• Columbus, United States
  • |
  • ١١ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس | بیلٹ-اینڈ-روڈ-پہل

چین ، نرسنگ افرادی قوت میں گزشتہ دہائی کے دو...

بیجنگ (شِںہوا) چین میں نرسز کی تعداد میں گزشتہ 10 برس کے دوران مسلسل اضافہ ہوا اور اضافے کی شرح اوسطاً 8 فیصد سالانہ رہی۔

قومی صحت کمیشن کے طبی انتظامی شعبے کے نائب سربراہ شینگ روئی چھی نے نرسز کے عالمی دن سے قبل ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ گزشتہ ایک دہائی میں نرسنگ افرادی قوت میں ہرسال تقریباً 3 لاکھ نئی نرسز کا اضافہ ہوا۔

شینگ نے بتایا کہ گزشتہ برس کے اختتام پر چین میں اندراج شدہ نرسز کی مجموعی تعداد  52 لاکھ سے زائد ہوچکی تھی جس سے اندراج شدہ نرسز کا تناسب 1 ہزار افراد کے لئے 3.7 بنتا ہے۔

مضبوط نرسنگ تعلیم ، تربیت اور دیگر اقدامات کی بدولت نرسنگ افرادی قوت مستحکم ہورہی ہے اور مریضوں کو اعلیٰ معیار کی صحت نگہداشت فراہم کررہی ہے۔

شینگ کے مطابق قومی صحت کمیشن مئوثر اقدامات کو نافذ کرکے نرسنگ افرادی قوت کی ترقی کو مضبوط بنانے کا ارادہ رکھتا ہے۔

چین میں 2025 تک نرسز کی تعداد 55 لاکھ ہوگی۔ ہر 1 ہزار افراد کے لئے اندراج شدہ نرسز کا تناسب بڑھ کر 3.8 ہوجائے گا۔

ملک نچلی سطح کے صحت اداروں میں نرسزکی تعداد کو 12 لاکھ تک بڑھانے کا ارادہ رکھتا ہے۔

۱۴ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

مشرق وسطیٰ-غزہ-فضائی حملے-نقصانات

وسطی غزہ کی پٹی کے علاقے دیرالبلاح میں اسرائیلی فضائی حملےکے بعد لوگ تباہ شدہ مکان کامعائنہ کررہےہیں۔(شِنہوا)

۱۴ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین ۔ شانشی ۔ شی آن ۔ یادگار ۔ شانشی تاریخی...

چین ، شمال مغربی صوبہ شانشی کے شہر شی آن میں سیاح شانشی تاریخی عجائب گھر کا دورہ کررہے ہیں۔(شِںہوا)

۱۴ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

مشرق وسطیٰ-غزہ-فضائی حملے-نقصانات

وسطی غزہ کی پٹی کے علاقے دیرالبلاح میں اسرائیلی فضائی حملے کے بعد لوگ تباہ شدہ مکان کا معائنہ کررہےہیں۔(شِنہوا)

۱۴ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

جاپان-ٹوکیو-مصنوعی ذہانت- ایکسپو

جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو میں 7ویں اے آئی ایکسپو ٹوکیوسپرنگ میں شینزین کے ایک نمائش کنندہ الیکٹرانک آلات کی نمائش کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

۱۴ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

جاپان-ٹوکیو-مصنوعی ذہانت- ایکسپو

جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو میں 7ویں اے آئی ایکسپو ٹوکیوسپرنگ میں شینزین کی مصنوعی ذہانت کی کمپنیاں شریک ہیں۔(شِنہوا)

۱۴ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

مشرق وسطیٰ-غزہ-فضائی حملے-نقصانات

وسطی غزہ کی پٹی کے علاقے دیرالبلاح میں اسرائیلی فضائی حملےکے بعد ایک شخص تباہ شدہ مکان کا معائنہ کررہا ہے۔(شِنہوا)

۱۴ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

ایران اور عمان کا خلائی تعاون شروع کرنے پر ا...

تہران(شِنہوا)ایران اور عمان نے خلائی شعبے میں تعاون شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس معاملے پر تہران میں ایرانی وزیر برائے انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی عیسیٰ زری پور اور عمانی وزیر ٹرانسپورٹ، مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سعید بن حمود المعالی کے درمیان ملاقات میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران  گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزیر نے کہا کہ ان کا ملک ریموٹ سینسنگ اور مواصلاتی مصنوعی سیارہ زمین کے نچلے مدار میں بھیجنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اس شعبے میں عمان کے ساتھ تعاون کر سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو سالوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے مسقط کے حالیہ دورے کے بعد باہمی تعاون نے بہتر شکل اختیار کی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ دونوں وزراء نے ڈیٹا ٹرانزٹ اور پوسٹل سروسز کے شعبوں میں تعاون شروع کرنے پر بھی اتفاق کیا۔

اس موقع پر عمانی وزیر نے  کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کے متعدد  امکانات موجود ہیں اور جدید ٹیکنالوجی کا شعبہ دو طرفہ تعاون کا ایک اور اہم شعبہ ہے۔

ارنا کے مطابق دونوں ممالک کی قومی ڈاک کمپنیوں نے  ملاقات کے اختتام پر مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔

۱۴ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین ، شدید گرج چمک کے موسم کے پیش نظر بلیو ا...

بیجنگ (شِنہوا) چین کی میٹرولوجیکل اتھارٹی نے جمعہ کے روز کچھ علاقوں میں شدید گرج چمک  کے موسم بارے بلیو الرٹ جاری کر دیا ہے۔

نیشنل میٹرولوجیکل سینٹر کے مطابق جمعہ کی سہ پہر سے ہفتہ کی سہ پہر تک ہیبے ، بیجنگ ، تیان جن، جیلن، لیاؤننگ اور شان ڈونگ کے کچھ حصوں میں گرج چمک کے ساتھ آندھی اور ژالہ باری کا امکان ہے۔

سینٹر کے مطابق جیلن، لیاؤننگ، ہیبے، بیجنگ ، تیان جن، شان ڈونگ، سیچھوان، یون نان،گوانگ شی ، گوانگ ڈونگ اور ہائی نان کے کچھ حصوں میں 20 ملی میٹر سے 50 ملی میٹر فی گھنٹہ سے زیادہ بارش ہوگی۔

میٹرولوجیکل سینٹر نے عوام کو سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور مٹی کے تودے گرنے بارے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تجویز دیتے ہوئے بیرونی سرگرمیوں کو کم کرنے کا مشور دیاہے۔

متاثرہ پانی میں کام کرنے والے یا ٹرانزٹ کرنے والے جہازوں کو بندرگاہ پر واپس چلے جانا چاہئے یا متبادل راستہ اختیار کرنا چاہئے۔

چین میں شدید گرج چمک  کے موسم کے لئے تین سطح کا رنگین کوڈڈ موسمیاتی وارننگ سسٹم موجود ہے جس میں نارنجی سب سے زیادہ شدید انتباہ کی نمائندگی کرتا ہےاور  اس کے بعد پیلے اور نیلے رنگ کا نمبر آتا ہے۔

۱۴ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چینی محققین کی جانب سے چاند کے نمونوں میں شی...

بیجنگ(شِنہوا) چینی سائنسدانوں نے چھانگ ای - 5 مشن کے ذریعے زمین پر لائے گئے چاند کے نمونوں میں شیشے کےمختلف مواد کے موجود ہونے کا انکشاف اور ان کی ٹھنڈا کرنے، بخارات کے جمع اور شعاع ریزی سے ہونے والے نقصانات کی خصوصیات کوواضح کیا ہے۔

چین کی اکیڈمی آف سائنسز کے ذیلی ادارے انسٹی ٹیوٹ آف فزکس (آئی او پی) کے مطابق محققین نے  معلوم کیا کہ نمونوں میں مختلف شیشے والے یا بے ساختہ مواد شامل ہیں، جن میں مختلف اشکال والے شیشے کے ذرات موجود ہیں۔

اس کے علاوہ، بالترتیب بخارات کے جمع ہونے اور شعاع ریزی سے ہونے والے نقصان سے متاثر ہونے والے سپلیش نما، قطرہ نما، اور تقسیم کے دیگر نمونوں اور بے ساختہ طور پر چپکنے والے شیشے کو بھی دریافت کیا گیا۔ آئی او پی کے ڈاکٹر ژاؤ روئی نے سائنس اور ٹیکنالوجی ڈیلی کو بتایا کہ ان اثرات سے متاثرہ شیشے والے مواد سے چاند کی سطح پر کثیر پیمانے پررونما ہونے والے اثرات پر مبنی واقعات ریکارڈ ہوئے، جو چاند کی مٹی کی تشکیل اور ارتقا کو سمجھنے کے لیے بہت اہمیت کے حامل ہیں۔

۱۳ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین کی اکیڈمی آف سائنسز پبلک سائنس ڈے کا انع...

بیجنگ(شِنہوا) چین کی اکیڈمی آف سائنسز (سی اے ایس) 13 سے 14 مئی تک ایک تقریب کے دوران سائنس میں دلچسپی رکھنے والے افراد کو ملک بھر میں اپنی جدید ترین سائنسی اور تکنیکی ایجادات تک مفت رسائی فراہم کرے گی۔ملک کا سب سے اعلیٰ قدرتی سائنس کا تعلیمی ادارہ ،سی اے ایس  سائنس میں عوام کی خاص طور پر چینی نوجوانوں میں دلچسپی کو بڑھانے کی کوششوں کے تحت  اپنے 19ویں پبلک سائنس ڈے کو آف لائن منعقد کرے گا۔  اکیڈمی کے ملک بھر میں 100 سے زائد ذیلی تحقیقی ادارے اس تقریب کے دوران رصد گاہیں، بڑی قومی لیبارٹریز، نباتاتی باغات، عجائب گھر، فیلڈ سٹیشنز اور بڑے سائنس ٹیک انفراسٹرکچر کو عوام کے لیے کھولیں گے۔ قومی فلکیاتی رصد گاہیں ہوآیرو میں اپنا شمسی آبزرویشن سٹیشن کھولیں گی، جس سے عوام سائٹ پر دوربین کے ذریعے سورج کے دھبوں کا مشاہدہ کر سکیں گے۔ انہیں ہائی انرجی فزکس کے شعبے میں بیجنگ الیکٹران پوزیٹران کولائیڈر اور بیجنگ سنکروٹون ریڈی ایشن فیسیلٹی جیسی سائنس کی بڑی سہولیات تک رسائی حاصل ہو گی۔

۱۳ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین اور امریکہ کے اعلی حکام کا دوطرفہ تعلقات...

ویانا(شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے خارجہ امور کمیشن دفتر کے ڈائریکٹر وانگ یی اور امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے ویانا میں دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے واضح، تفصیلی ، ٹھوس اور تعمیری بات چیت کی ہے۔

دونوں عہدیداروں نے ویانا میں چین-امریکہ تعلقات میں رکاوٹوں کو دور کرنے اور انہیں مستحکم کرنے کے طریقوں پرتبادلہ خیال کیا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن وانگ نے مسئلہ  تائیوان پر چین کے پختہ موقف کو جامع انداز میں پیش کیا۔ دونوں فریقین نے ایشیا پیسیفک خطے کی صورتحال، یوکرین اور باہمی دلچسپی کے دیگر بین الاقوامی اور علاقائی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں اسٹریٹجک رابطوں کے اس چینل کا بہتر استعمال جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

پودوں سے حاصل کردہ غذا اور دانتوں کی بیماریو...

بیجنگ(شِنہوا) محققین نے پودوں سے حاصل کردہ غذا اور دانتوں کی بیماریوں (پیریڈونٹائٹس) کے درمیان تعلق کا انکشاف کیا ہے۔

جرنل آف کلینیکل پیریڈونٹولوجی میں شائع ہونے والے ایک تحقیقی مضمون کے مطابق  آج تک، دنیا بھر میں 1 ارب سے زیادہ لوگ دانتوں کی شدید بیماری پیریڈونٹائٹس کا شکار ہو چکے ہیں۔ یہ بیماری دانتوں کے گرنے کی بنیادی وجہ ہے اور اس کا انسانی جسم کی بہت سی بیماریوں سے بھی گہرا تعلق ہے۔ سدرن میڈیکل یونیورسٹی ہسپتال آف سٹومیٹولوجی، شانڈونگ یونیورسٹی کے سٹومیٹولوجیکل ہسپتال اور گروننگین یونیورسٹی کے محققین نے نیشنل ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن ایگزامینیشن کے تیسرے سروے سے 40 سال سے زیادہ عمر کے 5ہزار651 شرکاء کے کراس سیکشنل ڈیٹا کا تجزیہ کیا۔ فوڈ فریکوئنسی سوالنامے کے اعداد و شمارکا استعمال پودوں سے حاصل کردہ  خوراک کے مجموعی اشاریوں، صحت مند پودوں پر مبنی غذا اور غیر صحت بخش پودوںسے حاصل کردہ  غذا کے اشاریوں کا حساب لگانے کے لیے کیا گیا تھا۔

محققین نے دانتوں کی بیماری کا باعث بننے والے 19جرثوموں کے خلاف سیرم اینٹی باڈیز کی درجہ بندی کا کلسٹرنگ تجزیہ کیا، اس طرح شرکاء کو ایک اعلی اینٹی باڈی گروپ اور کم اینٹی باڈی گروپ میں تقسیم کیا گیا۔ اس کے بعد انہوں نے مزید تجزیہ کے لیے سروے کے ملٹی ویری ایبل لاجسٹک ریگریشنز کا استعمال کیا۔

تحقیق کے نتائج سے یہ بات سامنے آئی کہ پودوں سےحاصل کردہ  صحت مند غذا کا تعلق پیریڈونٹائٹس کے بڑھتے ہوئے خطرے سے برعکس تھا تاہم مثبت طور پر جرثوموں کے خلاف اینٹی باڈی کی بلند سطح سے تھا۔

۱۳ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

افغانستان کے صوبہ بامیان کے سابق گورنر نے خو...

ایبک(شِنہوا)افغانستان کے وسطی صوبہ بامیان کے سابق گورنر محمد طاہر زہیر نے شمالی صوبے سمنگان میں خود کونگران حکومت کے حوالے کر دیا ہے۔

صوبائی ڈائریکٹر برائے اطلاعات و ثقافت فیروز الدین منیب نے جمعہ کو کہا کہ زہیر نے جمعرات کو درہ صوف بالا ضلع میں سیکورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دیے اور اسے صوبائی دارالحکومت ایبک سٹی منتقل کر دیا گیا ہے۔

مقامی میڈیا نے بتایا کہ زہیر جو ماضی کی حکومت کے دوران وزیر اطلاعات و ثقافت بھی رہ چکے ہیں، مغربی ممالک کی حمایت یافتہ سابقہ حکومت کے خاتمے اور اگست 2021 میں افغانستان میں طالبان  کی نگران  حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعدسے غائب تھے۔

معزول حکومت کےسیکڑوں عہدے دار یا تو جلاوطنی کی زندگی گزار رہے ہیں یا نئی نگران انتظامیہ میں شامل ہو کر افغانستان کے اندر رہ رہے ہیں۔

۱۳ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین اور لاؤس کی مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد

وینتیان (شِںہوا) لاؤس کی لاؤ پیپلز آرمڈ فورسز کی کوماڈم اکیڈمی میں چین اور لاؤس نے ایک مشترکہ فوجی مشق شروع کی جس کا مقصد دہشت گردی کا مقابلہ کرنے میں دونوں فوجوں کی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

چینی پیپلز لبریشن آرمی  کی سدرن تھیٹر کمانڈ کے 75 ویں گروپ آرمی کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل یانگ وین لین نے کہا کہ چائنہ۔ لاؤس دوستی شیلڈ 2023 مشترکہ مشقیں دونوں افواج کے درمیان تجربات کے تبادلے کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک میں دوستی کو گہرا کرنے اور تعاون کے فروغ میں ایک ٹھوس اقدام کے طور پر کام کرتی ہیں۔

افتتاحی تقریب میں لاؤ پیپلز آرمڈ فورسزکے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل پھان سینگ بون فن اور لاؤس میں چینی سفیر جیانگ ژائی ڈونگ نے بھی شرکت کی۔

یہ مشترکہ مشق پہاڑی جنگلوں میں واقع بین الاقوامی مسلح جرائم پیشہ گروہوں پر مشترکہ حملوں کے منظر نامے میں کی گئی۔

مشق میں اسلحہ سے فائرنگ، جامع انفرادی تربیت، غیرمسلح کرنے کی حکمت عملی اور لڑاکا خدمات تعاون بھی شامل ہے۔

مشق کے دوران دونوں ممالک کی افواج کے درمیان دوستی مستحکم کرنے ،فوجیوں کے درمیان باسکٹ بال میچ، رسہ کشی اور ثقافتی پرفارمنس جیسی تقریبات کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔

مشترکہ مشق کا آغاز چین اور لاؤس کے درمیان دفاعی تعاون مضبوط کرنے بارے مشترکہ اعلامیہ کے تحت کیا گیا ہے جس پر دونوں فریقوں نے مشترکہ مستقبل کے ساتھ چین-لاؤس برادری کی تعمیر کے لئے دستخط کئے تھے۔

جی 7ممالک اقتصادی جبر میں امریکہ کا ساتھی نہ...

بیجنگ(شِنہوا) چین نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے اقتصادی جبر کا شکار ہوا ہے، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے  جی7 ممالک پر زور دیا کہ وہ خصوصی "چھوٹے حلقوں" میں شامل ہونا بند اور امریکہ کے اس حوالے سے ساتھی بننے سے گریز کریں۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بِن نے ان خیالات کا اظہار روزانہ کی پریس بریفنگ میں حالیہ میڈیا رپورٹس کے جواب میں کیاجن میں کہا گیا ہے کہ جی 7 ممالک مبینہ طور پر چین کو پیغام بھیجنے کے لیے "معاشی جبر" کے خلاف مشترکہ ردعمل کا اعلان کریں گے۔

اقتصادی جبر کے بارے میں بات کرتے ہوئے وانگ نے کہا، سب سے پہلے جس ملک کی مذمت کی جانی چاہیے وہ شاید امریکہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ نے بار بار قومی سلامتی کے تصور کو بڑھاوا دیا ہے، برآمدات پر کنٹرول کا غلط استعمال کیا اور غیر ملکی اداروں کے خلاف امتیازی اور متعصبانہ طرز عمل اختیار کیا ہے، جس سے مارکیٹ کی معیشت اور منصفانہ مسابقت کے اصولوں کی شدید خلاف ورزی ہوئی ہے۔  دیگر ممالک کے خلاف امریکی پابندیوں سے متعلق متعلقہ اعدادوشمار کا حوالہ دیتے ہوئے، وانگ نے بتایا کہ مالی سال 2021 تک، امریکہ کی طرف سے 9ہزار400 سے زیادہ پابندیاں لاگو کی گئی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ نے دنیا کے تقریباً 40 ممالک پر یکطرفہ اقتصادی پابندیاں عائد کر رکھی ہیں، جس سے دنیا کی تقریباً نصف آبادی متاثر ہو رہی ہے۔

بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو انٹرنیشنل گرین ڈویلپمن...

بیجنگ(شِنہوا) دنیا بھر کے 42 اداروں کا پہلا گروپ بیلٹ اینڈ روڈانیشیٹو انٹرنیشنل گرین ڈویلپمنٹ کولیشن (بی آر آئی جی سی) میں شامل ہو گیا ہے۔

بی آر آئی جی سی ارکان کے گزشتہ روز ہونے والےپہلے جنرل اجلاس کے مطابق ان اداروں میں آل چائنہ انوائرنمنٹ فیڈریشن، چائنہ سول انجینئرنگ کنسٹرکشن کارپوریشن، اور ڈبلیو ڈبلیو ایف انٹرنیشنل شامل ہیں۔ بی آر آئی جی سی کے شریک چیئرمین اور چین کے وزیربرائےحیاتیاتی ماحول وماحولیات ہوآنگ رن چھیو نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین کی طرف سے شروع کردہ بی آر آئی جی سی مذاکرات اور تبادلوں، مشترکہ تحقیق، صلاحیت سازی اور صنعتی تعاون کے ذریعے بین الاقوامی اتفاق رائے اور ماحول دوست ترقی کے لیےمشترکہ اقدامات کو مسلسل فروغ دے رہا ہے۔ ہوانگ نے کہا کہ کولیشن بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے تحت ماحول دوست ترقی سے متعلق بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینے کا ایک بڑا پلیٹ فارم بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین  بیلٹ اینڈ روڈ کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے، گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹوپر عملدرآمد اور اس میں شامل تمام ممالک کی ماحول دوست تبدیلی کو فروغ دینے میں زیادہ اہم کردار ادا کرنے کے لیے بی آر آئی جی سی کی پختہ حمایت کے لیے تمام فریقوں کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ 

چین میں سنکیانگ کی کامیابیاں قابل ذکر ہیں، پ...

ارمچی (شِنہوا) چھنگ ڈو میں پاکستان کے قائم مقام قونصل جنرل آغا حنین عباس خان نے سنکیانگ کے اپنے حالیہ دورے کے بعد کہا ہے کہ چین نے نہ صرف دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے بلکہ اپنے عوام کی زندگیوں کو بہتر بنانے میں مدد کے لئے ایک جامع منصوبے پر عمل درآمد کیا ہے۔

 چین کی وزارت خارجہ کی دعوت پر آغا حنین عباس خان نے 24 اپریل سے 28 اپریل تک سنکیانگ کے دارالحکومت ارمچی کے ساتھ ساتھ کاشغر، ترپن اور دیگر مقامات کا دورہ کیا تاکہ خطے کی سماجی اور معاشی ترقی کا براہ راست تجربہ حاصل کیا جا سکے۔

چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغورخود اختیار خطےکے شہر کاشغر کی  کاؤنٹی شوفو میں موسیقی کے آلات بنانے کی روایت کے لیے مشہور ایک گاؤں میں غیر ملکی سفیر لوک موسیقاروں کے ساتھ گروپ فوٹو  بنوا رہے ہیں۔ (شِنہوا)

چونکہ آغا حنین عباس خان نے پہلی مرتبہ سنکیانگ کا دورہ کیا ہے  لہذا انہوں نے مقامی روزگار اور مقامی لوگوں کے ذریعہ معاش کو بہتر بنانے پر خصوصی توجہ دی۔

آغا حنین عباس خان نے کہا کہ مستحکم روزگار کو یقینی بنانا دنیا بھر کی حکومتوں کی ترجیح ہے اور نوول کرونا وائرس کی وباکے بعد کے دور میں یہ خاص طور پر اہم ہو گیا ہے۔

چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود اختیار خطے میں کاشغر ووکیشنل اسکول کے طلبا کلاسز  میں شریک ہیں۔ (شِنہوا)

 کاشغر ووکیشنل اسکول کے دورے کے دوران آغا حنین عباس خان کو علم ہوا کہ اسکول میں سیاحت کے انتظام، ای کامرس اور لاجسٹکس جیسے کورسزکرائے جاتے ہیں جس سے بہت سی نسلی اقلیتوں کو مستحکم روزگار کے حصول میں مدد ملی ہے۔

 آغا حنین عباس خان کے مشاہدے کی روشنی میں چین کی مرکزی حکومت اور سنکیانگ کی مدد کرنے والے صوبوں اور شہروں کی جانب سے حکمت عملی کی  حمایت نے سنکیانگ کی معاشی اور سماجی ترقی میں بہت مدد کی ہے۔

پاک۔ چین تعاون بارے  بات کرتے ہوئے آغا حنین عباس خان نے کہا کہ زراعت کا شعبہ ایک اہم توجہ کا مرکز بن سکتاہے۔ حالیہ برسوں میں چین غذائی تحفظ کی زیادہ اہمیت پر زور دے رہا ہے۔ پاکستان ایک بڑا زرعی ملک ہونے کی حیثیت سے مختلف فصلوں کی پیداوار میں دنیا بھر میں سرفہرست ہے۔

چینی صدر کا چھانگ ژو شہر کا دورہ

چھانگ ژو (شِںہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے چین کے شمالی صوبہ ہیبے کے شہر چھانگ ژو کا دورہ کیا ہے۔

چینی صدر شی گندم کے ایک کھیت میں گئے جہاں انہوں نے خشک سالی اور تیزابیت برداشت کرنے والی فصلوں کی کاشت بارے معلومات حاصل کی۔

انہوں نے کوئلے کی ایک بندرگاہ کا بھی دورہ کیا تاکہ اس کے آپریشن اور ترقیاتی منصوبہ بندی سے متعلق آگاہی حاصل کرسکیں۔

چین ، شمالی صوبہ ہیبے کے شہر چھانگ ژو میں گندم کے ایک کھیت میں چینی صدر ، کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ خشک سالی اور تیزابیت برداشت کرنے والی فصلوں کی کاشت بارے معلومات حاصل کررہے ہیں۔ (شِںہوا)

چین ۔ شانشی ۔شی آن ۔ یادگار ۔ شانشی تاریخی ع...

چین ، شمال مغربی صوبہ شانشی کے شہر شی آن کے شانشی تاریخی عجائب گھر میں سیاح ثقافتی اور تخلیقی فن پارے منتخب کررہے ہیں۔ (شِںہوا)

چین ، آزادانہ تجارتی خطوں میں تیز رفتار نمو

بیجنگ (شِنہوا) چین کے آزادانہ تجارتی خطوں میں رواں سال کے ابتدائی 3 ماہ کے دوران غیر ملکی تجارت اور سرمایہ کاری میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

وزارت تجارت کی ترجمان شو جوئے ٹنگ نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ اس عرصے میں ملک کے 21 آزادانہ تجارتی خطوں میں مجموعی غیرملکی تجارت 18 کھرب یوآن (تقریباً 260.5 ارب امریکی ڈالرز) رہی جو گزشتہ برس کی نسبت 6.6 فیصد زائد ہے۔

شو نے بتایا کہ یہ شرح نمو قومی سطح سے 1.8 فیصد پوائنٹس زیادہ ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ ان آزادانہ تجارتی خطوں میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ایک سال قبل سے 22.1 فیصد بڑھ کر 71.9 ارب یوآن ہوگئی۔

شو نے کہا کہ ملک بھر میں آزادانہ تجارتی خطوں نے غیرملکی تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ میں کثیر الجہتی کوششیں کی ہیں جن میں ادارہ جاتی اختراع کی حوصلہ افزائی ، غالب صنعتوں کے ساتھ تعاون میں اضافہ ، خدمات بہتر کرنا اور لاجسٹکس کو رکاوٹوں سے آزاد کرنا شامل ہے۔

شو نے مزید بتایا کہ وزارت اندرون و بیرون ملک کاروباری اداروں کو چین کے آزادانہ تجارتی خطوں کی پالیسیوں بارے مزید جاننے اور مستقبل کی ترقی میں مدد کے لئے مختلف سرگرمیوں کا اہتمام کرے گی۔

چین نے پہلا آزادانہ تجارتی خطہ 2013 میں شنگھائی میں قائم کیا تھا۔

۱۳ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

ایران، ہانگ ژو ایشین گیمز فن رن کا انعقاد

تہران (شِنہوا) ایران کے دارالحکومت تہران میں ہانگ ژو ایشین گیمز فن رن کا انعقاد ہوا۔

اس موقع پر ایران میں چین کے سفیر چھانگ ہوا، ایرانی وزارت کھیل و نوجوان کے حکام، ایران کی قومی اولمپک کمیٹی (این او سی) کے سیکرٹری جنرل مناف ہاشمی اور اولمپک کونسل آف ایشیا (او سی اے) اور ہانگ ژو ایشین گیمز آرگنائزنگ کمیٹی (ایچ اے جی او سی) کے نمائندوں نے شرکت کی۔

تقریب میں مجموعی طور پر 200 بچوں نے حصہ لیا جس کے دوران انہوں نے کاتا مہارت کی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ایک ساتھ مختصر سا فاصلہ طے کیا۔

دوڑ کے بعد 23ستمبر سے 8 اکتوبر تک آمدہ ہانگ ژو 2022 ایشین گیمز کے سلسلے میں منعقد ہونے والے ایونٹ میں حصہ لینے پر تمام شرکا کو میڈلز اوراسناد دی گئیں۔

چین کے سفیر چھانگ ہوا نے کہا کہ اکتوبر 2022 سے متعدد ایشیائی ممالک اور خطوں میں منعقد ہونے والی یہ فن رن نہ صرف تبادلے کا کام کرتی ہے بلکہ ایشیائی ممالک اور خطوں کے درمیان امن اور دوستی کی علامت بھی ہے۔

ایچ اے جی او سی وفد کے سربراہ اور ایچ اے جی او سی ایگزیکٹو آفس کے ڈپٹی ڈائریکٹر یاؤ فی نے واضح کیا کہ ہانگ ژو ایشین گیمز کی تیاریاں احسن طریقے سے آگے بڑھ رہی ہیں۔

مصر۔ اسکندریہ ۔ ریت مجسمہ میلہ

مصر کے شہر اسکندریہ میں منعقدہ ریت سے مجسمے بنانے کے میلے میں ایک فنکار مجسمہ بنارہا ہے۔ (شِنہوا)

۱۳ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

اپریل میں چین کے پک اپ ٹرکوں کی فروخت میں بت...

چین کی پک اپ ٹرک مارکیٹ میں اپریل میں مسلسل توسیع دیکھی گئی اور اس سال کے آغاز سے گاڑیوں کی مانگ میں بتدریج بہتری آئی جس سے ملکی اورغیر ملکی سطح پر فروخت میں اضافہ ہوا۔چائنہ پیسنجر کار ایسوسی ایشن کے مطابق چین میں پک اپ ٹرکوں کی فروخت گزشتہ ماہ 42ہزار یونٹس تک پہنچ گئی جو گزشتہ سال کی نسبت 24.5 فیصد زائد اور پچھلے پانچ سالوں میں درمیانے درجے کی اعلی سطح پر رہی۔اپریل میں پک اپ ٹرکوں کی پیداوار میں 22 فیصد کا سالانہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ انکی برآمدات میں گزشتہ سال کی نسبت 16.5 فیصد اضافہ ہوا۔ایسوسی ایشن نے کہا کہ بیرون ملک طلب میں تیزی سے اضافے سے چین کی پک اپ ٹرک کی برآمدات کو برقرار رکھنے میں مدد ملی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۳ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین ،تیانجن میں 10ویں بین الاقوامی ڈیزائن وی...

دسواں تیانجن بین الاقوامی ڈیزائن ویک چین کی شمالی میونسپلٹی تیانجن میں شروع ہوا جو ڈیزائن میں تعاون کا پلیٹ فارم ہے۔اس ایونٹ کا مقصد چین، فرانس اور اٹلی جیسے ممالک کے درمیان ثقافتی اور تخلیقی تبادلوں اور تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔ہفتہ بھر جاری رہنے والے ایونٹ کے دوران 16 نمائشیں منعقد کی جائیں گی جن میں ایک فرانسیسی طرز زندگی کی نمائش کے ساتھ ساتھ اطالوی مصنوعات کی ایک نمائش سمیت12 سرگرمیاں بھی شامل ہیں۔ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں نو منصوبوں پر دستخط کیے گئے جن میں اعلی درجے کے ہوٹلوں، فن کی تخلیق اور تعلیم کے شعبوں کا احاطہ کیا گیا۔تیانجن انٹرنیشنل ڈیزائن ویک مسلسل نو سالوں سے منعقد کیا جا رہا ہے جس میں اٹلی، جرمنی، جاپان، ہالینڈ، فرانس اور بہت سے دوسرے ممالک کے شرکا کو راغب کیا گیا ہے۔اندرون و بیرون ملک سے لاکھوں ڈیزائن کے شوقین اس ایونٹ میں آن لائن یا ذاتی طور پر شامل ہوئے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۳ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

ماہرین فلکیات نے تیز رفتار ریڈیو برسٹ کے ماخ...

ماہرین فلکیات کے ایک بین الاقوامی گروپ نے دور دراز کہکشاں سے تیز رفتار شعاوں کے نکلنے(ایف آر بی) کا 17 ماہ تک کا طویل مطالعہ کیا ہے، جس سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کہکشاں نے اپنے مقناطیسی میدان کو دوبار الٹ دیا جس سے ایف آر بی کے ماخذ کے بارے میں جاننے کا موقع ملا۔سائنس دانوں نے گزشتہ روز سائنس جریدے میں شائع ایک تحقیق میں کہا کہ مقناطیسی میدان کے الٹ جانے سیپتہ چلتا ہے کہ ایف آر بی کا ماخذ بائنری سٹار سسٹم میں گردش کرتا ہے اور اس کا ساتھی ستارہ بلیک ہول یا پھر ایک بڑا ستاراہوسکتا ہے۔ کائنات میں مشہور ترین ریڈیو برسٹ، ایف آر بیز بہت ہی مختصر اور عارضی ہیں، جس کا دورانیہ صرف کئی ملی سیکنڈ تک ہوتا ہے۔ تاہم، ان کا اصل ماخذ واضح نہیں اور یہی بات جاری تحقیق کا موضوع ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۳ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین ایشیا وبحرالکاہل خطے کے لیے ترقی کا بڑا...

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ چین ایشیا و بحرالکاہل خطے کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا رہے گا اور توقع ہے کہ وہ مستحکم ترقی کو برقرار رکھتے ہوئے اپنی کھپت میں مضبوط بحالی دیکھے گا۔آئی ایم ایف نے ایشیا و بحر الکاہل علاقائی اقتصادی آٹ لک کے اپنے مئی کے ایڈیشن میں کہا کہ چین کی معیشت اس سال 5.2 فیصد تک پھیلے گی جو گزشتہ سال اکتوبر میں کی گئی اس کی سابقہ پیش گوئی سے 0.8 فیصد زیادہ ہے۔آئی ایم ایف اور چائنہ فنانس 40 فورم کے زیر اہتمام منعقدہ ایک میڈیا بریفنگ میں آئی ایم ایف کے ایشیا اوربحرالکاہل محکمے کے ڈائریکٹر کرشنا سری نواسن نے کہا کہ پہلی سہ ماہی کے اعداد و شمار نے 2023 میں ایک متحرک آغاز کے لیے ہماری پیشن گوئی کی تصدیق کی ہے جس میں کھپت میں زبردست بہتری آئی ہے۔انہوں نے کہا کہ عام طور پر چینی ترقی میں 1 فیصد کا اضافہ بقیہ ایشیا کے لیے اوسطا 0.3 فیصد کے اضافے کا باعث بنتا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۳ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین کے خصوصی ایلچی یوکرین، پولینڈ، فرانس، جر...

یوریشیائی امور کے بارے میں چینی حکومت کے خصوصی نمائندے لی ہوئی 15 مئی سے یوکرین کے بحران کے سیاسی حل پر تمام فریقوں کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے یوکرین، پولینڈ، فرانس، جرمنی اور روس کا دورہ کریں گے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے یہ بات معمول کی پریس کانفرنس میں ایک متعلقہ سوال کے جواب میں کہی۔انہوں نے کہا کہ یوکرین کا بحران شروع ہونیکے بعد سے چین بامقصد اور منصفانہ طریقے سے امن مذاکرات کو فروغ دے رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لی کا متعلقہ ممالک کا دورہ امن مذاکرات کو فروغ دینے کے لیے چین کے عزم کو ظاہر کرتا ہے اور اس بات کا مکمل ثبوت ہے کہ چین مضبوطی سے امن کی طرف کھڑا ہے۔وانگ نے کہا کہ یوکرین کا بحران اب بھی بڑھ رہا ہے جس کے اثرات ظاہر ہو رہے ہیں جبکہ عالمی برادری جنگ کو روکنے اور حالات کو معمول پرلانے کے لیے جنگ بندی کا مطالبہ کر رہی ہے۔وانگ نے کہا کہ چین جنگ بندی، جنگ کے خاتمے، امن مذاکرات کے آغاز اور حالات کی خرابی سے بچنے کے لیے بین الاقوامی سطح پر اتفاق رائے پیدا کرنے اور یوکرین بحران کیسیاسی تصفیہ کو فروغ دینے کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۳ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

جرمنی میں چینی الیکٹرک کاروں کی فروخت میں تی...

جرمنی میں چین کی بنی الیکٹرک کاروں کی فروخت عروج پر ہے اور درآمد شدہ الیکٹرک مسافر کاروں میں ان کا حصہ 2023 کی پہلی سہ ماہی میں بڑھ کر 28.2 فیصد ہو گیا جو گزشتہ سال اسی عرصے میں 7.8 فیصد تھا۔وفاقی شماریاتی دفتر(دی سٹیٹس) کے مطابق رواں سال کے پہلے تین مہینوں میں چینی ساختہ الیکٹرک کاروں کی جرمن درآمدات میں گزشتہ سال کی نسبت 6 گنا سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی کل مالیت تقریبا 92 کروڑ 50 لاکھ یورو((1 ارب ڈالر) ہو گئی۔فیڈرل موٹر ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے مطابق چین گزشتہ سال سے جرمنی کی مسافرکاروں کیاعداد و شمارمیں ایک مینوفیکچرنگ ملک کے طور پر درج ہے اور اس نے پہلے ہی برطانیہ کو پیچھے چھوڑ کر جرمنی میں 1 فیصد سے کچھ کم مارکیٹ شیئر حاصل کر لیا ہے-

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۳ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

یورپ کو نظریاتی اور گروہی تصادم کی مخالفت کر...

چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ چھن گانگ نے کہا ہے کہ چین اور یورپ کو مشترکہ طور پر نظریاتی اور گروہی تصادم کی مخالفت اور مزاحمت کرتے ہوئے عالمی امن اور ترقی میں مزید استحکام، یقین اور مثبت توانائی ڈالنی چاہیے۔چھن نے ان خیالات کا اظہار اپنی نارویجن ہم منصب اینیکن ہیٹ فیلڈ سے ملاقات کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہنگامہ خیز بین الاقوامی صورتحال کا سامنا کرتے ہوئے چین نے ہمیشہ ناروے اور یورپ کو تعاون پر مبنی اپنا شراکت دار سمجھا ہے۔انہوں نے کہا کہ چین اور ناروے کے تعلقات نے پیش رفت میں اچھی رفتار کو برقرار رکھا ہے اور یہ کہ چین عملے کے تبادلوں کو مضبوط بنانے، تعاون کے امکانات کو تلاش کرنے، ماحول دوست ترقی کو فروغ اور ناروے کے ساتھ کثیر جہتی تعاون کو بڑھانے کے لیے تیار ہے۔چھن گانگ نے مزید کہا کہ چین اعلی سطح پر کھلے پن پر قائم رہتے ہوئے پوری دنیا کے کاروباری اداروں کے لیے سرمایہ کاری کا سازگار ماحول فراہم کرے گا اور ناروے کے ساتھ دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے تعاون کو مزید مستحکم کرے گا۔چھن نے کہا کہ اگلے سال چین اور ناروے کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر دونوں ممالک کو اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندی پر لے جانا چاہیے، دو طرفہ تعاون کو فروغ اور مزید نتیجہ خیز نتائج برآمد کرنا چاہیے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۳ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

ٹیسلا چین میں 11لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگ...

الیکٹرک کار ساز کمپنی ٹیسلا 29 مئی سے چین میں سافٹ ویئر کے مسائل کی وجہ سے 11 لاکھ سے زیادہ گاڑیاں واپس منگوا ئے گی۔چین کی مارکیٹ ریگولیشن کے لئے ریاستی انتظامیہ کے پاس جمع کرائے گئے ایک بیان کے مطابق گاڑیوں کی واپسی میں درآمد شدہ ماڈل ایس، ماڈل ایکس اور ماڈل 3 کی گاڑیوں کے ساتھ ساتھ ماڈل 3 اور ماڈل وائے گاڑیوں کا احاطہ کیا گیا ہے جو چین میں 12 جنوری 2019 سے 24 اپریل 2023 کے درمیان تیار کی گئی تھیں۔ بیان کے مطابق ان ماڈلز کی گاڑیوں میں صارفین کے لیے ری جنریٹیو بریک لگانے کی حکمت عملی کے اختیارات نہیں ہیں اور نہ ہی یہ ڈرائیور کے طویل وقت تک ایکسلریٹر پیڈل دبائے رکھنے کی صورت میں مناسب وارننگ فراہم کرتی ہیں جبکہ اس طرح کی ناکامیوں سے تصادم کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔بیان کے مطابق ٹیسلا اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے ایک اوور دی ایئر سافٹ ویئر اپ ڈیٹ متعارف کرائیگا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۳ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

اقوام متحدہ کے سربراہ کا سوڈان کے متحارب دھڑ...

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سوڈان میں متحارب دھڑوں کی جانب سے شہریوں اور انسانی امداد کی فراہمی کے تحفظ کے عہد پر دستخط کا خیرمقدم کیا۔گوتریس کے چیف ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے کہا کہ سیکرٹری جنرل سوڈان میں تنازع کے فریقین کی جانب سے شہریوں کے تحفظ اور ملک میں انسانی امداد کی محفوظ گزر گاہ کی ضمانت کے عزم کے اعلان پر دستخط کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ڈوجارک نے کہا کہ سوڈان میں انسانی ہمدردی کے کارکنان خاص طور پر مقامی شراکت داروں نے انتہائی مشکل حالات میں امدادی سرگرمیاں جاری رکھی ہوئی ہیں جبکہ سیکرٹری جنرل نے اس حوالے سے امید ظاہر کی ہے کہ یہ اعلامیہ اس بات کو یقینی بنائے گا کہ سوڈان میں لاکھوں لوگوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے امدادی کارروائیوں کو تیزی سے اور محفوظ طریقے سے آگے بڑھایا جا سکے گا۔ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سربراہ نے فوری جنگ بندی اور اشتعال انگیزی کے مستقل خاتمے کے لیے بات چیت کو بڑھانے کے اپنے مطالبے کا اعادہ کیا۔سعودی بندرگاہی شہر جدہ میں تقریبا ایک ہفتے تک جاری رہنے والی بات چیت کے بعد متحارب سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز نے جمعرات کو اس اعلامیے پر دستخط کیے۔ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ اعلامیے پر عمل درآمد میں مدد کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑے گا اور سوڈان میں جنگ بندی سے قطع نظرانسانی امداد کی فراہمی جاری رکھے گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۳ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

فیفا نارملائزیشن کمیٹی کے لئے کوئی فیورٹ نہی...

فیفا نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن ( ( پی ایف ایف ) کے آئین کے مطابق صاف اور شفاف انتخابی عمل جلد از جلد مکمل کرنے کے خواہاں ہیں۔ چیئرمین نارملائزیشن کمیٹی کا کہنا تھا کہ فیفا کی ایک ٹیم پاکستان فٹ بال کنیکٹ پروگرام سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کا جائزہ لے رہی ہے جس کی مدد سے آزادانہ اور شفاف انتخابی عمل مکمل کرنے میں مدد ملے گی ۔ ہارون ملک کا کہنا تھا کہ نارملائزیشن کمیٹی کے لئے کوئی فیورٹ نہیں، مقصد یہی ہے کہ صاف اور شفاف انتخابات کے نتیجے میں ایک ایسی باڈی وجود میں آئے جو پاکستان فٹ بال کے معاملات کو احسن طریقے سے چلا سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مختلف تنازعات اور عدالت میں کیسز کی وجہ سے نارملائزیشن کمیٹی کو الیکشن کی جانب پیش رفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے، فٹ بال کلبز کو آئینی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے پی ایف ایف کی جانب سے ہرممکن سپورٹ فراہم کی جا رہی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۳ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

ورلڈ برج چیمپئن شپ، پاکستان ، بھارت اور یواے...

پاکستان، بھارت اور یو اے ای کی برج ٹیموں نے رواں سال مراکش میں کھیلی جانے والی ورلڈ برج چیمپئن شپ کی مختلف کیٹیگریز کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ لاہور میں جاری برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چیمپئن شپ میں ہفتے کو سینئر اور مکسڈ کیٹیگریز کے فائنلز کھیلے گئے جس میں سینئر کیٹیگری کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دی، مکسڈ کیٹیگری میں بھارت نے یواے ای کو مات دے دی۔ بھارت اور یو اے ای نے اوپن اور ویمن کیٹیگریز کے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا، اوپن کیٹیگری کے سیمی فائنلز میں یو اے ای نے پاکستان جبکہ بھارت نے بنگلادیش کو ہرایا۔ ویمن کیٹیگری کے سیمی فائنلز میں یو اے ای نے پاکستان اور بھارت نے فلسطین کو شکست دے دی۔ چاروں کیٹیگریز کی فائنلسٹ ٹیموں نے ورلڈ برج چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کر لیا جو اگست میں مراکش میں کھیلی جائے گی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۳ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

سری لنکا نے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کی بجائے...

سری لنکا نے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کی بجائے بھارت کا ساتھ مالی مشکلات کی وجہ سے دیا. بی سی سی آئی سیکریٹری جے شاہ نے پاکستان کی مخالفت کرنے پر سری لنکن کرکٹ بورڈ کی مالی مشکلات حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، ایشیا کپ وینیو پر پاکستان کا ساتھ نہ دیں، آپ کے مسائل حل کر لیں گے. پاکستان نے بھی سری لنکا کی مخالفت پر پلان بی بنا لیا،اگر سری لنکن کرکٹ بورڈ پاکستان میں کھیلنے سے انکار کرتی ہ یتو پاکستان کے پاس راستے کھلے ہیں، پاکستان سری لنکا کے ساتھ جولائی میں شیڈول دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا بائیکاٹ کرسکتاہے. ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ سری لنکن کرکٹ بورڈ چاہتاہے کہ ایشیا کپ سری لنکا میں ہو، پی سی بی کا واضح موقف ہے کہ ایشیا کپ ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۳ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

مشیر کھیل پنجاب کا ہاکی اولمپئن زاہد شریف کے...

مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کی ہاکی اولمپئن زاہد شریف سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے اپنی بیماری کے بارے میں بتایا تھا ۔ اولمپئن زاہد شریف دل کے عارضہ کے باعث علیل ہیں۔ زاہد شریف نے حکومت سے صحت و دیگر امور پر معاونت کی اپیل کی تھی۔ مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کا کہنا تھاکہ کھیلوں سے منسلک تمام ہیروز ہمارے ملک کی شان اور پہچان ہیں۔ زاہد شریف صاحب نے ملک کا نام عالمی سطح پر روشن کیا ہے۔ پنجاب سپورٹس انڈونمنٹ فنڈ میں ویٹرنز کے لئے خصوصی پیکج موجود ہے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے ان کے لئے ماہانہ 35 ہزار روپے وظیفے کا اعلان کیا ہے۔ مشکل وقت میں ہم سب ان کے ساتھ ہیں۔ پنجاب سمیت ملک بھر کے کھلاڑیوں کی فلاح کے لئے ہمہ وقت موجود ہوں۔ کھلاڑیوں کے لئے اگلے مالی بجٹ میں تاریخی پیکج لارہے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۳ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

گرانٹ بریڈبرن پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مق...

پاکستان کرکٹ بورڈ نے گرانٹ بریڈ برن کو دوسال کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ ان کی تقرری اس طریقہ کار کے تحت کی گئی ہے جو پاکستان کرکٹ بورڈ نے اختیار کیا تھا۔ گرانٹ نریڈ برن نے نیوزی لینڈ کے خلاف حالیہ سیریز میں کنسلٹنٹ کے طور پر ذمہ داری نبھائی تھی۔ یہ ون ڈے سیریز پاکستان نے چار ایک سے جیتی تھی پاکستانی ٹیم چوتھا میچ جیت کر عالمی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگئی تھی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز دو دو سے برابر رہی تھی۔ گرانٹ بریڈبرن اس سے قبل 2018 سے 2020 تک پاکستانی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ رہ چکے ہیں اس کے بعد انہوں نے قومی کرکٹ اکیڈمی میں بھی خدمات انجام دی تھیں۔ نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے بریڈبرن اسکاٹ لینڈ کے ہیڈکوچ بھی رہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ انہیں بریڈبرن کو ہیڈ کوچ مقرر کرتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے وہ انتہائی تجربہ کار کوچ ہیں چونکہ وہ اس سے قبل بھی پاکستان کرکٹ بورڈ سے وابستہ رہ چکے ہیں لہذا وہ ہمارے کلچر کو بخوبی سمجھتے ہیں۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو اس سال ورلڈ کپ کھیلنا ہے اس تناظر میں پاکستانی ٹیم منیجمنٹ نے ایک پلئینگ اسٹائل پیش کردیا ہے جو پاکستان وے کہلائے گا اسی اسٹائل کے تحت پاکستانی ٹیم اٹیکنگ اور مثبت حکمت عملی اختیار کرے گی۔ ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم افغانستان کے خلاف سیریز اور ایشیا کپ کھیلے گی جس میں ٹیم کو اپنی صلاحیت دکھانے کا موقع ملے گا اور ورلڈ کپ کی تیاری میں مدد ملے گی۔ گرانٹ بریڈبرن کا کہنا ہے کہ پاکستان جیسی باصلاحیت اور مہارت کی حامل ٹیم کے ساتھ کام کرنا ان کی لیے اعزاز ہے ہم اپنی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں۔ وہ اور مکی آرتھر بہت زیادہ پرجوش ہیں کہ اپنے کھلاڑیوں کی مدد کریں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۳ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

مردم شماری: 23 روز میں کراچی کی آبادی میں 26...

کراچی کی آبادی میں 23 دنوں میں 26 لاکھ سے زائد افراد کا اضافہ ہوگیا۔ محکمہ ادارہ شماریات کے مطابق ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کا عمل جاری ہے جس دوران سندھ کی آبادی 5 کروڑ 62 لاکھ سے تجاوز کرگئی جب کہ کراچی کی اب تک کی آبادی ایک کروڑ 86 لاکھ 10 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے، شہر کی آبادی میں 23 دنوں میں 26 لاکھ سے زائد افراد کا اضافہ ہوا ہے۔ محکمہ ادارہ شماریات کے مطابق حیدرآباد کی آبادی ایک کروڑ 21 لاکھ 14 ہزار تک پہنچ گئی اور لاڑکانہ میں اب تک 80 لاکھ 55 ہزار افراد گنیجاچکے ہیں جب کہ سکھرڈویژن میں اب تک 63 لاکھ 34 ہزار افراد شمار ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ شہید بے نظیر آباد میں 60 لاکھ 75 سے زائد افراد کی گنتی ہوئی ہے اور میرپورخاص ڈویژن کی آبادی 50 لاکھ 51 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۳ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس (کل)طلب کر...

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس(کل) 15 مئی کو ہوگا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے ہونے والے اجلاس میں چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کی تعیناتی کی جائے گی۔ اجلاس میں چیف جسٹس شرعی عدالت کے لئے جسٹس (ر)اقبال حمید الرحمان کے نام پر غور ہوگا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۳ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

وزیر اعظم کی ڈی آئی جی علی ناصر رضوی کی عیاد...

وزیر اعظم شہباز شریف نے سروسز ہسپتال میں ڈی آئی جی علی ناصر رضوی کی عیادت کی۔ یاد رہے کہ ڈی آئی جی علی ناصر رضوی پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراو سے زخمی ہوئے تھے، سروسز ہسپتال میں علی ناصر رضوی کی آنکھ کا آپریشن کیا گیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۳ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

نیب کمیٹی تشکیل،کیسز اپنے پاس رکھنے یا منتقل...

نیب نے ریویو کمیٹی تشکیل دے دی، سندھ ہائیکورٹ نے چار ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو کرپشن اور اختیارات کے ناجائزہ استعمال کا ریفرنس منتقل کرنے کی ملزم کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نیب قمر عباسی نے سندھ ہائیکورٹ کو آگاہ کیا کہ نیب نے ریویو کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نیب قمر عباسی نے بتایا کہ ریویو کمیٹی ملک بھر نیب بیوروز میں جاکر کیسز کا جائزہ لے رہی ہے۔ بیشتر کیسز احتساب عدالتوں نے بھی واپس نیب کو ارسال کیئے ہیں۔ احتساب عدالتوں سے نیب کو واپس بھیجے گئے کیسز کا بھی جائزہ لیا جارہا ہے۔ ریویو کمیٹی کے جائزہ لینے کے بعد ریفرنسز اور انکوائریاں متعلقہ اداروں کو بھیجی جائیں گی۔ ریویو کمیٹی ملک بھر میں ہزاروں کیسز کا جائزہ لے رہی ہے، جواب جمع کرانے کے لیے مہلت دی جائے۔ عدالت نے 4 ہفتوں میں نیب سے رپورٹ طلب کرلی۔ این آئی سی وی ڈی کرپشن ریفرنس ملزم محمد جنید خان نے احتساب عدالت سے منتقل کرنے کی سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ احتساب عدالت نے ملزم کی درخواست مسترد کردی تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۳ مئی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں