• Columbus, United States
  • |
  • ٢٢ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس | دنیا

جنوبی سوڈان میں چینی میڈیکل ٹیم کے دسویں بی...

جوبا(شِنہوا)جنوبی سوڈان اورچینی سفارتخانےنےچینی طبی ٹیم کے سبکدوش ہونے والے دسویں بیچ کو دنیا کی نوزائیدہ  ریاست کے لوگوں کے لیے ان کی بہترین طبی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے سرٹیفکیٹس سے نوازا۔

جنوبی سوڈان کے دارالحکومت جوبا میں چینی سفارتخانے میں منعقدہ ایوارڈ دینے کی تقریب کے دوران وزارت صحت کے قائم مقام انڈر سیکرٹری آٹم ناتھن نیوون نے 2012 سے ملک کے صحت کے شعبے کو تبدیل کرنے میں مثبت کردار ادا کرنے پرچینی طبی ٹیموں کو سراہا۔

آٹم ناتھن نیوون نے کہا کہ چین کی طبی ٹیموں نے مشکلات کا سامنا کرنے کے لیے جنوبی سوڈان کے ساتھ مل کر مشکلات کا مقابلہ کرنے کاانتخاب کیا اور جوبا ٹیچنگ ہسپتال کی جدید کاری  مقامی صحت کے شعبے کی ترقی کے لیے چین کی بھرپور حمایت کا ثبوت ہے۔ چینی طبی ٹیمیں یہاں نہ صرف ہمارے مریضوں کے علاج کے لیے آتی ہیں بلکہ ہمارے نوجوان ڈاکٹروں کے لیے مختلف تربیتی سیشنز کے ذریعے ہمیں جدید ادویات کی بہتر آگاہی فراہم کرتی ہیں۔

جوبا ٹیچنگ ہسپتال کے ڈائریکٹر جنرل انتھونی لوپائی سائمن نے  اس موقع پر کہا کہ چینی طبی ٹیمیں نہ صرف جوبا ٹیچنگ ہسپتال میں تعینات ہیں بلکہ وہ دور دراز اور دشوار گزار علاقوں جیسے کہ پالوچ، پنیگور اور رمبیک میں بھی کام کر رہی ہیں۔

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

اگست میں چین کی مسافر کاروں کی فروخت میں اضا...

بیجنگ(شِنہوا)چین کی مسافرگاڑیوں کی مارکیٹ میں اگست میں مسلسل توسیع ریکارڈ کی گئی اور ان کی خوردہ فروخت اور برآمدات میں اضافہ  دیکھا گیا۔

چائنہ پیسنجرکارایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکےمطابق اگست میں خوردہ  ذرائع سے کل 19 لاکھ 20 ہزار مسافر کاریں فروخت ہوئیں جو گزشتہ سال کی نسبت 2.5 فیصد زیادہ ہیں۔

اگست کی خوردہ فروخت میں اضافے کی شرح تاریخ کی اسی مدت کے لیے سب سے زیادہ تھی جس سے اگست 2017 میں رجسٹرڈ 2 فیصد اضافے کا سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

جنوری تا اگست کی مدت میں  چین کی مسافر کاروں کی خوردہ فروخت کل 1 کروڑ 32 لاکھ 20 ہزر یونٹس رہی جوگزشتہ سال کی نسبت2 فیصد زیادہ ہے۔

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

آسیان سربراہ کانفرنس عالمی مشکلات کے باوجود...

جکارتہ (شِنہوا) جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کا 43 واں سربراہ اجلاس عالمی سطح پر بڑھتی غیر یقینی صورتحال کے باوجود مثبت نتائج کے ساتھ  ختم ہوگیا۔

انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ "انڈونیشیا کی صدارت نے خطے میں استحکام و خوشحالی برقرار رکھنے کی کوششوں میں بہت کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

انڈونیشیا کے صدر نے کہا کہ اس دنیا کو محفوظ بنانے کی ضرورت ہے اور آسیان اس کردار کو نبھانے کے قابل ہونے کی راہ پر گامزن ہے۔

انڈونیشیا کی صدارت میں منعقدہ رواں سال کے سربراہ اجلاس کا موضوع "آسیان امور، ترقی کا محور" تھا۔

صدر نے کہا کہ سربراہ اجلاس میں متعدد دستاویزات کی منظور دی گئی جن میں مشرقی ایشیا سربراہ اجلاس کے رہنماؤں کا ترقی کے محور بارے بیان اور الیکٹرک گاڑیوں بارے ماحولیاتی نظام کی ترقی بارے معاہدہ شامل ہے ۔

انڈونیشیا، جکارتہ میں منعقدہ 43 ویں آسیان سربراہ اجلاس اور متعلقہ سربراہ اجلاسوں کی اختتامی تقریب کے بعد انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔  (شِنہوا)

بیان کے مطابق ای اے ایس کے شریک ممالک نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ خطے کو ترقی کے محور کے طور پر برقرار رکھتے ہوئے اسے فروغ دیں گے اور تعاون سے ابھرتے چیلنجز اور مستقبل کے جھٹکوں سے نمٹنے کے لئے لچک پیدا کریں گے۔

سربراہ اجلاس کے دوران آسیان ارکان نے آسیان کو مضبوط، چاق و چوبند ، مضبوط صلاحیت اور ادارہ جاتی اثرورسوخ رکھنے والی تنظیم کے طور پر مزید مستحکم کرنے کا اپنا عزم دہرایا۔

انڈونیشیا کے صدر ویدودو نے سربراہ اجلاس کی اختتامی تقریب سے خطاب میں کہا کہ ہمیں مواقع پیدا کرنے کے لئے چیلنجز سے نمٹنا ہوگا۔ باہمی تعاون کے طور پر مسابقت کو آگے بڑھانا ، جامع پن  کے لئے انفرادیت کو آگے بڑھانا اور اختلافات کو اتحاد میں بدلنا ہوگا۔

صدر نے کہا کہ آسیان کی بڑی ذمہ داریاں صرف ایک صدارت پر ختم نہیں ہوں گی۔ ہم عالمی چیلنجز کی پیچیدگی کا سامنا کرتے رہیں گے۔

انڈونیشیا نے اختتامی تقریب میں 2024 کے لئے آسیان کی صدارت لاؤس کو سونپ دی۔

آسیان برونائی، کمبوڈیا، انڈونیشیا، لاؤس، ملائیشیا، میانمار، فلپائن، سنگاپور، تھائی لینڈ اور ویتنام پر مشتمل ہیں۔ اس کا قیام 1967 میں ہوا تھا۔

2030 تک صنفی مساوات کے حصول کے لیے سالانہ 36...

اقوام متحدہ(شِنہوا) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 2030 تک صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے کے اہم عالمی اہداف حاصل کرنے کے لیے سالانہ 360 ارب ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔

یہ بات  "پائیدار ترقی کے اہداف پر پیش رفت: صنفی منظر نامہ 2023" کے عنوان سے گزشتہ روز جاری کردہ رپورٹ میں بتائی گئی، جسے یو این ویمن اور اقوام متحدہ کے اقتصادی وسماجی امور محکمے نے مشترکہ طور پر تیارکیا ہے۔

  سالانہ رپورٹ میں  پائیدار ترقی کےتمام 17 اہداف میں صنفی مساوات کی موجودہ حالت کا جامع تجزیہ پیش کرتے ہوئے  2030 تک صنفی مساوات کے حصول  کی جاری کوششوں میں موجودہ رجحانات، پائے جانے والے فرق اور حالیہ رکاوٹوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ رپورٹ میں 2030 ایجنڈا برائے پائیدارترقی کے نصف  دورکی ایک تشویشناک تصویر پیش کی گئی ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ عالمی کوششوں کے باوجود دنیا صنفی مساوات کے حصول میں ناکام ہے۔  رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر موجودہ رجحانات جاری رہے تو 2030 تک 34کروڑ سے زیادہ خواتین اور لڑکیاں، یا دنیا کی خواتین کی آبادی کا 8 فیصد، انتہائی غربت کی زندگی میں ہوگا اور ہر چار میں سے ایک کو درمیانے یا شدید غذائی عدم تحفظ کا سامنا کرنا پڑے گا۔  

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

19ویں ایشین گیمز کی مشعل بردار ریلی کا چینی...

ہانگ ژو(شِنہوا)19ویں ایشیائی گیمز کے لیے مشعل  بردارریلی کا باضابطہ طور پرآغازجمعہ کو چین کے مشرقی صوبہ ژی جیانگ کے شہر ہانگ ژو میں مشہورمغربی جھیل کے قریب ہوا جبکہ کھیلوں کے آغاز میں اب 15 دن باقی رہ گئے ہیں۔

چین کے نائب وزیر اعظم ڈنگ شوئی شیانگ جوکمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن بھی ہیں، نے یونگ جِن پارک اسکوائر پر منعقدہ ایک تقریب میں مشعل روشن کر کےریلی کے آغاز کا اعلان کیا۔

 2004 کی اولمپک گیمز میں خواتین کی 100 میٹر بریسٹ اسٹروک کی فاتح تیراکی کی عظیم کھلاڑی لو شوئی جوان   جمعہ کو ریلی کے دوران 106 مشعل برداروں میں سے پہلی مشعل بردار تھیں۔

پہلے دن دیگر نامور مشعل برداروں میں اولمپک چیمپئن والی بال سٹار ہوئی روچھی اور اولمپک چیمپئن شوٹر یانگ چھیان شامل تھے۔

 منتظمین کے مطابق مشعل ریلی صوبہ ژی جیانگ کے 11 شہروں ہو ژو،جیا شنگ،شاو شنگ، ننگبو،ژوشان، تائی ژو، وین ژو، لی شوئی، جِن ہوا اور چھوژو سے گزرتی ہوئی  20 ستمبر کو ہانگ ژو واپس لوٹ کر مکمل ہو گی ۔مشعل ریلی میں 2 ہزار  سے زیادہ مشعل بردار حصہ لیں گے جن کی عمریں 14 سے 84 سال کے درمیان ہوں گی۔

چین- گانسو- لانژو- گندھارا آرٹ

چین کے شمالی مغربی صوبے گانسو کے صوبائی میوزیم میں لوگ پاک چین مشترکہ نمائش " سلک روڈ کے ساتھ گندھارا ورثہ " دیکھنے کے لیے آرہے ہیں۔(شِنہوا)

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین- گانسو- لانژو- گندھارا آرٹ

چین کے شمالی مغربی صوبے گانسو کے صوبائی میوزیم میں گندھاراآرٹ کا ایک نمونہ دکھایا گیا ہے،(شِنہوا) 

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین ۔ سنکیانگ ۔ ٹاشکورگان ۔ جوڑا۔ فنون طائفہ

چین، شمال مغربی سنکیانگ ویغور خوداختیارخطے کی تاشکورگان تاجک خوداختیار کاؤنٹی میں گل بانور کرقاک اور دیگر رقاص فن کا مظاہرہ کرکے سیاحوں کا استقبال کررہے ہیں۔(شِنہوا)

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین ۔ سنکیانگ ۔ ٹاشکورگان ۔ جوڑا۔ فنون طائفہ

چین، شمال مغربی سنکیانگ ویغور خوداختیارخطے کی تاشکورگان تاجک خوداختیار کاؤنٹی میں گل بانور کرقاک اور دیگر رقاص ایک رقص پروگرم کی ریہرسل کر رہے ہیں ۔ (شِنہوا)

چین۔ ہانگ ژو ۔ ایشیائی کھیل ۔ مشعل ریلی

چین ، مشرقی صوبہ ژے جیانگ کے صدر مقام ہانگ ژو میں وانگ چھی نو  19 ویں ایشیائی کھیلوں کی ٹارچ ریلی کے دوران مشعل لیکر دوڑ رہی ہے۔(شِںہوا)

اٹلی ۔ وینس ۔ فلمی میلہ ۔ ہولی ۔ پریمیئر

اٹلی، وینس میں منعقدہ 80 ویں وینس بین الاقومی فلمی میلے میں فلم " ہولی" کے پریمیئر کے دوران اداکارہ کیتھلینا گیئرٹس کا ریڈ کارپٹ پر تصاویر کے لئے انداز ۔ (شِنہوا)

اٹلی، وینس میں منعقدہ 80 ویں  وینس بین الاقومی فلمی میلے میں فلم " ہولی" کے پریمیئر کے موقع پر فلم کی کاسٹ  کا ریڈ کارپٹ پر تصاویر کے لئے انداز ۔ (شِنہوا)

چین میں13کروڑ سال قدیم ڈائنوسارکے فوسلز دریا...

شی جیاژوانگ (شِنہوا) چین کےشمالی  صوبے  ہیبے میں تقریباً 13کروڑ سال پرانے دو اچھی طرح سے محفوظ ڈائنوسارکے فوسلز دریافت ہوئے ہیں۔ صوبائی محکمہ برائے  قدرتی وسائل کی پریس بریفنگ کے مطابق، دونوں فوسلز سبزی خور ڈائنوسار کے ہیں جوچھینگ دی شہر کی فینگ ننگ مان خود اختیارکاؤنٹی میں دریافت ہوئے۔ فوسلز میں سے ایک کوزیادہ قدیم سیراٹوسورس سے منسوب کیا گیا ہے جس سے سیراٹوسورس کی ارتقائی تاریخ اور ترقی کوسمجھنے میں مدد ملی ہے ۔ دوسرافوسلز اسٹیگوسورس سے تعلق رکھتا ہے اور اسکا ڈھانچہ  اورجلد تقریباً محفوظ حالت میں ہے۔ فینگ ننگ فوسل کنزرویشن ریسرچ سنٹرمیں موجودتقریباً 5 میٹر لمبا  اسٹیگوسورس فوسل تقریباً مکمل ہے۔ اس میں پھرکی نما دم کی چار ہڈیاں شامل ہیں جو انتہائی قابل شناخت ہیں اور اس کا ڈھانچہ جلد کے ساتھ جڑا ہواہے۔اس کی جلد کا نمونہ آج کے دورمیں پائے جانے والے سانپوں یا چھپکلیوں کی جلد سے ملتا جلتا ہے جو ناقابل یقین حد تک  نمایاں اور واضح ہے۔

چین کی جا نب سے افریقہ کے لئے صحرا بندی کا م...

قاہرہ(شِنہوا) مصر کے ماحولیات کے ماہر میگڈی علام نے کہا ہے کہ صحرائی علاقوں پر قابو پانے کے لیے برسوں سے کی جانے والی کوششوں کے نتیجے میں چین اب عالمی ماحول دوست ترقی کے پیچھے ایک بڑی محرک قوت اور افریقی ممالک کے لیے ترغیب کا ذریعہ ہے۔

گلوبل انوائرنمنٹ فیسیلیٹی کے مشیر اور عرب ماحولیات کے ماہرین کی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل  علام نے شِنہوا کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ ریگستانوں کو جنگلات میں تبدیل کرنا افریقی ممالک کے لیے ایک تحریک ہے جو زمین کے انحطاط سے نبرد آزما ہیں۔

ماہرین کے مطابق چین کی جانب سے خشک سالی اور ہیٹ ویو جیسے موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے ساتھ ساتھ گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے اس کے اقدامات عالمی ماحولیاتی تحفظ میں ایک حقیقی کردار ادا کرتے ہیں۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سال 2012 سے 2022 کے دوران چین کا مجموعی شجرکاری کا رقبہ 96 کروڑ ایم یو (6 کروڑ 40لاکھ ہیکٹرز) تک پہنچ گیا  جبکہ 16 کروڑ 50 لاکھ ایم یو گھاس کے میدان کو بہتر بنایا گیا ہے  اور 1 کروڑ 20 لاکھ ایم یو سے زیادہ ویٹ لینڈز کو شامل یا بحال کیا گیا۔

علام نے کہا کہ مختلف آب و ہوا، مٹی، مقامات اور ماحولیاتی نظام کے مطابق چین نے بہت سے شہروں کے ارد گرد گرین بیلٹ قائم کیے ہیں اور ریگستان یا مٹی کے نقصان کو کنٹرول کرنے والی زمین کے بڑے حصے پر کاشت کاری کی ہے۔

 انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ چین آب و ہوا کی تبدیلی سے مطابقت کے لئے ایک حقیقی ماڈل ہے۔

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین، کاروباری اداروں کی معاونت کے لیے ٹیکس...

بیجنگ (شِنہوا) چین نے رواں سال کاروباری اداروں کی ترقی اور حقیقی معیشت کو مضبوط بنانے کے لئے مالیاتی پالیسیز میں اضافہ کیا ہے۔

اسٹیٹ ٹیکسیشن ایڈمنسٹریشن کے ایک عہدیدار لیو تیانشو نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ نئے نافذ کردہ ٹیکس ریفنڈز کے ساتھ ساتھ ٹیکس اور فیس میں کٹوتی اور تاخیر کی رقم 2023 کے پہلے سات مہینوں کے دوران 10.5 کھرب  یوآن (تقریباً 145.86 ارب امریکی ڈالرز) رہی۔

کاروباری اداروں کو موسمی مشکلات میں معاونت دینے کے لئے سازگار اقدامات کا ایک سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ مائیکرو  فرمز، چھوٹی فرمز اور خود روزگار گھرانوں کے لئے ترجیحی ٹیکس پالیسیز کو 2027 کے آخر تک بڑھا دیا گیا ہے  جبکہ  تحقیق اور ترقی میں زائد کارپوریٹ اخراجات ٹیکس کٹوتی کا حصہ بن گئے ہیں۔

نائب وزیر خزانہ وانگ ڈونگ وی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ تکنیکی جدت سازی، حقیقی معیشت اور خاص طور پر مائیکرو، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو مضبوط پالیسی حمایت ملی ہے۔

وانگ نے کہا کہ چھوٹے پیمانے پر ٹیکس دہندگان کے لئے ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی استثنی سے لے کر انفرادی انکم ٹیکس کی شرح کو نصف کرنے تک زیادہ خود روزگار گھرانوں کو شامل کرنے کے لئے یہ پالیسیز متعلقہ اور مئو ثر ثابت ہوئی ہیں۔

لیو کے مطابق ٹیکس حکام سازگار ٹیکس پالیسیز کی بہتر تشریح اور فروغ کی کوششوں کو تیز کریں گے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ کاروباری ادارے حقیقی طور پر فوائد حاصل کرسکیں۔

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

یو ایس اوپن مینز ڈبلز، بھارتی ٹینس کھلاڑی رو...

بھارتی ٹینس کھلاڑی روہن بھوپنا اور ان کے آسٹریلین جوڑی دار میتھیو ایبڈن پر مشتمل سکستھ سیڈ جوڑی اپنی فتوحات کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے یو ایس اوپن ٹینس مینز ڈبلز مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئے،میگا ایونٹ کے مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل میچ میں بھارتی ٹینس کھلاڑی روہن بھوپنا اور ان کے آسٹریلین جوڑی دار میتھیو ایبڈن پر مشتمل سکستھ سیڈ جوڑی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے حریف پیری ہیوز ہربرٹ اور ان کے ہم وطن جوڑی دار نکولس مہوٹ پر مشتمل فرانسیسی جوڑی کو ٹائی بریک پر سٹریٹ سیٹس میں 6-7(3-7)اور 2-6سے شکست دے کر میگا ایونٹ کے مینز ڈبلز مقابلوں کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا،43سالہ بھارتی ٹینس کھلاڑی روہن بھوپنا گرینڈ سلام میں پہنچنے والے سب سے عمر رسیدہ کھلاڑی ہیں ،میگا ایونٹ کے فائنل میچ میں بھارتی ٹینس کھلاڑی روہن بھوپنا اور ان کے آسٹریلین جوڑی دار میتھیو ایبڈن کا مقابلہ امریکا کے راجیو رام اور ان کے برطانوی جوڑی دار جو سیلسبری سے ہوگا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

یو ایس اوپن ویمنزسنگلز، کوکوگف اور آریانا سا...

بیلاروس کی نامور ٹینس سٹار اور میگا ایونٹ کی سیکنڈ سیڈڈ آریانا سابالینکا اور امریکا کی نامور ٹینس سٹار اورمیگا ایونٹ کی سکستھ سیڈڈ کوکوگف اپنی جیت کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے یو ایس اوپن ٹینس ویمنز سنگلز فائنل میں پہنچ گئیں،ویمنز سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل میچ میں بیلاروس کی نامور ٹینس سٹار اور میگا ایونٹ کی سیکنڈ سیڈڈ آریانا سابالینکانے سخت مقابلے کے بعد میزبان حریف کھلاڑی میڈیسن کیز کو 6-0، 6-7(1-7)اور 6-7(5-10)سے ہرا کر یو ایس اوپن ویمنز سنگلز مقابلوں کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا،ایک اور میچ میں امریکا کی نامور ٹینس سٹار اورمیگا ایونٹ کی سکستھ سیڈڈ کوکوگف نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جمہوریہ چیک کی کیرولینا موچووا کو سٹریٹ سیٹس میں 4-6اور 5-7سے ہرا کر نہ صرف فائنل کیلئے کوالیفائی کیا بلکہ پہلی مرتبہ یو ایس اوپن ٹینس کے ویمنز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں پہنچنے کا اعزاز بھی حاصل کرلیا ہے ،علاوہ ازیں جمہوریہ چیک کی کیرولینا موچووا اور میزبان ٹینس سٹار میڈیسن کیز خواتین کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل رائونڈ میں ہار کر میگا ایونٹ سے باہر ہوگئی ہیں ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی ٹور کے دوران افغانست...

آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی ٹور کے دوران افغانستان پہنچا دی گئی،افغانستان میں ٹرافی کو تاریخی مقامات پر نمائش کے لیے رکھا گیا ہے، اسے صدیوں پرانے تاریخی باغ بابر اور درالامان پیلس بھی لے جایا گیا،ٹرافی کابل کے قریب واقع پہاڑی علاقے وادی پغمان میں بھی نمائش کے لیے رکھی گئی، واضح رہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی کل کابل پہنچائی گئی تھی،اگر میچ ریزرو ڈے پر جاتا ہے تو پھر بھارت کو بیک ٹو بیک میچ کھیلنا ہوں گے کیونکہ بھارت اور سری لنکا کا میچ 12 ستمبر کو شیڈول ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

سنیل گواسکر نے پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولنگ یو...

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر سنیل گواسکر نے پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولنگ یونٹ کو دنیا کا بہترین نیو بال اٹیک قرار دیدیا، بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں سابق بھارتی کپتان اور کمنٹیٹر سنیل گواسکر نے تسلیم کیا پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان فاسٹ بولرز کا مقابلہ ہوتا ہے لیکن موجودہ دور میں پاکستانی دستہ کرکٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ مہلک ثابت ہورہا ہے،انہوں نے کہا کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان اعلی درجے کے پیسرز کا مقابلہ دیکھنے کو ملتا ہے، وہ اچھی رفتار سے گیند کو دونوں طرف سوئنگ اور سیم کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ لہذا میگا ایونٹس میں کسی بھی بلیباز کو انہیں کھیلنا آسان نہیں ہوگا،ایشیاکپ میں تینوں پاکستانی پیسرز نے تین میچوں میں اب تک 23 وکٹیں حاصل کی ہیں، جو بھارت میں ہونے ورلڈکپ سے قبل ٹیموں پر اپنی دھاک بٹھارہے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

ایشیا کپ،پاکستان کی کوششیں کامیاب، پاک بھارت...

پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوشش رنگ لے آئیں اور ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والے میچ کے ریزرو ڈے کے لیے ہاں کر دی،سری لنکا میں شدید بارشیں جاری ہیں اور سری لنکا کے محکمہ موسمیات نے آئندہ کچھ روز تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کر رکھی ہے جس کے باعث ٹورنامنٹ کا فائنل بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے،پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے دوران سری لنکا میں شدید بارشوں کے تناظر میں کئی متعدد اعتراضات اٹھائے تھے اور پی سی بی کی جانب سے بارشوں کے باعث ہونے والے نقصان کا ازالہ کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے،پاکستان نے بارش کی پیشگوئی اور ایونٹ کی ری شیڈولنگ کے حوالے تحفظات کا اظہار کیا تھا اور اب پی سی بی کے تحفظات اور اعتراضات کے بعد اے سی سی نے ریزرو ڈے کا فیصلہ کیا ہے،پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ میں 10 ستمبر کو ہونے والے میچ کا ریزرو ڈے بھی ہو گا، اگر 10 ستمبر کو میچ مکمل نہیں ہوتا تو یہ میچ 11 ستمبر کو جاری رہے گا، میچ وہیں سے شروع ہو گا جہاں پر روکا گیا ہوگا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023کے میچ آفیشلز...

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023کے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا،آئی سی سی نے اگلے ماہ بھارت میں شروع ہونے والے کرکٹ ورلڈکپ کے لیے امپائرز کے پینل کا اعلان کر دیا ہے جس میں ایک پاکستانی امپائر بھی شامل ہے،امپائرز کے 16رکنی پینل میں پاکستان احسن رضا بھی شامل ہیں جبکہ ایلیٹ پینل سے دستبردار ہو جانے والے علیم ڈار ورلڈ کپ 2023کے آفیشلز میں شامل نہیں ہوں گے،ورلڈ کپ امپائرز پینل میں کرس بران، کمار دھرما سینا، مارس اراسمس، کرس گفانی اور مائیکل گف شامل ہیں، ایڈرین ہولڈ اسٹاک، رچرڈ النگورتھ، رچرڈ کیٹل برا اور نتن مینن بھی امپائرز پینل کا حصہ ہیں،پال ریفل، شرف الدولہ ابن شاہد، روڈ ٹکر، ایلکس وارف، جوئیل ولسن اور پال ولسن بھی ورلڈ کپ امپائرز میں شامل ہیں،ورلڈکپ کے دوران جواگل سری ناتھ، اینڈی پرائی کرافٹ، جیف کرو اور رچی رچرڈسن میچ ریفریز کے فرائض انجام دیں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

حکومت نے غیر رجسٹرڈ پرائز بانڈز کی تبدیلی کی...

حکومت نے غیر رجسٹرڈ پرائز بانڈز کی تبدیلی کی تاریخ میں توسیع کردی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پرائز بانڈز کی تاریخ میں توسیع کے حوالے سے ہدایت جاری کردی۔ مختلف مالیت کے غیر رجسٹرد پرائز بانڈز کو تبدیل یا کیش کرانے کی آخری تاریخ 30 جون 2023 تھی۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ فنانس ڈویژن نے غیر رجسٹرڈ پرائز بانڈ کو کیش میں تبدیل کرنے کی آخری تاریخ 30 جون 2024 تک بڑھا دی ہے۔ 40 ہزار،25 ہزار،15 ہزار،7500 ہزار کے غیر رجسٹرڈ پرائز بانڈز اب 30 جون 2024 تک تبدیل یا کیش کرائے جاسکیں گے۔اسٹیٹ بینک نے تاریخ میں توسیع کے بعد تمام برانچز کو غیر رجسٹرد پرائز بانڈز کو کیش اور تبدیل کرنے کی ہدایت کردی۔ تمام کمرشل بینکوں کو تبدیل یا کیش کرائے جانے والے غیر ریجسٹرڈ پرائز بانڈز کو 31 جولائی 2024 تک جمع کرانے کی ہدایت کردی گئی۔غیر رجسٹرڈ پرائز بانڈز کو کیش یا تبدیل کرانے کی تاریخ میں توسیع کا مقصد عوام کو سہولت فراہم کرنا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خودکشی کے واقعات ک...

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خودکشی کے واقعات کی روک تھام کا عالمی دن 10 ستمبر کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد خود کشی کے بڑھتے ہوئے رجحان کی روک تھام اور اس کے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے اس حوالے سے انسانی حقوق کی تنظیموں،اداروں اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام تقریبات،سیمینارز اور مذاکرے منعقد کیے جاتے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 19سول ججز کم مجسٹریٹس...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ کورٹس کے 19سول ججز کم مجسٹریٹس کو تبدیل کر دیا،نیشنل جوڈیشل پالیسی کے تحت تین سال سے زائد عرصہ سے ماتحت عدلیہ میں ایک ہی جگہ پر تعینات 19ججز کے تبادلے کردیے گئے جبکہ چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرار آفس کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن سے 9سول ججز محمد انعام اللہ، مبشرحسن، عمرشبیر، شہزاد خان، صہیب بلال، ملک امان، محمد نوید خان، عائشہ شبیراور امبرین اقبال کو سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ویسٹ میں ٹرانسفر کر دیا گیا،سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ایسٹ کے 10سول ججز میں سے ڈاکٹر ثاقب جواد، ملک محمد عمران، سید حیدرشاہ، صائمہ نورین اقبال، محمد نصیر الدین، نائمہ عفت، نزہت محمود خان، ڈاکٹر محمد سہیل، عدنان رشید اور حفیظ احمد کو سول ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈویژن ویسٹ میں ٹرانسفر کر دیا گیا،نوٹیفکیشن میں ایسٹ اور ویسٹ کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو نئے ٹرانسفر ہو کر آنے والے سول جج کم مجسٹریٹس کو چارج دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

لاہورپولیس نے اشتہاری قرار دیے جانے والے پی...

لاہور پولیس نے سانحہ 9مئی کے مقدمات میں اشتہاری قرار دیے جانیوالے پی ٹی آئی رہنماوں کی جائیداد قرقی کیلئے متعلقہ اداروں سے جائیداد کی تفصیلات مانگ لیں،تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنماوں کی جائیداد کی تفصیلات لینے کیلئے ڈی آئی جی انوسٹی گیشن نے کمشنرلاہور،گورنراسٹیٹ بنک اور چیئرمین ایف بی آر کو خط لکھ دیا،متعلقہ حکام سیاشتہاری قرار دیے گئے پی ٹی آئی رہنماوں کی تمام تر جائیدادوں کی تفصیلات مانگی گئی ہیں۔ خط میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے اشتہاری رہنماوں کی حالیہ خریدی اور قابض جائیدادوں کی تفصیلات دی جائیں ۔ عدالت سے پی ٹی آئی کے 22رہنماوں کی جائیداد قرق کرنے کی اجازت لی گئی ہے،پولیس ذرائع کے مطابق سی آر پی سی سیکشن 87کے تحت جائیداد قرقی اور اکاونٹ سیل کرنے کی کارروائی کا آغاز کیا جائے گا ۔،اشتہاری قرار دیے جانے والوں میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان،عظمی خان، میاں اسلم اقبال ،حماد اظہر، فرخ حبیب، کے نام شامل ہیں۔ زبیر نیازی، امتیاز شیخ ،حافظ فرحت ،عندلیب عباس ،احمد خان نیازی، خالد گجر، کرامت کھوکھر سمیت دیگر شامل ہیں،تمام ملزمان کو 9مئی کے واقعے میں ملوث پائے جانے پر تفتیشی ٹیم کی جانب سے اشتہاری قرار دیا گیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

مبینہ کرپشن کیس، محمد خان بھٹی 5روزہ جسمانی...

احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا،احتساب عدالت لاہور میں محمد خان بھٹی کو ایڈمن جج نسیم احمد ورک کے روبرو پیش کیا گیا، نیب کی جانب سے محمد خان بھٹی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی، ملزم کی جانب سے امجد پرویز ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے،نیب کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ ملزم محمد خان بھٹی نے شریک ملزمان کی ملی بھگت سے گجرات میں 116ترقیاتی منصوبوں میں 1ارب سے زائد کی کرپشن کی، ترقیاتی ٹھیکوں میں مبینہ طور پر 1ارب سے زائد کی کک بیکس وصول کی گئیں، من پسند کنٹریکٹر عظمت حیات کو ٹھیکوں میں رشوت کیلئے استعمال کیا گیا،نیب کی جانب سے مزید کہا گیا کہ ملزم تعمیراتی کام شروع ہونے سے قبل ہی ٹھیکیداروں کو مکمل ادائیگیاں کر کے کمیشن وصول کرتا رہا، ٹھیکوں میں مبینہ کرپشن کی رقم محمد خان بھٹی کے ذریعے چودھری پرویز الہی اور مونس الہی کے ذاتی اکائونٹس میں منتقل ہوتی رہی،بعد ازاں عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد محمد خان بھٹی کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ کر لیا، کچھ دیر عدالت نے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا اور محمد خان بھٹی کو 13ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا،کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمد خان بھٹی کا کہنا تھا کہ میں بے گناہ ہوں، میں نے تمام حقائق تفتیشی افسران کو بتا دیئے ہیں، مجھے اللہ کے گھر سے انصاف کی پوری توقع ہے، امید ہے عدالت بھی میرے ساتھ انصاف کرے گی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

پاک فوج نے6 ستمبر صبح 5بجے پاک افغان بارڈر پ...

ڈپٹی کمشنر چترال محمد علی خان نے کہا ہے کہ پاک فوج کی جانب سے 6ستمبر کی صبح 5بجے پاک افغان بارڈر پرایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے کا منہ توڑ جواب دیا گیا،یقین دلاتاہوں کہ صورتحال مکمل قابو میں ہے،چترال کے عوام اور پاک فوج کسی بھی دہشتگردی کو برداشت نہیں کریں گے۔جمعہ کے روز چترال میں دہشتگردی سے متعلق صورتحال کے تناظر میں ڈی پی او اکرام اللہ خان کے ہمراہ ویڈیو بیان دیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر محمد علی خان نے کہا کہ دہشتگردوں کی جانب سے 6ستمبرکی صبح 5بجے پاک افغان بارڈر پرایف سی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا گیا،ایف سی چیک پوسٹوں پر حملوں کا پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا۔انہوں نے کہا کہ حملے کے بعد دہشتگردوں کو پیچھے دھکیل دیا گیا جس میں دہشتگردوں کا خاصا جانی نقصان ہوا،یقین دلاتاہوں کہ چترال میں صورتحال مکمل قابو میں ہے،اس موقع پر ڈی پی او کا کہنا تھا کہ چترال کے عوام اور پاک فوج دہشتگردی کو برداشت نہیں کریں گے،اس وقت تمام اسکول،یونیورسٹیاں،ہسپتال اور بازار کھلے ہیں،چترال میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اضافی نفری طلب کرلی گئی ہے،پولیس اور ایف سی کی مشترکہ چیک پوسٹیں بنادی گئی ہیں،چترال کے عوام نے ہمیشہ ریاست کا ساتھ دیا ہے،چترالی عوام کسی بھی دشمن کے آگے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے رہیں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

سپریم کورٹ نے سانحہ جڑانوالہ پر جی آئی ٹی کی...

سپریم کورٹ نے سانحہ جڑانوالہ پر جی آئی ٹی کی پیشرفت رپورٹ طلب کرلی ،آئی جی پنجاب سے نفرت انگیز تقاریر پر اقدامات کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت دو ہفتوں تک ملتوی کردی ،سپریم کورٹ میں سانحہ جڑانوالہ پردائر متفرق درخواست کی سماعت ہوئی ہے-سپریم کورٹ نیسانحہ جڑانوالہ پر جی آئی ٹی کی پیشرفت رپورٹ طلب کرلی۔عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور آئی جی پنجاب سے جڑانوالہ سانحے پر رپورٹ طلب کرلی۔سپریم کورٹ نے محکمہ داخلہ پنجاب سے بھی واقعہ کے بعد اقدامات پر رپورٹ طلب کرلی،عدالت نے کہا آئی جی پنجاب نفرت انگیز تقاریر پر اقدامات کی رپورٹ بھی دیں، عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل کوعیسائی لفظ لکھے جانیکا معاملہ ڈی سی آفس کے سامنے رکھنے کی ہدایت کردی،درخواست گزار نے کہا چرچ باقاعدہ کیمیکل کے ساتھ جلائے گئے،سپریم کورٹ ہدایت دیتے ہوئے کہا تباہ کیے گئے چرچ کو جلدی ترجیحی بنیادوں پر مرمت کی جائے،اسلام آباد، پولیس مسیحی برادری کو تحفظ فراہم کرے،کچھ لوگ خوفزدہ ہوکرگھروں سے بھاگ گئے پیچھے انکی پراپرٹی کونقصان پہنچایا گیا،پراپرٹی کو نقصان پہنچانیکا ازالہ کیا کیا گیا ہے، عدالت نے رپورٹ طلب کرلی،درخواست گزارنے پنجاب میں مسیحی برادری کی حفاظت سے متعلق بھی رپورٹ مانگنے کی استدعا کردی۔سپریم کورٹ نے سانحہ جڑانوالہ کیس کی سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کردی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

الیکشن جنوری فروری سے پہلی بھی ہوسکتے ہیں،نگ...

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ الیکشن جنوری فروری سے پہلی بھی ہوسکتے ہیں، اگر سپریم کورٹ آف پاکستان 90 دن میں انتخابات کا فیصلہ دے گی تو اس پر بھی عمل کیا جائے گا،نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں نگراں وزیراعظم نے کہا کہ نیشنل انوسٹمنٹ فیسیلیٹشن کونسل (این آئی ایف سی)کے ذریعے ہونے والے معاشی اقدامات کے نتائج دسمبر کے آخر تک آنا شروع ہو جائیں گے، انہوں نے کہا کہ ہوسکتا ہے اس سے پہلے بھی ہوجائیں، لیکن چونکہ اس کاتعین الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کرنا ہے تو پم بھی اس انتظار میں ہیں کہ جیسے ہی وہ تاریخ کا اعلان کرتے ہیں تو اس سے جڑی ہوئی جتنی بھی تیاری ہے وہ مکمل کرکے، ان کو سپورٹ کرکے جو آئینی فریضہ ہے وہ ادا کریں اور گھر کو جائیں،وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جو بھی وقت ہمیں دیا گیا ہے ہم ایمانداری سے توقعات پر پورا اترنے اور اہداف پورے کرنے کی اپنی تئیں پوری کوشش کریں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

بھارتی ریاست اروناچل پردیش میںچاقو بردار شخص...

بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں چاقو بردار حملہ آوروں نے نیم فوجی دستے سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اہلکار کو پے در پے وار کرکے قتل اور دوسرے کو شدید زخمی کر دیا،بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ آسام-اروناچل پردیش کی سرحد بوڈمسا میں اس وقت پیش آیا جب دونوں اہلکار سادہ لباس میں بازار آئے اور خریداری کر رہے تھے،اتنے میں دو حملہ آور ایک موٹر سائیکل پر آئے اور اہلکاروں پر تیز دھار چاقو کے پے در پے وار کردیئے جس کے نتیجے میں سنیل کمار پانڈے نامی اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا،دوسرے اہلکار کو شدید زخمی حالت میں قریبی اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ یہ دونوں اہلکار اروناچل پردیش میں 106بٹالین میں تعینات تھے،ادھر ریاست بہار کے مشرقی ضلع چمپارن میں بھارتی ساشسٹرا سیما بال کے 30سالہ کانسٹیبل دھرمیندر کمار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا،دوسری جانب انڈین سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی 128بٹالین کے بپن چندر رائے نے گوہاٹی شہر کے فوجی کیمپ میں اپنے کمرے کی چھت سے لٹک کر خودکشی کرلی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

برازیل میں طوفانی بارشوں کے باعث حادثات میں...

برازیل میں طوفانی بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 36ہوگئی جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے،عالمی میڈیا کے مطابق جنوبی برازیل میں طوفان نے تباہی مچادی ہے۔ تیز بارشوں سے ساٹھ شہروں میں معمولات زندگی درہم برہم ہوگئے۔ دوہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے۔ متاثرہ علاقوں سے ہزاروں لوگوں کا انخلا کروالیا گیا،رپورٹ کے مطابق متعدد علاقوں میں سیلاب سے گھر اور قیمی سامان ملیامیٹ دکھائی دیے۔ جنوبی برازیل کے شہر فلوریانوپولیس میں تین ملین لیٹر پانی کا ٹینک پھٹنے سے گاڑیاں اور گھر تباہ ہوگئے۔ مقامی میونسپلٹی کے کارکنوں کی تباہ شدہ سامان کا ملبہ صاف کرنے کی کوششیں جاری ہیں،رپورٹس کے مطابق شدید بارشوں اورسیلابی صورتحال کی وجہ سے رابطہ سڑکیں بھی زیرآب آگئی جب کہ ریسکیو ٹیمیں سیلاب میں پھنسے افراد کو نکالنے اور سڑکوں کی بحالی کے کام میں مصروف ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

روانڈا،10سے زائد افراد کو قتل کر کے کچن میں...

افریقی ملک روانڈا میں 10سے زائد افراد کو قتل کر کے گھر کے کچن میں دفن کرنے والے سیریل کلر کو گرفتار کر لیا گیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق روانڈا کے دارالحکومت کیگالی میں ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جس کے گھر سے 10سے زائد افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں جنہیں ملزم نے اپنے کچن میں کھودے گئے ایک گڑھے میں دفنا رکھا تھا،پولیس حکام کے مطابق 34سالہ مشتبہ سیریل کلر نے تمام افراد کو قتل کر کے کیگالی کے مضافاتی علاقے کیکوکیرو میں اپنے کرائے کے گھر میں دفن کیا، ملزم کو ابتدائی طور پر جولائی میں ڈکیتی اور دیگر جرائم کے علاوہ عصمت دری کے شبہ میں گرفتار کیا گیا تھا لیکن شواہد کی کمی کی وجہ سے اسے ضمانت دے دی گئی ،تاہم تحقیقات جاری رہیں اور اسے رواں ہفتے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا اور اس کے گھر کی تلاشی لی گئی جس کے نتیجے میں اس کے کچن کے اندر موجود ایک گڑھے میں سے لاشیں برآمد ہوئیں،بیورو حکام کے مطابق ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے مشہور سیریل کلرز کو دیکھ کر قتل کرنا سیکھا اور اس نے چند مقتولین کو تیزاب میں بھی ڈالے رکھا،ملزم اپنے شکار کا تعاقب کرنے سے پہلے ان کے بارے معلومات حاصل کرتا تھا اور عام طور پر ان لوگوں کو اپنا شکار بناتا تھا جن کے تلاش کرنے والے نہیں ہوتے تھے، ملزم نے تفتیش کے دوران اپنے جرم کا اعتراف کیا ہے اور ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ مقتولین میں مرد اور خواتین شامل ہیں، ملزم زیادہ تر طوائفوں کو اپنے گھر لے جاتا تھا جہاں ان کا قیمتی سامان لوٹ کر انہیں گلا دبا کر قتل کر دیتا تھا اور بعدازاں ان کی لاشوں کو کچن میں کھودے گئے گڑھے میں دفن کر دیتا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

ہانگ کانگ میں بارشوں نے 140سالہ ریکارڈ توڑ د...

ہانگ کانگ اور جنوبی چین میں ریکارڈ توڑ بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا،برطانویمیڈیا کے مطابق ہانگ کانگ میں شدید بارشوں سے رہائشی علاقے زیر آب آگئے، سیلاب کی وجہ سے سڑکیں بہہ گئیں اور ٹرینوں سمیت ٹرانسپورٹ کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا، ہانگ کانگ میں سیلابی صورتحال کی وجہ سے اسکول، دفاتر اور کاروبار کو بھی بند کردیا گیا ہے،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ میں جمعرات کو ایک گھنٹے میں 70ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جس نے تقریبا 140سالوں کا ریکارڈ توڑا ہے،انتظامیہ کی جناب سے بتایا گیا ہے کہ مختلف علاقوں میں سیلاب میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو عمل بھی جاری ہے اور گزشتہ 24گھنٹوں میں 83لوگوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جب کہ لینڈ سلائیڈنگ سے زمینی راستے بھی منقطع ہوگئے ہیں،دوسری جانب ہانگ کانگ کی سرحد سے لگنے والے جنوبی چین کے شہر شینزین کو بھی شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا سامنا ہے جب کہ انتظامیہ نے سیلاب کی وجہ سے نشیبی علاقوں میں بسنے والوں کو گھروں سے نہ نکلنے کی بھی ہدایت کی ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق خراب موسم کی سبب صوبے گوانگ ڈونگ میں سیکڑوں پروازوں کو معطل کردیا گیا، شہر میں ہونے والی اس بارش کو 1952کے بعد سے اب تک کی بدترین بارش قرار دیا گیا ہے،میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ شینزین اپنے ذخائر سے اضافی پانی چھوڑنے کی تیار کررہا ہے جس پر ہانگ کانگ نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اضافی پانی چھوڑنے سے ہانگ کانگ کے شمالی علاقوں میں بھی سیلاب آجائے گا،چینی محکمہ موسمیات نے ملک کے جنوب مغربی علاقوں میں جمعہ اور ہفتے کے روز مزید شدید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

سعودی عرب جی 20ممالک میں تیز ترین ترقی کرنیو...

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے سعودی عرب کو تیز ترین ترقی کرنے والی معیشت قرار دیا ہے، آئی ایم ایف نے جی 20ممالک میں سعودی عرب کی معیشت کو سب سے تیز ترقی کرنے والی معیشت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے تیل کے علاوہ پیداوار میں واضح ترقی کی ہے، آئی ایم ایف نے وژن 2030کے اہداف اور مقاصد کی تکمیل کے لیے حکومتی اقدامات کو مستحکم قرار دیا،آئی ایم ایف نے خواتین کو بااختیار بنانے اور لیبر مارکیٹ میں خواتین کی حصہ داری پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سعودی لیبر مارکیٹ کو بہترین قرار دیا،آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں بیروزگاری کی شرح میں تاریخی کمی واقع ہوئی ہے جبکہ 2023کے دوران تیل کے علاوہ معیشت میں 4.9فیصد اضافہ ہوا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

شمالی کوریانے جوہری صلاحیت کی حامل پہلی آبدو...

شمالی کوریا نے جوہری صلاحیت کی حامل پہلی آبدوز متعارف کرا دی،غیر ملکی میڈیا کے مطابق آبدوز کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے کہا ہے کہ موجودہ آبدوزوں کو بھی جوہری صلاحیت کی حامل آبدوزوں میں تبدیل کریں گے،انہوں نے کہا کہ یہ ایٹمی ہتھیاروں سے لیس آبدوز شمالی کوریا کی بحریہ میں اپنا جنگی زیر سمندر مشن انجام دے گی،غیرملکی میڈیا کے مطابق کم جونگ ان نے بحریہ کو جوہری ہتھیاروں سے لیس اور زیر آب جہازوں کی منتقلی میں اضافے کو ترجیحی بنیادوں پر کرنے کی ہدایت کی ہے ، آبدوز نمبر 841کو شمالی کوریا کی ایک تاریخی شخصیت کے نام پر ہیرو کِم کن اوک کا نام دیا گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

دبئی، ہیلی کاپٹر سمندر میں گرکر تباہ، دو پائ...

دبئی میں ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار پائلٹس کی تلاش جاری ہے،غیرملکی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 2 پائلٹ سوار تھے جن کا تعلق مصر اور جنوبی افریقا سے ہے،رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹر المکتوم انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے اڑا تھا جس کے بعد وہ حادثے کا شکار ہوا ،حکام کو جمعرات کی رات ساڑھے آٹھ بجے حادثے کی رپورٹ موصول ہوئی، پائلٹ رات کی تربیتی پرواز پر تھے،غیرملکی میڈیا کے مطابق سرچ اور ریسکیو ٹیموں نے ہیلی کاپٹر کا ملبہ نکال لیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

سپین کے صدرکا کورونا ٹیسٹ مثبت ، جی 20اجلاس...

سپین کے صدر پیڈرو سانچیز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کی وجہ سے اب وہ جی 20سمٹ میں شرکت کے لیے بھارت نہیں جائیں گے،اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ میں بہتر محسوس کر رہا ہوں تاہم کورونا کی وجہ سے بھارت نہیں جا سکوں گا،غیرملکی میڈیا کے مطابق جی 20سمٹ میں سپین کے نائب صدر اور وزیرِ خارجہ شرکت کریں گے،غیرملکی میڈیا کے مطابق اس سے قبل روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن اور چین کے صدر شی جن پنگ بھی جی 20سمٹ کے لیے بھارت نہ آنے کا اعلان کر چکے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

ملکہ الزبتھ دوم کی پہلی برسی ، چارلس سوم کا...

برطانوی تخت پر 70سال تک راج کرنے والی ملکہ الزبتھ دوم کو دنیا سے گزرے ایک برس بیت گیا،برطانوی میڈیا کے مطابق شاہ چارلس سوم نے جمعہ کو اپنی والدہ کی پہلی برسی کے موقع پر اپنے مختصر بیان اور والدہ کی اپنی پسندیدہ تصویر جاری کی ہے،شاہ چارلس سوم نے اپنے بیان میں اپنی والدہ کی پہلی برسی پر بطور بادشاہ ان کی حمایت پر عوام کا شکریہ ادا کیا، انہوں نے اپنی والدہ، ان کی زندگی اور عوامی خدمات کے لیے ان کے عظیم پیار اور جذبے کو یاد کیا،شاہ چارلس سوم نے کہا کہ ہم آپ سب کی خدمت کرنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں اور رواں سال کے دوران اپنے اور اہلیہ کے لیے عوام کی جانب سے جس محبت اور حمایت کا اظہار کیا گیا اس کے لیے وہ تہہ دل سے عوام کے شکرگزار ہیں ،علاوہ ازیں ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی پہلی برسی کے موقع پر 3کلو سے زائد سونے اور ہزاروں ہیروں کی مدد سے ایک یادگاری سکہ بھی تیار کیا گیا ہے تاہم اس کو کوئی سرکاری حیثیت حاصل نہیں ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

مالی، دہشتگردوں کے فوجی بیس اور کشتی پر حملے...

مالی میں دہشتگردوں نے آرمی بیس اور مسافر بردار کشتی پر دو مختلف حملوں میں 64افراد کو قتل کر دیا،عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں دریائے نائیجر پر سفر کرتی کشتی پر سوار 49شہری جبکہ گا ریجن کے بورم سرکل میں قائم آرمی بیس پر حملے میں 15فوجی ہلاک ہوئے،میڈیا رپورٹ کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف جوابی کارروائی میں 50دہشت گرد بھی مارے گئے،مالی میں پیش آنے والے دہشت گردی کے دونوں واقعات کی ذمہ داری القاعدہ سے منسلک ایک گروہ نے قبول کر لی ہے،دہشتگرد حملے میں شہریوں اور فوجی اہلکاروں کی ہلاکت پر حکومت نے ملک بھر میں تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کیاہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین نے شین ژو 15 مشن کے خلابازوں کو تمغوں سے...

چین کے خلائی مشن میں خدمات انجام دینے والے شین ژو -15 مشن کے 3 خلابازوں کو تمغوں سے نوازا گیا ہے۔ فائی جون لانگ کو سیکنڈ کلاس ایرواسپیس اچیومنٹ میڈل سے نوازا گیا جبکہ ڈینگ چھنگ منگ اور ژانگ لو کو تھرڈ۔کلاس میڈلز اور "بہادر خلابازوں" کے اعزازی خطاب سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی ، ریاستی کونسل اور مرکزی فوجی کمیشن کی جانب سے دیئے گئے۔ شین ژو -15 مشن کمانڈر فائی شین ژو ۔ 6 خلائی پرواز کے عملے کا بھی حصہ تھے اور چین کے خلائی اسٹیشن تیان گونگ کی تکمیل کے بعد وہ پہلے خلاباز تھے جنہوں نے خلائی گاڑی سے باہر سرگرمیاں انجام دیں۔ ڈینگ کو 25 برس تیاری کے بعد خلا میں پرواز کرنے کا موقع ملا تھا ۔ انہوں نے تجرباتی کاموں کا ایک سلسلہ عمدہ طریقے سے انجام دیا جبکہ ژانگ کی یہ پہلی خلائی پرواز تھی۔ چین نے 29 نومبر 2022 کو شین ژو۔ 15 کے ذریعے تینوں کو خلائی اسٹیشن کے کور ماڈیول تیان ہی بھیجا تھا جہاں انہوں نے 6 ماہ قیام کرکے کام کیا۔ انہوں نے اپنے قیام کے دوران 4 مر تبہ خلائی گاڑی سے باہر سرگرمیاں انجام دیں اور خلائی سائنس و ٹیکنالوجی تجربات کئے۔ یہ تینوں 4 جون 2023 کو بحفاظت زمین پر واپس آئے تھے۔ شین ژو -15 مشن نے چین کے خلائی اسٹیشن کی تعمیر کے آخری مرحلے کو مکمل کرکے اس کے اطلاق اور ترقی کے پہلے مرحلے کا آغاز کیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین ، سیچھوان میں ٹریفک حادثے ، 5 افراد ہلاک...

چین کے جنوب مغربی صوبے سیچھوان میں ایک سڑک حادثے میں5 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے ہیں۔ کانٹی کے پارٹی شعبہ تشہیر کے مطابق شہر داژو کی کانٹی داژو کے ماما ٹان میں ژوشی روڈ کے ڈھلوان حصے میں جمعرات کی شام تقریبا 5 بجے ایک ٹرک الٹ کر مسافر بس سے ٹکرا گیا۔ حادثے کے وقت 30 نشستوں والی بس میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر سمیت 20 افراد سوار تھے جبکہ ٹرک میں صرف ڈرائیور تھا ۔ حادثے کے وقت ٹرک میں ڈرائیور واحدشخص تھا۔ ایک شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ دیگر 4 افراد اسپتال میں دوران علاج چل بسے ۔ زخمیوں کا اسپتال میں علاج جاری ہے تاہم ان کی زندگی خطرے سے باہر ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ٹرک ڈھلوان پر سڑک کے نیچے کی سمت دائیں طرف مڑنے کے دوران قابو سے باہر ہوا اور بس سے ٹکراگیا۔ بس ڈھلوان پر اوپر کی سمت جارہی تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

ہانگ کانگ پوسٹ نے بی آر آئی کی 10 ویں سالگرہ...

ہانگ کانگ پوسٹ نے بیلٹ اینڈ روڈ اینی شیٹو (بی آر آئی) کی 10 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک اسٹیمپ شیٹ لیٹ اور اس سے وابستہ فلیٹلک مصنوعات جاری کی ہیں۔ ہانگ کانگ پوسٹ کی جانب سے جاری کردہ اسٹیمپ شیٹ لیٹ اور پریزنٹیشن پیک میں چینی اور انگریزی زبان کے اندر بیلٹ اینڈ روڈ اینی شیٹو کی 10 ویں سالگرہ کے الفاظ شامل تھے جس کے پس منظر میں شپنگ، ایئر ٹریفک اور لاجسٹکس کی تصاویر تھیں۔ ہانگ کانگ پوسٹ نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ بی آر آئی میں فعال طور پر حصہ لے رہا ہے، فعال پلیٹ فارم اور ایک کلیدی لنک کے طور پر خدمات انجام دے رہا ہے اور قومی ترقی میں مکمل انضمام کے لئے کام کر رہا ہے۔ اسی دن چائنہ پوسٹ، مکا پوسٹ اور ٹیلی کمیونیکیشنز اور ہانگ کانگ پوسٹ نے مشترکہ طور پر بی آر آئی کی 10 ویں سالگرہ کے موقع پر تینوں ڈاک انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ اسٹیمپس اور اسٹیمپ شیٹ لیٹ پر مشتمل ایک اسٹیمپ بک لیٹ بھی پیش کی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۸ ستمبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں