• Columbus, United States
  • |
  • ١٢ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس | بیلٹ-اینڈ-روڈ-پہل

چین ۔ ہانگ ژو ۔ ایشیئن پیرا گیمز ۔ بیڈمنٹن

چین ، مشرقی  صوبے ژے جیانگ کے شہر ہانگ ژو میں جاری چوتھے ایشیئن پیرا گیمز میں بیڈمنٹن کے مینز سنگلز ڈبلیو ایچ ون فائنل میں چین کے چھو زیمو جنوبی کوریا کے چوئی جنگ مین سے مقابلہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

۲۷ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

زمبابوے۔ ہرارے۔ چین ۔ پارلیمنٹ نئی عمارت ۔ ح...

زمبابوے، ہرارے میں زمبابوے کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا کانفرنس ہال کا ایک منظر۔ چین کی مالی اعانت سے تعمیر کردہ یہ عمارت گزشتہ روزحوالے کی گئی ۔ (شِنہوا)

۲۷ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

مشرق وسطیٰ ۔ غزہ ۔ خان یونس ۔ اشیائے ضرورت ۔...

غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس لوگ پانی بھر رہے ہیں۔ (شِنہوا)

۲۷ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

مشرق وسطیٰ ۔ غزہ ۔ خان یونس ۔ اشیائے ضرورت ۔...

غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں لوگ اپنے موبائل فون چارج کر رہے ہیں۔ (شِنہوا)

۲۷ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین ۔ گوئی ژو ۔ لیبو کاؤنٹی ۔ سیاحت

چین ، جنوب مغربی صوبے گوئی ژو میں سیاح کاؤنٹی لیبو کے خوبصورت مقام شیاؤ چھی کانگ کا دورہ کر رہے ہیں۔ (شِنہوا)

۲۷ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

بجلی ترسیل منصوبے کے پاکستانی انجینئرز کی چی...

جی نان (شِنہوا) پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت مٹیاری۔لاہور ہائی وولٹیج ڈائریکٹ کرنٹ (ایچ وی ڈی سی) ٹرانسمیشن پراجیکٹ کے مٹیاری کنورٹر اسٹیشن کے سپروائزر محمد طلحہ چین میں ایک ماہ کی تیکنیکی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔

چین کے پہلا دورے بارے شِںہوا کے ساتھ اپنے جوش و خروش کا اظہار کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ وہ تربیت کے لئے اپنی ٹیم کے ساتھ چین آنے پر بے حد خوش ہیں ۔ چینی ثقافت کو دیکھنا اور چین کے اسٹیٹ گرڈ ٹیکنالوجی کالج کے بہترین پیشہ ور افراد سے تکنیکی امور سیکھنا ایک بہت اچھا تجربہ رہا ۔

طلحہ ان 11 پاکستانی انجینئرز میں سے ایک ہیں جو چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر تائی آن میں واقع  چین کے اسٹیٹ گرڈ ٹیکنیکل کالج میں تربیت حاصل کر رہے ہیں۔

رواں سال اکتوبر کے اختتام پر شروع ہونے والی تکنیکی تربیت میں تقریباً 55 پیشہ ورانہ کورسز کا اہتمام کیا گیا جس میں کنورٹر اسٹیشن کے سامان کا معائنہ، ڈائریکٹ کرنٹ پاور ایڈجسٹمنٹ، کنورٹر اسٹیشن کا آپریشن اور دیکھ بھال شامل ہے۔ تربیت کا مقصد ایچ وی ڈی سی آپریشن کی تکنیک بہتر کرنے معاونت کرنا ہے۔

مٹیاری لاہور ایچ وی ڈی سی بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کے فلیگ شپ منصوبے سی پیک کے تحت ایک اہم منصوبہ ہے جس میں اسٹیٹ گرڈ کارپوریشن آف چائنہ نے سرمایہ کاری کی اور اسے تعمیر کیا ۔ اس نے ستمبر 2021 میں اپنے تجارتی آپریشن کا آغاز کیا ہے اور یہ زیادہ سے زیادہ 35 ارب کلوواٹ آوور سالانہ بجلی کی ترسیل کی صلاحیت رکھتا ہے۔

طلحہ نے کہا کہ اس منصوبے میں چینی ٹیکنالوجی اور آلات کی مدد سے 886 کلومیٹر طویل ٹرانسمیشن لائن میں بجلی کا نقصان بہت حد تک کم کردیا گیا ہے۔ سی پیک کے تحت کروٹ پن بجلی گھر منصوبہ ، تھر کول بلاک ون کول الیکٹریسٹی انٹیگریشن پراجیکٹ اور کچھ دیگر بجلی منصوبے مکمل طور پر فعال ہوچکے ہیں ۔ مٹیاری ۔ لاہور ایچ وی ڈی سی منصوبہ مزید اہم کردار ادا کرے گا اور پاکستان کی ٹرانسمیشن صلاحیت کے بڑے حصے کو جنوب سے شمال تک لے جائے گا۔

شرکاء تکنیکی تربیت کے علاوہ، صوبے کے چھنگ ڈاؤ ، جی نان ، لین یی سمیت دیگر شہروں میں  الٹرا ہائی وولٹیج کنورٹر اسٹیشنوں کا دورہ بھی کریں گے جس سے انہیں دنیا کی معروف چینی یو ایچ وی ٹیکنالوجی بارے قریب سے جاننے کا موقع ملے گا۔

طلحہ نے کہا کہ انہوں نے لین یی شہر کے یی نان کنورٹر اسٹیشن اور شان ڈونگ صوبائی ڈسپیچ سینٹر کا دورہ کیا ہے تو مجھے احساس ہوا کہ چین کی بجلی شعبے کامیابیاں بہت متاثر کن ہیں اور پاکستان اس سے بہت کچھ سیکھ سکتا ہے۔

منصوبے کے لاہور کنورٹر اسٹیشن کے سپروائزر رانا شہیر محمود نے بتایا کہ چین کے ساتھ ٹیکنیکل تربیت اور تبادلے بالخصوص جاری پروگرام سے پاکستان کو وہ علم اور تجربہ حاصل کرنے مواقع ملا ہے جو چین نے ایچ وی ڈی سی شعبے میں حاصل کیا ہے۔

تربیت کے لیکچرار اور منصوبے میں آپریشن اور دیکھ بھال عملے کے پہلے بیچ کے رکن لیوہاؤ نے بتایا کہ جون 2020 سے اب تک اسٹیٹ گرڈ کارپوریشن آف چائنہ نے آن لائن یا سائٹ ٹریننگ کے ذریعے پاکستان میں ڈائریکٹ کرنٹ ٹرانسمیشن کے 120 سے زائد تکنیکی عملے کو تربیت دی ہے اور پاکستانی انجینئرز آزادانہ طور پر ایچ وی ڈی سی ٹرانسمیشن کے 173 اقسام کے آپریشنز انجام دینے کے قابل ہیں اور  منصوبے میں آپریشن اور دیکھ بھال میں ایک بڑی قوت کے طور پر ابھر رہے ہیں۔

رواں سال بی آر آئی کے ساتھ ساتھ سی پیک کی بھی 10 ویں سالگرہ  ہے۔

سی پیک اب اعلیٰ معیار کی ترقی کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہورہا ہے، سائنس و ٹیکنالوجی، زراعت اور لوگوں کے ذریعہ معاش کے شعبوں میں تعاون بڑھارہا ہے۔ دونوں فریق ترقی، لوگوں کے ذریعہ معاش، اختراع ، ماحول دوست ترقی اور کھلے پن کے لئے راہداریوں کے قیام میں ملکر کام کریں گے تاکہ دونوں ممالک اور خطے کے امن اور خوشحالی میں زیادہ سے زیادہ حصہ ڈالا جا سکے۔

محمود نے سی پیک کے امکانات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مسلسل لگن اور تعاون سے سی پیک دونوں اطراف کے تعلقات کو مضبوط اور پاکستان کے روشن مستقبل کے لئے دروازے کھولے گا۔

طلحہ نے کہاکہ وہ سی پیک کو چین اور پاکستان کے لئے ایک اہم اور امید افزا منصوبے کے طور پر دیکھتے ہیں اور اس میں اقتصادی ترقی کو فروغ دینے، ملازمتوں کے مواقع پیدا کرنے اور خطے میں رابطے بڑھانے کی صلاحیت موجود ہے۔

چین کے اسٹیٹ گرڈ ٹیکنالوجی کالج میں تکنیکی تربیتی کورس کے دوران چینی اور پاکستانی انجینئرز گفتگو کر رہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین۔ شان ڈونگ ۔ پاکستانی انجینئرز ۔ تربیت

چین ، صوبے شان ڈونگ کے اسٹیٹ گرڈ ٹیکنالوجی کالج میں مٹیاری-لاہور ہائی وولٹیج ڈائریکٹ کرنٹ (ایچ وی ڈی سی) ٹرانسمیشن پروجیکٹ کے پاکستانی انجینئرز ڈائریکٹ کرنٹ سسٹم کے کنٹرول و تحفظ بارے سیکھ رہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر لین یی میں مٹیاری-لاہور ہائی وولٹیج ڈائریکٹ کرنٹ (ایچ وی ڈی سی) ٹرانسمیشن پروجیکٹ کے پاکستانی انجینئرز یی نان الٹرا ہائی وولٹیج کنورٹر اسٹیشن کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

شین ژو-17 کا عملہ خلائی اسٹیشن میں داخل ہوگی...

بیجنگ (شِںہوا) چین کے شین ژو-17 خلائی جہاز کے 3 خلا باز خلائی اسٹیشن میں داخل ہوگئے اور وہاں موجود تین خلابازوں سے ملاقات کی ۔ اس کے ساتھ ہی مدار میں کام کی حوالگی کا نیا دور شروع ہوگیا۔

شین ژو-16 کےعملہ نے شام 7 بجکر 34 منٹ (بیجنگ وقت) پر دروازہ کھولا۔

انہوں نے نئے آنے والوں کا خیرمقدم کیا اور گروپ تصاویر لیں۔

شین ژو-17 مشن کے کمانڈر تانگ ہونگ بو نے پہلا بار خلائی اسٹیشن پر جانے کے تاریخی لمحات شیئر کئے وہ جون 2021 میں شین ژو 12 کے ذریعے خلائی مشن پر گئے تھے۔

خلائی کمپلیکس تانگ میں دو اضافی ماڈیولز اور زیادہ جدید تجرباتی سہولیات کے ساتھ ایک ورسٹائل خلائی تجربہ گاہ بھی قائم کردی گئی ہے ۔ انہوں نے خلائی مشن پر جانے کا چینی خلابازوں کے درمیان سب سے کم وقفے کا نیا ریکارڈ بھی قائم کیا۔

دونوں عملے کے درمیان خلا میں ملاقات سے مدار میں چینی خلائی اسٹیشن پر عملے کی تیسرے چکر کا آغاز ہوگیا۔

چائنہ انسان بردار خلائی ایجنسی کے مطابق یہ 6 خلاباز تقریباً 4 دن تک ایک ساتھ رہیں گے اور طے شدہ کام اور حوالگی کا عمل مکمل کریں گے۔

۲۷ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی اخراج مقدمہ...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت درخواست مسترد کر دی،اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کا محفوظ فیصلہ سنایا،عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اخراج مقدمہ کی درخواست بھی مسترد کر دی،سائفر کیس سننے والی خصوصی عدالت برائے آفیشل سیکرٹ ایکٹ نے پہلے ہی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی تھی جس کے خلاف سابق وزیراعظم نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۷ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

مسئلہ کشمیر پر دنیا اپنی ذمہ داری سے آنکھیں...

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے عالمی برادری اپنی ذمہ داری سے آنکھیں نہیں چرا سکتی،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کشمیر یوم سیاہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ جموں و کشمیر کے بڑے حصے پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کو 76سال بیت گئے، آج تک بھارت نے اس علاقے پر زبردستی قبضہ جاری رکھا ہوا ہے،انہوں نے کہا کہ بھارت نے 5اگست 2019سے ایک مذموم مہم کا آغاز کر رکھا ہے، کشمیریوں کو ایک بے اختیار کمیونٹی میں تبدیل کرنے کی گھنائونی سازش زوروں پر ہے، غیر جمہوری اور غیر قانونی اقدامات سلامتی کونسل کی قراردادوں اور چوتھے جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی ہے۔انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ کشمیر دنیا کا ایک ایسا خطہ ہے جہاں سب سے زیادہ قابض فوج تعینات ہے، کشمیری عوام کے حقیقی نمائندے برسوں سے غیر معینہ مدت تک پابند سلاسل ہیں، تین دہائیوں میں ہزاروں بے گناہ کشمیری مرد، خواتین اور بچے بھارتی بربریت کے ہاتھوں اپنی جانیں گنوا چکے ہیں،انہوں نے کہا کہ بھارت کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی جدوجہد کو دبانے میں ناکام رہا ہے، مشرق وسطی کی صورتحال سے واضح ہے عرصہ دراز سے حل طلب تنازعات عالمی امن کیلئے مسلسل خطرہ ہیں، عالمی برادری اب اپنی ذمہ داری سے آنکھیں نہیں چرا سکتی، بھارت کو 5اگست 2019کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات واپس لینا چاہیے،اپنے پیغام میں انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ بھارت کو جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو روکنا ہو گا، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں پر عمل درآمد کروانا ہوگا،نگران وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ کی طرح اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے، پاکستان کشمیریوں کے ناقابل تنسیخ حق خود ارادیت کے حصول کیلئے ان کی منصفانہ جدوجہد کیلئے اپنی مکمل اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۷ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

پاکستان-لاہور- سموگ

لاہورکےمضافات میں سموگ کے دوران ایک شخص سڑک پر سائیکل چلا رہا ہے۔(شِنہوا)

۲۷ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

افغانستان-کابل-دھماکہ

افغانستان کے شہر کابل  کی پولیس ڈسٹرکٹ 18 میں دھماکے کے مقام کامنظر جس میں 2 افرادجاں بحق ہوئے۔(شِنہوا)

۲۷ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین کثیرجہتی فورمز کے تحت ایران کے ساتھ راب...

بشکیک(شِنہوا)چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے کہا ہے کہ ان کا ملک اقوام متحدہ، شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)، برکس اور دیگر کثیر جہتی فورمز کے اندر ایران کے ساتھ رابطے وتعاون کو مضبوط بنانے، حقیقی کثیرالجہتی پر عمل کرنے اور ترقی کے مشترکہ مفادات کےتحفظ کےلیےتیارہے۔

لی نے یہ بات شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان حکومت کی کونسل کے 22ویں اجلاس کے موقع پر ایران کے نائب صدر محمد مخبر سے ملاقات کے دوران کہی۔

لی چھیانگ نے کہا کہ چین اور ایران کے سفارتی تعلقات کے قیام کے 50 سال سے زائد عرصے سے اب تک دو طرفہ تعلقات  نے اتار چڑھاؤ والی بین الاقوامی صورتحال کا مقابلہ کیا ہے اور مستحکم پیش رفت کی ہے جبکہ صدر شی جن پھنگ اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اس سال دو مرتبہ ملاقات کی  اور اہم اتفاق رائے قائم کیا۔

چینی وزیراعظم نے مزید کہا کہ چین ایران کے ساتھ مل کر دونوں سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے کو عملی جامہ پہنانے، چین ایران جامع سٹرٹیجک شراکت داری کے مقصد کو تقویت دینے اور دونوں ممالک کے عوام کو مزید فوائد پہنچانے کے لیے تیار ہے۔

چین کےوزیراعظم لی چھیانگ کرغزستان کےشہربشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کےرکن ممالک کے سربراہان حکومت کی کونسل کے 22ویں اجلاس کے موقع پر ایران کے نائب صدرِاول محمد مخبر سے ملاقات کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

انہوں نےزور دے کر کہا کہ چین ایران کی قومی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور قومی وقار کے تحفظ کے لیے اس کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا اور ایران کے اندرونی معاملات میں کسی بھی بیرونی طاقت کی مداخلت کی سختی سے مخالفت کرے گا۔

روس-ماسکو-برفباری

روس کے شہر ماسکومیں صفائی عملے کے کارکن برف صاف کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

۲۷ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین-ہانگ ژو-ایشین پیرا گیمز-وہیل چیئر باسکٹ...

چین کےصوبہ ژی جیانگ کے شہرہانگ ژو میں جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان مردوں کے وہیل چیئر باسکٹ بال کے گولڈ میڈل میچ کے دوران جنوبی کوریا کےجم ڈونگ یون (درمیان) مقابلہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین کے صوبہ ژی جیانگ کے شہر ہانگ ژو میں چوتھے ایشین پیرا گیمزمیں مردوں کے وہیل چیئر باسکٹ بال مقابلے کی ایوارڈ  تقریب کے دوران کانسی کا تمغہ جیتنے والے ایرانی کھلاڑی جشن منا رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین کے سرکاری اور ریاستی اداروں کی آمدنی میں...

بیجنگ (شِنہوا) چین کے سرکاری اورریاستی ملکیتی اداروں (ایس اوایز ) کی رواں سال کے پہلے نوماہ کے دوران آمدنی اور منافع میں اضافہ ہوا ہے۔

 وزارت خزانہ نے جمعہ کوبتایاکہ ایس اوایزکی مجموعی آمدنی 619کھرب 70ارب یوآن(تقریباً 86کھرب 30ارب ڈالر) رہی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 3.9 فیصد زیادہ ہے جبکہ منافع گزشتہ سال سے 4.3 فیصد اضافے سے 34کھرب80ارب یوآن تک پہنچ گیا۔

کمپنیوں کی طرف سے قابل ادائیگی ٹیکس اور فیس اس مدت کے دوران مجموعی طور پر 43کھرب 80ارب یوآن رہی جوگزشتہ سال سے 2.3 فیصد کم ہے۔

۲۷ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین میں سابق سینئرصوبائی سیاسی مشیرپررشوت خو...

بیجنگ(شِنہوا) چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی ہونان کی صوبائی کمیٹی کے سابق نائب چیئرمین یی پھینگ فی پر رشوت خوری اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔

سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ نے جمعہ کو کہا کہ نیشنل کمیشن آف سپرویژن کی تحقیقات کی تکمیل پر یی کا مقدمہ چین کےجنوبی گوانگشی ژوانگ خودمختار علاقے کے لی ژو کے پیپلز پروکیوریٹوریٹ نے شہر کی انٹرمیڈیٹ عوامی عدالت میں دائر کیا ہے۔

استغاثہ نےیی پرالزام لگایا کہ انہوں نےہونان میں اپنے مختلف عہدوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دوسروں کے لیے منصوبوں کے ٹھیکوں، بزنس آپریشن، فنڈ کی درخواست اور عملے کی ترقیوں میں مدد کی اور اس کے بدلے میں بڑی رقم اور قیمتی چیزیں وصول  کیں۔

 استغاثہ نے مدعا علیہ کو ان کے قانونی چارہ جوئی کے حقوق سے آگاہ کیا،پوچھ گچھ کی، اور وکیل ِدفاع کے دلائل سنے۔

۲۷ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین فرانس اسٹریٹجک ڈائیلاگ بیجنگ میں ہوں گے

بیجنگ (شِنہوا)  چین اور فرانس کے درمیان اسٹریٹجک ڈائیلاگ 29 سے 30 اکتوبر تک بیجنگ میں ہوں گے۔

وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے جمعہ کو اعلان کیا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی ) کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور مرکزی کمیشن برائے خارجہ امور دفتر کے ڈائریکٹر وانگ یی کی دعوت پر فرانسیسی صدر کے سفارتی مشیر ایمینوئل بون 29 سے 30 اکتوبر تک چین-فرانس اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ 

ستمبر میں چین کی سامان و خدمات کی بین الاقوا...

بیجنگ(شِنہوا)چین میں گزشتہ ماہ سامان اور خدمات کی بین الاقوامی تجارت 42 کھرب 50 ارب یوآن  یا 591 ارب 40کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

سٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج نے جمعہ کو کہا کہ اشیا کی برآمدات 20 کھرب 50 ارب یوآن اور درآمدات 16 کھرب 70 ارب یوآن تک پہنچ گئیں جس کے نتیجے میں 380 ارب بلین یوآن کا سرپلس ریکارڈ کیا گیا۔

اعدادوشمارکے مطابق ستمبر میں خدمات کی برآمدات کی مجموعی مالیت 176 ارب 90 کروڑ یوآن جبکہ درآمدات 343 ارب 20 کروڑ یوآن تک پہنچ گئیں جس کے نتیجے میں 166 ارب 30 کروڑ یوآن کا تجارتی خسارہ ہوا۔

۲۷ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

سلطان ابراہیم ملائیشیا کے نئے بادشاہ نامزد

کوالالمپور(شِنہوا) ملائیشیا کی حکمران کانفرنس نے سلطان آف جوہر، سلطان ابراہیم سلطان اسکندر کو ملک کا 17 واں بادشاہ نامزد کیا ہے۔

 سرکاری خبر رساں ایجنسی برناما کے مطابق  ایک بیان میں کہا گیا کہ سلطان ابراہیم 31 جنوری 2024 کو اپنے پیشرو سلطان عبداللہ سلطان احمد شاہ کی جگہ باضابطہ طور پر بادشاہ مقرر ہوں گے۔

سلطان ابراہیم 1958 میں پیدا ہوئے جو  2010 سے سنگاپور کی سرحد سے متصل ریاست جوہرکے حکمران ہیں۔

وہ ملائیشیا کو ایک کھلا تجارتی ملک رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہیں خاص طور پر چین کے ساتھ تعلقات کی حمایت اور اسے ایک اچھا اور قابل اعتماد اقتصادی شراکت دار قرار دیتے ہیں ۔

۲۷ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

پاکستان اورچین گندم کی پیداوار اورفوڈ سیکورٹ...

اسلام آباد(شِنہوا)اسلام آباد میں قائداعظم یونیورسٹی میں حال ہی میں قائم چین-پاکستان جوائنٹ وہیٹ مالیکیولر بریڈنگ انٹرنیشنل لیبارٹری میں ایم فل کے 24 سالہ طالب علم حافظ سلمان گندم کے دانوں کی جسامت اور شکل کا تجزیہ کرنے کے لیے ڈیجیٹل امیج پروسیسنگ میں مصروف ہیں۔

سلمان نے شِنہوا کو بتایا کہ ہم چینی ماہرین اور سائنس دانوں کے ساتھ مل کر گندم کی بہترین اقسام تیار کر رہے ہیں تاکہ فصل کی پیداوار کو بڑھایا جا سکے اور بھوک کا خاتمہ کیا جاسکے، جو کہ اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف میں سے ایک ہے۔

قومی زرعی تحقیقی مرکز کے سینئر سائنسی افسر زاہد محمود قائداعظم یونیورسٹی میں چائنہ پاکستان جوائنٹ وہیٹ مالیکیولر بریڈنگ انٹرنیشنل لیب میں طلباء سے بات چیت کرتے ہوئے۔(شِنہوا)

انہوں نے کہا کہ چینی سائنسدانوں نے پہلے ہی ڈی این اے پرمبنی ٹیکنالوجیزکا استعمال کرتے ہوئے زیادہ پیداوار دینے والی، بیماریوں اور موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف زیادہ مزاحمت رکھنے والی اقسام تیار کی ہیں اور اپنے ملک میں گندم کی پیداوار میں اضافہ کیا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ اس نئے اقدام کے تحت چینی سائنسدان پاکستان میں  موزوں گندم کی بہتر اقسام حاصل کرنے کے وسائل کے طور پر علم اور معلومات فراہم کریں گے۔

چینی وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے سائنس اور ٹیکنالوجی پارٹنرشپ پروگرام کے تحت مالی اعانت سے قائم کردہ  اس لیب کا مقصد فوڈ سیکورٹی ، انسانی وسائل کی ترقی اور علم اور تحقیق کے اشتراک کے ذریعے پاکستانی طلباء اور سائنسدانوں کو تربیت یافتہ بنانا ہے۔

شِنہوا کے ساتھ بات چیت میں، اس منصوبے کے سربراہ اور قائداعظم یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر اویس رشید نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت زرعی تعاون، بیلٹ اینڈ روڈ کا ایک اہم منصوبہ ہے جس سے  پاکستان کو سماجی و اقتصادی فوائد حاصل ہورہے ہیں۔

پاکستانی طلباء قائداعظم یونیورسٹی میں چین-پاکستان جوائنٹ وہیٹ مالیکیولر بریڈنگ انٹرنیشنل لیب میں نمونوں کی جانچ کرتے ہوئے۔(شِنہوا)

انہوں نے کہاکہ فوڈ سیکورٹی  نہ صرف پاکستان بلکہ چین کے لیے بھی ایک بہت بڑا چیلنج ہے، اور اس کے لیے ہمیں پیداواری صلاحیت بڑھانے کے لیے بنیادی غذائی فصلوں کی مسلسل ترقی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ  اعلیٰ معیار کی گندم کی اقسام تیار کرنے کے لیے پاکستان  چینی تجربے سےبہت کچھ سیکھ سکتا ہے۔ 

رشید جو 2013 سے 2018 تک چائنیز اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز کے ساتھ بطور سائنسدان بھی وابستہ رہے ہیں، نے کہا کہ لیبارٹری میں حالیہ تحقیق کے نتائج کافی حوصلہ افزا تھے کیونکہ محققین گندم کی ایسی اقسام تیار کرنے میں کامیاب رہے جو روایتی مقامی اقسام سے 8 سے 10فیصد زیادہ پیداواردیتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نئی اقسام کی رجسٹریشن کے عمل کی طرف جا رہے ہیں اور امید ہے کہ اس منصوبے سے حاصل ہونے والی مصنوعات اگلے دو سے تین سالوں میں کسانوں کے لیے دستیاب ہوں گی۔

پروفیسر نے کہا کہ بین الاقوامی مکئی اور گندم کی بہتری کے مرکز سمیت متعدد بین الاقوامی اداروں نے پاک چائنہ لیب کے ساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہر کی ہے جس سے مستقبل میں گندم کی اقسام کی ترقی کے لیے روابط کو مزید مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔

مشترکہ لیبارٹری کے قیام سے پاکستان نے قومی زرعی تحقیقی مرکز (این اے آر سی) میں پہلی بارگندم کی تیزرفتار افزائش کا مرکز بھی قائم کیا تاکہ سازگار حالات کے ساتھ پودے فراہم کرکے کم سے کم وقت میں گندم کی متعدد اقسام تیار کی جاسکیں۔

این اے آر سی کے گندم کی افزائش کے پروگرام کے ایک سینئر سائنسدان زاہد محمود نے شِنہوا کو بتایا کہ پاکستان میں گندم کی افزائش اور نئی اقسام کی رجسٹریشن ایک طویل عمل ہے جس میں عام طور پر 12 سے 15 سال لگتے ہیں۔

محمود نے کہا کہ تیز رفتار افزائش کے پروگرام کی بدولت ہم ایک نئی قسم تیار کرنے کے لیے چھ سے سات سال کا عرصہ کم کرنے کے قابل ہیں اور ہم نے چین سے گندم کے نمونے حاصل کیے ہیں۔ ہمارا بنیادی مقصد چینی اقسام کی اچھی خاصیتوں کو متعارف کرانا ہے جن میں  گندم کی سازگار اقسام، کم سے کم وقت پر نئی مصنوعات میں مطلوبہ نتائج حاصل کرنے کے لیے پاکستانی اقسام کو متعارف کروانا شامل ہیں۔

بیجنگ میں 13 ویں قومی خواتین کانگریس اختتام...

بیجنگ (شِںہوا) بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں 13 ویں قومی خواتین کانگریس اختتام پذیر ہوگئی ۔

چینی ریاستی قونصلر اور آل چائنہ ویمن فیڈریشن کی صدر شین یی چھن نے اختتامی اجلاس سے خطاب کیا۔

شین نے کانگریس کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مجموعی قیادت برقرار رکھنے،  اسے مضبوط بنانے ، ملک کے مجموعی مفادات کی خدمت کرنے اور خواتین کے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کی کوششوں پر زور دیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بنیادی اصولوں کو برقرار رکھنے اور متعلقہ کاموں میں نئی بنیادیں قائم کرنے کی کوشش اور خود اصلاح کو بلا روک ٹوک آگے بڑھانا چاہیئے۔

اجلاس میں چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کی نائب چیئرپرسن شین یویو نے ایک مضبوط ملک کی تعمیر اور قومی تجدید شباب میں کردار ادا کرنے کے لئے خواتین کی کوشش کو یکجا کرنے پر کانگریس کے متاثر کن کردار کو سراہا۔

۲۷ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

اقوام متحدہ سربراہ کا مصنوعی ذہانت کے حوالے...

اقوام متحدہ(شِنہوا) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مصنوعی ذہانت کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی مشاورتی باڈی کے قیام کا اعلان کیا ہے تاکہ تیزی سے ترقی پذیر نئے آلات کی گورننس کو بہتر بنایا جا سکے۔

لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) انسانیت کے لیے جہاں غیر معمولی پیش رفت  کو ممکن بناسکتی ہے وہیں یہ نقصان بھی پہنچا سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بحرانوں کی پیش گوئی اور ان سے نمٹنے سے لے کر صحت عامہ اور تعلیمی خدمات کے آغازتک ، اے آئی پورے بورڈ میں حکومتوں، سول سوسائٹی اور اقوام متحدہ کی کارکردگی کوبڑھاسکتی ہے۔ اچھائی کے لیے اے آئی کی تبدیلی کی صلاحیت کو سمجھنا بھی مشکل ہے۔اور دنیا کو اس فعال اور تیز رفتارٹیکنالوجی کوسمجھنے کی فوری ضرورت ہے۔

انتونیو گوتریس نے کہا کہ چونکہ بہت سے ممالک پہلے ہی موسمیاتی بحرانوں کے اثرات سے دوچار ہیں، 2030 کا ایجنڈا سنجیدہ مشکلات سے دوچار ہے۔ اے آئی اسے تبدیل کرنے میں مدد کرسکتا ہے۔ یہ 2030 تک پائیدار ترقی کے17 اہداف (ایس ڈی جیز) کو حاصل کرنے کے لیے موسمیاتی کوششوں کو تیز کر سکتا ہے۔

لیکن یہ سب اس بات پر منحصرہے کہ اے آئی ٹیکنالوجیز کو ذمہ داری کے ساتھ استعمال کیا جائے  اور اسے سب کے لیے بشمول ترقی پذیر ممالک جنہیں اسکی سب سے زیادہ ضرورت ہے کے  لیے قابل رسائی بنایا جائے۔

۲۷ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین کا تنزانیہ کے ساتھ بیلٹ اینڈ روڈ تعاون ک...

دارالسلام (شِنہوا) تنزانیہ میں چین کی سفیر چھین منگ جیان نے کہا ہے کہ چین جدیدیت کے بہتر مستقبل کی طرف مشترکہ طور پر آگے بڑھتے ہوئے تنزانیہ کے ساتھ بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کو فروغ دینے کاخواہاں ہے۔

  تنزانیہ کے تجارتی مرکز دارالسلام میں پریس بریفنگ میں چینی سفیرنے گزشتہ ہفتے بیجنگ میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون کے نتائج سے آگاہ کیا۔

انہوں نے گزشتہ دہائی کے دوران بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے (بی آر آئی) کے حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان تعاون میں ہونے والی پیش رفت خاص طور پر بنیادی ڈھانچے کی ترقی، معیشت وتجارت، سرمایہ کاری اور عوامی تبادلوں بارے آگاہ کیا۔

تنزانیہ کے تجارتی مرکز دارالسلام میں چین-تنزانیہ سرمایہ کاری فورم کے حوالے کی گئی نیوز کانفرنس میں دونوں ممالک کے حکام شریک ہیں۔(شِنہوا)

چھین نے دونوں ممالک سے بنیادی ڈھانچے کے رابطوں کو بڑھانے، تجارتی واقتصادی تبادلوں کو بہتر بنانے اور ماحول دوست ترقی، ڈیجیٹل معیشت اور بلیو اکانومی میں باہمی مفاد پر مبنی تعاون کو مضبوط بنانے کا مطالبہ کیا۔

چین-ہانگژو-ایشین پیرا گیمز-پاور لفٹنگ

چین کے صوبہ ژی جیانگ کے شہر ہانگژو میں چوتھے ایشین پیرا گیمز میں خواتین کی پاور لفٹنگ کے 73 کلوگرام فائنل میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی ایرانی کھلاڑی زہرہ آغاصیمانی مقابلہ کر رہی ہیں۔(شِنہوا)

۲۶ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

پاکستان-ملتان-کپاس-فصل کٹائی

ملتان میں ایک خاتون کپاس کے کھیت میں  فصل کی چنائی کر رہی ہے۔(شِنہوا)

۲۶ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

غیر ملکی تجارت کو پورا سال بہتر کرنے کیلئے پ...

بیجنگ (شِنہوا) چین نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ پورے سال میں غیر ملکی تجارت کا معیار بہتر رہے گا۔

 وزارت تجارت (ایم اوسی) کی ترجمان شو جوئی تنگ نے جمعرات کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ سال کے آغاز سے ہی عالمی سطح پر تجارت میں سست رفتاری کے باوجود ، چین نے اپنی درآمدات اور برآمدات کے  مستحکم آپریشن کو برقرار رکھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حالیہ مہینوں میں، ملک کی غیر ملکی تجارت میں اضافے کے رجحان کی رفتار زیادہ واضح ہوگئی ہے۔  

ستمبر میں چین کی غیر ملکی تجارت کا حجم37کھرب 40ارب یوآن(تقریبا 521 ارب ڈالر) تک پہنچ گیا ، جو رواں سال ماہانہ بنیاد پر سب سے زیادہ اور مسلسل دوسرے ماہ گزشتہ ماہ کے مقابلے میں زیادہ رہا ہے۔

۲۶ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین پاکستان مشترکہ تحقیقی مرکز برائے ارتھ سا...

اسلام آباد (شِنہوا) اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی میں چین پاکستان مشترکہ تحقیقی مرکز برائے ارتھ سائنسز (سی پی جے آر سی)کا افتتاح کردیا گیا، جس کا مقصد موسمیاتی آفات کے خلاف سائنس ٹیک تعاون کو فروغ اور ہنر کو پروان چڑھانا ہے۔

سی پی جے آر سی چین اور پاکستان کے درمیان سائنس اور تعلیمی شعبے میں تعاون کے لیے ایک قومی پلیٹ فارم کے طور پر کام کرے گا، جس میں ٹیکٹونکس، حیاتیاتی ماحولیات، ماحولیات، آفات کے خطرات میں کمی اور پائیدار ترقی کے تحقیقی شعبے  شامل ہیں۔ تحقیقی مرکز کے حوالے سے شِنہوا سے گفتگو کرتے ہوئے قائداعظم یونیورسٹی کے شعبہ ارتھ سائنسز کے اسسٹنٹ پروفیسر شاہد اقبال نے کہا کہ سنٹر کے استعمال کے لیے کیمپس کی عمارت تعمیر کرنے کا منصوبہ ہے اور فی الحال یونیورسٹی نے اس کے آپریشن کے لیے ایک عمارت ہمارے سپرد کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مرکز پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات میں کمی اور پائیدار ترقی کے اقدامات سے متعلق سفارشات دے گا۔ شاہد اقبال نے مزید بتایا کہ یہ پاکستان میں تعلیمی اداروں اور نوجوان طلباء کے لیے یہ ایک بہت اچھا موقع ہے  اور وہ  چین کے ارتھ سائنسز کے شعبوں میں جدید تحقیق تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔

۲۶ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

روسی وزیر اعظم کا ایس سی او رکن ممالک میں عا...

بشکیک(شِنہوا)روس کے وزیراعظم میخائل میشوسٹن نے کہا ہے کہ عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کی صلاحیت پیداکرنا شنگھائی تعاون تنظیم( ایس سی او) کے رکن ممالک کی مشترکہ ترجیح ہے۔

میخائل میشوسٹن نے ایس سی او کے رکن ممالک کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 22ویں اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ایس سی او کو شہریوں اور کاروباری اداروں کو بڑھتی ہوئی مسابقت اور ہنگامہ خیزی، تحفظ پسندانہ اقدامات اور غیر قانونی پابندیوں سے محفوظ رکھنا چاہیے جو پوری دنیا میں سپلائی چینز میں خلل کا باعث بنے ہیں۔

میخائل میشوسٹن نے کہا کہ ہم مل کر اس مسئلے سے نمٹنے کے قابل ہو جائیں گے اور باہمی تجارتی حجم میں ترقی اس کا براہ راست ثبوت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اراکین کو خاص طور پر توانائی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے تناظر میں ایندھن اور توانائی کے شعبے میں تعاون کووسعت دینے کی ضرورت ہے۔

روسی وزیر اعظم نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے لیے ایک آزاد علاقائی ادائیگی اور تصفیہ کے طریقہ کار کے قیام کی تجویز بھی پیش کی۔

۲۶ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

روسی خلابازوں نے 2023 کی چھٹی سپیس واک مکمل...

ولادیووسٹوک(شِنہوا)روس کے 2 خلابازوں، اولیگ کونونینکو اور نکولائی چب نے جمعرات کو بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر تقریباً آٹھ گھنٹے تک جاری رہنے والی سپیس واک مکمل کی۔

روس کی ریاستی خلائی کارپوریشن راسکوسموس کی ویب سائٹ کے مطابق سپیس واک کا بنیادی مقصد ایک اضافی ریڈی ایشن ہیٹ ایکسچینجر کے ہائیڈرولک سرکٹس کو منقطع کرنا تھا جن میں سے ایک نوکا ماڈیول کے تھرمل کنٹرول سسٹم کے بیرونی ہائیڈرولک سرکٹس سے لیک ہو رہا تھا۔

خلابازوں نے ریڈی ایٹر کی لیک ہونے والی جگہ کا بھی معائنہ کیا اور اس کی تصویر کشی کی تاکہ زمین پر ماہرین کو لیک کی وجہ کی نشاندہی کرنے میں مدد ملے جس کا 9 اکتوبر 2023 کوپتہ چلا تھا۔

اس کے علاوہ، کونونینکو اور چب نے نوکا ماڈیول پر غیر فعال ڈاکنگ ڈیوائس یو ایف پی-2 پر ایک ریڈار انسٹال اور منسلک کیا۔ ریڈارکو زمین کا مشاہدہ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو مائیکرو اسٹریپ ایکٹو فیزڈ اینٹینا اریز پر مبنی مصنوعی ایپرچر پر مشتمل ہے۔

۲۶ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

بھارتی ریاست کرناٹک میں کار ٹرک سے ٹکرا گئی،...

نئی دہلی(شِنہوا) بھارت کی جنوب مغربی ریاست کرناٹک میں جمعرات کو ایک کار سڑک پر کھڑے ایک ٹینکر ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کم سےکم 13 افراد ہلاک ہو گئے۔

یہ حادثہ کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو سے تقریباً 62 کلومیٹر شمال میں چکبالا پور ضلع میں بنگلور-حیدرآباد قومی شاہراہ پر پیش آیا۔

ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ ایک تیز رفتار کار جس میں 13 افراد سوار تھے، چکبالا پور میں سڑک کنارے کھڑے ایک  ٹینکر ٹرک سے ٹکرا گئی جس سے 12 افراد موقع پر ہی ہلاک اور ایک زخمی ہوا جس نے بعد میں ہسپتال میں دم توڑ دیا۔

پولیس کے مطابق بدقسمت کار مسافروں کو لے کر ریاست آندھرا پردیش کے ضلع اننت پور سے بنگلورو جا رہی تھی۔

پولیس کی جانب سے کی گئی ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ دھند اور کم حد نگاہ کے باعث پیش آیا۔

۲۶ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین میں روزگار کےاشاریے مستحکم، 1 کروڑ 2 لاک...

بیجنگ(شِنہوا)چین میں ملازمتوں کی منڈی عمومی طور پر مستحکم رہی اور 2023 کے پہلے نو مہینوں میں 1 کروڑ 2 لاکھ20 ہزار نئی شہری ملازمتیں فراہم کی گئیں۔

جمعرات کو جاری اعداد و شمار  کے مطابق چین نے 2023 میں پورے سال کے لیے 1 کروڑ 20 لاکھ نئی شہری ملازمتیں پیدا کرنے کا سالانہ ہدف مقرر کر رکھا ہے۔

انسانی وسائل اور سماجی تحفظ کی وزارت کے مطابق ستمبر میں ملک کی سروے شدہ شہری بے روزگاری کی شرح 5 فیصد رہی جبکہ چین کا مقصد اس سال سروے شدہ شہری بے روزگاری کی شرح کو 5.5 فیصد کے قریب  محدود رکھنا ہے۔

وزارت کے ترجمان چھن فینگ نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ روزگار کی صورتحال عمومی طور پر مستحکم رہی ہے اور روزگار کے تمام اشاریے توقعات کے مطابق ہیں۔

۲۶ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین-ہانگ کانگ-جان لی-پالیسی خطاب

چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے (ایچ کے ایس اے آر) کے چیف ایگزیکٹیو جان لی (بائیں جانب آگے)چین کے جنوبی ہانگ کانگ میں ایچ کے ایس اے آر قانون ساز کونسل (لیگکو) سے اپنا دوسرا پالیسی خطاب کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

۲۶ اکتوبر، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں