وزیردفاع کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سیاسی بحران ضرور ہے لیکن بہت جلد اس پر قابو پا لیا جائے گا، شہروں میں امن بحال ہو چکا ہے آئندہ چند دنوں میں حالات معمول پر ہوں گے،انتخابات سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ الیکشن اکتوبر میں اپنے وقت پر ہوں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چینی صدر کا وسطی ایشیائی رہنماؤں کے اعزاز می...

شی آن (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھینگ لی یوآن نے جمعرات کی شام شمال مغربی صوبے شانشی کے شہر شی آن میں وسطی ایشیائی رہنماؤں اور ان کی بیگمات کے اعزاز  میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا۔ استقبالیہ تقریب  تانگ پیراڈائز کمپلیکس میں منعقد کی گئی جو تانگ عہد سے تعلق رکھنے والے شاہی باغ کے اصل آثار کی جگہ پر واقع ہے۔ قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے رہنما ،چین وسطی ایشیا سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے شی آن میں موجود ہیں۔

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چینی صدر کا وسطی ایشیائی رہنماؤں کے اعزاز می...

شی آن (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھینگ لی یوآن نے جمعرات کی شام شمال مغربی صوبے شانشی کے شہر شی آن میں وسطی ایشیائی رہنماؤں اور ان کی بیگمات کے اعزاز  میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا۔ استقبالیہ تقریب  تانگ پیراڈائز کمپلیکس میں منعقد کی گئی جو تانگ عہد سے تعلق رکھنے والے شاہی باغ کے اصل آثار کی جگہ پر واقع ہے۔ قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے رہنما ،چین وسطی ایشیا سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے شی آن میں موجود ہیں۔

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

جاپانی وزیراعظم اورامریکی صدرکی جی 7 ممالک ک...

ہیروشیما، جاپان(شِنہوا) جاپان اور امریکی رہنماؤں نے جمعرات کو ہیروشیما میں گروپ آف سیون (جی 7) ممالک کے اجلاس سے پہلے ملاقات کی، اس موقع پر ملاقات کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ جاپانی وزیراعظم فومیوکیشیدا، جن کے پاس جی 7  گروپ کی گردشی صدارت  اور جمعہ کو شروع ہونے والے تین روزہ جی 7 سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہے ہیں، نے جمعرات کی شام مغربی شہر ہیروشیما میں امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ ملاقات کی۔ 1945 میں امریکی ایٹم بم دھماکوں سے تباہ ہونے والے  ہیروشیما میں سربراہی اجلاس سے چند دن قبل شدید مظاہرے ہوئے ہیں، جب کہ ملک بھر سے پولیس افسران شہر کی سڑکوں پر گشت کرتے نظر آتے ہیں۔ بدھ سے جمعرات تک تقریباً ایک سو مظاہرین ہیروشیما پیس میموریل کے سامنے جمع ہوئے ایٹم بم گنبد کے نام سے معروف اس یادگار کو جی 7 رہنماؤں کے دورے کی وجہ سے اگلے پیر تک بند کر دیا جائے گا۔

"کرش دی جی 7 سمٹ" اور "نو وارتھیمڈ کانفرنس" جیسے بینرز اٹھائے ہوئے مظاہرین نے "جاپان-امریکی لیڈروں کی بات نہیں" اور "جاپان میں امریکی فوجی اڈے واپس لے لو" جیسے نعرے لگائے۔

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین-شانشی -شی آن-شی جن پھنگ- قازق صدر-مذاکرا...

چین کے صدر شی جن پھنگ اور چین وسطی ایشیا سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے چین کے دورے پر آئے قازقستان کے صدرقاسم جومارٹ توکایف دوطرفہ بات چیت میں معیشت، توانائی، زراعت سمیت مختلف شعبوں میں طے کردہ تعاون کا معاہدے دکھا رہے ہیں۔(شِنہوا)

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین-شانشی -شی آن-شی جن پھنگ- قازق صدر-مذاکرا...

چین کے صدر شی جن پھنگ اور چین وسطی ایشیا سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے چین کے دورے پر آئے قازقستان کے صدرقاسم جومارٹ توکایف دوطرفہ بات چیت میں معیشت، توانائی، زراعت سمیت مختلف شعبوں میں طے کردہ تعاون کا معاہدے دکھا رہے ہیں۔(شِنہوا)

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین-شانشی -شی آن-شی جن پھنگ- کرغز صدر-مذاکرا...

چین کے صدر شی جن پھنگ چین وسطی ایشیا سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے چین کے دورے پر آئے کرغزستان کے صدرسردار جباروف سے بات چیت کے دوران مصافحہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین-شانشی -شی آن-شی جن پھنگ- کرغز صدر-مذاکرا...

چین کے صدر شی جن پھنگ چین وسطی ایشیا سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے چین کے دورے پر آئے کرغزستان کے صدرسردار جباروف سے بات چیت کے دوران مصافحہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین-شانشی -شی آن-شی جن پھنگ-تاجک صدر-مذاکرات

چین کے صدر شی جن پھنگ چین وسطی ایشیا سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے چین کے دورے پر آئے تاجکستان صدر امام علی رحمان سے بات چیت کے دوران مصافحہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین-شانشی -شی آن-شی جن پھنگ-تاجک صدر-مذاکرات

چین کے صدر شی جن پھنگ چین وسطی ایشیا سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے چین کے دورے پر آئے تاجکستان صدر امام علی رحمان سے بات چیت کے دوران مصافحہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین-شانشی-شی آن-چین-وسط ایشیا سربراہ اجلاس-پ...

چین کےشمال مغربی صوبہ شانشی کےشہرشی آن میں چین-وسطی ایشیا سربراہ اجلاس کے بارے میں پریس بریفنگ کامنظر۔(شِنہوا)

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین-شانشی-شی آن-چین-وسط ایشیا سربراہ اجلاس-پ...

چین کےشمال مغربی صوبہ شانشی کےشہرشی آن میں چین-وسطی ایشیا سربراہ اجلاس کے بارے میں پریس بریفنگ  کے دوران ایک صحافی سوال کر رہی ہے۔(شِنہوا)

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

لبنان اور سعودی عرب تجارتی تبادلے بڑھانے پر...

بیروت(شِنہوا)لبنان اور سعودی عرب کے وزراء خزانہ نے اقتصادی اور تجارتی تبادلے  بتدریج بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

لبنان کی قومی خبر رساں ایجنسی (این این اے) کے مطابق عرب لیگ کے سربراہ اجلاس سے قبل سعودی بندرگاہی شہر جدہ میں  جمعرات کو ملاقات کے دوران اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مضبوط کرنے کے امکانات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے لبنان کے وزیر اقتصادیات و تجارت امین سلام اور سعودی وزیر اقتصادیات و منصوبہ بندی فیصل بن فضیل علی ابراہیم نے تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے ،نئے تجارتی تعلقات کھولنے ،اقتصادی اور تجارتی تبادلے بڑھانے اور ویلیو ایڈڈ مواقع کی تلاش، اور دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری کا مناسب ماحول پیدا کرنے پر اتفاق کیا۔

لبنان کے وزیر امین سلام نے کہا کہ حالیہ مثبت علاقائی پیش رفت کے بعد لبنان-سعودی تعلقات کو بحال کرنے کا یہ بہترین موقع ہے۔

سلام نے اس بات پر بھی زور دیا کہ لبنان کو اقتصادی اصلاحات کے نفاذ میں تیزی لانے اور کامیاب مشترکہ منصوبوں پر مبنی ایک نئی مالیاتی پالیسی اپنانے کی ضرورت ہے جو سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بڑھا نے اورانہیں لبنان میں سرمایہ کاری کرنے کی ترغیب دینے کیلئے ضروری ہے۔

سلام نے مزید کہا کہ لبنان اور سعودی عرب کے درمیان گزشتہ دہائی میں تجارت 80 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے اور ہماری منڈیاں ایک دوسرے کیلئے دوبارہ کھلیں گی اور اقتصادی اور تجارتی تعلقات اپنی سابقہ سطح پر واپس آئیں گے تو یہ تعداد دگنی ہو سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ لبنان اور سعودی عرب کے درمیان تجارت میں اضافے کے لیے شام میں ایک مستحکم سیکورٹی صورتحال کی ضرورت ہے جو لبنان کے لیے واحد زمینی گزرگاہ ہے۔

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین، بیجنگ کو عالمی سائنس و ٹیکنالوجی اختراع...

بیجنگ (شِنہوا) چینی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے بیجنگ کو 2025 تک دنیا کا ایک بڑا بین الاقوامی سائنس و ٹیکنالوجی اختراعی مرکز بنانے کا ایک خاکہ جاری کردیا ہے۔

یہ منصوبہ 12 محکموں نے مشترکہ طور پر تیار کیا ہے جس کا مقصد سائنس وٹیکنالوجی خود انحصاری کو تیز  کرتے ہو ئے اعلیٰ معیار کی ترقی میں مدد دینا اور شہر کو ایک بڑے سائنسی اور عالمی اختراع مرکز میں تبدیل کرنا تھا۔

اس خاکے میں بیجنگ کو جدید سائنس اور ابھرتی صنعتوں میں تکنیکی اختراع کا ذریعہ بنانے اور عالمی اختراع کے عناصر کی ہم آہنگی کے لئے ایک مقام بنانے بارے ترقیاتی اہداف کی وضاحت کی گئی ہے۔

اس منصوبے میں ریاضی، طبیعات، کیمیا اور لائف سائنسز جیسے شعبوں میں بنیادی تحقیق میں تعاون بڑھانے ، مصنوعی ذہانت اور بائیو ٹیکنالوجی جیسے شعبوں میں جدید سائنسی تحقیق کا انتظام کرنے پر زور دیا گیا ہے۔

اس منصوبے میں اہم اور بنیادی تکنیکی مسائل کو مئوثر طریقے سے حل کرنے کی بھی تجویز دی گئی ہے اور تحقیق و ترقی اخراجات کو علاقائی مجموعی قومی پیداوار کے تقریباً 6 فیصد تک رکھنے کا کہا گیا ہے۔ دریں اثنا، بنیادی تحقیق کو تحقیق و ترقی اخراجات کا تقریباً 17 فیصد ہونا چاہئے۔

منصوبے کے تحت اعلیٰ ٹیکنالوجی صنعتوں کی سالانہ  ایڈڈ ویلیو مالیت 12 کھرب یوآن ( تقریباً 172 ارب امریکی ڈالرز) سے زائد ہوجائے گی جبکہ تحقیق و ترقی عملہ کی تعداد 260 فی 10 ہزار افراد ہوگی۔

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین کا یمن میں جامع جنگ بندی کے لیے کوششوں ک...

اقوام متحدہ(شِنہوا) چین نے یمن میں سیاسی عمل کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے کے لیے جامع جنگ بندی کے لیے کوششوں پر زور دیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے کہا کہ متعلقہ فریقین نے کچھ عرصے سے یمن کے مسئلے کے سیاسی حل کے حوالے سے قریبی رابطہ برقرار رکھا اور یمنی عوام کے مصائب ختم کرنے کی کوشش کی ہے۔  فریقین کو موجودہ رفتار کو برقراررکھتے ہوئے بات چیت اور مشاورت کو تیز کرنا چاہیے، معقول توقعات کا تعین اور لچک کا مظاہرہ کرنا چاہیے تاکہ جلد از جلد حل طلب مسائل کے باہمی طور پر قابل قبول حل تک پہنچا جاسکے۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا کہ  ہم یمن کے تمام فریقوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ عوام کے مفادات کو اولین ترجیح دیں، سیاسی حل پر عمل  اور فوجی ذرائع ترک کرتے ہوئے جامع جنگ بندی کے لیے فوری طور پر کوشش کرنے کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کے ساتھ فعال تعاون کریں تاکہ سیاسی عمل کے لیے ایک سازگار ماحول پیدا ہو سکے۔ 

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین کا یمن میں جامع جنگ بندی کے لیے کوششوں ک...

اقوام متحدہ(شِنہوا) چین نے یمن میں سیاسی عمل کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے کے لیے جامع جنگ بندی کے لیے کوششوں پر زور دیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے کہا کہ متعلقہ فریقین نے کچھ عرصے سے یمن کے مسئلے کے سیاسی حل کے حوالے سے قریبی رابطہ برقرار رکھا اور یمنی عوام کے مصائب ختم کرنے کی کوشش کی ہے۔  فریقین کو موجودہ رفتار کو برقراررکھتے ہوئے بات چیت اور مشاورت کو تیز کرنا چاہیے، معقول توقعات کا تعین اور لچک کا مظاہرہ کرنا چاہیے تاکہ جلد از جلد حل طلب مسائل کے باہمی طور پر قابل قبول حل تک پہنچا جاسکے۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا کہ  ہم یمن کے تمام فریقوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ عوام کے مفادات کو اولین ترجیح دیں، سیاسی حل پر عمل  اور فوجی ذرائع ترک کرتے ہوئے جامع جنگ بندی کے لیے فوری طور پر کوشش کرنے کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کے ساتھ فعال تعاون کریں تاکہ سیاسی عمل کے لیے ایک سازگار ماحول پیدا ہو سکے۔ 

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

میانمار میں سمندری طوفان موچھا سے ہلاکتوں کی...

ینگون(شِنہوا)میانمار میں سمندری طوفان موچا سے مرنے والوں کی تعداد 48 تک پہنچ گئی ہے۔

میانمار کے سرکاری میڈیا اخبار دی مرر ڈیلی نے جمعرات کو بتایا کہ طوفان موچا سے 44 ہزار 928 مکانات، 376 مذہبی عمارتوں، 59 خانقاہوں، 439 اسکولوں، 59 اسپتالوں و کلینکوں، 11 ٹیلی کام ٹاورز، 119 لیمپ پوسٹس، دو ہوائی اڈوں اور 158 محکمانہ عمارتوں کو نقصان پہنچاہے۔

میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ موچا کی زدمیں آنے والے علاقوں اورریاستوں میں رکھائن، اییرواڈی، باگو، ینگون، میگ وے، ساگانگ، چن، منڈالے، مون، شان اور نی پی تاو کونسل کے علاقے شامل ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ موچھا سے جنوب مشرقی ایشیائی ملک میں 1 ہزار 68 دیہاتوں میں املاک کو نقصان پہنچا۔

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

ہم نصیب مستقبل کے ساتھ چین-ازبکستان کمیونٹی...

شی آن  (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے جمعرات کو ازبک صدر شوکت مرزایوئیف کے ساتھ شمال مغربی صوبے شانشی کے شہر شی آن میں  ملاقات کی۔گزشتہ ستمبر میں اپنے ازبکستان کے سرکاری دورے اور مرزایوئیف کی مہمان نوازی کاذکر کرتے ہوئے صدر شی نےمرزایوئیف کو چین وسطی ایشیا سربراہی اجلاس اور سرکاری دورے کے لیے چین میں خوش آمدید کہا۔   چینی صدر نے ازبکستان کے حالیہ کامیاب ریفرنڈم اور نئے آئین کی منظوری  پر ازبک صدر کو مبارکباد پیش کی،جس میں  ازبک عوام نے ان پر گہرے اعتماد اور مکمل حمایت کا مکمل ثبوت دیا۔ انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ مرزایوئیف کی قیادت میں ازبکستان میں اصلاحات اور کھلے پن کے وسیع امکانات ہیں اور "نئے ازبکستان" کی ترقی کے زیادہ  مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔صدر شی نے گزشتہ سال  ستمبر میں دوطرفہ سطح پر ہم نصیب مستقبل کے ساتھ کمیونٹی کے وژن کے نفاذ اور دوطرفہ تعلقات کی نئی خصوصیات کے بارے میں اپنے مشترکہ اعلان کا ذکر کیا۔ انہوں نے دوطرفہ تعاون کو مستحکم کرنے اور ہم نصیب مستقبل کے ساتھ چین-ازبکستان کمیونٹی کی تعمیر کے لیے ازبکستان کے ساتھ کام کرنے کے لیےاپنے ملک کی خواہش کا اظہار کیا۔

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

ہم نصیب مستقبل کے ساتھ چین-ازبکستان کمیونٹی...

شی آن  (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے جمعرات کو ازبک صدر شوکت مرزایوئیف کے ساتھ شمال مغربی صوبے شانشی کے شہر شی آن میں  ملاقات کی۔گزشتہ ستمبر میں اپنے ازبکستان کے سرکاری دورے اور مرزایوئیف کی مہمان نوازی کاذکر کرتے ہوئے صدر شی نےمرزایوئیف کو چین وسطی ایشیا سربراہی اجلاس اور سرکاری دورے کے لیے چین میں خوش آمدید کہا۔   چینی صدر نے ازبکستان کے حالیہ کامیاب ریفرنڈم اور نئے آئین کی منظوری  پر ازبک صدر کو مبارکباد پیش کی،جس میں  ازبک عوام نے ان پر گہرے اعتماد اور مکمل حمایت کا مکمل ثبوت دیا۔ انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ مرزایوئیف کی قیادت میں ازبکستان میں اصلاحات اور کھلے پن کے وسیع امکانات ہیں اور "نئے ازبکستان" کی ترقی کے زیادہ  مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔صدر شی نے گزشتہ سال  ستمبر میں دوطرفہ سطح پر ہم نصیب مستقبل کے ساتھ کمیونٹی کے وژن کے نفاذ اور دوطرفہ تعلقات کی نئی خصوصیات کے بارے میں اپنے مشترکہ اعلان کا ذکر کیا۔ انہوں نے دوطرفہ تعاون کو مستحکم کرنے اور ہم نصیب مستقبل کے ساتھ چین-ازبکستان کمیونٹی کی تعمیر کے لیے ازبکستان کے ساتھ کام کرنے کے لیےاپنے ملک کی خواہش کا اظہار کیا۔

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

اقوام متحدہ کی شام و ترکیہ میں زلزلے کے 100...

اقوام متحدہ(شِنہوا)اقوام متحدہ کی جانب سے ترکیہ اور شام میں رواں سال فروری میں آنے والے تباہ کن زلزلوں کے 100 دن بعد بھی فوری انسانی ضرورتوں سے متعلق امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے  ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ اور اس کے انسانی ہمدردی کے شراکت داروں نے  شام بھر میں20 لاکھ سے زیادہ گرم کھانا فراہم کیا ہے اور لاکھوں لوگوں کو کھانے کے لیے تیارراشن اور خوراک اور نقد امداد  بھی فراہم کی گئی ہے۔

انہوں نے روزمرہ کی پریس بریفنگ میں بتایا کہ ہم نے استقبالیہ مراکز اور اندرونی طور پر بے گھر لوگوں کی میزبانی کرنے والے مقامات میں پینے کے صاف پانی اور حفظان صحت اور صفائی کی خدمات تک رسائی کو یقینی بنایا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ زلزلوں کے بعد سے اقوام متحدہ کی امداد لے جانے والے 2 ہزار 200 سے زیادہ ٹرک جنوبی ترکیہ سے شمال مغربی شام میں منتقل ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عالمی ادارہ تقریباً روزانہ کی بنیاد پر تین دستیاب سرحدی راہداریوں کے ذریعے سامان بھیج رہا  ہے اور 14 فروری سے شمال مغرب میں تقریباً 100 بین ایجنسی سرحد پار مشن  مکمل  کیے جا چکے ہیں۔

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

افغان نگران حکومت کے سپریم لیڈرنے مولوی عبدا...

کابل(شِنہوا)افغان نگران حکومت کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے نائب وزیر اعظم مولوی عبدالکبیر کو قائم مقام وزیر اعظم مقرر کیا ہے۔

افغان نگران حکومت کے چیف ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ چونکہ  قائم مقام وزیر اعظم ملاحسن اخوند بیمار ہیں اور انہیں قندھار میں کچھ عرصے کے لیے علاج اور آرام کی ضرورت ہے، اس لیے مولوی عبدالکبیر کو وزیر اعظم کے عہدے  کا چارج سنبھالنے کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔

مولوی کبیر نے سیاسی امورکے بارے میں نائب وزیراعظم اور اگست2021میں افغانستان سےغیرملکی افواج کےانخلاء پر امریکہ کےساتھ طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے رکن کے طور پر خدمات انجام دیں۔

طالبان کے ایک بااثررکن کےطور پر انہوں نے طالبان کی سابقہ حکومت کے دوران صوبہ ننگرہار کے گورنر کے طور پر خدمات انجام دیں جو 2001 میں افغانستان پر امریکی قیادت میں حملے کے بعد ختم ہو گئی تھی۔

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

بیجنگ میں 29 مئی سے سائنس فکشن کنونشن و نمائ...

بیجنگ(شِنہوا)چائنہ سائنس فکشن کنونشن (سی ایس ایف سی) 2023 کو اس سال کے ژونگ گوان کن فورم(زیڈ جی سی فورم) میں ایک سائیڈ لائن ایونٹ کے طور پر شامل کیا جائے گا اور یہ29مئی سے 4 جون تک بیجنگ میں منعقد ہوگا۔

سی ایس ایف سی 2023کےمنتظم نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ہفتہ بھر جاری رہنے والے ایونٹ میں افتتاحی تقریب، ذیلی فورمز اور نمائشوں سمیت چالیس سرگرمیاں منعقد کی جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس سال کے کنونشن کی افتتاحی تقریب ایک ڈیجیٹل میزبان کے ذریعہ پیش کی جائے گی اور سائنس فکشن صنعت میں نئی ٹیکنالوجیز اور مصنوعات کی نمائش میں چپ کمپیوٹنگ پاور، ڈیجیٹل ٹوئن، کمپیوٹر-برین انٹرفیس ٹیکنالوجی، ذہین سفر، مصنوعی ذہانت اور دیگر جدید ٹیکنالوجیز اور ایپلی کیشنزشامل ہوں گی۔

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

ویسٹرن چائنہ بین الاقوامی میلے میں 290 ارب ی...

چھونگ چھنگ(شِنہوا)چین کی جنوب مغربی چھونگ چھنگ میونسپلٹی میں جمعرات کو شروع ہونے والے  پانچویں ویسٹرن چائنہ بین الاقوامی میلہ برائے سرمایہ کاری وتجارت میں 290ارب 70کروڑیوآن (تقریباً41ارب55کروڑڈالر) کی سرمایہ کاری کے88 بڑے منصوبوں پر دستخط کیے گئے۔

ان منصوبوں میں سے 84 چھونگ چھنگ میں قائم کیے جائیں گے، جن پر 285ارب 42کروڑیوآن کی سرمایہ کاری ہوگی،ان میں سے 56منصوبوں پرسرمایہ کاری1ارب یوآن سے زیادہ اور چھونگ چھنگ میں کل کنٹریکٹ شدہ منصوبوں کا 66.7 فیصد ہیں۔

ان پراجیکٹس کا تعلق مختلف شعبوں سے ہے جن میں نئی توانائی سے چلنے والی ذہین گاڑیاں، جدید مواد، سمارٹ آلات، توانائی اور خوراک وزرعی مصنوعات کی پروسیسنگ شامل ہیں۔ "ایک روشن مستقبل کے لیے مغرب کے ساتھ ہاتھ ملانا" کے موضوع پر چار روزہ میلے میں38 ممالک اور خطوں اور چین بھر کے 26 صوبائی سطح کے علاقوں سے 900 سے زیادہ کاروباری ادارےشریک ہیں۔ 

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

ساتویں عالمی انٹیلی جنس کانگریس چین میں شروع...

تیانجن(شِنہوا) چین میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی ساتویں عالمی انٹیلی جنس کانگریس (ڈبلیو آئی سی) جمعرات کو ملک کی شمالی تیانجن میونسپلٹی میں شروع ہوگئی۔ ذہین ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعلیمی تبادلوں، نمائشوں، اختراعات اور کاروباری فروغ کے لیے ایک عالمی پلیٹ فارم کی تشکیل کے مقصد کے ساتھ، اس سال کے ایونٹ میں دنیا بھر سے تقریباً 500 نمائش کنندگان شرکت کررہے ہیں۔ چین کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر وانگ ژی گانگ نے ڈبلیو آئی سی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ برسوں میں، چین نے اے آئی صنعت میں تیزی سے ترقی حاصل کی ہے، جس کے نتیجے میں قابل ذکر اقتصادی اور سماجی فوائد حاصل ہوئے۔

وزیر نے بتایا کہ 2022 تک، چین اے آئی ٹیکنالوجیز کے لیے پیٹنٹ درخواستوں کی تعداد کے لحاظ سے عالمی سطح پرسرفہرست تھا ۔ چین میں بنیادی اے آئی صنعت کا حجم 500 ارب یوآن (تقریباً 71 ارب 46  کروڑ ڈالر) سے تجاوز کر گیا ہے، جس میں 4ہزار200 سے زیادہ بڑے کاروباری ادارے شامل ہیں، جو کہ دنیا کے مجموعی حجم کا تقریباً 16 فیصد ہے۔

"انٹیلی جنس: وسیع ترقی کی جگہ، پائیدار ترقی کا محرک" کے عنوان سے چار روزہ ایونٹ نیشنل کنونشن اینڈ ایگزیبیشن سنٹر (تیانجن) اور شہر کے متعدد دیگر مقامات پر منعقد کیا جا رہا ہے۔

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چاڈ میں ڈاکووں کے حملے میں کم سے کم 18 افراد...

یاؤندے(شِنہوا) چاڈ کے جنوب مغربی لوگون اورینٹل ریجن کے ایک گاؤں پر مسلح ڈاکوؤں کے حملے میں کم سےکم 12 دیہاتیوں اورچھ ڈاکووں سمیت 18 افراد ہلاک ہو گئے۔

مقامی حکام اور میڈیا کے مطابق لارامانے کے عہدیدار ڈجیمٹ بلاما سوک نے کہا کہ حملہ بدھ کی صبح علاقے کے ایک ذیلی صوبے لارامانے میں واقع ماکاٹے گاؤں میں ہوا۔

سوک نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ مرنے والے 9 افراد کی فوری طور پر شناخت کر لی گئی ہے جبکہ تین دیگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ سیکورٹی فورسز آٹھ حملہ آوروں کو پکڑنے میں کامیاب ہو گئیں جبکہ جھڑپ میں چھ ڈاکو مارے گئے۔

ان کے بقول یہ "قابل نفرت" جرم سڑک پر مسلح ڈاکوؤں نے کیا ہو گا۔

مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ حملہ آور چاڈ کے باشندے نہیں لگتے۔ لوگون اورینٹل ریجن کیمرون اوروسطی افریقی جمہوریہ کی سرحدیں آپس میں ملتی ہیں۔

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

ترکمانستان "ایک طاقتور ریاست کے نئے دور کے ا...

شی آن (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے جمعرات کو ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف سے شمال مغربی صوبہ شانشی کے شہر شی آن میں ملاقات کی۔ صدر شی نے بردی محمدوف کو چین وسطی ایشیا سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے چین میں خوش آمدید کہتے ہوئے  اس سال جنوری میں ان کے چین کے کامیاب سرکاری دورے کا ذکر کیا جس کے دوران انہوں نے دوطرفہ تعلقات کو ایک جامع اسٹریٹجک شراکت داری تک توسیع  دینے اور دو طرفہ سطح پر ہم نصیب مستقبل کے ساتھ ایک کمیونٹی کے وژن پر عمل کرنے کا اعلان کیا، جس سے چین ترکمانستان تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز ہوا۔ صدر شی نے کہا کہ 2023 چین کے لیے پہلا سال ہے جس میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی 20ویں قومی کانگریس میں طے شدہ رہنما اصولوں کو مکمل طور پر نافذ کیا گیا اور یہ  کہ پارٹی تمام محاذوں پر چینی قوم کی عظیم تجدید کو آگے بڑھانے میں عوام کی قیادت کرتے ہوئے ملک چین کو جدیدیت کی طرف لے جانے والے چینی راستےپر ترقی دے گی۔

چینی صدر نے کہا کہ ترکمانستان میں حال ہی میں کامیاب پارلیمانی انتخابات ہوئے، جس میں ایک اہم ملکی سیاسی ایجنڈے تکمیل کو پنچایا گیا،انہوں نے کہا کہ ترکمانستان بردی محمدوف کی قیادت میں "ایک طاقتور ریاست کے نئے دور کے احیاء" کی طرف بڑھ رہا ہے۔

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

ترکمانستان "ایک طاقتور ریاست کے نئے دور کے ا...

شی آن (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے جمعرات کو ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف سے شمال مغربی صوبہ شانشی کے شہر شی آن میں ملاقات کی۔ صدر شی نے بردی محمدوف کو چین وسطی ایشیا سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے چین میں خوش آمدید کہتے ہوئے  اس سال جنوری میں ان کے چین کے کامیاب سرکاری دورے کا ذکر کیا جس کے دوران انہوں نے دوطرفہ تعلقات کو ایک جامع اسٹریٹجک شراکت داری تک توسیع  دینے اور دو طرفہ سطح پر ہم نصیب مستقبل کے ساتھ ایک کمیونٹی کے وژن پر عمل کرنے کا اعلان کیا، جس سے چین ترکمانستان تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز ہوا۔ صدر شی نے کہا کہ 2023 چین کے لیے پہلا سال ہے جس میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی 20ویں قومی کانگریس میں طے شدہ رہنما اصولوں کو مکمل طور پر نافذ کیا گیا اور یہ  کہ پارٹی تمام محاذوں پر چینی قوم کی عظیم تجدید کو آگے بڑھانے میں عوام کی قیادت کرتے ہوئے ملک چین کو جدیدیت کی طرف لے جانے والے چینی راستےپر ترقی دے گی۔

چینی صدر نے کہا کہ ترکمانستان میں حال ہی میں کامیاب پارلیمانی انتخابات ہوئے، جس میں ایک اہم ملکی سیاسی ایجنڈے تکمیل کو پنچایا گیا،انہوں نے کہا کہ ترکمانستان بردی محمدوف کی قیادت میں "ایک طاقتور ریاست کے نئے دور کے احیاء" کی طرف بڑھ رہا ہے۔

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین ۔ بیجنگ ۔ قومی انتظامیہ برائے مالیاتی نظ...

چین، دارالحکومت بیجنگ میں قومی انتظامیہ برائے مالیاتی نظم ونسق کی عمارت کو دیکھا جاسکتا ہے۔(شِنہوا)

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین، ہونان کی افریقہ کے ساتھ تجارت میں 90.4...

چھانگ شا (شِنہوا) چین کے وسطی صوبہ ہونان کی 2023 کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران افریقی ممالک کے ساتھ غیر ملکی تجارت میں گزشتہ برس کی نسبت 90.4 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 22 ارب یوآن (تقریباً 3.14 ارب امریکی ڈالرز) کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

چھانگ شا کسٹمز کے مطابق یہ شرح نمو صوبے کی مجموعی غیرملکی تجارت کے مقابلے میں 40.6 فیصد پوائنٹس زیادہ ہے۔ اس عرصے میں صوبے کے برآمدی شعبے نے ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا اور برآمدات کا حجم 17.4 ارب یوآن تک پہنچ گیا جو گزشتہ برس کی نسبت 148.7 فیصد زائد ہے۔

اس عرصے میں افریقی ممالک سے درآمد کردہ زرعی مصنوعات 16.6 گنا بڑھ کر  15 کروڑ یوآن تک پہنچ گئیں۔ اس میں  قدرتی و مصنوعی ربڑ اور خوراک کی درآمدات میں زبردست اضافہ ہوا۔

جنوری سے اپریل تک صوبے کے 3 بڑے تجارتی شراکت دار جنوبی افریقہ، نائجیریا اور مصر تھے۔ اس عرصے میں صرف جنوبی افریقہ کے ساتھ ہونان کی تجارت افریقی ممالک کے ساتھ مجموعی تجارت کا 5 واں حصہ تھی۔

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین، ہونان کی افریقہ کے ساتھ تجارت میں 90.4...

چھانگ شا (شِنہوا) چین کے وسطی صوبہ ہونان کی 2023 کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران افریقی ممالک کے ساتھ غیر ملکی تجارت میں گزشتہ برس کی نسبت 90.4 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 22 ارب یوآن (تقریباً 3.14 ارب امریکی ڈالرز) کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

چھانگ شا کسٹمز کے مطابق یہ شرح نمو صوبے کی مجموعی غیرملکی تجارت کے مقابلے میں 40.6 فیصد پوائنٹس زیادہ ہے۔ اس عرصے میں صوبے کے برآمدی شعبے نے ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا اور برآمدات کا حجم 17.4 ارب یوآن تک پہنچ گیا جو گزشتہ برس کی نسبت 148.7 فیصد زائد ہے۔

اس عرصے میں افریقی ممالک سے درآمد کردہ زرعی مصنوعات 16.6 گنا بڑھ کر  15 کروڑ یوآن تک پہنچ گئیں۔ اس میں  قدرتی و مصنوعی ربڑ اور خوراک کی درآمدات میں زبردست اضافہ ہوا۔

جنوری سے اپریل تک صوبے کے 3 بڑے تجارتی شراکت دار جنوبی افریقہ، نائجیریا اور مصر تھے۔ اس عرصے میں صرف جنوبی افریقہ کے ساتھ ہونان کی تجارت افریقی ممالک کے ساتھ مجموعی تجارت کا 5 واں حصہ تھی۔

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین۔ شانشی۔ ترکمانستان صدر ۔ آمد

چین ، شمال مغربی صوبہ شانشی کے شہر شی آن میں شانشی کے لوک رقاص ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف کی استقبالیہ تقریب میں فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا) 

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین۔ شانشی۔ ترکمانستان صدر ۔ آمد

چین ، شمال مغربی صوبہ شانشی کے شہر شی آن میں شانشی کے لوک رقاص ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف کی استقبالیہ تقریب میں فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا) 

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین۔ شانشی ۔ شی آن ۔ ازبک صدر ۔ آمد

چین ، شمال مغربی صوبہ شانشی کے شہر شی آن میں شانشی کے لوک رقاص ازبکستان کے صدر شوکت مرزی یوف کی استقبالیہ تقریب میں فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین۔ شانشی ۔ شی آن ۔ ازبک صدر ۔ آمد

ازبکستان کے صدر شوکت مرزی یوف چین کے شمال مغربی صوبہ شانشی کے شہر شی آن پہنچ گئے۔ (شِنہوا)

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین۔ شانشی ۔ شی آن ۔ ازبک صدر ۔ آمد

ازبکستان کے صدر شوکت مرزی یوف چین کے شمال مغربی صوبہ شانشی کے شہر شی آن پہنچ گئے۔ (شِنہوا)

۱۹ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں