لبنان کی گورنریٹ ماؤنٹ لبنان کی بندرگاہ جییہ کے قریب ایک کار کی شکل والی کشتی پانی پر چل رہی ہے۔(شِنہوا)
پی ٹی آئی رہنما اور سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا۔ ایک بیان میں قاسم سوری نے کہا کہ بڑے صاحب کی سخت ہدایات ہیں کہ عمران خان کو ہر حال میں گرفتار کرنا ہے چاہے ملک کے حالات ہی کیوں نہ خراب ہو جائیں۔ انہوں نے کہا کہ اسی پلان کے تحت عمران خان کے زخمی ہونے کے باوجود اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ضمانت منسوخ کرنے کی دھمکی دی جبکہ دوسری طرف حمزہ شہباز اور شہباز شریف کو کرپشن کیسز میں عدالت میں حاضر ہونے سے تاحیات استثنی فراہم کردیا۔ قاسم سوری کا کہنا تھا کہ لندن پلان کے تحت اسلام آباد میں پھر سے دفعہ 144 نافذ کی گئی، تمام سینئر افسران کو عدالت میں حاضر رہنے کے احکامات بھی جاری ہوئے ہیں، سادہ لباس والے اچھی خاصی تعداد میں موجود ہوں گے، اسلام آباد پولیس کو اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں، اہم شخصیت مانیٹرنگ کرے گی، صحافیوں کے لیے خاص ہدایات اور گردونواح میں انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، حکومت عمران خان کو گرفتار کر کے ملک میں انارکی پھیلانا چاہتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم سب کا عزم ہے کہ جان دے دیں گے لیکن خان نہیں دیں گے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر ملک کو بچانا ہے تو ہمیں الیکشن ہی کی طرف جانا ہے ، سیاست کا مسئلہ سیاستدانوں نے خود حل کرنا ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مولانا ہدایت الرحمان کو جھوٹے مقدمے میں ملوث کیا گیا، ان پر مقدمے کیخلاف سپریم کورٹ آئے ہیں، امید ہے کہ عدالت سے ہمیں انصاف ملے گا۔ سراج الحق نے کہا کہ ملک میں سیاسی انتشار ہے اور اس افراتفری کاسب سے زیادہ نقصان غریب عوام کو ہو رہا ہے، پارلیمان اور عدالت آمنے سامنے ہے، ججز کے درمیان اختلافات ختم کرنا ان کی اپنی ذمہ داری ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ الیکشن سے متعلق متفقہ تاریخ کیلئے مزید رابطوں کی ضرورت ہے ، ہم نے کہا ہے کہ عید الاضحی کے بعد تاریخ طے کرلیں جب تمام حجاج کرام واپس آجائیں گے، جماعت اسلامی دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ مزید رابطے جاری رکھے گی۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ سیاسی بدحالی کی وجہ سے پاکستان دنیا میں تماشا بنا ہوا ہے ، چاہتے ہیں آئندہ الیکشن دھاندلی سے پاک ہو۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصلہ دیا ہے کہ چودھری شجاعت حسین ہی ق لیگ کے صدر ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے ق لیگ پارٹی صدارت کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق چودھری شجاعت حسین ہی ق لیگ کے صدر ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے ق لیگ پارٹی صدارت کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے چودھری وجاہت کی درخواست خارج کر دی ہے اور اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ چودھری شجاعت ہی ق لیگ کے صدر ہوں گے، حکم امتناع کے دوران آئینی ترمیم خلاف قانون ہے۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں ق لیگ کے آئین میں ترمیم کی چودھری وجاہت کی درخواست کالعدم قرار دے دی گئی۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ق پارٹی صدارت کیس کا فیصلہ 22 مارچ کو محفوظ کیا تھا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
ملک بھر میں چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید ایک مریض جاں بحق ہوگیا۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق ملک میں کورونا کے مہلک وار جاری ہیں، چوبیس گھنٹے کے دوران مزید ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔ این آئی ایچ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز مجموعی طور پر 3 ہزار 187 ٹیسٹ کئے گئے، جس میں سے 20 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 0.63 فیصد ہے، جبکہ ابھی بھی جان لیوا وائرس سے متاثرہ 08 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں عون چودھری کا بیان ریکارڈ کروانے کی درخواست منظور کر لی۔ سول جج نصرمِن اللہ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے عون چودھری کا بیان قلمبند کرنے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے کہا کہ عون چودھری آئندہ سماعت پر اپنا بیان عدالت میں قلم بند کروائیں گے۔ درخواست گزار محمد حنیف نے وکیل رضوان عباسی کے ذریعے عون چودھری کا بیان قلمبند کروانے کی درخواست دی تھی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
لاہور کی عدالت نے جلاو گھیرا اور پولیس پر تشدد کیس میں پی ٹی آئی رہنماوں کی عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کر دی۔ زمان پارک میں جلا گھیرا اور پولیس پر تشدد کیس میں پی ٹی آئی رہنماوں کی عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی، پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب، اعجاز چودھری، حماد اظہر اور محمود الرشید عدالت پیش ہوئے۔ عدالت نے فرخ حبیب، میاں محمود الرشید اور اعجاز چودھری کو حاضری لگا کر جانے کی اجازت دے دی۔ رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری نے حاضری معافی کی درخواست دائر کی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ فواد چودھری حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کا حصہ ہیں۔ عدالت نے حماد اظہر سے استفسار کیا کہ آپ بتائیں کب کی تاریخ رکھیں؟ حماد اظہر نے کہا کہ 14 مئی کو الیکشن، 17 کو اسلام آباد پیش ہونا ہے، اس کے بعد کی کوئی تاریخ رکھ دیں،عدالت نے استفسار کیا کہ کیا 14 مئی کو الیکشن ہو رہا ہے؟حماد اظہر نے کہا کہ قانون کے مطابق تو ہیں، باقی سرکار کا پتہ نہیں۔ عدالت نے فواد چودھری کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی، عدالت نے فواد چودھری، فرخ حبیب، حماد اظہر اور دیگر کی عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کر دی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
انسداد دہشتگردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی اور ان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، وکلا نے عمران خان کی حاضری معافی کی درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عمران خان نے 9 مقدمات میں اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہونا ہے، استدعا ہے کہ عدالت عمران خان کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرے۔ عدالت نے عمران خان کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 16 مئی تک توسیع کر دی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قوم سے چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے باہر نکلنے کی درخواست کے علاوہ پھر سے ریلیاں نکالنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ تمام پاکستانی ہفتے کو چیف جسٹس سے اظہاریکجہتی کے لیے ایک گھنٹے کے لیے باہرنکلیں، مجھے ایک بار وزیر آباد میں اور دوسری بار 18 مارچ کو جوڈیشل کمپلیکس میں قتل کرنے کی کوشش کی گئی، عدالتوں کا احترام کرتے ہیں، پاوں میں سوجن کے باوجود پیش ہوں گا، ان کی طرح نہیں جن کی مرضی کا فیصلہ نہ آئے تو ججز کیخلاف پراپیگنڈا کرتے ہیں۔اسلام آباد میں پیشی پر روانگی سے قبل زمان پارک لاہور میں ریکارڈ کروائے جانے والے خصوصی پیغام میں عمران خان نے کہا ہے کہ تمام پاکستانی ہفتے کو چیف جسٹس سے اظہاریکجہتی کے لیے ایک گھنٹے کے لیے باہرنکلیں، اس وقت مافیا چیف جسٹس کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑا ہوا ہے اور مافیا نے سپریم کورٹ کو تقسیم کیا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم والے آئین کی دھجیاں اڑا رہے ہیں، 90 روز کے اندر الیکشن ہونے تھے لیکن یہ الیکشن سے بھاگ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ قوم کا کال دے رہا ہوں ہفتہ 6 مئی کی شام ساڑھے 5 بجے آپ نے اپنے محلوں میں ، گاں میں ایک گھنٹے کیلئے باہر نکلنا ہے اور اپنے چیف جسٹس کے ساتھ اظہاریکجہتی کرنا ہے کیونکہ مافیا ان کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑا ہے ، اس نے سپریم کورٹ کو تقسیم کیا ہوا ہے، پاکستان کے آئین کی دھجیاں اڑا رہا ہے کیونکہ وہ الیکشن سے بھاگ رہے ہیں، مہنگائی اور بیروزگاری نے پاکستان میں تباہی مچا رکھی ہے جس کی وجہ سے وہ ڈرے ہوئے ہیں اور پاکستان کے آئین ، سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کیخلاف جارہے ہیں۔ عمران خان نے قوم سے درخواست کی کہ اپنے بچوں کا مستقبل اور ملک بچانے کیلئے سب نے ہفتے کی شام گھروں سے باہرنکلنا ہے اور اپنے چیف جسٹس کو بتانا ہے کہ پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے، چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے قوم سے ایک گھنٹہ مختص کرنے کی درخواست کے علاوہ عمران خان نے ریلیاں نکالنے کا بھی اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں پھر 4 ریلیاں کررہا ہوں ، اپنے چیف جسٹس اور پاکستان کے آئین کیلئے، اپنا ملک بچا، آئین بچاو اوراس ملک کا سپریم کورٹ بچاو۔ عمران خان نے مزید بتایا کہ یہ ریلیاں ہفتے کے روز ہی لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں ہوں گی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
#المملكة تتألق دولياً... وتتموضع إقليمياً.. مصالحنا أولاً.. فـن صنـاعـة السـلام Saudi Arabia flourished internationally .. repositioned regionally The art of peace making .
أثار التنامي المتزايد والمتعاظم للنزاعات والحروب في المنطقة وفتح الجبهات والصراعات بين الدول قلقًا شديدًا، لدى صناع القرار في المملكة التي ظلت تعمل لمصلحة الأمن والسلام، وارتأى سمو ولي العهد أن استمرار هذا الوضع المتناحر، سيؤدي لتآكل المنطقة من الداخل وتعقيد آفاق الحل المعقد أساسا، في ظل الإخلال بالتوازنات العالمية، وترك القوى الغربية الفاعلة للمنطقة بلا حلول، بعد أن حولتها لمناطق حروب تحرق بعضها البعض بسبب تضارب مصالح القوى الدولية.
واستشعر سمو ولي العهد مكامن القوة التي تملكها قوى المنطقة، وثرواتها الهائلة وأبعاد ما يجري لخلخلة الأمن العربي وتهيأ لتحويل التحديات لفرص إيجابية، وتنبه بضرورة التوجه نحو سياسة السلام والتهدئة، وبحث فرص عودة الأمن والاستقرار للمنطقة والإقليم، وقرأ المشهد العربي والإقليمي والدولي بحنكة وحكمة وحدد مناطق الخطر ومستويات الصراعات في المنطقة ومعالجة الأزمات الكبرى المتداخلة في المنطقة أولا، والتي غذّتّ بعضها بعضا وأثّرت أيضا على الأمن القومي العربي وتحرك الأمير محمد بن سلمان بعقلانية وتكاملية مع الأطراف المعنية، وحقق اختراقات كبيرة في ملفات كانت مستعصية بوساطة صينية وأعادت العلاقات السعودية الإيرانية إلى مسارها الطبيعي وبعدم الالتفاف إلى الأصوات غير العقلانية في الغرب التي استمرت في تأجيج الصراعات العربية والإقليمية على نحو أخلّ بتوازنات القوى العربية من خلال سعى الأطراف المحسوبة على الغرب، الانقلاب على الشرعيات، كما حدث إبان الربيع العربي خصوصا أن القوى الكبرى لم تستفد من دروس التدخل في العراق وأفغانستان والصومال وحجم الكوارث التي خلفتها في هذه البلدان، والتي تحولت إلى براميل متفجرة وزيادة نمو الفراغ الأمني وتعضيد تفاقم المشكلات والأزمات، وإضعاف فرص تحقيق سلام دائم وشامل في المنطقة.
لقد صنعت المملكة السلام في المنطقة في فترة قياسية، بعيدا عن التأثيرات والإملاءات والضغوطات الغربية، والتوازنات العالمية والتي أشعلت نيران الحروب، وحولت المنطقة لبازار للسلاح ومقابر الجثث ومعاقل للحروب بالوكالة، وأضحى النظام الإقليمي متطابق ومتشابك المصالح، اليوم بعد أن كان حتى المدى القريب، متعارض المصالح ومليء بالعداوات والعدوانية.
وبالقدرّ الذي ساهمت فيه ديناميكيات القوة العالمية في تأجيج النزاعات والصراعات والحروب في المنطقة سواء في اليمن وسورية والعراق وتونس وليبيا ولبنان والسودان، وبقدر ما أصبحت ديناميكيات القوى الإقليمية التي تقودها المملكة اليوم تسيطر على القرار وتقترب من بعضها البعض؛ نائية بنفسها عن القوى العالمية المؤججة للصراعات، فضلا عن تعظيمها
لتوافق المصالح الجيوسياسية الإسلامية والإقليمية والعربية والخليجية لإنهاء المشهد الاستقطابي العالمي لدول المنطقة بعد عقود من الاستنزاف وممارسة القوى العالمية أدوارًا تدميرية وسياسة خلط الأوراق والتأليب ودعم بعض الأطراف المتصارعة وتقويض الأخرى، والأسوأ من هذا كله تعضيد ودعم الحروب بالوكالة في الشرق الأوسط بالسلاح والمال لضرب الدول ببعضها البعض، وجعلت من قضايا المنطقة مستحيلة الحل، والوصول إلى مرحلة انسداد آفاق الحل وعرقلة مساعي الحلول وطرح المبادرات وفق مصالح ومقاسات القوى العالمية.
وظلت فكرة السلام طوال العقود حبيسة أدراج الأمم المتحدة ورهينة القوى العالمية، حتى تبنى سمو ولي العهد مشروع تنظيم مسارات السلام والتهدئة في المنطقة كون القوى العالمية أصبحت معنية لصناعة الأسلحة وآلات الحرب وبيعه لتدمير المنطقة، ولم تنفك أزمات المنطقة في الماضي تستعر في ظل التنافس المحموم بين مُختلف القوى، إقليميًا ودوليًا، كون خيوط اللعبة كانت بيد القوى الغربية منذ عقود طويلة بما يحقق مصالحها وأهدافها الضيقة البعيدة عن مصالح الدول والشعوب.
وشعرت المملكة بالحاجة الماسة بتعزيز السلام، وتحقيق الأمن، تفاديًا لمخاطر وتهديد وجودي لدول المنطقة، كون السلام أصبح مطلبا عاجلا لكي يعم الرخاء والاستقرار والأمن، محل الحروب والصراعات التي مزَّقت أوصال دول المنطقة حيث قتل الآلاف، وشرد الملايين وهاجروا إلى دول خارجية أصبحوا فيها غرباء.
وبحسب الخبراء فإن تحرك سمو ولي العهد متعدد الأبعاد الجيوستراتيجية، استهدف الوصول تصفير الأزمات وإنهاء الصراعات بين القوى الإقليمية وتحقيق الأمن والسلم في المنطقة وتعظيم المزايا الاقتصادية، وتحصين البيت العربي وتقوية المنظومة العسكرية واستقلالية القرار العربي ودفن سياسة التدخلات إلى الأبد وجني دول المنطقة نفسها الأرباح الجيواستراتيجية والاقتصادية بدون الاتكاء أو الاعتماد على أحد.
ونجحت المملكة في إيجاد عالم أكثر تسامحاً وسلاماً، وأبعاد شبح الحروب عن المنطقة والصراعات والخلافات من منطلق دورها ومكانتها عربياً وإسلامياً، على مختلف الأصعدة، سواء سياسياً أو اقتصادياً، وعلى المستوى العربي أو الإسلامي ونبذ الكراهية والارهاب ودعم قيم التسامح والاعتدال وبناء جسور التواصل والحوار بين الشعوب العربية والإسلامية واحتواء الأزمات وفهم ثقافة الآخر.
وعندما تقود المملكة دفة للسلام وتطوي صفحة الحروب فهي تقوم بذلك وهي في قمة قوتها العسكرية وتصدرها للمشهد السياسي والإنساني ونجحت في بناء وتأسيس قدرات دفاعية وهجومية وفق التقنيات الدفاعية التمكينية، وذلك من خلال وضع وتنفيذ استراتيجية قادرة على مواكبة التقنيات العسكرية العالمية، والاستثمار فيها لتحقيق الأهداف الاستراتيجية
فقد تنامت الإمكانات العسكرية السعودية بشكل كبير طوال العقود المنصرمة مع تعاظم التسليح وتطوير الكفاءات للمنظومة العسكرية وأصبحت المملكة من القوى العسكرية من خلال تنويع مصادر السلاح وتوطين الصناعات العسكرية.
وأكدت مجلة فوربس في أحدث تقرير لها أن الولايات المتحدة لم تعد هي المحرك الرئيس – أو حتى الند – في الرهانات الأمنية في الشرق الأوسط، مؤكدة أن بلدان الشرق الأوسط ولأول مرة تصنع السلام بعيدا عن نفوذ أمريكا في إشارة واضحة للحراك السعودي لتصفير أزمات المنطقة، إن العالم المعاصر يشهد صراعات كثيرة وحروب عديدة تؤثر على الأمن والسلام العالمي والسلام في المنطقة.
وليس هناك رأيان أن المملكة تألقت دوليًا وتصدرت شرق أوسطيا وحققت العديد من الإنجازات في المحيط العالمي سياسيا واقتصاديا حيث أعلن صندوق النقد الدولي أن السعودية سجلت أعلى نمو اقتصادي لهذا العالم في العالم حيث سيتخطى تريليون دولار في عام 2022.
وحظيت المملكة بمكانة قيادية في أسواق الطاقة العالمية، وقد وظفت هذه المكانة لتحقيق الاستقرار والتوازن في الأسواق الدولية، وهي تعتبر أن أمن الطاقة واستدامتها موضوعًا ذا أهمية بالغة، ومن هذا المنطلق حرصت على وضع سياسات فعالة لأسواق الطاقة توازن بين أمنها واستدامتها.
المملكة اليوم على مشارف استحقاقات جديدة اقتصادية وسياسية وثقافية عبر القوة السعودية المتنوعة في النظام العالمي والإقليمي جعلتها المعادلة الرئيسة في ميزان السلام الدولي والاقليمي كونها تعمل باجتهاد في تحقيق الأمن والسلام مرتكزة على أهداف رؤية 2030 وهذه الجهود تعكس رؤية وطنية وتطلعات عالمية للمملكة الداعمة للوحدة والتسامح مع الآخر والانفتاح الحضاري، وهي رؤية ثابتة كما قال سمو ولي العهد: (رؤيتنا لبلادنا التي نريدها دولة قوية مزدهرة تتسع للجميع دستورها الإسلام ومنهجها الوسطية تتقبل الآخر). المملكة ماضية في ترسيخ صناعة السلام بفكر تعايشي جديد، وأدوات تلائم العصر سريع التطور، وعقليات توافقية غير تصادمية.
ومنحت رؤية سمو ولي العهد 2030، كل سبل التمكين للجيل الشبابي بحِزم من القرارات التاريخية لتشكل نقلة نوعية وغير مسبوقة، عزز من دورهم كقادة ومسؤولين لإدارة مفاصل الدولة، فأضحى هذا الجيل شريكاً فاعلاً في رفعة الوطن ونمائه وازدهاره.
ووضع الأمير محمد بن سلمان بصمته الواضحة في سجلات التاريخ، برؤيته الجديدة المعززة لنشر سماحة الدين وتعزيز مسارات العلم والتعليم والمعرفة والرخاء والتنمية والنماء والبناء والنهضة الشاملة والطمأنينة والاستقرار وفتح آفاق التعاون مع الشركاء، هذا النهج السعودي المتفرد دفع بالعلاقات الخليجية والعربية والدولية إلى مرحلة جديدة من التعاون في مواجهة
التحديات والتهديدات بأشكالها المختلفة، ليس هذا فحسب، بل إنها نجحت في بلورة «خارطة طريق» لتعزيز الأمن القومي الخليجي والعربي والإسلامي.
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
لبنان کی گورنریٹ ماؤنٹ لبنان کی بندرگاہ جییہ کے قریب ایک کار کی شکل والی کشتی پانی پر چل رہی ہے۔(شِنہوا)
چین کے جنوب مغربی صوبہ یونان کے شہر باؤشان کے ضلع لونگ یانگ کی وایاو ٹاؤن شپ میں امدادی کارکن تباہ شدہ عمارتوں اور گاڑیوں کا جائزہ لے رہے ہیں جہاں 5.2 شدت کے زلزلے میں تین افراد زخمی ہو ئے۔(شِنہوا)
چین کے جنوب مغربی صوبہ یونان کے شہر باؤشان کے ضلع لونگ یانگ کی وایاو ٹاؤن شپ میں امدادی کارکن تباہ شدہ عمارتوں اور گاڑیوں کا جائزہ لے رہے ہیں جہاں 5.2 شدت کے زلزلے میں تین افراد زخمی ہو ئے۔(شِنہوا)
انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا کے سوکاما کمور میں کلووونگ بیڈوک نامی روایتی توپوں کے تہوار کے دوران لوگ لکڑی سے بنی توپ چلا رہے ہیں۔(شِنہوا)
لبنان کی گورنریٹ ماؤنٹ لبنان کی بندرگاہ جیہ پر ایک کار کی شکل والی کشتی دیکھی جا سکتی ہے۔(شِنہوا)
چین کے جنوب مغربی صوبہ یونان کے شہر باؤشان کے ضلع لونگ یانگ کی وایاو ٹاؤن شپ میں ایک کلینک کی تباہ شدہ دیوار دیکھی جاسکتی ہے جہاں 5.2 شدت کے زلزلے میں تین افراد زخمی ہو ئے۔(شِنہوا)
چین کے جنوب مغربی صوبہ یونان کے شہر باؤشان کے ضلع لونگ یانگ کی وایاو ٹاؤن شپ میں ایک کلینک کی تباہ شدہ دیوار دیکھی جاسکتی ہے جہاں 5.2 شدت کے زلزلے میں تین افراد زخمی ہو ئے۔(شِنہوا)
یروشلم(شِنہوا)اسرائیل میں الیکٹرک کاروں کی فروخت میں رواں سال کے پہلے چار ماہ کے دوران چینی ماڈلز سب سے آگے ہیں۔
گاڑیوں کے درآمد کنندگان کی اسرائیلی ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق جنوری سے اپریل تک اسرائیل میں فروخت ہونے والی الیکٹرک مسافر کاروں میں سے 66 فیصد یا 19ہزار982 کاروں میں سے 13ہزار235چینی مینوفیکچررز نے بنائی تھیں۔
الیکٹرک کاریں بنانے والی چین کی معروف کمپنی بی وائی ڈی نے اس عرصے میں 7ہزار229 الیکٹرک کاریں،خاص طور پر سب کومپیکٹ کراس اوورایس یو وی آٹو3فروخت کر کے اسرائیل میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی الیکٹرک کاروں کے برانڈ کا اعزاز حاصل کیا۔
اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں چین کی کمپنی گیلی آٹو کی تیار کردہ الیکٹرک کاریں فروخت کرنے والی کار ڈیلرشپ کا دورہ کرتے ہوئے۔(شِنہوا)
ایسوسی ایشن کے مطابق، جنوری تا اپریل اسرائیل میں فروخت ہونے والی تمام قسم کی گاڑیوں میں بی وائی ڈی پانچواں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا برانڈ بھی تھا۔

بلغراد(شِنہوا) سربیا کے شہر بلغراد میں پولیس نے ایک ایلیمنٹری سکول میں فائرنگ کرنے والے 14 سالہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا۔ واقعہ میں کم سے کم نو افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے تھے۔
سربیا کی وزارت داخلہ اور مقامی میڈیاکے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کہ بدھ کو صبح 8 بج کر 40 منٹ پر وراکارمیونسپلٹی کے ولادیسلو ریبنی کار نامی ایلیمنٹری سکول میں فائرنگ ہوئی ہے۔
پریس بیان میں کہا گیا کہ پولیس نے تمام دستیاب گشتی دستوں کو جائے وقوعہ پر روانہ کیا اور مبینہ حملہ آور ساتویں جماعت کے طالب علم کو گرفتار کر لیا، جس نے مبینہ طور پر اپنے والد کی بندوق سے طلباء اور سکول کے سیکورٹی اہلکاروں پر کئی گولیاں چلائیں۔
وزارت داخلہ نے کہا کہ چھ شدید زخمیوں کا ہسپتال میں علاج کیا جا رہا ہے۔
سربیا کے پبلک براڈکاسٹر آر ٹی ایس کے مطابق سربیا کے پبلک براڈکاسٹر، ایک سیکورٹی گارڈ اور آٹھ بچے فائرنگ سے ہلاک ہوئے جبکہ ایک استاد اور تین بچے بلغراد کے ایمرجنسی میڈیکل سنٹر میں اور تین اور بچے چلڈرن ہسپتال میں ہیں۔
وراکار میونسپلٹی کے صدر میلان نیڈلجکووچ نے آر ٹی ایس کو بتایا کہ سکول بند کر دیا گیا ہے جبکہ بلغراد کےسکولوں کی تاریخ میں ایسا واقعہ پہلے کبھی رونما نہیں ہوا۔
تہران(شِنہوا) ایران کے جوہری توانائی کے ادارے (اے ای او آئی) کے سربراہ محمد اسلامی نے ملک کے "پرامن" جوہری پروگرام کے خلاف مغرب کے "بے بنیاد" الزامات کی مذمت کی ہے۔
سرکاری خبر ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق محمد اسلامی نے دارالحکومت تہران میں ایک تقریب سے خطاب میں اس عزم کا اظہار کیا کہ اے ای او آئی ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں مغرب کے اس "واویلے" کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب کچھ ممالک نے رقم خرچ کرکے اپنی جوہری ٹیکنالوجی اور صلاحیت حاصل کی ہے، ایران نے مقامی ماہرین کی کوششوں سے اپنا "بلند مقام" حاصل کیا ہے۔ سلامی نے کہا کہ ان کی مدت کے دوران، اے ای او آئی نے ملک کی جوہری توانائی کے ان پہلوؤں کو ترقی دینے کی کوشش کی ہے جن سے لوگوں کی زندگیوں میں بہتری اور اس کے اثرات مزید دیرپا ثابت ہوسکیں۔
کابل(شِنہوا)پاکستان سے گزشتہ دو دنوں کے دوران تقریباً 600 افغان مہاجرین وطن واپس لوٹے ہیں۔
افغانستان کی مہاجرین اور وطن واپسی کے امور کی وزارت نے بدھ کو کہا کہ پاکستان میں برسوں کے قیام کے بعد گزشتہ دو دنوں میں کل 579 افغان مہاجرین واپس آئے ہیں جن میں سے گزشتہ پیر کو 343 افراد اور منگل کو 236 افراد کا ایک گروپ وطن واپس لوٹا۔
25 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ افغان مہاجرین پاکستان میں اور اتنی ہی تعداد ایران میں مقیم ہے۔
بیان کے مطابق افغان مہاجرین کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
گزشتہ ہفتے سرکاری خبر رساں ایجنسی بختار نے ایران سے 54 ہزار سے زائد افغان مہاجرین کی وطن واپسی کی اطلاع دی تھی۔

کمپالا(شِنہوا) یوگنڈا کے مغربی علاقے کے کئی دیہاتوں میں طوفانی بارشوں کے باعث مٹی کے تودے گرنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد سمیت کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے۔
یوگنڈا ریڈ کراس سوسائٹی کی ترجمان آئرین ناکاسیتا نے بتایا کہ مغربی ضلع کسورو کی مرورا سب کاؤنٹی کے بیزی گاؤں میں ایک خاندان کے پانچ افراد اور گیہویاگا گاؤں کے ایک دوسرے خاندان کا ایک شخص مٹی کے تودے گرنے سے دب کر ہلاک ہوئے۔ ترجمان نے ایک بیان میں بتایا کہ ریڈ کراس کی رسپانس ٹیمیں جائے وقوعہ پر موجود ہیں، اور مقامی حکام اور کمیونٹی اراکین کے ساتھ مل کر لاشوں کو نکالنےکا کام کررہی ہیں۔
بگان، میانمار(شِنہوا) چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ چھن گانگ نے میانمار کی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ٹیلی کام فراڈ کے خلاف کریک ڈاؤن کرے۔ میانمار کے دورے کے دوران، چھن نے نشاندہی کی کہ میانمار کے سرحدی علاقے طویل عرصے سے ٹیلی کام فراڈ گینگز کی آماجگاہ بنے ہوئے ہیں، جنہوں نے چینی شہریوں کے مفادات کی سنگین خلاف ورزی کی ہے جس کی وجہ سے چینی عوام ان سے نفرت کرتے ہیں۔ چھن گانگ نے کہا کہ چینی حکومت اس معاملے کو بہت اہمیت دیتی ہے اور جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کے لیے پرعزم ہے،چین میانمار کی جانب سے عملی اقدامات اٹھانے اور مختلف محکموں کو مربوط کرنے کا مطالبہ کرتا ہے تاکہ چین، میانمار اور تھائی لینڈ میں ٹیلی کام فراڈ کے خلاف مشترکہ کریک ڈاؤن شروع کریں اس میں پھنسے ہوئے چینی شہریوں کو بروقت بچایا جائے۔
اس موقع پر میانمارحکومت کی جانب سے کہا گیا کہ وہ سرحدی علاقوں میں ٹیلی کام فراڈ اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں سے نمٹنے کے لیے چین کے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سیکورٹی محکموں کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے تیار ہے۔

کولمبو(شِنہوا) سری لنکا نے صدر رانیل وکرماسنگھے کی ہدایت پر ملک میں 54 ادارے قائم کیے ہیں جو سات ٹاسک فورسز کے تحت سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کریں گے۔
صدر کے میڈیا ڈویژن (پی ایم ڈی) نے بدھ کو بتایا کہ یہ اقدام ملک میں سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے کے لیے حکومتی کوششوں کا حصہ ہے جس کے تحت سرمایہ کاری عمل کو آسان بنانا، مطلوبہ وقت میں کمی اور کارکردگی کو بڑھانے کے لیے معلومات کی آسان دستیابی کو یقینی بنایا جارہا ہے۔
پی ایم ڈی کے مطابق ٹاسک فورسز کو سہولیات کی فراہمی کے لیے واضح اہداف دیے گئے ہیں۔
پی ایم ڈی کے مطابق ان کاموں میں اہم نتائج فراہم کرنا جن میں ڈیجیٹل سگنیچر نظام کی تیاری اور کمپنی رجسٹریشن کے لیے موجودہ فارمز و آسان بنانا، زمین کی رجسٹریشن، مطلوبہ سرٹیفکیٹس اور متعلقہ ادائیگیوں کے طریقہ کار کو بہتر بنانا شامل ہیں۔
اقوام متحدہ(شِنہوا)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سوڈان میں لڑائی کی وجہ سے اجناس کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، جان بچانے والی ادویات کی شدید کمی اور لاکھوں لوگ اپنے گھروں سے بھاگنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ضروری خدمات کی کمی اور بیماریوں کے پھیلنے کی وجہ سے بہت سے لوگوں کی اموات کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔دارالحکومت، خرطوم اور مغربی اور وسطی دارفور سمیت لڑائی سے تباہ ہونے والے علاقوں میں ادویات اور طبی سہولیات انتہائی کم رہ گئی ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ ایندھن سے لے کر کھانے کی اشیاء اور بوتل بند پانی تک، بنیادی اشیاء کی قیمتوں میں کچھ علاقوں میں 40 سے 60 فیصد یا اس سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ ورلڈ فوڈ پروگرام کی رپورٹ کے مطابق 4کروڑ 60لاکھ سے زائد لوگوں میں سے تقریباً ایک تہائی آبادی کو تصادم شروع ہونے سے پہلے بھوک کا سامنا کرنا تھا،اور تشدد سے ممکنہ طور پر مزید لاکھوں افراد بھوک کا شکار ہوسکتے ہیں۔
انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کے تخمینہ کے مطابق سوڈان میں دو ہفتے سے زیادہ عرصہ قبل لڑائی شروع ہونے کے بعد سے اب تک 3لاکھ 34ہزارسے زیادہ لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔
جینان (شِنہوا) چین کے مشرقی صوبہ شان ڈونگ کے شہر لیاوچھینگ میں ایک کیمیائی پلانٹ میں دھماکے سے نو افراد ہلاک اور ایک زخمی جبکہ ایک لاپتہ ہو گیا۔
بدھ کو مقامی حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ پیر کی صبح سینوچھیم ہولڈنگز کارپوریشن لمیٹڈ کے تحت لکسی کیمیکل گروپ کے ہائیڈروجن پیرو آکسائیڈ پروڈکشن ایریا میں پیش آیا۔
دھماکے کے بعد زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
واقعے میں پانچ افراد کے مردہ پائے جانے کی اطلاع ملی تاہم موقع پر موجود عملے کو مزید تلاش اور بچاؤ کی کارروائیوں کے دوران مزید چار لاشیں ملیں۔
ایک شخص لاپتہ ہے اور تلاش اور بچاؤ کی کوششیں جاری ہیں۔
جائے وقوعہ پر آگ پر قابو پالیا گیا ہے جبکہ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
کیگالی(شِنہوا)روانڈا کے مغربی اور شمالی صوبوں میں گزشتہ دو دنوں کے دوران شدید بارشوں اور سیلاب سے کم سے کم 109 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
مغربی صوبے کے گورنر فرانکوئس ہیبی ٹیگیکو نے بدھ کی صبح قومی نشریاتی ادارے روانڈا ٹیلی ویژن کو بتایا کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب میں کم سےکم 95 افراد ہلاک ہو گئے۔
شمالی صوبے کے گورنر ڈانسیل نیراروگیرو نے بھی ٹیلی ویژن کو تصدیق کی کہ انہی دنوں کے دوران شدید بارشوں سے کم سے کم 14 افراد ہلاک ہوئے۔
ارمچی (شِنہوا)چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود مختار علاقے اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے درمیان براہ راست پروازوں آغاز ہو گیا۔
ارمچی ایئر فلائٹ آپریٹر کے مطابق بدھ کی صبح ایک بوئنگ800-737 مسافر طیارہ پہلی بار سنکیانگ کے دارالحکومت ارمچی کے دیوپھو بین الاقوامی ہوائی اڈے سے اڑان بھر کر پانچ گھنٹے سے زائد کی پرواز کے بعد ہانگ کانگ پہنچا۔
ارمچی ایئر نے کہا ہوائی سروس ہر بدھ کو صبح 10 بج کر 15 منٹ پر ارمچی سے روانہ ہوگی اور سہ پہر 3 بج کر 35 منٹ پر ہانگ کانگ پہنچے گی، جبکہ واپسی کی پرواز ہانگ کانگ سے شام 4 بج کر 35 منٹ پر روانہ ہوگی اور رات 10 بج کر 20 منٹ کے قریب ارمچی پہنچے گی۔
آپریٹر نے کہا کہ نیا فضائی راستہ مقامی رہائشیوں کے روزمرہ سفر، کاروباری روابط اور دونوں خطوں کے درمیان دیگر تبادلوں میں مزید سہولت فراہم کرے گا۔
بیجنگ(شِنہوا) بیجنگ کے شمالی علاقے میں چائنیز اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز (سی اے اے ایس) کی ایک لیبارٹری میں، محققین چاول میں جینز کو ٹیگ اور ان میں ترمیم کرنے میں مصروف ہیں، جو گرین سپر رائس (جی ایس آر) کی افزائش کے پیچیدہ عمل کا ایک اہم مرحلہ ہے۔ جیسا کہ اس کے نام سے ظاہر ہے چاول کی یہ قسم ماحول دوست ہونےکے ساتھ ساتھ اعلیٰ پیداوار کی حامل ہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف کراپ سائنسز، سی اے اے ایس کے تحت مالیکیولر رائس بریڈنگ کی لیبارٹری کے پروفیسر شو جیان لونگ نے کہا کہ ہم چاول میں مطلوبہ معیار یا خصوصیات شامل کرنے کے لیے جینیاتی اسکریننگ کا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔2008 سے، چینی حکومت اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے تعاون کے تحت، لیبارٹری میں افریقہ اور ایشیا کے وسائل سے محروم علاقوں میں زرعی ترقی کو فروغ دینے کے لیے جی ایس آر کی اقسام تیار کی جارہی ہیں۔
شو نے بتایا کہ ہم مختلف جی ایس آراقسام کی افزائش کر رہے ہیں جومختلف ممالک میں مختلف ماحولیاتی ماحول کے مطابق کاشت کے قابل ہیں۔ مثال کے طور پر افریقہ میں، ہم ایسی قسمیں تیار کرتے ہیں جو خشک سالی اور زیادہ درجہ حرارت کا بہتر طور سے مقابلہ کرسکتی ہیں، جب کہ جنوب مشرقی ایشیا میں جہاں سمندری طوفان عام ہیں، ہم ایسے چاول پیدا کرتے ہیں جو نہ گرنے کی صلاحیت کے حامل اور بیکٹیریل بلائٹ جیسی بیماریوں کے خلاف بہتر مدافعت رکھتے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ جب 2013 میں بڑا سمندری طوفان ہیان فلپائن سے ٹکرایا تو جزیرے لیٹے میں چاول کی مقامی اقسام کی تمام فصلیں تباہ ہو گئی تھیں "تاہم، ہم نے جس جی ایس آر 8 کی قسم کا تجربہ کیا اس نے سیلاب، خشک سالی اور نمک کے نقصانات کے خلاف بہتر برداشت کا مظاہرہ کیا، جس کی پیداوار1.2 ٹن فی ہیکٹر ہے۔

غزہ(شِنہوا)اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ایک سینئر عہدیدار نے عرب اور بین الاقوامی ثالثوں سے غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی فضائی حملوں بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
حماس کے پولیٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کےغزہ میں دفتر کی طرف سے بدھ کو جاری کردہ ایک پریس بیان میں کہا گیا ہے کہ اسماعیل ہانیہ نے مصری اور قطری حکام کے ساتھ فون پر بات چیت کی اور ان پر زور دیا کہ وہ غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی جارحیت کو روکیں۔
بیان میں کہا گیا کہ اسماعیل ہانیہ نے مشرق وسطیٰ امن عمل کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی رابطہ کار ٹور وینز لینڈ سے بھی بات کی اور ان سے کہا کہ وہ اسرائیل پر غزہ کی پٹی پر فضائی حملے بند کرنے کے لیے دباؤ ڈالیں۔
ادھر فلسطینی ذرائع کے مطابق مصر، قطر اور اقوام متحدہ کشیدگی کی موجودہ لہر پر قابو پانے اور اشتعال انگیزی روکنے کے لیے جنگ بندی تک پہنچنے کی غرض سے فلسطینی اور اسرائیلی فریقوں کے ساتھ اہم مذاکرات کر رہے ہیں۔
فلسطینی سکیورٹی حکام اور عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی لڑاکا طیاروں، ڈرونز اور ہیلی کاپٹروں نے منگل کی رات غزہ کی پٹی میں حماس کی فوجی چوکیوں پر درجنوں شدید فضائی حملے کیے۔
ان حملوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم سکیورٹی حکام نے تصدیق کی کہ 2007 سے حماس کی زیرحکمرانی ساحلی علاقے میں اسرائیلی میزائلوں سے متعدد مکانات اور مقامات کو نشانہ بنایا گیا اور انہیں شدید نقصان پہنچا۔
اسلام آباد (شِنہوا) اسلام آباد میں جیکرانڈا کے پھول پورے جوبن پر ہیں جس کے سبب سڑکوں پر خوبصورت بنفشی رنگ چھاگئے ہیں۔
جیکرانڈا کی دلکش پنکھڑیاں آنکھوں کو تسکین دیتی ہیں ۔ یہ مقامی رہائشیوں کو سکون کا احساس دلاتی ہیں جو اپنے اہلخانہ اور دوستوں کے ساتھ ان نباتاتی عجائبات سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
جیکرانڈا ایک نیم استوائی پودا ہے جس کا آبائی وطن برازیل ہے۔ یہ عمومی طور پر موسم بہار اور گرما میں جامنی پھولوں کے ساتھ کھل اٹھتا ہے۔
اسلام آباد ، کھلتے ہوئے جیکرانڈا درخت تلے ایک لڑکا چہل قدمی کررہا ہے۔ (شِںہوا)
اسلام آباد ، کھلتے ہوئے جیکرانڈا درخت تلے ایک بچہ دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِںہوا)
اسلام آباد ، کھلتے ہوئے جیکرانڈا درخت کے قریب سے ایک موٹرسائیکل سوار گزررہا ہے۔ (شِنہوا)
اسلام آباد ، کھلتے ہوئے جیکرانڈا درخت تلے بچے کھیل رہے ہیں۔ (شِںہوا)
اسلام آباد ، کھلتے ہوئے جیکرانڈا درخت تلے ایک شخص آرام کررہا ہے۔(شِںہوا)
استنبول (شِنہوا) چین کی اسمارٹ ڈیوائسز بنانے والی کمپنی "آنر" نے ترکیہ کے سب سے بڑے شہر استنبول میں ایک تقریب کے دوران اپنا نیا موبائل فون متعارف کرادیا۔
اپنی پائیداری کے لئے مشہور آنر ایکس 9 اے ماڈل آنر کی ایکس سیریز کا یہ پہلا موبائل فون ہے جو ترکیہ میں متعارف کرایا گیا ہے۔
فون نے اپنے پہلے ہفتے میں زبردست فروخت کی اور دیگر فون سیریز کی نسبت 87 فیصد زیادہ فروخت ہوا۔ فون کا سائز 7.9 ملی میٹر اور وزن 175 گرام ہے۔
آنر کے کنٹری منیجر سن جنگ فے نے آنر کے 13 ہزار عملے ، 7 تحقیق و ترقی مراکز اور تقریباً 300 پیٹنٹس کو اتنے قلیل عرصے میں تیز رفتار نمو کی وجہ قرار دیا ہے۔
یہ کمپنی ٹیکنالوجی کی دنیا میں چین کے بڑے ادارے ہواوے سے 2 برس قبل الگ ہوئی تھی۔
کارپوریٹ کمیونیکیشنز اینڈ پی آر منیجر سنر ترہان نے بتایا کہ کمپنی نے تیز رفتار اور ہم آہنگ صارف کا تجربہ پیش کرنے کے لئے ایک سیل فون ایکو سسٹم تیار کیا ہے اور وہ مخصوص خدمات میں سرمایہ کاری کررہا ہے۔
ہواوے کے ذیلی برانڈ کے طور پر قائم "آنر" بنیادی طور پر اسمارٹ فونز، ٹیبلٹ کمپیوٹرز اور ویئرایبل ٹیکنالوجی جیسی اسمارٹ ڈیوائسز تیار اور فروخت کرتا ہے۔

بیجنگ (شِںہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے چائنہ زرعی یونیورسٹی کے ایک پروگرام میں شریک طلبا کے خط کا جواب دیا ہے جس میں طلبا کو زرعی پیداوار کے لئے میدا نوں میں بھیجا جاتا ہے۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی نے خط میں طلبا کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دیہی بحالی میں زیادہ سے زیادہ ہاتھ بٹائیں۔
انہوں نے 4 مئی کو یوم نوجوان کی مناسبت سے چین کے نوجوانوں کو مبارکباد بھی دی۔
بیجنگ (شِنہوا) چین میں بدھ کے روز ختم ہو نے والی یوم مئی کی تعطیلات کے سبب سیاحتی صنعت نے شاندار منافع کمایا جس سے رواں سال صنعت مضبوط طریقے سے بحال ہوگی۔
گزشتہ برس کے اختتام پر چین میں نوول کرونا وائرس ردعمل کو بہتر بنایا گیا تھا جس کے بعد یہ پہلی 5 روزہ تعطیلات تھیں۔ان میں 20 کروڑ مقامی دوروں اور سیاحت سے مجموعی طور پر 100 ارب یوآن (تقریباً 14.44 ارب امریکی ڈالرز) سے زائد آمدن کی توقع تھی۔
چینی سیاحتی اکیڈمی کے صدر دائی بن کے مطابق یہ چین کے سیاحتی شعبے میں ایک اہم موڑ ہے کیونکہ مارکیٹ حقیقی معنوں میں 2019 کی سطح پر واپس آگئی ہے۔
سفرکے شوقین شہریوں نے تعطیلات میں ملک بھر میں سیاحتی مقامات کا رخ کیا۔
ریلوے حکام کو توقع تھی کہ 27 اپریل سے 4 مئی کے دوران ریلوے کے ذریعے 12 کروڑ سے زائد مقامی سفر ہوں گے جو 2019 کی اسی مدت کی نسبت 20 فیصد زائد ہے۔
چین کے جنوبی صوبہ ہائی نان کے تفریحی جزیرے میں اپنے اہلخانہ کے ساتھ تعطیلات گزارنے والے سیاح ژانگ ژین یو نے بتایا کہ پہلا موقع ہے جب ہم گزشتہ 3 برس میں طویل سفر پر نکلے ہیں۔ "لوگ سمندر اور پہاڑوں کو پسند کرتے ہیں لیکن ہمیں یہاں لطف آتا ہے"۔
طویل عرصے سے ماند ہونے والی چہل پہل لوٹ چکی ہے۔ مبصرین کی رائے میں یوم مئی کی پرکشش تعطیلات نے چین میں سیاحت کی بحالی کو مضبوط کیا ہے۔
وزارت ثقافت و سیاحت کے مطابق پہلی سہ ماہی میں 1.2 ارب سے زائد مقامی دورے ہوئے جس سے 13 کھرب یوآن کی سیاحتی آمدن ہوئی جو گزشتہ برس کی نسبت بالترتیب 46.5 فیصد اور 69.5 فیصد زائد ہے۔
لاس اینجلس (شِنہوا) امریکہ میں نوول کرونا وائرس سے متعلق انتباہ آئندہ ہفتے ختم ہو جائے گا اور جو بائیڈن انتظامیہ کو اب بیرون ملک سے آ مدہ مسافروں یا وفاقی حکام کے لیے ویکسی نیشن کی ضرورت نہیں رہے گی۔
وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق انتظامیہ 11 مئی کے اختتام پر وفاقی ملازمین، وفاقی ٹھیکیداروں اور بین الاقوامی ہوائی مسافروں کے لیے نوول کرونا وائرس ویکسین کی شرط ختم کر دے گی۔
وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی محکمہ صحت اور انسانی خدمات (ایچ ایچ ایس) اور ہوم لینڈ سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ کی جا نب سے ہیڈ اسٹارٹ ایجوکیٹرز، طبی سہولیات میں کام کرنے والے کارکنوں اور زمینی سرحد پر موجود کچھ غیر مقامی افراد کے لیے ویکسی نیشن کی شرط کو ختم کرنے کے لیے کام شروع کیا جا ئے گا۔
نیو یارک ٹائمز کے مطابق چار پیراگراف پر مشتمل یہ مختصر بیان حالیہ امریکی تاریخ کے سب سے متنازع باب میں سے ایک کو بند کرتا ہے جس میں ویکسین کا مینڈیٹ ملک بھر میں ریپبلکنز اور ڈیموکریٹس کے درمیان سخت لڑائی کا مرکز بن گیا تھا۔
بائیڈن انتظامیہ نے 2021 میں ویکسین کی شرط کا حکم دیا تھا۔
امریکہ ، نیویارک میں سب وے اسٹیشن پر لوگوں کو ماسک پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔ (شِنہوا)
وائٹ ہاؤس کے مطابق جنوری 2021 سے اب تک ملک میں نوول کرونا وائرس سے ہونے والی اموات میں 95 فیصد کمی آئی ہے اور اسپتالوں میں داخل ہونے والوں کی تعداد میں تقریباً91 فیصد کمی واقع ہوئی۔
ہانگ کانگ(شِنہوا) ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے (ایچ کے ایس اے آر) کے چیف ایگزیکٹو جان لی نے ایک پریس کانفرنس کے دوران ضلعی سطح پر گورننس کو بہتر بنانے کی تجاویز کا اعلان کیا۔
لی نے 'ہانگ کانگ کا انتظام کرنے والے محب وطن' کے اصول کو مکمل طور پر نافذ کرنے اور ضلعی کونسلز کو ہانگ کانگ کے رہائشیوں کی فلاح و بہبود کی خدمت اور فروغ کے صحیح راستے پر واپس لانے کی ضرورت بارے زور دیا۔
ضلعی سطح پر گورننس کو بہتر بنانے کی تجاویز تین اصولوں پر مبنی ہیں۔اس میں قومی سلامتی کو اولین ترجیح کے طور پر رکھنا اور ایک ملک، دو نظام کے اصول کو مکمل اور ایمانداری سے نافذ کرنا شامل ہے۔
اس کے علاوہ اس میں 'ہانگ کانگ کا انتظام کرنے والے محب وطن' کے اصول پر مکمل طور پر عمل درآمد کرنا اور ایگزیکٹو قیادت کی حامل حکمرانی کا اظہار کر نا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کے تازہ ترین جائزے میں بنیادی طور پر دو اہم حصے شامل ہیں۔ اس میں نظام کو درست کرنے کے لئے کاموں کو بہتر بنانا اور ضلعی کونسلز کی ساخت میں اصلاحات کرنا اور اس کی افادیت کو بڑھانے کے لئے علاقائی گورننس ڈھانچے کو بہتر بنانا شامل ہے۔
سیول (شِنہوا) جنوبی کوریا کی وزارت صنفی امور نے کہا ہے کہ دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپان کے فوجی قحبہ خانوں میں جبری جنسی غلامی کا شکار ہونے والی جنوبی کوریا کی ایک خاتون رواں ہفتے انتقال کر گئی جس کے بعد زندہ بچ جانے والے متاثرین کی تعداد کم ہو کر 9رہ گئی ہے۔
وزارت صنفی مساوات اور عائلی امور کے مطابق متاثرہ خاتون منگل کے روز انتقال کر گئیں جن کی شناخت سوگوار خاندان کی درخواست پر ظاہر نہیں کی گئی۔
جنوبی کوریا میں سرکاری طور پر جنگ کے دوران جنسی غلامی کا شکار رہنے والے 240 متاثرین کا اندارج کیا گیا تھا جس میں اب صرف 9 باقی رہ گئے ہیں۔
زندہ بچ جانے والے متاثرین کی اوسط عمر 94.4 سال تھی جن میں سے آٹھ افراد کی عمر 90 سے 95 سال کے درمیان اور ایک شخص کی عمر 96 یا اس سے زیادہ تھی۔
جزیرہ نما کوریا پر 1910 سے 1945 تک جاپان نے نو آ با دیاتی نظام قائم کر رکھا تھا۔
مورخین کا کہنا ہے کہ بحرالکاہل کی جنگ سے پہلے اور اس کے دوران 4 لاکھ ایشیائی خواتین جاپانی فوجیوں کے قحبہ خانوں میں زبردستی، دھوکہ دہی اور اغوا ہو کر جنسی غلامی کا نشانہ بنیں جن میں سے زیادہ تر کا تعلق چین اور جزیرہ نما کوریا سے تھا۔
ٹوکیو (شِنہوا) ٹوکیو کے جنوبی شہر یوکوہاما میں ایک کانڈو بلڈنگ کی پارکنگ میں دھماکے کے نتیجے میں 6 گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئیں۔
شہر کی کانازاوا وارڈ میں واقع کانڈومینیم میں رہائش پذیر شخص نے بدھ کے روز پولیس کو مقامی وقت کے مطابق صبح 5 بج کر 10 منٹ پر واقعے کی اطلاع دی۔
کانازاوا تھانے کے مطابق آگ پر تقریباً ایک گھنٹے کے بعد قابو پا لیا گیا لیکن کانڈو کی کثیر المنزلہ پارکنگ میں کھڑی 6 مسافر گاڑیاں جل گئیں۔ آتشزدگی سے کوئی زخمی نہیں ہوا۔
پولیس نے کہا ہے کہ وہ واقعے کی تحقیقات جان بوجھ کر آگ لگانے کے شبے میں کر رہے ہیں۔
نئے پائی تاؤ (شِنہوا) چین اور میانمار دونوں ممالک کے درمیان جامع اسٹریٹجک تعاون کو مزید فروغ دینے پر آمادہ ہو گئے ہیں۔
میانمار کے دارالحکومت میں ملک کے رہنما من اونگ ہیلینگ سے ملاقات کے دوران چین کے وزیر خارجہ چھن گانگ نے کہا کہ چین میانمار کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے کیونکہ دونوں ہمسایہ ممالک 'پوکھ پھا' (برادرانہ) دوستی کا اشتراک کرتے ہیں۔
چھن نے کہا کہ چین میانمار کے ساتھ مشترکہ مستقبل کے لئے چین۔میانمار کمیونٹی کی تعمیر اور گلوبل ڈیویلپمنٹ ا ینی شیٹو ایٹو ، گلوبل سیکورٹی اینی شیٹو اور گلوبل سیولائزیشن اینی شیٹو کے اطلاق میں قیادت کے لئے تیار ہے۔
انہوں نے کہا کہ چین مخلصانہ طور پر امید کرتا ہے کہ میانمار استحکام اور قومی ترقی حاصل کرے گا۔ چین میانمار کے قومی حالات سے مطابقت رکھنے والی خصوصیات کے ساتھ میانمار کی ترقی کی راہ کی تلاش میں مدد کرے گا۔
چھن نے کہا کہ چین سیاسی تبدیلی کے مرحلے کو آگے بڑھانے اور ملک میں متعلقہ فریقین میں تنازعات ختم کرنے اور آئینی اور قانونی فریم ورک کے تحت قومی بحالی میں میانمار کے ساتھ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ عالمی برادری کو میانمار کی خودمختاری کا احترام کرنا چاہیے اور امن اور بحالی کے حصول کے لئے میانمار کی مدد میں تعمیری کردار ادا کرنا چاہیے۔
من اونگ ہیلینگ نے کہا کہ چین اور میانمار کے درمیان سفارتی تعلقات کو 70 سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے اور دونوں ممالک نے ہمیشہ ترقی کی رفتار اور بامعنی نتائج کے حصول کو برقرار رکھا ہے۔

بیجنگ (شِنہوا) کمیونسٹ یوتھ لیگ آف چائنہ (سی وائے ایل سی) کے کارکنوں کی تعداد دسمبر 2022 کے اختتام تک 7 کروڑ 35 لاکھ 80 ہزار تک پہنچ گئی۔
سی وائے ایل سی کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے جاری کئے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال کے اختتام تک چین بھر میں سی وائے ایل سی کے اداروں کی تعداد 40 لاکھ 90 ہزار سے زائد تھی۔
اسکولوں، کالجز اور جامعات میں سی وائے ایل سی کے اداروں کی تعداد 18 لاکھ 60 ہزار تھی جن میں 4 کروڑ طلبا رکن تھے۔
سی وائے ایل سی کے دیگر ادارے کاروباری اداروں، سرکاری اداروں ، شہری و دیہی حلقوں ، سماجی اداروں اور دیگر شعبوں میں تھے۔
دوحہ (شِنہوا) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے متنبہ کیا ہے کہ افغانستان کو آج کی دنیا میں سب سے بڑے انسانی بحران کا سامنا ہے۔
اقوام متحدہ کے سربراہ نے یہ بات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں چین، روس اور امریکہ سمیت 20 سے زائد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے خصوصی نمائندوں کے دو روزہ بند کمرہ اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس میں کہی۔
گوتریس نے کہا کہ اس وقت افغانستان میں 97 فیصد آبادی غربت کی زندگی بسر کررہی ہے جبکہ دو تہائی آبادی کو رواں سال زندہ رہنے کے لیے انسانی امداد کی ضرورت ہے۔
انہوں نے متنبہ کیا کہ اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی ردعمل منصوبے کے لئے 4 ارب 60 کروڑ امریکی ڈالرز درکار ہیں جس میں سے اب تک صرف 29 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز ملے ہیں۔ اس میں 94 فیصد رقم کم ہے۔
گوتریس نے اس بات پر بھی زور دیا کہ یہ ملاقات طالبان انتظامیہ کو تسلیم کرنے کے لئے نہیں بلکہ بین الاقوامی نقطہ نگاہ کے فروغ بارے تھی۔
اقوام متحدہ کے سربراہ نے صحافی کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وہ طالبان نمائندوں سے مناسب وقت پر ملاقات کریں گے جس کا وقت ابھی نہیں آیا ہے۔
انہوں نے خواتین اور لڑکیوں بارے طالبان کی منفی پالیسیوں پر بھی تنقید کی۔
طالبان نے دعوت نامہ موصول نہ ہو نے پر اس اجلاس میں اپنے نمائندے نہیں بھیجے تھے۔
سیول (شِنہوا) سیول کے ٹک سیوم پارک میں حیرت انگیز لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا جس میں 500 سے زائد ڈرونز نے حصہ لیا۔ یہ 8 روزہ سیول فیسٹا 2023 کی تقریبات کا حصہ تھا۔
شو سے شہر کا آسمان رات میں منور ہوگیا۔ متحرک اور دلکش پرفارمنس کے ذریعے سیول کی مختلف خصوصیات کو اجاگر کیا گیا۔
جنوبی کوریا ، سیول کے ٹک سیوم پارک میں لوگ ڈرون لائٹ شو دیکھ رہے ہیں۔ (شِںہوا)

فرانس ، پیرس کے پورٹ ڈی ورسیلاز نمائش مرکز میں چینی ثقافتی نمائش کے دوران ایک باورچی نوڈل کے ساتھ کرتب دکھا رہا ہے۔(شِنہوا)