• -, -
  • |
  • ١٧ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس | بیلٹ-اینڈ-روڈ-پہل

چین میں آڈی کی ہزاروں درآمدی گاڑیاں واپس من...

بیجنگ(شِنہوا)فا-ووکس ویگن آٹو موٹیو کمپنی لمیٹڈ ایندھن کے سینسر کی خامیوں کے باعث چینی مارکیٹ سے آڈی کی ہزاروں درآمد شدہ کاریں واپس منگوائے گی۔اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن فار مارکیٹ ریگولیشن کی ویب سائٹ پر جمعہ کو جاری ایک بیان کے مطابق 20 فروری سے شروع ہونے والی کاروں کی واپسی میں 3ہزار330درآمد شدہ آڈی اے 6آل روڈ،اے6 اوینٹ، اے7آر ایس6،آر ایس7،ایس6 اورایس7 ماڈلز شامل ہوں گیجو 31 مارچ 2021 اور یکم جون 2022 کے درمیان تیار کیے گئے تھے۔ایندھن ختم ہونیپر گاڑی کیسسٹم کی جانب سے درست نشاندہی کے بغیرچلتی گاڑی کاانجن بند ہونے سے حفاظتی مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ آڈی کے مجاز ڈیلر واپس منگوائی گئی گاڑیوں کے لیے فیول سینسر مفت میں تبدیل کریں گے۔

۱۰ فروری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

ترکی میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 18ہزار...

انقرہ(شِنہوا)ترکی میں شدید زلزلوں سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 18ہزار342 ہو گئی ہے جبکہ 74ہزار242 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ترکی کی ڈیزاسٹر ایجنسی نے جمعہ کو بتایا کہ جنوبی ترکی میں شدید زلزلے کے بعد پانچویں دن بھی امدادی ٹیمیں ملبہ ہٹا رہی ہیں۔چین اور ترکی کی امدادی ٹیموں نے جمعرات کی شام ترکی میں زلزلے سے متاثرہ انطاکیہ میں منہدم ہونے والی عمارت کے کھنڈرات سے ایک زندہ بچ جانے والی خاتون کو نکالاجو زندہ بچ جانے والی تیسری  خا تون تھی ۔ زندہ بچ جانے والی  25 سالہ خاتون ہے جو منہدم ہونے والی سات منزلہ عمارت سے ملی تھی۔خاتون کوعلاج کے لیے اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔82 رکنی چینی امدادی ٹیم سمیت بین الاقوامی امدادی ٹیمیں امدادی کوششوں میں تعاون کے لیے زلزلے سے متاثرہ علاقے میں پہنچ چکی ہیں۔ بلیو اسکائی ریسکیو ٹیم جو ایک چین کا سول امدادی دستہ ہے ، کے ارکان نے جمعرات کی صبح ترکی پہنچنے کے بعد مالا طیہ صوبے میں پھنسے ہوئے لوگوں کو بچانے میں مدد کرنا شروع کی۔

۱۰ فروری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

جاپانی کابینہ نے جوہری ری ایکٹرز کوحدعمر سے...

ٹوکیو(شِنہوا)جاپان  کی کابینہ نے باضابطہ طور پر ایک پالیسی کی توثیق کردی ہے جس کے تحت جوہری ری ایکٹرز کو ان کی 60 سال کی حد عمر سے زیادہ  چلایا جاسکے گا اور حکومت کے وسیع تر"ماحول دوست ٹرانسفارمیشن " پالیسی کے تحت نئے ری ایکٹرز تعمیرکیے جائیں گے۔ توانائی کی مستحکم فراہمی کو محفوظ بنانے اور کاربن  اخراج کو کم کرنے کی کوشش  کے تحت  حکومتی پالیسی کے ذریعے، اگلی نسل کے جوہری پلانٹس کی تعمیر اور جاپان کے موجودہ عمر رسیدہ ری ایکٹرز میں سے کچھ کو اپ گریڈ کیا جاسکے گا۔  جاپان کی نیوکلیئرواچ ڈاگ اورعوام  کی جانب سے تحفظ سے متعلق تنقید اور خدشات کے باوجود   نئی پالیسی کے ذریعے کچھ پرانے ری ایکٹرز کی عمر کو زیادہ سے زیادہ 60 سال سے آگے بڑھایا جائے گا۔  

۱۰ فروری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین کا نورڈ سٹریم گیس پائپ لائنزدھماکوں میں...

بیجنگ(شِنہوا) چین نے کہا ہے کہ اگرصحافی سیمور ہرش کی جانب سے نورڈ سٹریم پائپ لائنز میں ہونے والے دھماکوں میں امریکہ کے ملوث ہونے کی رپورٹس درست ہیں تو امریکہ دنیا کے سامنے اس کی ذمہ دارانہ وضاحت  دینے کا پابند ہے۔پولٹزر انعام یافتہ سیمور ہرش کے مطابق، امریکی غوطہ خوروں نے 2022 کے موسم گرما میں نیٹو کی فوجی مشق بالٹوپس (بالٹک آپریشنز) کے دوران نورڈ اسٹریم پائپ لائنز کے نیچے دھماکہ خیز مواد نصب کیا اور ستمبر میں انہیں دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ما ننگ نے جمعہ کو روزانہ کی نیوز بریفنگ میں بتایا کہ نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائنز اہم بین الاقوامی ڈھانچہ ہیں اوران میں ہونے والے دھماکوں کی وجہ سے توانائی کی عالمی منڈی اور ماحول پر سنگین اثرات مرتب ہوئے ۔ ترجمان نے کہا کہ اگر ہرش سچ کہہ رہا ہے، تو اس نے جو انکشاف کیا ہے وہ واضح طور پر ناقابل قبول ہے اور اس کا جواب دیا جانا چاہیے۔

چین کے کرنٹ اکائونٹ سرپلس میں 2022 کے دوران3...

بیجنگ(شِنہوا) چین کا 2022 میں کرنٹ اکائونٹ سرپلس کا حجم گزشتہ سال کے مقابلے میں 32 فیصد اضافے کے ساتھ 417 ارب 50کروڑ ڈالررہا۔فارن ایکسچینج کے ریاستی دارے کی ترجمان وانگ چھون ینگ نے جمعہ کو بتایاکہ یہ اعداد و شمار، 2008 سے صرف ایک درجے نیچے ہیں جو اس عرصے کے دوران مجموعی قومی پیداوار کا 2.3 فیصد ہیں۔وانگ نے بتایا کہ سامان کی تجارت کا 2022 میں سرپلس ریکارڈ 685ارب 60کروڑ ڈالر رہا، جو گزشتہ سال سے 22 فیصد زیادہ ہے۔خدمات کی تجارت میں 94ارب 30کروڑ ڈالر کا خسارہ ہوا جو گزشتہ سال سے 6 فیصد کم ہے۔ سرحد پار سیاحت اور بیرون ملک تعلیمی اخراجات بتدریج بحال ہونے کی وجہ سے  سیاحت کے شعبے میں شارٹ فال گزشتہ سال سے 14 فیصد بڑھ کر107ارب60کروڑ ڈالر رہا۔براہ راست سرمایہ کاری میں اس عرصے کے دوران 32 ارب 30 کروڑڈالر کا خالص اضافہ ہوا۔

۱۰ فروری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہری کوچاقوسے حملے ک...

یروشلم(شِنہوا)مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے جنوب میں اسرائیلی فوجیوں پر چاقو سے حملہ کرنے کی کوشش کرنے والے ایک فلسطینی کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ایک بیان میں اسرائیلی فوج نے باورچی خانے میں استعمال ہونے والے ایک بڑے چاقو کی تصویر جاری کرتے ہوئیکہا کہ اسے مشتبہ شخص نے فوجیوں کوچاقو گھونپنے کی کوشش کے لیے استعمال کیا جس نے جوابی فائرنگ کر کے حملہ آور کو قتل کردیا۔اسرائیلی فوجیوں میں سے کسی کیزخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ادھر فلسطینی وزارت صحت نے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 22 سالہ شریف حسن ربا کے نام سے کی ہے۔

۱۰ فروری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین کا امریکہ سے فوجی نگرانی کو فوری طور پر...

بیجنگ(شِنہوا)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکہ سے چین کے اردگرد فوجی نگرانی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دوسرے ممالک کی نگرانی اور جاسوسی  کرنے میں سب سے آگے ہے۔ترجمان ما ننگ نے ان خیالات کااظہار روزانہ کی پریس بریفنگ میں ان میڈیا رپورٹس کے حوالے سے کیا جن میں کہا گیا ہے کہ نمیبیا نے حال ہی میں اپنے پانیوں میں ڈیٹا اکٹھا کرنے والے سیل ڈرون کا پتہ چلا یا ہے۔ترجمان نے یہ بھی بتایا کہ ایک تھنک ٹینک،چین کے جنوبی سمندرکی  تزویراتی صورتحال  کے پروبنگ انیشی ایٹو کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ کے جاسوس طیارے نے رواں سال جنوری میں جنوبی بحیرہ چین کے اوپر64 پروازیں کیں۔امریکہ کو نگرانی اور جاسوسی کرنے میں نمبر ایک ملک قرار دیتے ہوئے، ما نے کہا کہ اس کے پاس پوری دنیا میں طویل عرصے سے جاری انٹیلی جنس پروگرام ہیں۔ترجمان نے کہا کہ امریکی طیارے اور جنگی جہاز اکثر چین کے گرد قریب آکر جاسوسی کرتے ہیں، جس سے اس کی قومی سلامتی کو شدید خطرہ اور علاقائی امن و استحکام کو نقصان پہنچتا ہے۔

چین کی براہ راست بیرون ملک سرمایہ کاری میں 5...

بیجنگ(شِنہوا)بیرون ملک ناسازگار معاشی حالات کے باوجود سال 2022کے دوران چین کی براہ راست بیرون ملک سرمایہ کاری گزشتہ سال کے مقابلے میں 5.2 فیصد اضافے کے ساتھ 985 ارب 37 کروڑ یوآن تک پہنچ گئی۔وزارت تجارت کے مطابق امریکی ڈالر کے لحاظ سے، ایک سال پہلے کے مقابلے میں اس عرصے  میں براہ راست بیرون ملک سرمایہ کاری(او ڈی آئی)0.9 فیصد اضافے سے146 ارب50 کروڑ ڈالر رہی۔2022 کے دوران ، چین کی غیر مالیاتی او ڈی آئی  گزشتہ سال کے مقابلے میں 7.2 فیصد اضافے سے 785ارب94کروڑ یوآن رہی۔غیر ملکی معاہدہ شدہ منصوبوں کی مجموعی آمدنی   گزشتہ سال سے 4.3 فیصد اضافے سے 10کھرب40ارب یوآن ہو گئی جب کہ نئے دستخط شدہ بیرون ملک منصوبوں کی کنٹریکٹ ویلیو 2.1 فیصد اضافے سے17کھرب یوآن تک پہنچ گئی۔ بیلٹ اینڈ روڈ کے ساتھ  واقع ممالک میں غیر مالیاتی سرمایہ کاری گزشتہ سال سے 3.3 فیصد اضافے کے ساتھ 2022 میں20ارب 97کروڑ ڈالر رہی جو اس عرصے میں مجموعی غیر مالیاتی او ڈی آئی کا 17.9 فیصد ہے۔

2022 میں چین کی کار ساز صنعت میں مستحکم توس...

بیجنگ(شِنہوا)چین کی  کار سازی کی صنعت  میں2022 میں مستحکم ترقی ہوئی جس کی آمدنی اورمنافع میں گزشتہ سال کی نسبت اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔چائنہ ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز کے مطابق اس عرصے میں اس شعبے میں کمپنیوں کی مشترکہ آمدنی 92کھرب 90 ارب یوآن(تقریبا13کھرب70 ارب امریکی ڈالر)کے قریب پہنچ گئی جس سیگزشتہ سال کی نسبت 6.8 فیصد کا اضافہ ظاہر ہوتا ہے۔اس شعبیکامجموعی منافع531ارب 96 کروڑیوآن  ریکارڈ کیا گیا جس سے2021 کے مقابلے میں 0.6 فیصداضافہ ظاہرہوتا ہے۔یہ شرح ترقی اسی مدت کیدوران مصنوعات سازی کی صنعت کے مقابلے میں 14 فیصد زائد رہی۔

بھارت نے 3 سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیئے

نئی دہلی(شِنہوا)بھارت کیخلائی تحقیقی ادارے نے سیٹلائٹ کو خلامیں چھوڑنے والے ایک نئے چھوٹے راکٹ (ایس ایس ایل وی-ڈی2) کو کامیابی سے خلا میں بھیج کراس کیذریعیجمعہ کو تین سیٹلائٹس مدارمیں چھوڑ دیئے ہیں۔  34 میٹر لمباایس ایس ایل وی-ڈی 2 جس کا وزن 120 ٹن ہے، شری ہری کوٹا میں واقع ستیش دھون خلائی مرکز سے بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں واقع خلیج بنگال کے ساحل پر مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بج کر 18 منٹ کے قریب روانہ ہوا۔راکٹ نے اپنی 15 منٹ کی پرواز کے دوران تینوں سیٹلائٹس کو زمین کے گرد 450 کلومیٹر کے دائرے مں چھوڑا۔پچھلے سال 7 اگست کو راکٹ کی پہلی آزمائشی پرواز جزوی طور پر ناکامی پر ختم ہوئی  کیونکہ وہ اپنے سیٹلائٹ پے لوڈ کو مطلوبہ مدار میں داخل کرنے میں ناکام رہا تھا۔

چین کے صدر شی جن پھنگ کی کمبوڈیا کے وزیراعظم...

بیجنگ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن سین سے ملاقات کی۔ بیجنگ کے دیاویوتائی اسٹیٹ گیسٹ ہاس میں جمعہ کو ہونے والی ملاقات میں صدر شی نے کہا کہ تین سال قبل کوویڈ-19 کے خلاف جنگ میں چینی عوام کے ساتھ یکجہتی اور حمایت کے اظہار کے لیے انہوں نے چین کا دورہ کیاتھا۔چینی صدرنے کہا کہ یہ سال  کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی 20ویں قومی کانگریس کے رہنما اصولوں کے مکمل نفاذ کا پہلا سال اور چین اور کمبوڈیا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 65ویں سالگرہ بھی ہے۔ صدر شی نے کہا کہ انہیں  تین سالہ مفاہمت کے ادراک  اورموسم بہار کے آغاز میں ہم نصیب مستقبل کے ساتھ چین-کمبوڈیا کمیونٹی کی تعمیر کے نئے دور کا آغاز کرنے کے لیے ان کے ساتھ کام کرتے ہوئے انتہائی خوشی ہے۔

امریکہ کے غیر ذمہ دارانہ اقدام سے بات چیت کے...

بیجنگ(شِنہوا) چین کے دفاعی ترجمان نے امریکی محکمہ دفاع کے اس دعوی کا جواب دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ چین نے غیرعسکری بغیر پائلٹ طیارے کے واقعے پر فون پر بات چیت کی امریکی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔وزارت قومی دفاع کے ترجمان تان کی فیی نے کہا کہ امریکہ نے حال ہی میں چینی وزیر دفاع اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان چین کے غیر عسکری بغیر پائلٹ طیاریکے واقعے پر ٹیلی فون پر بات چیت کی تجویز پیش کی۔ تان نے کہا کہ امریکہ نے  چین کے  بغیر پائلٹ طیارے کے خلاف طاقت کا استعمال کرتے ہوئے حملہ کیا اور یہ اقدام بین الاقوامی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی  تھی جس سے  ایک بہت ہی بری مثال قائم کی گئی۔ترجمان نے کہا کہ اس بات کو دیکھتے ہوئے کہ امریکہ کا غیر ذمہ دارانہ اور غلط اقدام دونوں افواج کے درمیان بات چیت  کے لیے مناسب ماحول پیدا کرنے میں ناکام رہا ، چین نے دونوں دفاعی سربراہوں کے درمیان فون کال کے لیے امریکی تجویز کو قبول نہیں کیا۔

شام - زلزلہ - ریسکیو

شام کے زلزلے سے متاثرہ شہر لاطاکیہ میں گرنے والی عمارتوں کے ملبے میں دبے افراد کو تلاش کیاجارہا ہے۔(شِنہوا)

شام کے زلزلہ سے متاثرہ شہر حلب  میں منہدم ہونے والی عمارتوں کے ملبے کو بلڈزور کے ذریعے ہٹایا جارہا ہے۔(شِنہوا)

شام کے زلزلے سے متاثرہ شہر حلب میں گرنے والی عمارتوں کے ملبے میں دبے افراد کو تلاش کیا جارہا ہے۔(شِنہوا)

چین، جنوب مغربی صوبہ گوئی ژو میں جن فنگ ووجی...

گوئی یانگ (شِنہوا) گوئی ژو میں دنیا کے 100 بلند ترین پلوں میں سے تقریباً نصف موجود ہیں۔ پلوں کی بڑی تعداد ، ان کی اقسام، ان کی تعمیر میں استعمال ہونے والی پیچیدہ ٹیکنالوجی کی وجہ سے اس صوبے کو " دنیا کے پلوں کا عجائب گھر" بھی کہا جاتا ہے۔

۱۰ فروری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین۔ شان ڈونگ۔ کنفیوشس۔ عجائب گھر نمائش

چین ، مشرقی صوبہ شان ڈونگ کے شہر چھوفو میں واقع کنفیوشس عجائب گھر میں شان ڈونگ ثقافتی آثار نمائش میں سیاح کانسی کا برتن دیکھ رہے ہیں۔ (شِنہوا) 

۱۰ فروری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین۔ شان ڈونگ۔ کنفیوشس۔ عجائب گھر نمائش

چین ، مشرقی صوبہ شان ڈونگ کے شہر چھوفو میں واقع کنفیوشس عجائب گھر میں شان ڈونگ ثقافتی آثار نمائش میں ایک سیاح مٹی کے برتنوں کی تصاویر بنا رہی ہے۔ (شِنہوا) 

۱۰ فروری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین۔ شان ڈونگ۔ کنفیوشس۔ عجائب گھر نمائش

چین ، مشرقی صوبہ شان ڈونگ کے شہر چھوفو میں واقع کنفیوشس عجائب گھر میں شان ڈونگ ثقافتی آثار نمائش میں ایک مٹی کا برتن دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)

۱۰ فروری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین۔ شان ڈونگ۔ کنفیوشس۔ عجائب گھر نمائش

 چین ، مشرقی صوبہ شان ڈونگ کے شہر چھوفو میں واقع کنفیوشس عجائب گھر میں شان ڈونگ ثقافتی آثار نمائش میں شانگ عہد (1046-1600 قبل مسیح) کے کا نسی  کے ایک برتن کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)

۱۰ فروری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین ، گوئی ژو میں چین ۔ یورپ مال بردار ٹرین...

کوئی یانگ(شِنہوا)گوئی ژو سے چین۔ یورپ مال بردار ٹرین سروس کا آغاز کا 18 نومبر 2021 سے ہوا تھا جس کے بعد سے اب تک 35 ہزار ٹن سے زائد سامان اس سروس کے ذریعے بھیجا جاچکا ہے۔اس سے قبل گوئی ژو ، یورپ اور وسطی ایشیا کے ملکوں کو اشیا کی ترسیل کے لئے چھونگ چھنگ، چھنگ ڈو اور شی آن سے چلنے والی چین ۔ یورپ مال بردار ٹرینوں پر انحصار کرتا تھا۔

چینی صدر کی جانب سے افریقہ میں مصروف عمل چین...

بیجنگ(شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے افریقہ میں مصروف عمل چینی طبی ٹیم کے ارکان کی حوصلہ افزائی کرتے ہو ئے کہا ہے کہ وہ مقامی لوگوں کو اپنی طبی مہارت اور طبی اخلاقیات سے فائدہ پہنچائیں۔انہوں نے طبی ٹیم پراپنے ٹھوس اقدامات کے ذریعے چین کو دنیا کے سامنے بہتر انداز میں پیش کر نے پر بھی زور دیا ۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی نے یہ بات وسطی افریقی جمہوریہ بھیجی جا نے والی 19ویں چینی طبی ٹیم کے لکھے گئے خط کے جواب میں کہی ہے ۔اپنے خط میں شی نے مقامی لوگوں کو خدمات فراہم کرنے کے سلسلے میں ان کے کام اور زندگی کی مشکلات پر قابو پانے کے لیے طبی عملے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ نہ صرف زند گیاں بچا رہے ہیں بلکہ دوستی بھی استوار کر رہے ہیں۔انہوں نے ان تمام لوگوں کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کی جو چین کے بین الاقوامی طبی امداد کے مشن پر مو جود ہیں یا اس حوالے سے کام کر چکے ہیں۔ چین کی جا نب سے اپنی پہلی طبی امدادی ٹیم بیرون ملک بھیجنے کے حوالے سے یہ اس موقع کی 60 ویں سالگرہ ہے ۔

خط میں کہا گیا ہے کہ چینی لوگ امن سے محبت کرتے ہیں اور زندگی کی قدر کرتے ہیں جس کی واضح مثال بین الاقوامی طبی امداد میں ان کی کوششوں سیظاہر ہوتی ہے۔ خط کے مطابق شی نے طبی عملے پر زور دیا ہے کہ وہ مقامی لوگوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے اپنی طبی مہارت اور اخلاقیات کو استعمال کریں۔اس کے ساتھ اپنے ٹھوس اقدامات کے ذریعے چین کو دنیا کے سامنے بہتر انداز میں پیش کریں اور سب کے لیے صحت کی عالمی برادری کی تعمیر میں زیادہ سے زیادہ حصہ ڈالیں۔ٹیم کے 11 ارکان نے صدر شی کو لکھے گئے خط میں اس بارے میں رپورٹ کیا تھا کہ انہوں نے وہاں مقامی لوگوں کی کس طرح خدمت کی اور سب کے لیے صحت کی عالمی برادری کی تعمیر میں مدد کے اپنے عزم کا اظہار کیا ہے۔چین نے گزشتہ 6 دہائیوں کے دوران 5 براعظموں کے 76 ملکوں اور خطوں میں 30 ہزار ارکان پر مشتمل طبی ٹیمیں بھیجی ہیں جنہوں نے 29 کروڑ مقامی لو گوں کی تشخیص کر تے ہو ئے علاج فراہم کیا۔چین کی طبی ٹیمیں اس وقت دنیا کے 56 ملکوں میں 115 مقامات پر کام کر رہی ہیں جن میں سے تقریبا نصف دور دراز علاقوں میں ہیں جہاں حالات انتہائی سخت ہیں۔

اقوام متحدہ کا شام کے لیے امداد دہندگان سے...

اقوام متحدہ (شِنہوا) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اعلان کیا  ہے کہ عالمی ادارہ اگلے ہفتے شام میں زلزلے کے  متاثرین کے لیے عطیہ دینے والوں سے مدد کی فوری  درخواست کرے گا۔گوتریس  نے  صحافیوں  کو بتایا  کہ ترکی اور شام میں آنے والا زلزلہ ہمارے دور کی سب سے بڑی قدرتی آفات میں سے ایک ہے۔انہوں نے خبردار کیا کہ  ہم نے ابھی تک نقصانات کی مکمل حد اور انسانی بحران کو نہیں دیکھا۔انہوں نے نشاندہی کی کہ یہ زلزلہ  شام  کے شمال مغرب میں پہلے سے ہی خطرناک صورت اختیار کر تے انسانی بحران کے دوران آ یا ہے۔ جب سے یہ  تنازعہ شروع ہوا ہے اس  کے بعد سے اس کی ضروریات اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں تھی ۔گوتریس نے کہا کہ خیموں اور اشد ضرورت کے  دیگر امدادی سامان کے ساتھ 6 ٹرکس پر مشتمل اقوام متحدہ کا پہلا قافلہ جمعرات کو ترکی کی سرحد پر باب الحوا کراسنگ کے ذریعے شام کے  شمالی علاقوں میں داخل ہوا۔انہوں نے کہا کہ مزید مدد ابھی راستے میں ہی  ہے، لیکن بہت زیادہ، بہت کچھ کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ نے ردعمل  کے لیے اپنی پوری کوشش کی ہے اور بہت کچھ کرنے کے لیے پرعزم ہے۔اقوام متحدہ کے مرکزی ہنگامی ریسپانس   فنڈ نیفوری ردعمل کے آغاز  کے لیے 2  کروڑ 50لاکھ امریکی ڈالرز جاری کئے ہیں۔گوتریس نے کہا کہ اگلے ہفتے کےآغاز  تک ہم شام میں زلزلہ متاثر ین بارے عطیہ دہندگان سے  مدد کے لیے ایک فوری  درخواست کا آ غاز کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ  ترک حکومت کے ردعمل کی حمایت کے لیے بھی اپنی استطا عت کے مطا بق کچھ بھی کر نے کو تیار ہے۔

امریکی وزیرخزانہ کے دورہ چین پر آمادگی کا خی...

بیجنگ(شِنہوا)چین نے امریکی وزیر خزانہ جینٹ یلین کے دورہ چین کی خواہش کا خیرمقدم کیا ہے۔چینی وزارت تجارت کی ایک ترجمان شوجوئے تنگ نے یہ بات ایک پریس کانفرنس میں میڈیا رپورٹس پر تبصرہ میں کہی جن میں کہا گیا ہے کہ یلین اب بھی دورہ چین بارے پرامید ہیں۔شو نے کہا کہ یہ بہت اہم ہے کہ دونوں فریق معمول کا رابطہ برقراررکھیں۔ چین کے نائب وزیر اعظم لیو ہی نے گزشتہ ماہ سوئٹزرلینڈ میں یلین کے ساتھ  مثبت بات چیت کی تھی۔بائیڈن انتظامیہ کے امریکی کمپنیوں کو ہواوے سے متعلق برآمدی لائسنس کی فراہمی روکنے کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے شو نے کہا کہ چین نے ہمیشہ امریکہ کی جانب سے قومی سلامتی کے نام پر مارکیٹ اکانومی اور بین الاقوامی تجارتی قوانین کی خلاف ورزی، چینی کمپنیوں پرنامناسب پابندیاں عائد کرنے اور انہیں دبا میں لانے کی سختی سے مخالفت کی ہے۔ترجمان نے کہا کہ اس طرح کے اقدامات عالمی تکنیکی اختراع ، صنعتی اور سپلائی چین کے استحکام کو خطرے سے دوچار کرتے ہیں ۔ چینی کمپنیوں کے جائز حقوق اور مفادات کا چین بھرپور دفاع کرے گا۔امریکہ کی جانب سے "بدنام مارکیٹوں" کی فہرست جاری کرنے بارے شو نے کہا کہ اس طرح کا اقدام انتہائی غیر پیشہ ورانہ اور غیرذمہ دارانہ ہے اور چین اس کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ چینی حکومت دانشورانہ ملکیتی حقوق کے تحفظ کو نہایت اہمیت دیتی ہے اور اس ضمن میں قانون سازی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی کو مسلسل بہتربنارہی ہے، صنعت کے خود نظم وضبط میں رہنمائی فراہم کررہی ہے اور قانون کی خلاف ورزیوں پر سخت سے سخت سزا دے رہی ہے۔شو نے کہا کہ چین دانشورانہ ملکیتی حقوق کے تحفظ پر دیگر ممالک کے ساتھ تعاون مستحکم کرنے اور عالمی کمپنیوں کے لئے منصفانہ کاروباری ماحول پیدا کرنے میں مدد کا خواہش مند ہے۔

امریکی فیشن ڈیزائنر چین میں بچوں کی پرورش کے...

نیویارک (شِنہوا)چین میں 16 سال تک قیام کرنے اور وہاں اپنے بچوں کی پرورش کرنے والی ایک امریکی  فیشن ڈیزائنر نے کہا  ہے کہ چین میں امریکی والدین کے طور پر اس نے مشترکہ اقداراور لوگوں کے ایک قوم کے طور پر آپس میں جڑے رہنے کے مضبوط احساس کی تعریف کرنا سیکھی ہے۔نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں ہیدر کئی  نے چین میں دو بیٹیوں کے امریکی والدین ہونے کے بارے میں اپنے تجربے اوراحساسات کا اظہار کیا ہے  جنہوں  نے اپنے شوہر کے ساتھ بین الاقوامی شہر شنگھائی میں 16 سال گزارے۔کئی  نے لکھا ہے کہ چین میں میریگھرانے  کے تجربے نے ہمیں سکھایا کہ روزمرہ کے سوالات کے مختلف جوابات کے ساتھ ثقافت میں ضم ہو جانا دنیا کو دیکھنے کے طریقے کو بدل دیتا ہے۔انہوں  نے لوگوں  پر زور دیا ہے کہ  اہم لمحے پر ایک دوسرے سے سیکھتے ہو ئے گلیوں، قوم اور دنیا میں را بطے کا ذ ریعہ بنیں ۔

چین کی جانب سے ترکی و شام کے لیے امدادی ساما...

بیجنگ(شِنہوا) چین ترکی اور شام کے لیے آفات سے متعلق امدادی سامان کی تیاری اور نقل و حمل کو تیز کر رہا ہے جبکہ امید ظاہر کی گئی ہے کہ یہ  امداد  جلد از جلد  آفت زدہ علاقوں تک پہنچائی جائے گی۔وزارت تجارت کی ترجمان شو جو ئے تنگ نے  ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ چین شام کے لیے اپنے غذائی امدادی منصوبے میں بھی تیز ی لارہا ہیجس میں 220 ٹن گندم پہلے ہی  اس ملک کے لیے روانہ ہو چکی ہے اور بقایا 3 ہزار  ٹن چاول اور گندم مستقبل قریب میں بھیجی جائے گی۔وزارت نے کہا  ہے کہ چین مقامی چینی چیمبرز آف کامرس اور کاروباری اداروں  کی حوصلہ افزائی کرتا ہے کہ وہ اپنی سماجی ذمہ داریوں کو بھرپور طریقے سے  پورا کریں ، آفت زدہ علاقوں کے لئے  امدادی سامان اور آلات عطیہ کریں اور زلزلہ سے متعلق مقامی امدادی کوششوں میں حصہ لیں۔

چین کا ووشی شہر تقریبا 100 کھیلوں کے مقابلو...

نان جنگ (شِنہوا)چین کے مشرقی صوبہ جیانگ سو میں محکمہ کھیل  نے توقع ظاہر کی ہے کہ صوبے کا ووشی شہر  2023  کے دوران  کھیلوں کے تقریبا 100 مقابلوں کی میزبانی کرے گا۔ان مقابلوں  میں باسکٹ بال، ٹیبل ٹینس، تیراکی، میراتھن، تائیکوانڈو، ویٹ لفٹنگ اور فینسنگ جیسی کھیلوں کا احاطہ کیا جائے گا۔اس شہر میں ووشی میراتھن اور عالمی  تائیکوانڈو گرینڈ سلام  چیمپئنز سیریز سمیت 8 بین الاقوامی مقابلے  اور 30 قومی مقابلے  منعقد کیے جائیں گے۔گزشتہ سال وبا کے دوبارہ سر اٹھانے کی وجہ سے سالانہ ووشی میراتھن ملتوی کر دی گئی تھی۔ محکمہ کھیل نے کہا کہ اس نے سال  2021 کے دوران  دنیا بھر سے 27 ہزار شرکا کو متوجہ کیا  جس سے کاروباری آمدنی  کی مد میں 9  کروڑ 37 لاکھ  یوآن( 1 کروڑ  لاکھ 38امریکی ڈالر)حاصل ہوئے۔ محکمہ نے مزید کہا کہ شہر نوجوانوں کے لیے کھیلوں کے مختلف مقابلوں کا بھی اہتمام کرے گا جس میں  جیانگ سو جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ، فینسنگ کے مقابلے اور تیراکی کی چیمپئن شپ شامل ہیں ۔ووشی نے جمعرات کو اولمپک کھیلوں کے مرکز کی تعمیر کا آغاز کیا۔  مجموعی طور پر6.9   ارب یوآن کی سرمایہ کاری کے ساتھ اس منصوبے میں  60 ہزار نشستوں پر مشتمل اسٹیڈیم، 18 ہزار نشستوں کا حامل جمنازیم، 2ہزار نشستوں پر مشتمل تیراکی مرکز  اور ایک فٹنس سینٹر کی  تعمیر کی توقع ہے۔

۱۰ فروری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین کا آسٹریلیا کے ساتھ کاروباری تعاون بڑھ...

بیجنگ (شِنہوا)چین آسٹریلیا کے ساتھ دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے لئے سازگار ماحول پیدا کرنے اور دونوں ممالک میں کاروباری اداروں کا اعتماد بڑھانے کا خواہش مند ہے۔وزارت تجارت کی ترجمان شو جوئے تنگ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ چین اور آسٹریلیا کے درمیان باہمی فائدہ مند تجارتی اور اقتصادی تعاون دونوں عوام کے مشترکہ مفادات میں ہے۔شو نے مزید کہا کہ چین کچھ تکنیکی امور پر بھی بات چیت کرنا چاہتا ہے جو کہ دونوں مما لک کی خواہش ہے۔ دونوں ملک فوائد کے راستے تلاش کرنا چاہتے ہیں۔شو نے کہا کہ چین پرامید ہے کہ آسٹریلیا چینی کاروباری اداروں کو سرمایہ کاری کے لئے منصفانہ ، کھلا اور غیر امتیازی کاروباری ماحول مہیا کرے گا۔چین کے وزیر تجارت وانگ وین تا اور آسٹریلیا کے وزیر تجارت ڈان فیرل کے درمیان ورچوئل ملاقات پر تبصرہ کرتے ہوئے شو نے کہا کہ یہ ملاقات دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو دوبارہ راستے پر لانے کے لئے ایک "اہم قدم" ہے۔شو نے کہا کہ آسٹریلوی وزیر تجارت نے دورہ چین کی دعوت قبول کرلی ہے اور دونوں ممالک انتظامات پر رابطے جاری رکھیں گے۔

چین میں کوریئر شعبے نے 2023 کے اوائل میں ز...

بیجنگ (شِنہوا)چین میں 2023 کے اوائل کے دوران کوریئر سروسز کی جانب سے نمٹائے گئے پارسلز کی تعداد میں اضافہ ہوا اور 8 فروری تک یہ تعداد 10 ارب پارسل تک پہنچ گئی ہے۔چین کے ریاستی ڈاک بیورو کے مطابق ملک کی کوریئر کمپنیوں نے 2023 کے ابتدائی 39 ایام میں 10 ارب پارسل نمٹائے جو نوول کرونا وائرس وبا سے قبل 2019 کے مقابلے میں 40 روز قبل حاصل کی گئی تعداد ہے۔ریاستی ڈاک بیورو نے کہا ہے کہ رواں سال کی کارکردگی چین میں ایکسپریس ڈیلیوری صنعت میں قوت، لچک اور ترقی کی صلاحیت کا اظہار ہے ۔یہ اس جانب بھی اشارہ ہے کہ صارفین کے اعتماد میں اضافہ ہورہا ہے اور معاشی بحالی تیز ہورہی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق فروری کے بعد سے یومیہ نمٹائے گئے پارسل کی اوسط تعداد 33 کروڑ سے زائد ہوگئی  جو کہ صارف مارکیٹ کی بحالی کی حقیقت ہے۔رواں سال ریاستی ڈاک بیورو دیہی ترسیل کے نظام کو قائم کرنے بارے فروغ دے گا۔  ڈاک خدمات اور جدید مینوفیکچرنگ کے باہمی تعلق کو بڑھائے گا اور اس شعبے میں جدید بین الاقوامی کمپنیوں کے قیام میں مدد دے گا۔

۱۰ فروری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین، شین ژو -15 کے خلا بازوں کی پہلی خلائی چ...

بیجنگ(شِنہوا)چین کے تیان گونگ خلائی اسٹیشن پر موجود شین ژو۔15 کے خلا بازوں نے جمعہ کو قبل از سحر 12 بج کر 16 منٹ (بیجنگ کے وقت کے مطابق) خلا میں پہلی چہل قدمی کی۔چین کی انسان بردار خلا ئی ایجنسی کے مطابق فے جون لونگ اور ژانگ لو نے ڈینگ چھنگ منگ کے ساتھ ملکر اپنا کام مکمل کیا۔ ڈینگ چھنگ منگ نے خلائی اسٹیشن کے اندر سے ساتھیوں کے ساتھ تعاون کیا۔ فے اور ژانگ کام کی تکمیل کے بعد بحفاظت وین تیان لیب ماڈیول میں واپس پہنچ گئے۔تقریبا 7 گھنٹے جاری رہنے والی بیرونی سرگرمیوں میں انہوں نے کئی کام مکمل کئے جس میں مینگ تیان لیب ماڈیول کے باہر توسیع پمپس کی تنصیب بھی شامل تھی۔یہ چینی خلائی اسٹیشن مکمل ہونے ہونے کے بعد پہلی بیرونی سرگرمی تھی۔ایجنسی کے مطابق شین ژو-15 کا عملہ پروگرام کے تحت مستقبل میں مزید خلائی چہل قدمی کرے گا۔

۱۰ فروری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں