• Columbus, United States
  • |
  • ١٢ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس | بیلٹ-اینڈ-روڈ-پہل

پاکستان بی آر آئی کے تحت سی پیک منصوبوں کی ب...

اسلام آباد(شِنہوا) وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک ) کے تحت منصوبوں کی بدولت ترقی کر رہا ہے۔

لاہور میں  منگل کو طلباء کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ سی پیک چین کے مجوزہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی ) کے تحت قسمت بدلنے والا منصوبہ ہے جس سے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد ملی ہے۔

وزیراعظم نے  کہا کہ پاکستان کو ایک دہائی قبل کچھ مشکلات کا سامنا تھا لیکن بی آر آئی کے آغاز سے انفراسٹرکچر کی ترقی اور دیگر کئی منصوبے سامنے آئے جس سے مختلف شعبوں کی ترقی کے لیے  راہ ہموار ہوئی ۔

 سی پیک کے تحت تعاون بڑھانے کے منصوبوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ زرعی شعبہ پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور ملک پیداوار بڑھانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور تحقیق کے لیے سی پیک کے تحت تعاون حاصل کرے گا۔

انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ ان کی حکومت ملک کے معاشی استحکام اور ترقی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے اور امید ہے کہ نوجوان نسل اعلیٰ تعلیم کے حصول میں اہم کردار ادا کرے گی۔

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین کے اعلیٰ سیاسی مشاورتی ادارے کی قائمہ کم...

بیجنگ(شِنہوا) چین کے اعلیٰ سیاسی مشاورتی ادارے عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کی 14ویں قومی کمیٹی کی چوتھی قائمہ کمیٹی کا منگل کو اجلاس  ہوا،جس میں ماحولیاتی تحفظ کو مضبوط بنانے اورایک خوبصورت چین کی تعمیر کو فروغ دینے پر غور کیا گیا۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور سی پی پی سی سی کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ ہوننگ نے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی۔

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چین کے نائب وزیر اعظم ہی لائی فینگ نے اجلاس میں رپورٹ پیش کی۔

انہوں نے آلودگی کے خاتمے ، ماحول دوست  اور کم کاربن کی منتقلی کو تیز کرنے، ماحولیات کی بحالی کو فروغ دینے، دوہرے کاربن اہداف کے حصول میں پیش رفت اور خوبصورت چین کی تعمیر کے لیے سلامتی کی بنیادوں کو مضبوط بنانے اور ماحولیاتی نظم و نسق کے نظام کو جدید بنانے کے لیے مسلسل کوششوں پر زور دیا۔

اجلاس کی صدارت سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سی پی پی سی سی کی قومی کمیٹی کے نائب چیئرمین شی تائی فینگ نے کی۔ شی نے سی پی پی سی سی کے ارکان پر زور دیا کہ وہ ماحولیاتی تحفظ اور انسانیت اور فطرت کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینے کے مقصد کے لیے حکمت سےکام لیتے ہوئے اجتماعی کوششیں کریں۔

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین میں مرکزی مالیاتی کانفرنس کا انعقاد

بیجنگ(شِنہوا)چین میں مرکزی مالیاتی  سرگرمیوں کی دوروزہ کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی جس سے چینی صدراور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے ایک اہم خطاب کیا۔

  چینی صدر شی جن پھنگ جو مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین بھی ہیں، نے مالیاتی شعبے کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو درپیش مشکلات کا تجزیہ کیا اور موجودہ اور مستقبل کے ادوار کے لیے متعلقہ حل پیش کیا۔

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین کا اسرائیل-فلسطین تنازعہ میں فوری جنگ بن...

اقوام متحدہ(شِنہوا) چین نے اسرائیل-فلسطین تنازعہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے ژانگ جون نے کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے جمعہ کو بھاری اکثریت سے ایک قرارداد منظورکی جس میں فوری اور پائیدار انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا تھا  ،یہ قرار داد درست سمت کی طرف ایک اشارہ ہے۔

سفیر نے کہا کہ چین تنازعہ کے فریقین سے ہر قسم کی لڑائی بند کرنے، فوری طور پر جنگ سے دستبردار ہونے، انسانی بنیادوں پر جنگ بندی اور صورتحال کو مزید  کشیدہ ہونے سے روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔

مستقل نمائندے نے کہا کہ کہ چین قابض طاقت کے طور پر اسرائیل سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ بین الاقوامی انسانی قانون کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، غزہ کا محاصرہ مکمل ختم کرے، فوری طور پر ہنگامی انخلاء کا حکم واپس اور بنیادی ضروریات کی فراہمی کی تیزرفتار بحالی کرے تاکہ انسانی حقوق کی اس سے بھی زیادہ بڑے پیمانے پر پامالی کو  روکا جا سکے۔

چین نے سرحد پار سفر کے لیے ہیلتھ ڈیکلریشن کی...

بیجنگ(شِنہوا) چین کے کسٹم ادارے نے ملک میں آنے اور بیرون جانے والے مسافروں کے لیے صحت کےلازمی ڈیکلریشن کی شرائط  کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن نے منگل کو ایک بیان میں بتایا کہ یکم نومبر سے، ملک  میں آنے اور باہر جانے والے مسافروں کو ہیلتھ ڈیکلریشن فارم فائل کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

تاہم بیان میں کہا گیا ہے کہ   بخار، کھانسی، قے اور اسہال جیسی متعدی بیماریوں کی علامات والے افراد کو کسٹم کے سامنے رضاکارانہ طور پرڈیکلریشن دینا ہوگااورجسمانی  درجہ حرارت کی جانچ ، وبائی امراض کی تحقیقات اور صحت اور قرنطینہ کے دیگر اقدامات میں کسٹم کے ساتھ تعاون کرنا ہوگا۔

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین اورغیر ملکی زرعی سائنسدانوں کا فصلوں کے...

بیجنگ (شِنہوا) چینی اورغیر ملکی زرعی سائنسدان عالمی غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے فال آرمی ورم جیسے نقصان دہ کیڑوں کی پائیدار روک تھام اور کنٹرول میں تعاون کو مضبوط بنائیں گے۔

چین کی اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز (سی اے اے ایس ) اور اقوام متحدہ کےادارہ برائے خوراک وزراعت  (ایف اے او) کے زیر اہتمام موسم خزاں کے لیے آرمی ورم مینجمنٹ پر عالمی سمپوزیم منگل کو بیجنگ میں شروع ہوا، جس کا مقصد آرمی ورم اور فصلوں کے لیے نقصان دہ دیگر کیڑوں کے خلاف عالمی کوششوں کو بہتر بنانا ہے۔

  فال آرمی ورم، امریکہ میں پایا جانے والا ایک مقامی کیڑا ہے جو 2016 سے دنیا کے 80 سے زائد ممالک میں پھیل چکا ہے۔ ماہرین کے مطابق، ایسے علاقے جہاں اس کیڑے نے پہلی بار حملہ کیا ہوا وہاں فصل کی پیداوار پر اس کے منفی اثرات بہت زیادہ ہوتے ہیں۔

   2019 میں، ایف اے او نے فصلوں کے کیڑوں کے اثرات کو کم کرنے کے لیے متعدد شراکت داروں کو ایک مربوط پلیٹ فارم فراہم کرنے کے لیے فال آرمی ورم کنٹرول کی ایک عالمگیر مہم شروع کررکھی ہے۔

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین میں رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں کے دو...

بیجنگ(شِنہوا)چین میں رواں سال کی  پہلی تین سہ ماہیوں کے دوران سڑک اور آبی راستے سے مسافروں کے سفری حجم میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

چینی وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق اس عرصے کے دوران ملک کے روڈ ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کے ذریعے تقریباً 3 ارب37 کروڑ مسافروں نےسفر کیا جوگزشتہ سا ل کی نسبت 20.9 فیصد زیادہ تعداد ہے۔

اسی عرصےمیں چین کی آبی گزرگاہوں کےذریعےکل 20کروڑ 31 لاکھ 60 ہزارمسافروں نے سفر کیا جو گزشتہ سال کی نسبت 120.9 فیصد تعداد ہے۔

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین سائنس و ٹیکنالوجی پر پہلی بیلٹ اینڈ روڈ...

بیجنگ (شِںہوا) چین کی جنوب مغربی بلدیہ  چھونگ چھنگ میں سائنس و ٹیکنالوجی پر پہلی بیلٹ اینڈ روڈ کانفرنس 6 سے 7 نومبر تک منعقد ہوگی۔

ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ کانفرنس کے دوران سائنس و ٹیکنالوجی میں بین الحکومتی تعاون، عوام سے عوام کے مابین تبادلوں، صنعتی اختراع اور ترقی، سائنسی تحقیق میں مثالی تبدیلی، مستقبل کی ادویات، اوپن سائنس اور بگ ڈیٹا پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔

کانفرنس کے 5 اہم حصے ہوں گے، جن میں افتتاحی تقریب، بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) سائنس و ٹیکنالوجی اختراع وزارتی اجلاس، موضوعاتی سرگرمیاں، گول میز اور نتائج کی نمائش اور ٹیکنالوجی کی اہم سرگرمیاں شامل ہیں۔

چھونگ چھنگ  کے نائب میئر ژانگ ان جیانگ نے بتایا کہ 70 سے زائد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے 300 سے زائد غیر ملکی شرکاء کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے جن میں نوبل انعام یافتہ، ماہرین تعلیم، ماہرین، اسکالرز اور یونیورسٹیز کے صدور شامل ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ چین کے ماہرین تعلیم، یونیورسٹیز کے صدور، سائنسی تحقیقی اداروں اور اہم کاروباری اداروں کے نمائندے بھی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

چین کے نائب وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی ژانگ گوانگ جن نے کہا ہے کہ چین نے 80 سے زائد بی آر آئی شراکت داروں کے ساتھ بین الحکومتی سائنس و ٹیکنالوجی تعاون معاہدوں پر دستخط کئے ہیں جو مشترکہ طور پر ایک جامع، کثیر سطح اور وسیع پیمانے پر سائنس و ٹیکنالوجی تعاون کا نمونہ بنارہے ہیں۔

ژانگ نے کہا کہ چین بین الاقوامی سائنسی و تکنیکی تبادلوں اور تعاون میں فروغ کے لئے مزید اقدامات کرے گا اور عالمی مسابقت کے ساتھ ایک کھلے اختراعی ماحولیاتی نظام کی تعمیر میں تیزی لائے گا۔

کانفرنس کا انعقاد وزارت سائنس و ٹیکنالوجی، چائنیز اکیڈمی آف سائنسز، چائنیز اکیڈمی آف انجینئرنگ، چائنہ ایسوسی ایشن فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، بلدیہ چھونگ چھنگ عوامی حکومت اور سیچھوان صوبائی عوامی حکومت نے مشترکہ طور پر کیا ہے۔

چین میں اکتوبر کے دوران غیر پیداواری شعبے می...

بیجنگ (شِنہوا) چین میں اکتوبر کے دوران خدمات کی بحالی اور ایک مضبوط تعمیراتی صنعت کی بدولت غیر پیداواری سرگرمی میں توسیع کا سلسلہ برقرار رہا ہے۔

قومی ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر میں ملک کے غیرپیداواری شعبے کا پرچیزنگ منیجرز انڈیکس 50.6 رہا۔

انڈیکس میں 50 سے اوپر کی ریڈنگ توسیع اور 50 سے کم کی ریڈنگ سکڑاؤ کو ظاہر کرتی ہے۔

قومی ادارہ شماریات کے سینئر شماریات دان ژاؤ چھنگ ہی نے بتایا کہ قومی دن کی تعطیلات میں سیاحت اور کھپت کی بدولت خدمات شعبے میں تیزی سے ترقی ہوئی  جبکہ اس کے علاوہ تعمیراتی صنعت میں بھی توسیع ہوئی ہے۔

اکتوبر میں خدمات شعبے کا ذیلی انڈیکس 50.1 تھا جبکہ خاص طور پر ٹرانسپورٹ، رہائش اور کھانے پینے میں کاروباری سرگرمیاں 55 سے اوپررہیں۔

ژاؤ نے کہا کہ رواں ماہ تعمیراتی شعبے میں تیزرفتار ترقی برقراررہی اور کاروباری سرگرمیوں بارے اس کا ذیلی انڈیکس 53.5 رہا۔

اس شعبے میں سرگرمیوں کی توقعات ناپنے والا ذیلی انڈیکس 61.4 رہا جو تعمیراتی اداروں میں امید کی علامت ہے۔

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین، لاٹری فروخت میں 58.3 فیصد اضافہ

بیجنگ(شِںہوا) چین میں ستمبر کے دوران لاٹری ٹکٹ کی فروخت گزشتہ برس کی نسبت 58.3 فیصد اضافے سے 52.77 ارب یوآن (تقریباً 7.35 ارب امریکی ڈالرز) تک پہنچ گئی۔

وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک کے فلاحی نظام کو سہارا دینے والے لاٹری ٹکٹ کی فروخت گزشتہ ماہ 18.21 ارب یوآن سے زائد رہی جو ایک برس قبل کے مقابلے میں 47.9 فیصد یا 5.89 ارب یوآن زائد ہے۔

وزارت نے بتایا کہ کھیلوں کی صنعت میں معاونت کرنے والے لاٹری ٹکٹ کی فروخت گزشتہ برس کی نسبت 64.5 فیصد اضافے سے 34.56 ارب یوآن سے زیادہ ہوگئی۔

چین کے لاٹری انتظامی قوانین کے مطابق ٹکٹوں کی حاصل کردہ رقم انتظامی اخراجات ، عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں اور انعامات میں استعمال کی جاتی ہے۔

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

پاکستان ۔ راولپنڈی ۔ روزمرہ زندگی

راولپنڈی کے مضافات میں غروب آفتاب کے وقت بچے ٹائروں سے کھیل رہے ہیں۔ (شِنہوا)

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین ۔ شنشی ۔ حیرت انگیز لائیو ڈرامہ

چین ، شمالی صوبے شنشی کے شہر جن ژونگ میں فنکار ایک شاندار لائیو ڈرامہ "سی پھنگ یاؤ اگین" پیش کر رہے ہیں۔ (شِنہوا)

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین ۔ شین ژو 16 ۔ واپسی

چین ، شمالی اندرون  منگولیا خود اختیارخطے میں ڈونگ فینگ لینڈنگ سائٹ پر اترنے والے شین ژو 16 انسان بردار خلائی جہاز کے واپسی کیپسول کے باہر خلا باز جنگ ہائی پھنگ کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِںہوا)

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین ۔ چھونگ چھنگ ۔ شہری نظارہ

چین، جنوب مغربی بلدیہ چھونگ چھنگ میں ایک خاتون سیاح  تصاویر بنارہی ہے۔ (شِنہوا)

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

روس ۔ ماسکو ۔ چین ۔ اجناس میلہ

روس ، ماسکو  میں منعقدہ 7 ویں چائنہ اجناس میلے میں لوگ  چینی مٹی کے برتن دیکھ رہے ہیں۔ (شِنہوا)

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

روس ۔ ماسکو ۔ چین ۔ اجناس میلہ

روس ، ماسکو  میں منعقدہ 7 ویں چائنہ اجناس میلے میں لوگ  چینی مٹی کے برتن دیکھ رہے ہیں۔ (شِنہوا)

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

2 لاکھ 8 ہزار سے زائد چینی سیاحوں کی فلپائن...

منیلا (شِنہوا) رواں سال جنوری سے ستمبر کے دوران 2 لاکھ 7 ہزار 932 چینی سیاحوں نے فلپائن کا دورہ کیا۔

محکمہ سیاحت کے تازہ ترین اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے نمائندہ مارون ریلو نے کہا کہ 2023 کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران فلپائن آنے والے 40 لاکھ 38 ہزار 379 غیرملکی سیاحوں میں سے 5.15 فیصد چینی تھے۔

ایوان نمائندگان کی کمیٹی برائے سیاحت کے نائب چیئرمین ریلو نے بتایا کہ اس عرصے میں جنوبی کوریا سے 10 لاکھ 64 ہزار 77 سیاح آئے جو 26.35 فیصد کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ اس کے بعد امریکی سیاحوں کا نمبر آتا ہے جن کی تعداد 7 لاکھ 15 ہزار 744 تھی جبکہ جاپانی 2 لاکھ 20 ہزار 604 کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے ۔

انہوں نے محکمہ سیاحت پر زور دیا کہ وہ فلپائن کوغیرملکی تعطیلات منانے والوں کی منزل اور بین الاقوامی اجلاسوں، کنونشنز اور نمائشوں کے مرکز کے طور پر تشہیر کے لئے "رائفل مارکیٹنگ" کا انتخاب کرے جو "شاٹ گن مارکیٹنگ" کے برخلاف ہے۔

تشہیری اصلاحات میں "رائفل مارکیٹنگ" انفرادی مارکیٹس کو ہدف بناتی ہے جبکہ "شاٹ گن مارکیٹنگ" کا ہدف کسی مخصوص مارکیٹ کی بجائے پوری عالمی مارکیٹ ہوتا ہے۔

ریلو نے بتایا کہ فلپائنی حکومت نے اگلے سال 1.26 ارب پیسو (تقریباً 2 کروڑ 22 لاکھ امریکی ڈالر) کا بجٹ مختص کیا ہے تاکہ فلپائن کو غیرملکی سیاحوں سے اچھے طریقے سے متعارف کرایا جاسکے۔

چین، چھنگ ڈاؤ میں سابق اعلیٰ بلدیاتی سیاسی م...

بیجنگ (شِںہوا) چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر چھنگ ڈاؤ میں بلدیات کے سابق سینئر سیاسی مشیر جی بن چھانگ کے خلاف رشوت ستانی کا مقدمہ چلایا گیا۔

جی کا مقدمہ چین کے مشرقی صوبے جیانگ سو کے عوامی استغاثہ نے قومی نگراں کمیشن کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد دائر کیا تھا۔

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفر نس کی چھنگ ڈاؤ بلدیاتی کمیٹی کے سابق چیئرمین جی پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ انہوں نے شان ڈونگ کے نائب گورنر سمیت اپنے مختلف عہدوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دوسروں کو فائدے دیئے اور اس کے عوض بھاری رقم اور قیمتی سامان وصول کیا۔

استغاثہ نے ملزم کو اس کے قانونی حقوق سے آگاہ کیا۔ اس سے تفتیش کی اور وکیل صفائی کی رائے سنی۔

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

پشاور سے افغان مہاجرین کی وطن واپسی

اسلام آباد (شِنہوا) پشاور کے نواحی علاقے میں افغان مہاجرین اپنے گھروں کو واپسی کے منتظر ہیں۔

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کے مطابق پاکستان  میں اس وقت 14 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ افغان مہاجرین موجود ہیں جنہیں اپنے ملک واپس جا نے کا کہا گیا ہے۔

پشاور کے نواحی علاقے میں افغان مہاجرین اپنے آبائی ملک واپسی کے لئے رجسٹریشن کرارہے ہیں۔ (شِنہوا)

پشاور کے نواحی علاقے میں ایک ٹرک میں افغان مہاجر بچے وطن واپسی کا انتظار کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

پشاور کے نواحی علاقے میں ایک افغان مہاجر بچی کو ٹرک میں دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)

پشاور کے نواحی علاقے میں ایک افغان مہاجر بچہ اپنے آبائی وطن واپسی کا منتظر ہے۔ (شِنہوا)

چین، شین ژو 16 میں سوار خلا باز بحفاظت زمین...

جیوچھوان (شِنہوا) چین کا شین ژو۔ 16 انسان بردار مشن کامیاب رہا اور شین ژو-16 کے خلاباز اچھی صحت کے ساتھ زمین پر واپس پہنچ گئے۔

چائنہ انسان بردار خلائی ایجنسی کے مطابق شین ژو-16 کا واپسی کیپسول منگل کی صبح 8 بجکر 11 منٹ (بیجنگ وقت) پر چین کے شمالی اندرون منگولیا خوداختیارعلاقے میں واقع ڈونگ فینگ لینڈنگ سائٹ پر اترا۔

واپسی کیپسول شین ژو ۔16 کے مدار میں زیرگردش کیپسول صبح 7 بجکر 21 منٹ پر الگ ہوا تھا جس کے بعد بریک انجن  میں شعلہ بھڑکا اور واپسی کا کیپسول پروپلشن کیپسول سے الگ ہو گیا۔

واپسی کیپسول کے اترنے کے فوراً بعد زمین پر موجود  امدادی ٹیم لینڈنگ مقام پر پہنچ گئی جبکہ طبی عملے نے تصدیق کی ہے کہ خلابازوں کی صحت اچھی ہے۔

چین نے 30 مئی 2023 کو انسان بردار خلائی جہاز شین ژو-16 لانچ کیا تھا۔ یہ چین کے خلائی اسٹیشن کے لئے عملی شکل اختیار کرنے اور ترقی کے مرحلے میں پہلا عملہ بردار مشن تھا۔

عملے نے 154 دن مدار میں گزارے اور مجموعی طور پر 70 خلائی تجربات کئے۔ انہوں نے خلا میں چہل قدمی کی، خلائی اسٹیشن سے لیکچر دیا اور کئی بار خلائی اسٹیشن سے سامان باہر نکالنے میں مدد دی۔

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

سا بق چینی وزیر اعظم لی کھ چھیانگ کی آخری رس...

بیجنگ (شِںہوا) سا بق چینی وزیر اعظم اور  کامریڈ لی کھ  چھیانگ کی آخری رسومات جمعرات کو بیجنگ میں ادا کی جائیں گی۔

لی کھ چھیانگ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی  17 ویں، 18 ویں اور 19 ویں مرکزی کمیٹیوں کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور ریاستی کونسل کے سابق وزیر اعظم تھے۔

انہیں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کا ایک بہترین رکن، ایک آزمودہ اور وفادار کمیونسٹ سپاہی اور ایک شاندار ادنیٰ انقلابی، سیاستدان ، پارٹی اور ریاستی رہنما کی حیثیت سے سراہا جاتا ہے۔

ان کی باقیات 27 اکتوبر کو ایک خصوصی پرواز کے ذریعے شنگھائی سے بیجنگ منتقل کردی گئی ہیں۔

ان کے انتقال کے سوگ میں جمعرات کو تیان آن من اسکوائر، شِںہوامین ، عظیم عوامی ہال، بیجنگ میں وزارت خارجہ، کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی کمیٹیوں کے مقامات ، صوبائی حکومتوں ،ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطے ، مکاؤ خصوصی انتظامی خطے ، سرحدی بندرگاہوں ، سمندری بندرگا ہوں ، ہوائی اڈوں چینی سفارتخانوں اور قونصل خانوں پر پرچم سرنگوں رہے گا ۔

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

شمالی کوریا نے انگولا میں سفارت خانہ بند کر...

شمالی کوریا نے لوانڈا میں اپنا سفارتی مشن بند کر دیا ہے جس کے بعد سفیر جو پیانگ چول نے صدر جاو لورینچو سے الوداعی ملاقات بھی کی ہے،شمالی کوریا نے انگولا کے ساتھ 1975میں سفارتی تعلقات قائم کیے تھے جسے 1988میں بعض نامعلوم وجوہات کی بنا پر بند کر دیا گیا تھا البتہ سال 2013میں اسے دوبارہ بحال کر دیا تھا،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا پر پابندیوں کے تحت انگولا سے سال 2017میں شمالی کوریائی تعمیراتی کمپنی مانسودائی انگولا اور دیگر تمام معاہدوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا تھا،اس سے قبل گزشتہ ہفتے شمالی کوریا نے یوگنڈا میں بھی اپنا سفارت خانہ بند کر دیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

بھارتی حکومت قطر میں سزائے موت پانے والے بھا...

بھارت کے وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت قطر کی ایک عدالت کی طرف سے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت پانے والے بحریہ کے 8سابق اہلکاروں کی رہائی کو یقینی بنانے کے لیے تمام کوششیں کرے گا،غیرملکی میڈیاکے مطابق سبرامنیم جے شنکر نے کہا کہ انہوں نے حراست میں لیے گئے سابق بھارتی ہلکاروں کے اہل خانہ سے ملاقات کی ہے اور انہیں بتایا ہے کہ حکومت ان کے کیس کو سب سے زیادہ اہمیت دے رہی ہے،دوسری جانب قطر نے اس معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے اور نہ ہی الزامات کی تفصیلات ظاہر کی ہیں،علاوہ ازیں بھارتی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آر ہری کمار نے صحافیوں کو بتایا کہ حکومت کی جانب سے ہمارے اہلکاروں کو ریلیف حاصل کرنے کے لیے ہر کوشش کی جا رہی ہے،ہندو اخبار نے اطلاع دی کہ یہ افراد تیسرے ملک کے لیے جاسوسی کر رہے تھے، جب کہ ٹائمز آف انڈیا نے کہا کہ مختلف رپورٹس میں دعوی کیا گیا ہے کہ ان پر اسرائیل کے لیے جاسوسی کا الزام لگایا گیا ہے،اسرائیلی حکومت نے اس معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ واضح رہے کہ قطر کی عدالت نے بھارتی بحریہ کی جانب سے جاسوسی کے لیے بھیجے جانے والے 8سابق اہلکاروں پر جرم ثابت ہونے کے بعد سزائے موت سنائی تھی۔ قطری عدالت کی جانب سے سزائے موت سنائے جانے کے فیصلے کی بھارتی وزارت خارجہ نے بھی تصدیق کی تھی،بھارتی بحریہ کے سابق اہلکاروں کو 2022میں قطر کے خلاف اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے پر گرفتار کر کے جیل بھیجا گیا تھا جس کے بعد ان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز ہوا اور اس دوران گرفتار اہلکاروں کو اپنی صفائی پیش کرنے کا مکمل موقع فراہم کیا گیا،بھارتی ایجنسیاں جاسوس اہلکاروں کو مسلسل مدد فرہم کرتی رہیں جبکہ جاسوس اہلکار داہرا گلوبل ٹیکنالوجی میں چھوٹی آبدوزیں بنانے جیسے ایک حساس نوعیت کے منصوبے پر کام کررہے تھے،بھارتی جاسوس فوجی اہلکاروں میں کیپٹن نوتیج سنگھ گل،برندرہ کمار ورما، سورابھ وشست،کمانڈر امت نگپال، پریندو تواری، سگناکر پکالا،سنجیو گپتا اور ملاح راجیش شامل ہیں،بھارت کے جاسوسی کے نیٹ ورک پر دنیا بھر میں ایک عرصے سے تشویش پائی جا رہی ہے۔ اس سے پہلے بھی پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے پر ہندوستانی حاضر سروس نیول آفیسر کلبوشن یادیو کو میں رنگے ہاتھوں گرفتار کیا جا چکا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

400کروڑ دو، مکیش امبانی کو قتل کی تیسری دھمک...

بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کو 20کروڑ بھارتی روپے نہ دینے کی صورت میں قتل کی دھمکی دینے والے افراد نے اب 400کروڑ دینے کا مطالبہ کردیا،کچھ روز قبل مکیش امبانی کو ای میل پر قتل کی دھمکی موصول ہوئی تھی جس میں کہا گیاتھا کہ 20کروڑ روپے ادا کرو ورنہ ہمارے پاس بھارت کے بہترین شوٹرز ہیں،جب مکیش امبانی کی جانب سے اس ای میل پر کسی بھی قسم کے ردعمل کا اظہار نہ کیا گیا تو اگلے ہی روز ان کو بھیجی گئی ای میل میں 20کروڑ کے بجائے 200کروڑ بھارتی روپے کا مطالبہ کیا گیا،ای میل میں کہا گیا تھا کہ پچھلی ای میل کا جواب نہ دینے کی وجہ سے رقم 20کروڑ روپے سے بڑھا کر 200کروڑ روپے کردی گئی ہے،اس ای میل کے بعد مکیش امبانی کے سکیورٹی انچارج کی جانب سے نامعلوم شخص کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی تاہم اب بتایا جارہا ہے کہ مکیش امبانی کو ایک بار پھر قتل کی دھمکی مصول ہوئی ہے، ای میل پر موصول ہوئی اس تیسری دھمکی میں کہا گیا ہے کہ چونکہ مکیش امبانی نے ہماری گزشتہ 2ای میل کا جواب نہیں دیا اس لیے اب مطالبے کی رقم 400کروڑ کردی گئی ہے،ای میل کے مطابق اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کی سکیورٹی کتنی اچھی ہے ہماری ایک گولی آپ کو جان سے مارسکتی ہے،دوسری جانب تینوں دھمکیوں کے پیش نظر بھارتی پولیس نے مکیش امبانی کے گھر انتیلیا کی سکیورٹی میں اضافہ کردیاہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

امریکا میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر قتل، ملزم گرف...

امریکا میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر طلعت جہاں کو ہیوسٹن میں چاقو مار کر قتل کردیا گیا،رپورٹس کے مطابق52سالہ ڈاکٹر طلعت جہاں خان کو ہفتے کی دوپہر امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں ان کی رہائشی بلڈنگ میں چاقو بردار حملہ آور نے قتل کیا،حملہ آور نے ڈاکٹر طلعت خان پر متعدد وار کیے اور وہ زخمیوں کی تاب نہ لاکر چل بسیں،ابتدائی تحقیقات میں قتل کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں،تاہم بعد ازاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے امریکا میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر طلعت جہاں خان کو قتل کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا،رپورٹس کے مطابق 24سالہ حملہ آور سفید فام مائلز جوزف فرِیڈ رِیش پر قتل کی فردِ جرم بھی عائد کر دی گئی ہے،پولیس نے قتل کی وجہ جاننے کے لیے تفتیش شروع کر دی ہے،ڈاکٹر طلعت کے رشتہ داروں کو کہنا ہے کہ انہوں نے اس سے پہلے ملزم کو کبھی نہیں دیکھا، وہ رواں سال جولائی میں واشنگٹن سے ٹیکساس منتقل ہوئی تھیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

ہندوستانی ریاست اتر پردیش مسلمانوں سے نفرت م...

2015سے اب تک مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم میں ہندوستانی ریاست اترپردیش 418واقعات کے ساتھ سر فہرست ہے،اتر پردیش مسلمانوں کے خلاف لو جہاد، حلال جہاد، گھر واپسی، بیٹی بچاو بہو لاو، حجاب بندی اور گور کھشا جیسی مہمات کا گڑھ بھی ہے جبکہ بی جے پی کی زیر حکومت ریاست اتر پردیش 2022میں اقلیتوں کے خلاف 13ہزار جرائم کے ساتھ سر فہرست رہی ،2016کی بھارتی وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق اتر پردیش میں قیدیوں میں سب سے زیادہ تعداد مسلمانوں کی ہے، 18ہزار سے زائد مسلمان زیر التوا مقدمات میں اتر پردیش کی جیلوں میں قید ہیں جبکہ پولیس مقابلوں میں مرنے والوں میں بھی مسلمان سب سے زیادہ ہیں،مودی سرکار نے 2016سے اتر پردیش کے 21ہزار مدرسہ اساتذہ کی تنخواہیں بھی بند کر رکھی ہیں،2015میں محمد اخلاق کو گائے ذبح کرنے کے شک پر ہندو مجمے نے موت کے گھاٹ اتار دیا تھا لیکن پولیس نے اسکے بھائی پر ہی مقدمہ کر دیا اور 2017میں انہی 15قاتلوں کو یوگی سرکار نے سرکاری نوکریوں سے نواز دیا،5 مارچ 2019 کو میرٹھ میں زمین پر قبضہ کرنے کے لیے بی جے پی رہنما نے مسلمانوں کی 200سے زائد جھونپڑیوں کو جلا ڈالا،رمضان میں عید کی نماز ادا کرنے پر1700مسلمانوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا، رواں سال اپریل میں انتہا پسند ہندو رہنما یاتی نر سنگھ آنند نے پیروکاروں کو خانہ کعبہ پر حملہ کرنے کی ترغیب بھی دی،اپریل 2023میں مسلمان سیاستدان عتیق احمد کو بھائی سمیت انتہا پسند ہندووں نے پولیس کی حراست کے دوران لائیو کیمرے کے سامنے گولیوں سے بھون ڈالا، رواں ماہ بھارتی مظفر نگر کے نیہا پبلک سکول کی ہندو ٹیچر نے 7سالہ محمد التمش کو سبق یاد نہ کرنے پر باقی بچوں سے تھپڑ لگوائے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

حزب اللہ سے بہت زیادہ توقعات ہیں اور وہ فلسط...

حماس کے بین الاقوامی تعلقات کے دفتر کے سربراہ موسی ابو مرزوق نے کہا کہ انہیں حزب اللہ سے بہت زیادہ توقعات ہیں اور وہ فلسطینی انتظامیہ کے رویے پر حیران ہیں،ابو مرزوک نے قطر میں قائم الجزیرہ ٹیلی ویژن کو دیے گئے بیان میں کہا کہ ہمیں حزب اللہ اور مغربی کنارے میں اپنے بھائیوں سے بہت توقعات تھیں، ہم فلسطینی انتظامیہ میں اپنے بھائیوں کے رویے پر شرمندہ ہیں، ابو مرزوق نے کہا کہ بہت سے غیر ملکیوں نے ہمیں بتایا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے ارکان اور کچھ عرب ممالک خفیہ طور پر مغرب سے حماس کو ختم کرنیکا مطالبہ کر رہے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

غزہ ہسپتالوں کو تحفظ فراہم کیا جانا چاہیے، س...

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ (غزہ کی پٹی میں)ہسپتالوں کی حفاظت ہونی چاہیے اور انہیں تنازعات کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا،اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفین دوجارک نے روزانہ کی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل تدروس گھبریاسوس نے مریضوں کو نقصان پہنچائے بغیر تنازعہ والے علاقے (غزہ کی پٹی)میں ہسپتالوں کو خالی کرنا ممکن نہیں ہے اور سیکرٹری جنرل کے ان الفاظ کی مکمل حمایت کرتے ہیں،انہوں نے کہا کہ سیکرٹری جنرل ہسپتالوں کو نشانہ بنانے کے خلاف ہیں، ہسپتالوں کو تحفظ فراہم کرنے کی ضرورت ہے،دوجارک نے کہا کہ ہسپتالوں کو تنازعات کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا اور ہسپتالوں میں موجود لوگوں کو تحفظ فراہم کرنا چاہیے،دوجارک نے اس بات پر زور دیا کہ اقوام متحدہ غزہ کی پٹی میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ کرتا رہے گا اور اس سمت میں کوششیں جاری رکھے گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

گوجرانوالہ ،شوہر نے دوسری بیوی کیساتھ ملکرپہ...

گوجرانوالہ میں کوٹ لدھا میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے،شوہر نے دوسری بیوی کے ساتھ ملکر پہلی بیوی کو مبینہ طور پر پٹرول چھڑ ک کر آگ لگا دی۔ پنجاب پولیس کا کہنا ہیکہ متاثرہ خاتون کوتشویشناک حالت کے پیش نظر لاہور ریفر کردیا گیا جہاں اسکا علاج جاری ہے۔پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم نصیرکو گرفتار کرلیا، ملزم نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ بیوی نے خود پیٹرول چھڑک کر اپنےآپ کو آگ لگائی،تاہم متاثرہ خاتون شمائلہ کا کہنا ہے کہ اسکی سوتن نے اس پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ افسوسناک واقعہ دو روز قبل پیش آیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

اسلام آباد، پاک چین جوائنٹ ریسرچ سنٹر برائے...

چین اور پاکستان کے درمیان سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی کے پلیٹ فارم چین پاکستان جوائنٹ ریسرچ سینٹر آن ارتھ سائنسز (سی پی جے آر سی)کا قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں افتتاح کیا گیا۔ چائنہ اکنامک نیٹ کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سی پی جے آر سی کے ڈائریکٹر جنرل چوئی پینگ نے کہا کہ دونوں ممالک کے محققین مشترکہ طور پر پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اور مقامی پائیدار ترقی پر ارضیاتی آفات اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کا مطالعہ اور جائزہ لیں گے۔ چائنہ اکنامک نیٹ کے مطابق سی پیک کے علاقے اکثر قدرتی خطرات کا شکار ہیں۔ اس کا ماحول اور ماحولیاتی نظام نازک ہے، اور سماجی و اقتصادی ترقی متعدد رکاوٹوں سے متاثر ہوتی ہے، جس سے مقامی لچک اور پائیدار ترقی متاثر ہوتی ہے. تحقیق کے ذریعے ان چیلنجز سے نمٹنا اور سی پیک کی پائیدار ترقی کی حمایت دونوں ممالک کے سائنسدانوں کا مشترکہ ہدف ہے۔ قائد اعظم یونیورسٹی کے ارتھ سائنسز ڈپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ پروفیسر شاہد اقبال نے کہا کہ یہ پاکستان میں تعلیمی اداروں اور نوجوان طلبا کے لیے چین میں ارتھ سائنسز کے شعبے میں جدید تحقیق تک رسائی حاصل کرنے کا ایک بہت اچھا موقع ہے۔ چائنہ اکنامک نیٹ کے مطابق افتتاحی تقریب میں دونوں ممالک کے طلبا، اسکالرز اور حکام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ موسمیاتی آفات کے خلاف سائنس ٹیک تعاون کو فروغ دینے اور ٹیلنٹ ٹریننگ کے مقصد سے یہ تحقیقی مرکز چین اور پاکستان کے درمیان ایک قومی پلیٹ فارم کے طور پر کام کرے گا، جس میں تعمیرات، ماحولیات، ماحولیات، آفات میں کمی اور پائیدار ترقی کا احاطہ کرنے والے تحقیقی شعبے شامل ہوں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

فیصد گھریلو صارفین کا ٹیرف نہیں بڑھایا گیا ہ...

نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ57فیصد گھریلو صارفین کا ٹیرف نہیں بڑھایا گیا ہے،آج جو آئل اور گیس کی قیمت نکال رہے ہیں وہ اس سال سے بہت کم ہے،تیل اور گیس کم نکل رہی ہے اس لئے آر ایل این جی برآمد کرنا پڑتی ہے،آر ایل این جی گیس کی قیمت لوکل گیس سے دگنی ہے،2013-14میں گیس کی قیمت میں 18ارب کانقصان سالانہ تھا،روٹی تندور والی گیس کی قیمت میں اضافہ نہیں کیاگیا،روٹی تندور والی گیس کی قیمت میں استحکام رہے گا،یوریا کھاد صنعت کیلئے 45ارب روپے سبسڈی ہوگی۔منگل کے روز اسلام آباد میں نگران وفاقی وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا کہ گیس کی قیمتوں کے حوالے سے عوام کو آگاہی دینا چاہتے ہیں،گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنا مشکل فیصلہ ہے،گزشتہ دس سال سے گیس کے ذخائر میں کمی آرہی ہے،گیس کی کمی کو پورا کرنے کیلئے آر ایل این جی درآمد کی جاتی ہے،ماضی کی نسبت اس سال صارفین گیس سے 573ارب کی گیس چارج کرتے،جبکہ اس کا ٹارگٹ 916ارب تھا،اگریہ قیمتیں نہ بڑھتی تواس سال بھی 400ارب کا نقصان ہوتا،اگر ماضی میں گیس کی قیمتوں کو ایڈجسٹ کیا جاتا تو اتنا زیادہ اضافہ نہ کرنا پڑتا۔انہوں نے کہا کہ2013-14میں گیس کی قیمت میں 18ارب کانقصان سالانہتھا،57فیصد گھریلو صارفین کا ٹیرف نہیں بڑھایا گیا ہے،آج جو آئل اور گیس کی قیمت نکال رہے ہیں وہ اس سال سے بہت کم ہے،تیل اور گیس کم نکل رہی ہے اس لئے آر ایل این جی برآمد کرنا پڑتی ہے،آر ایل این جی گیس کی قیمت لوکل گیس سے دگنی ہے،

ماضی میں جو پالیسی تھی اس حساب سے اس سال چارج کرنا ضروری تھا،ہر سال یہ نقصان بڑھتا گیا ہے،آج دس سال بعد879ارب کے نقصان پر کھڑے ہیں۔نگران وزیر توانائی نے کہا کہ بجلی کا زیادہ سے زیادہ بل 1300روپے آئے گا،بقیہ گیس صارفین کے گیس اخراجات کے باعث ان کا ٹیرف بڑھے گا،ہم نے انکم لیول دیکھ کر ٹیرف بڑھایاہے، امیر آدمی پر زیادہ ٹیرف جبکہ غریب آدمی پر کم چارج کیا جائے گا،روٹی تندور والی گیس کی قیمت میں اضافہ نہیں کیاگیا،روٹی تندور والی گیس کی قیمت میں استحکام رہے گا،روٹی تندور والوں کی مد میں دوارب روپے سبسڈی دی جائے گی۔انہوںنے کہاکہ فرٹیلائزر کے ماری پٹرولیم کے سسٹم میں 85فیصد فرٹیلائزرکمپنی کو گیس ملتی ہے،جس کے ذریعے کسانوں کیلئے یوریا بنتا ہے،اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی،سوئی ناردرن میں 70روپے اسلئے بڑھائے گئے کہ اسے ماری کے بعد قانونی طورپر لانا ضروری تھا، اس کے ذریعے فرٹیلائزر اور یوریا پر کوئی فرق نہیں پڑے گا،شمال اور جنوب میںنئی اور پرانی صنعتوں کو یکساں نرخ پر گیس ملے گی،صنعت میں شمال اور جنوب میں الگ الگ گیس کی قیمت چارج کی جاتی ہے،ہم نے اس میں کمی کرنے کی کوشش کی، شمال میں کچھ صنعتیں جنوب کی نسبت گیس کی قیمت پر ڈبل چارج کرتی تھی،جنوب میں گیس کے ذخائر زیادہ ہیں اس وہاں کوئی قیمت نہیں بڑھائی گئی،یوریا کھاد صنعت کیلئے 45ارب روپے سبسڈی ہوگی،حکومت اب بھی گھریلو صارفین کو 139ارب روپے زراعانت دے رہی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

نگران وزیراعظم سے گورنر پنجاب کی ملاقات، باہ...

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم انوار الحق کی گورنر ہاوس آمد پر محمد بلیغ الرحمان نے ان کا استقبال کیا، نگران وزیراعظم اور گورنر پنجاب نے پنجاب حکومت کی کارکردگی اور صوبے میں جاری منصوبوں پر پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ گورنر پنجاب نے وزیر اعظم کو ہائر ایجوکیشن کمیشن کی یونیورسٹیوں کو سالا نہ فنڈنگ میں خاطر خواہ کمی کے مسئلے کی طرف متوجہ کیا۔ محمد بلیغ الرحمان نے کہا کہ یونیورسٹیاں ہائر ایجوکیشن کمیشن کی سالانہ فنڈنگ میں کمی کے باعث خسارے کا شکار ہیں، ہائر ایجوکیشن کمیشن یونیورسٹیوں کی فنڈنگ میں اضافہ اور مالی معاملات میں بہتری لانے میں مدد کرے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے معاملے میں تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت اپنے مینڈیٹ کے مطابق اپنی ذمہ داریوں سے عہدہ برآں ہونے بالخصوص معاشی ترقی کیلئے بھرپور کوششیں کر رہی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

سعودی عرب ،چینی کمپنی کی جانب سے بلڈنگ مٹی...

چینی کمپنی کی جانب سے سعودی عرب میں بلڈنگ مٹیریل کی دو روزہ نمائش 6 نومبر کو شروع ہو گی ۔چینی کمپنی شانڈونگ نائیس بلڈنگ میٹریل کمپنی لمیٹڈ کے زیر اہتمام سعودی عرب کے ریاض انٹرنیشنل کنونشن اینڈ ایگزی بیشن سنٹر( آر آئی سی ای سی ) میں 6 نومبر کو بلڈنگ مٹیریل کی مصنوعات کی دو روزہ نمائش کا انعقاد کیا جائے گا ، نمائش کے پہلے دن شام 4 سے رات 9:30 تک جبکہ دوسرے دن دوپہر 1 بجے سے رات9:30 تک مصنوعات نمائش کیلئے پیش کی جائیں گی ۔ یاد رہے شانڈونگ نائیس بلڈنگ میٹریل کمپنی لمیٹڈ 2009 میں چین کے صوبہشانڈونگ کے شہر ویفانگ میں قائم گئی ، یہ چین کی بلڈنگ میٹریل تیار کرنے والی بڑی کمپنی ہے اس کی سالانہ پیداوار ی صلاحیت 60000 ٹن سے ز ائد ہے۔ کمپنی نے کہا ہے کہ ہم کوالٹی کنٹرول پر زیادہ توجہ دیتے ہیں، ہم نے اچھے اور مستحکم معیار کی مصنوعات کو یقینی بنانے کے لئے ایک مکمل کوالٹی کنٹرول سسٹم قائم کیا ہے۔ کمپنی چین میں سب سے بڑے پیشہ ور سلیکون سیلینٹ مینوفیکچررز میں سے ایک ہے، تحقیق اور ترقی میں مہارت رکھتی ہے، عمارتوں کیلئے اعلی درجے کی ایسٹک سلیکون سیلنٹ، نیوٹرل سلیکون سیلنٹ، ویدر پروف سلیکون سیلنٹ، ساختی سلیکون سیلنٹ، ایکریلک سیلنٹ، پی یو سیلنٹ اور پی یو فوم اسپرے تیار کرتی ہے، ہماری مصنوعات آسٹریلیا، بھارت، عراق، شام، ویتنام، کویت، افغانستان اور 30 سے زیادہ ممالک اور خطوں کو برآمد کی جا تی ہیں ہے۔کمپنی کسٹمر کی ضروریات کے مطابق بھی مختلف مصنوعات تیار کرتی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

حکومت ملک کی معاشی ترقی کیلئے دن رات کوشاں ہ...

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت ملک کی معاشی ترقی کیلئے دن رات کوشاں ہے۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے انسٹی ٹیوٹ فار آرٹ اینڈ کلچر کے پہلے کانووکیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، انوار الحق کاکڑ نے پاس آوٹ ہونے والے طلبا میں اسناد تقسیم کیں اور انہیں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کامیاب ہونے والے طلبا کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، تعلیم کے شعبے کی بہتری کیلئے سب کو ملکر کردار ادا کرنا ہوگا، فارغ التحصیل طلبا ملک کی ترقی میں کردار ادا کریں گے، پاکستان کو پاس آوٹ ہونے والے طلبا کی صلاحیتوں کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک سے پاکستان نے ترقی کی منازل طے کی ہیں، حکومت ملک کی معاشی ترقی کیلئے دن رات کوشاں ہے، پاکستان میں معیشت کی ترقی کیلئے بہت سے مواقع موجود ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

غزہ میں جنگ بندی ضروری ہیں، وقت ہاتھ سے نکل...

کینیڈا کی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ پر جاری بمباری میں انسانی بنیادوں پر وقفہ کرنے میں وقت ہاتھ سے نکلتا جا رہا ہے ،ان کا کہنا تھا کہ کینیڈا کے مغویان کو غزہ سے نکالنے میں وقت بہت کم رہ گیا ہے اور غزہ میں اشیائے خورونوش کی ضرورت بد ترین حالت کو پہنچ چکی ہے،انہوں نے کہا کہ بمباری کی زد میں غزہ میں چار سو کینیڈین پھنسے ہوئے ہیں، وہ خوف اور پریشانی میں رہ رہے ہیں، اس لیے ہم چاہتے ہیں کہ غزہ کی جنگ میں وقفے ہوں اور انسانی بنیادوں پر وہاں اشیا کی فراہمی ممکن بنائی جائے،وزیر خارجہ میلانے جولی کا کہنا تھا فوری طور پر غزہ میں خوراک ، ایندھن ، اور پانی کی شدید ضرورت ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

غزہ میں جنگ بندی ممکن نہیں، یہ حماس کو فائدہ...

سابق امریکی وز یر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی ممکن نہیں ہے، کوئی بھی جنگ بندی حماس کے لیے تحفہ ثابت ہوگی اور اسے جنگ بندی کی مدت کے دوران اپنے ہتھیاروں کو دوبارہ بنانے کے قابل بنا دے گی،رائس یونیورسٹی کے بیکر انسٹی ٹیوٹ گالا میں پینل ڈسکشن کے دورانہیلری کلنٹن نے کہا کہ جو لوگ اب جنگ بندی کا مطالبہ کر رہے ہیں وہ حماس کو نہیں سمجھتے، یہ ممکن نہیں ہے،یہ حماس کے لیے ایک ایسا تحفہ ہوگا کیونکہ وہ جنگ بندی کا وقت اپنے ہتھیاروں کی تعمیر نو میں صرف کریں گے۔ اپنی پوزیشنیں مضبوط بنائیں گے تاکہ اسرائیلیوں کے ممکنہ حملے کو روک سکیں،ہیلری کلنٹن نے کہا کہ غزہ میں ایندھن سمیت امداد کی اجازت دینا ایک "مخمصہ "ہے جس کا " ہاں یا نہیں " جواب دینا مشکل ہے، انہوں نے مزید کہا کہ اس ساری صورتحال کے کئی پہلو ہیں،ہیلری نے کہا حماس کی طرف سے اسرائیلی عوام پر ہونے والی دہشت گردی کا جواب دینا ہوگا۔ حماس کو اس کی قیمت چکانی ہوگی اور غزہ میں حماس کو قیادت سے محروم ہونا پڑے گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

اسرائیل کا حماس نیول فورس کے سربراہ سمیت 4سی...

اسرائیل نے حماس نیول فورس کے سربراہ سمیت 4سینیئر کمانڈرز کو شہید کرنے کا دعوی کیا ہے،عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کو نسل کشی سے نہ روکا جاسکا، غزہ میں مزید 400فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیل نے حماس نیول فورس کے سربراہ سمیت 4 سینیئر کمانڈرز کو شہید کرنے کا بھی دعوی کیا ہے،7اکتوبرسے جاری حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 8ہزار 400ہوگئی جبکہ 23ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں، شہدا میں سے 73فیصد بچے،خواتین اور عمررسیدہ افراد ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

برطانوی وزیرداخلہ نے فلسطینیوں کے حق میں مظا...

برطانوی وزیرداخلہ سویلا بریورمین نے فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں کو'نفرت مارچ' کا نام دے دیا،غیر ملکی میڈیاکے مطابق برطانوی وزیرداخلہ نے الزام لگایا کہ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ کرنے والوں کا مقصد اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانا ہے،وزیرِداخلہ کے متنازع بیان پر اراکین پارلیمنٹ اور مختلف تنظیموں کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے،سربراہ اسکاٹش لیبر پارٹی انس سرور نے کہا کہ سویلا بریورمین کا بیان نفرت کے سلسلے کی کڑی ہے جو کمیونیٹیز کے مابین تنائو کو ہوا دینے کا باعث ہوگا،برطانوی ٹوری بیرونس سعیدہ وارثی نے کہا کہ سیویلا بریورمین کمیونٹیز میں تقسیم کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

غزہ میں ہر 10منٹ میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے،...

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ میں ہر 10منٹ میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے،اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی جانب سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے باعث مرنے والے بچوں سے متعلق اعداد و شمار کے مطابق غزہ میں ہر روز 420سے زائد بچے اسرائیلی بمباری سے شہید یا زخمی ہو رہے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

غزہ،ترک فرینڈ شپ اسپتال کے قریب اسرائیلی فوج...

غزہ میں ترک فرینڈ شپ اسپتال کے قریب اور دیگر علاقوں میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 23فلسطینی شہید ہوگئے،عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے رفاح کے مغربی حصوں میں شدید حملہ کیا، زیتون محلے میں گھر پر بمباری سے 7جب کہ الزوائدہ میں ایک گھر پر بمباری میں بچوں سمیت 13افراد شہید ہوگئے، دونوں حملوں میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے،عرب میڈیا کے مطاق اسرائیلی قابض فورسز نے نابلس کے خصوصی اسپتال پر بھی دھاوا بولا اور طیاروں نے رفاح شہر کے مغربی حصوں میں شدید حملہ کیا ہے،رپورٹس کے مطابق شمالی غزہ کی پٹی میں جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں بھی 3افراد شہید ہوگئے،عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے نابلس کے مغرب میں زاواٹا قصبے پر بھی دھاوا بولا اور صبح ہوتے ہی غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر حملے بھی شروع کردیے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر ناصر عبدالجواد کو سلفیت کے مغرب میں دیر بلوت کے قصبے سے گرفتار کرلیا جب کہ ہیبرون کے جنوب میں السامو میونسپلٹی کونسل کے رکن آزاد قیدی خلدون المحریق کو بھی گرفتار کیا گیا ہے،عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے البریح کیمپ کے مشرق میں گھروں پر دوبارہ بمباری بھی کی ہے،اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حماس یرغمالیوں کو دبا اور نفسیاتی جنگ کے طور پر استعمال کرتی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

برطانیہ میں سرکاری سطح پر مظلوم فلسطینیوں کی...

برطانیہ میں اسرائیل کیخلاف آواز اٹھانا جرم بن گیا، فلسطینیوں کی حمایت کرنے پر دو اعلی حکام کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا،کنزرویٹو رہنما پال بریسٹو نے وزیر اعظم رشی سونک کو خط لکھ کر غزہ میں جاری جنگ بند کرانے کا مطالبہ کیا جس کی پاداش میں پال بریسٹو کو کابینہ سے فارغ کر دیا گیا،دوسری جانب برطانیہ کی لیبر پارٹی نے بھی فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرنے پر پارلیمنٹیرین اینڈی میک ڈونلڈ کی رکنیت معطل کر دی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

روسی صدر پیوٹن نے غزہ میں فلسطینیوں پر بمبار...

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت کا ذمہ دار امریکا اور یورپ کو قرار دے دیا،کریملن کے اعلی حکام سے گفتگو کرتے ہوئے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں معصوم شہریوں کے قتل عام کے پیچھے امریکا ہے، غزہ بحران کے ذمہ دار امریکا اور مغربی ممالک ہیں، امریکا تباہی اور افراتفری چاہتا ہے،واضح رہے کہ غزہ میں اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں 9ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے جن میں 3600سے زائد بچے شامل ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں