• Columbus, United States
  • |
  • ٢٦ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس | بیلٹ-اینڈ-روڈ-پہل

سی پیک سے پاکستان میں پائیدار ترقی ہوئی ہے،...

اسلام آباد (شِنہوا)ایک پاکستانی ماہر اقتصادیات نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) نے پاکستان کو بنیادی ڈھانچہ، تجارت اور روزگار فراہم کیا ہے جس کے نتیجے میں ملک میں پائیدار ترقی ہوئی ہے۔ 

اسلام آباد میں قائم تھنک ٹینک سسٹین ایبل ڈیویلپمنٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ کے معاشی مشیر بد یع شوکت نے شِنہوا کو ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ سڑکوں، ریلوے اور ہوائی اڈوں کے ذریعے بنیادی ڈھانچے میں اضافے سے نہ صرف پاکستان کے اندر بلکہ خطے اور اس سے باہر بھی رابطہ قائم ہوگا۔

چین کے مجوزہ بیلٹ اینڈ روڈ اینی شیٹو کا علمبردار منصوبہ سی پیک 2013 میں  شروع کیا گیا تھا جو  پاکستان کے جنوب مغرب  میں واقع گوادر بندرگاہ کو چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغورخود اختیارخطے میں کاشغر سے جوڑنے والی راہداری ہے جس سے توانائی، نقل و حمل اور صنعتی تعاون اجاگر ہو تا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کے ذریعے پاکستان دیگر وسطی ایشیائی ممالک اور دنیا کے مغربی حصے کے ساتھ اپنے علاقائی رابطے کو فروغ دے سکتا ہے۔ سی پیک حقیقی معنوں میں پائیدار ترقی کا نمونہ ہے۔

بد یع شوکت نے کہا کہ اس منصوبے سے سماجی مساوات میں اضافہ ہوا اور مالی آمدنی کے علاوہ اس سے معاشرے کے مختلف طبقوں کو سماجی فروغ ملا۔

ماہر  اقتصادیات  نے کہا کہ سی پیک موجودہ چیلنجزکے باوجود ملک کو مضبوط امید د یتے ہوئے روزگار کے مواقع فراہم کر رہا ہے اور رابطے میں اضافہ کر رہا ہے  جو معاشرے کے مساوی ماحول کے لئے کافی اہم ہے۔

۳۰ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین، سی پی سی کے سینئر عہدیدار کی جا نب سے د...

ارمچی (شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیشن برائے ڈسپلن انسپکشن کے سیکرٹری لی شی نے منگل سے ہفتے تک سنکیانگ ویغور خود اختیار خطے کا معائنہ جاتی دورہ کیا۔ 

لی نے مقامی نظم و ضبط کے معائنے اور نگرانی کے اداروں پر زور دیا کہ وہ سماجی استحکام اور طویل مدتی استحکام کے مجموعی مقصد پر توجہ مرکوز کریں، چینی قوم کے لئے کمیونٹی کے مضبوط احساس کو فروغ دیتے ہو ئے علیحدگی پسند سرگرمیوں کے خلاف واضح موقف اختیار کریں۔

لی نے کہا کہ اداروں کو سنکیانگ میں خوشحالی کو استحکام اور فروغ دینے اور اس کے عوام کو فائدہ پہنچانے کے مقصد سے پالیسی کے نفاذ کی نگرانی کو مضبوط کرنا چاہئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ انہیں تمام نسلی گروہوں کے درمیان مضبوط یکجہتی کو فروغ دینے میں بھی مدد کرنی چاہئے تاکہ لوگوں کو مل کر بہتر زندگی کے لئے تعاون کرنے کے قابل بنایا جاسکے۔

لی نے کہا کہ نظم و ضبط کے معائنے اور نگرانی کے اداروں کو تمام سطح پر پارٹی تنظیموں اور پارٹی اراکین پر زور دینا چاہیے کہ وہ 20 ویں سی پی سی نیشنل کانگریس میں پیش کردہ اسٹریٹجک منصوبوں پر مکمل عمل درآمد کریں اور جد ت سازی کے چینی راستے کے ذریعے قومی تجدید شباب کو فروغ دیں۔

انہوں نے اداروں پر زور دیا کہ وہ پارٹی کے طرز عمل کو بہتر بنانے، دیانت داری کے فروغ اور بدعنوانی کا مقابلہ کرنے کے لئے مسلسل کوششیں کریں۔

۳۰ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین ۔ سیچھوان ۔ چھنگ ڈو ۔ ورلڈ یونیورسٹی گیم...

چین ، جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے شہر چھنگ ڈو میں منعقدہ 31 ویں ایف آئی ایس یو سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں گروپ آل آراؤنڈ فائنل روٹیشن 1 میں  یوکرین کی ٹیم فن کا مظاہرہ کررہی ہے۔(شِنہوا)

۳۰ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین ۔ سیچھوان ۔ چھنگ ڈو ۔ ورلڈ یونیورسٹی گیم...

چین، جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے شہر چھنگ ڈو میں منعقدہ 31 ویں ایف آئی ایس یو سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں جاپان کی طلائی تمغہ جیتنے والی ہکاری یوشیوکا (بائیں دوسری) چاندی کا تمغہ جیتنے والی ہا لینڈ کی امبر اینکے ماریا گرسجیس (بائیں پہلی) کانسی کا تمغہ جیتنے والی جنوبی کوریا کی او یونجو (دائیں دوسری) اور آذربائیجان کی لیا علی یوف کا خواتین کے 48 کلوگرام جوڈو فائنل کی تقریب کے دوران تصاویر کے لئے انداز ۔(شِنہوا)

۳۰ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین ۔ سیچھوان ۔ چھنگ ڈو ۔ ورلڈ یونیورسٹی گیم...

چین ، جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے شہر چھنگ ڈو میں 31 ویں ایف آئی ایس یو سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں ووشو ویمن تائی جی چھوان مقابلے میں چین کی چھن شیاؤ لی مقابلہ کررہی ہے۔(شِنہوا)

چین۔ سیچھوان ۔ چھنگ ڈو ۔ ورلڈ یونیورسٹی گیمز...

چین ، جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے شہر چھنگ ڈو میں 31 ویں ایف آئی ایس یو سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں ووشو ویمن کے جیان شو میں چین کے مکاؤ کی وانگ وینگ آئن مقابلہ کررہی ہے۔ (شِنہوا)

۳۰ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین ۔ سیچھوان ۔ چھنگ ڈو ۔ ورلڈ یونیورسٹی گیم...

چین ، جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے شہر چھنگ ڈو میں منعقدہ 31 ویں ایف آئی ایس یو سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں گروپ آل آراؤنڈ فائنل روٹیشن 1 میں کارکردگی دکھانے کے بعد ٹیم چائنہ شائقین کے نعروں کا جواب دے رہی ہے۔(شِنہوا)

۳۰ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین ، آن لائن سواری کمپنیز کی تعداد 318 ہوگئ...

بیجنگ (شِنہوا) چین میں جون کے اختتام تک آن لائن سواری فرا ہم کر نے والی کمپنیز کی تعداد 318 تک پہنچ گئی ہے جو کہ گزشتہ ماہ اندراج شدہ اداروں سے 5 زائد ہے۔

وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ کے اختتام تک ملک میں منظور شدہ آن لائن سواری مہیا کرنے والی گاڑیوں اور ڈرائیونگ لائسنس کی تعداد بالترتیب 24 لاکھ 30 ہزار اور 57 لاکھ 90 ہزار تک پہنچ چکی تھی۔

چین میں جون کے دوران مجموعی طور پر 76 کروڑ 30 لاکھ آن لائن سواریاں مہیا کی گئیں جو ماہانہ اعتبار سے 3.7 فیصد زائد ہے۔

سال 2022  کے دوران آن لائن سواری کے مجموعی دوروں میں 40.5 فیصد سفر ٹیکسی کے ذریعے ہوا جو ایک برس قبل کی نسبت 6.4 فیصد پوائنٹس زائد ہے۔

۳۰ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چینی صدر نے31ویں ایف آئی ایس یوورلڈ یونیور...

چھینگڈو (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے 31ویں ایف آئی  ایس یوورلڈ یونیورسٹی گیمز کا جمعہ کی شام جنوب مغربی صوبے سیچھوان کے دارالحکومت چھینگڈو کے ڈونگ آن لیک سپورٹس پارک اسٹیڈیم میں باضابطہ افتتاح کردیا۔

28 جولائی سے 8 اگست تک جاری رہنے والا، چھینگڈو یونیورسیڈ، "چھینگڈو نے خوابوں کوشرمندہ تعبیر کردیا " کے نعرے کے ساتھ، کوویڈ کی وبا کے بعد چین میں منعقد ہونے والے پہلے بین الاقوامی ملٹی سپورٹس گیمز ہے۔ افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے والے بیرون ملک مقیم رہنماؤں میں انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو، موریطانیہ کے صدر محمد ولد شیخ الغزونی، برونڈی کے صدر ایوارسٹی ندایشیمی، گیانا کے صدر عرفان علی اور جارجیا کے وزیر اعظم ایراکلی گاریباشویلی شامل ہیں۔ 2001 میں بیجنگ اور 2011 میں شین ژین کے بعد چھینگڈو ہر دو سال بعد ہونے والے سمر یونیورسیڈ کی میزبانی کرنے والا چین کا تیسرا شہر بن گیا ہے۔

چینی صدر شی جن پھنگ افتتاحی تقریب میں شرکا  کے جوش وخروش کا ہاتھ  ہلا کر جواب دے رہے ہیں۔(شِنہوا)

اگرچہ کوویڈ کی وبا  کی وجہ سے یونیورسیڈ کو دو بار ملتوی کیا گیا ، چھینگڈو نے کھیلوں کے انعقاد کے لیے 49 مقامات اور سہولیات کی تعمیر، تزئین و آرائش اور توسیع مکمل کر لی ہے۔ 113 ممالک اور خطوں کے مجموعی طور پر 6ہزار500 کھلاڑی 18 کھیلوں کے 269 مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ 15 لازمی کھیلوں کے علاوہ، چھینگڈویونیورسیڈ  میں روئنگ، شوٹنگ اور ووشو کے تین اختیاری کھیل بھی شامل ہیں۔ تمام 18 کھیلوں میں حصہ لینے کے لیے میزبان ملک چین کے 411 کھلاڑی شرکت کررہے ہیں۔

۲۹ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چھینگڈو یونیورسیڈ میں چین کے ثقافتی تنوع ا...

آکرا (شِنہوا)  گھانا کے ایک ماہر نے کہا ہے کہ چین میں 31 ویں ایف آئی ایس یو ورلڈ یونیورسٹی گیمز نے اپنے ثقافتی رنگوں اور ترقی کا بھرپور مظاہرہ پیش کیا ہے۔ گھانا چائنہ فرینڈشپ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری بینجمن انیاگری نے چھینگڈو یونیورسیڈ کی شاندار افتتاحی تقریب کو دیکھنے کے بعد اپنے تاثرات کا اظہار کرتے کہا کہ ان گیمز میں چین کے ثقافتی تنوع اور عوامی کھیلوں اور دیگر بہت سے شعبوں میں بھرپور ترقی کو دکھایا گیا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ یہ گیمز چین کو باقی دنیا کے ساتھ ثقافتی اور کھیلوں کے شعبے میں رابطوں کو بڑھانے کا موقع بھی فراہم کرتی ہیں۔

انیاگری نے کہا کہ اس دوران، یہ غیر ملکی شرکاء اور سامعین کے لیے جدید چینی تہذیب کو سمجھنے کا ایک موقع بھی ہے، جو کہ بہت متنوع اور روادار ہے۔ انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ تمام شرکاء تنوع میں اتحاد کا جذبہ دکھائیں گے اور کھیلوں کے دوران اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

چین کی امپورٹ ایکسپو میں مزید نئی غیر ملکی ک...

شنگھائی(شِنہوا)چھٹی چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو(سی آئی آئی ای) میں مزید نئے غیر ملکی کاروباری ادارے چینی منڈی سے استفادہ کرنے کے لیے شرکت کریں گے جواس سال 5 سے 10 نومبر تک شنگھائی میں منعقد ہوگی۔

سی آئی آئی ای بیورو کے مطابق  فارچون 500 میں شامل تقریباً 20 کمپنیاں،معروف صنعتی کمپنیاں، اور  چھوٹے اور درمیانے درجے کے 500 سے زیادہ اداروں نے پہلی بار بڑی امپورٹ ایکسپو میں شرکت کے لیے اندراج کرایا ہے۔

پہلی بار شرکت کرنے والوں میں جاپانی لائف سٹائل کا برانڈ موجی بھی شامل ہے۔موجی(شنگھائی) کمپنی لمیٹڈ کے بورڈ کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر شمیزو ساتوشی نے کہا کہ سی آئی آئی ای میں پہلی بار شمولیت کے ساتھ کمپنی کو امید ہے کہ وہ چینی مارکیٹ میں اپنا کاروبار پھیلانے کے لیے اپنے غیر متزلزل عزم کا مظاہرہ کرے گی۔

1 ارب 40 کروڑ  کی آبادی والے ملک میں صارفین کی بڑھتی ہوئی قوت خرید سے متوجہ ہو کر تقریباً 200 کاروباری ادارے مسلسل چھ سالوں سے اس تقریب میں شرکت  کر رہے ہیں جس سے دنیا کی دوسری بڑی معیشت پر ان کا اعتمادظاہر ہوتا ہے۔

کاروباری نمائش کے لیے اب تک3 لاکھ 60 ہزارمربع میٹر سے زیادہ رقبہ بک کیا جا چکا ہےجس میں کاروباری ادارے اپنی جدید ترین مصنوعات اور خدمات کی نمائش کے لیے تیار ہیں۔ گزشتہ پانچ سیشنز میں تقریباً 2 ہزار نئی مصنوعات، ٹیکنالوجیز اور خدمات پہلی بار متعارف کرائی گئی ہیں۔

خوراک اور زرعی مصنوعات، آٹوموبائل، ذہین صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی، اشیائے صرف، طبی آلات اور صحت کی دیکھ بھال کی مصنوعات اور خدمات کی تجارت کے لیے کاروباری نمائش کے چھ حصے ہوں گے۔

منتظم کے مطابق چالیس کاروباری اداروں نے اگلے سال 7ویں سی آئی آئی ای میں شرکت کے لیے اندراج کرایا ہے  جس میں کاروباری نمائش کے لیے اب تک 30 ہزار مربع میٹر سے زیادہ رقبہ  بک کیا جا چکا ہے۔

۲۹ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

ڈی پی آر کے کے ساتھ مضبوط اور مستحکم تعلقات...

پیونگ یانگ (شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی قائمہ کمیٹی کے نائب چیئرمین لی ہونگ ژونگ نے عوامی جمہوریہ کوریا(ڈی پی آر کے) کی دعوت پر پارٹی اور حکومتی نمائندوں کے وفد کے سربراہ کی حیثیت سے 26 جولائی سے ڈی پی آر کے کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران ورکرز پارٹی آف کوریا (ڈبلیو پی کے) کے جنرل سیکرٹری اور ڈی پی آر کے کے ریاستی امور کے صدر کم جونگ ان نے لی سے ملاقات کی۔ لی نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری صدر شی جن پھنگ کا ایک خط  کم جونگ ان کے حوالے کیا۔ خط میں صدر شی نے بتایا کہ 70 سال قبل چینی عوامی رضاکاروں (سی پی وی ) نے ڈی پی آر کے کے عوام اور فوج کے ساتھ مل کر امریکی جارحیت کا مقابلہ اور کوریا کی مدد کے ساتھ ایک عظیم فتح حاصل کی اور خون کے ذریعے ایک عظیم دوستی کا رشتہ قائم کیا۔ اس سے کوئی فرق نہیں  پڑا کہ بین الاقوامی حالات کیسے تبدیل ہوئے، چین-ڈی پی آرکے تعلقات کو برقرار رکھنے، مضبوط کرنے اور ترقی دینے کے لیے سی پی سی اور چینی حکومت کی ہمیشہ غیر متزلزل پالیسی رہی ہے۔

حالیہ برسوں میں شی اور کم کی پانچ بار ملاقات جس سے چین-ڈی پی آر کے تعلقات کے ایک نئے دور کا آغاز ہوا ،کا ذکر کرتے ہوئے  لی نے کہا کہ چین دونوں جماعتوں کے اعلیٰ رہنماؤں اور دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے کو عملی جامہ پہنانے، رابطوں اور تبادلوں کو مضبوط بنانے،عملی تعاون کو آگے بڑھانے،چین-ڈی پی آر کے تعلقات کی مضبوط اور مستحکم ترقی کو فروغ دینے اورجزیرہ نما اور خطے میں امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے مثبت کردار ادا کرنے کا خواہاں ہے۔

۲۹ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین ایچ کے ایس اے آر کی ایپک اجلاس میں شرکت...

بیجنگ(شِنہوا) چین نے کہا ہے کہ وہ  ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے (ایچ کے ایس اے آر) کی ایپک  اجلاس میں شرکت کے جائز اور قانونی حق کا بھرپور طریقے سے تحفظ کرے گا۔

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز باقاعدہ نیوز بریفنگ میں نامعلوم امریکی حکام کے حوالے سے ان رپورٹس کے جواب میں کیا کہ امریکہ ایچ کے ایس اے آر کے چیف ایگزیکٹو جان لی کو پابندیوں کی وجہ سے اس سال کے آخر میں امریکہ میں ہونے والے ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (ایپک ) کے اقتصادی رہنماؤں کے اجلاس میں مدعو نہیں کرے گا۔ ماؤ نے کہا کہ اس پر  وسیع اتفاق پایا جاتا ہے کہ ایپک  کے میزبان ممالک کی  یہ ذمہ داری ہے کہ وہ ایپک کے اجلاسوں میں تمام اراکین کے نمائندوں کی شرکت کو یقینی بنائیں۔  چیف ایگزیکٹو جان لی اور دیگر چینی حکام پر غیر قانونی اور غیر معقول پابندیاں عائد کرنا بذات خود ایک دھونس ہے جو بنیادی بین الاقوامی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ ترجمان  نے کہا کہ ایچ کے ایس اے آر کے چیف ایگزیکٹو کو ان پابندیوں کا حوالہ دے کر ایپک  اجلاس میں مدعو نہ کرنا ایک اور غلطی ہے، جو ایپک کے قوانین کی صریح اور میزبان کے طور پر امریکی وعدے کی سنگین خلاف ورزی کرتی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ چین اس کی سختی سے مذمت اور اس کی بھرپورمخالفت کرتا ہے اور اس نے  امریکہ کے ساتھ اس معاملے کو بھرپور طریقے سے اٹھایا ہے۔

ورلڈ یونیورسٹی گیمز کی افتتاحی تقریب نے امن...

چھینگڈو (شِنہوا) 31ویں ایف آئی ایس یو ورلڈ یونیورسٹی گیمز کی افتتاحی تقریب کے چیف ڈائریکٹر چھین ویی یا نے کہا ہے کہ اس تقریب نے دنیا بھر کے نوجوانوں کو چینی کالج کے طلباء کے نوجوان جذبوں سے متعارف کرایا ہے۔ افتتاحی تقریب میں "پانڈا" کی شرکت کے ذریعے، چھین نے کہا کہ ان کی ٹیم امن کا مطلب بتانا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیچھوان ایک طلسماتی سرزمین ہے جو بہت زیادہ  ترغیب اور وسائل فراہم کرتی ہے۔ دیوہیکل پانڈے پوری دنیا میں دوستی کے سفیر ہیں اور ان کی افتتاحی تقریب میں شرکت لازمی تھی۔'چہرے کی تبدیلی' کی پرفارمنس، جس میں پرفارمرز نے 12 بار چہرہ تبدیل کیا یہ بھی بہت شاندار ہے جو، چینی اوپیرا کلچر کو ظاہر کرتا ہے۔ چھین نے ایتھلیٹس  کے شو بروکیڈ  کے ساتھ مارچ  کے حوالے سے کہا کہ یہ چین کے غیر مادی ثقافتی ورثے کی مخصوص خوبصورتی کا اظہار ہے۔

چھینگدو یونیورسیڈ: چین کے چھاؤ ماؤیوان نے ما...

چھینگدو(شِنہوا)چین میں جاری 31ویں ایف آئی ایس یو ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں ووشو مقابلوں میں چینی کھلاڑی چھاؤ ماؤیوان نے ہفتہ کو مردوں کے نان چھوان مقابلے میں فتح کے ساتھ  پہلا طلائی تمغہ جیت لیا۔

یونیورسیڈ کا ووشو مقابلہ نان چھوان ، چھانگ چھوان، تائی جی چھوان، گونشو، داوشو، تائی جی جیان، جیانشو، چھیانگشو، نان داؤ اور ساندا پر مشتمل ہے۔

چینی ٹیم نے 3 اگست تک جاری رہنے والے ووشو مقابلے میں آٹھ ایتھلیٹس بھیج رکھے ہیں۔

چین-سیچھوان-چھینگدو-ورلڈ یونیورسٹی گیمز - اف...

چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے شہر چھینگدو میں 31 ویں  ایف آئی ایس یو سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمزکی افتتاحی تقریب کے دوران آتش بازی کامنظر۔(شِنہوا)

چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے شہر چھینگدو میں 31 ویں  ایف آئی ایس یو سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمزکی افتتاحی تقریب کے دوران ایک پرفارمنس کے انعقاد کا منظر۔(شِنہوا)

چین-سیچھوان-چھینگدو-ورلڈ یونیورسٹی گیمز-نشان...

چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے شہر چھینگدو میں 31ویں ایف آئی ایس یو سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں چین کی شنگ ہانگ خواتین کی 10 میٹرایئررائفل ٹیم کے شوٹنگ مقابلے کے دوران نشانہ لےرہی ہیں۔(شِنہوا)

چین-سیچھوان-چھینگدو-ورلڈ یونیورسٹی گیمز-ووشو

چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے شہر چھینگدو میں 31 ویں  ایف آئی ایس یو سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں خواتین کے ووشو نانداو مقابلے کے دوران چین کی سونگ کائی فانگ مقابلہ کر رہی ہیں۔(شِنہوا)

۲۹ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین-سیچھوان-چھینگدو-ورلڈ یونیورسٹی گیمز-ووشو

چین کے جنوب مغربی صوبہ سچھوان کے شہر چھینگدو میں 31 ویں  ایف آئی ایس یو سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں چین کے چھاؤ ماؤیوان(درمیان) ، چین کے ہانگ کانگ کے لاو چھی لونگ(بائیں) اور ایران کے شاہین بنی طالیبی  مردوں کے ووشو نان چھوان مقابلے کی میڈل تقریب کے دوران تصویرکھنچوا رہے ہیں۔(شِنہوا)

۲۹ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

ناسا آئندہ ہفتے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن ک...

لاس اینجلس (شِنہوا) امریکی خلائی ایجنسی ناسا اور کمرشل کارگو کی خدمات فراہم کرنے والی  کمپنی نارتھروپ گرومین بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس ) کے لیے 19واں ری  سپلائی مشن روانہ کریں گے۔ مشن کو یکم اگست کی رات 8 بج کر31 منٹ(مشرقی وقت) پر ریاست ورجینیا میں ناسا کے والپس فلائٹ مرکز سے روانہ کیاجائے گا۔

8ہزار200 پاؤنڈ سے زیادہ سامان  کے ساتھ  نارتھروپ گرومین کا سائگنس کارگو خلائی جہاز جمعہ، 4 اگست کو خلائی اسٹیشن پر پہنچے گا۔

ناسا کے مطابق، آئی ایس ایس پر آئندہ کی جانے والی سائنسی تحقیقات میں آگ کو بجھانے، جین تھراپی، ماحول کی نگرانی اور خلا میں بھیجےگئے طالب علموں کے  آرٹ ورک کے ساتھ دیگر تجربات شامل ہیں۔

۲۹ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین کا مخصوص افریقی ممالک پرسے اقوام متحدہ ک...

اقوام متحدہ(شِنہوا)چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے بعض افریقی ممالک کے خلاف پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ شہریوں کے تحفظ کے لیے ان کی صلاحیت کو بہتر بنایا جا سکے۔

اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے گینگ شوانگ نے شہریوں کے تحفظ کے بارے میں اقوام متحدہ کے امن مشن سے متعلق  سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ اقوام متحدہ کے امن مشنوں کے میزبان ممالک پر شہریوں کے تحفظ کی بنیادی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے امن مشنوں کو سلامتی کے چیلنجوں سے نمٹنے اور شہریوں کے تحفظ کے لیے زیادہ صلاحیت پیدا کرنے میں میزبان ممالک کی بھرپورمدد کرنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل کی پابندیوں سے بعض افریقی ممالک کی شہریوں کے تحفظ کی اپنی ذمہ داری پوری کرنے کی صلاحیت  شدید متاثر ہوئی ہے اور ان پابندیوں کو جلد از جلد ختم کیا جانا چاہیے۔

انہوں نے  کہا کہ بین الاقوامی برادری کو افریقہ کے ساتھ شراکت داری بڑھانی چاہیے اور افریقی ممالک کی امن برقرار رکھنے میں ان کی خود انحصاری پر مبنی صلاحیت بڑھانے میں مدد کرنی چاہیے۔

گینگ شوانگ نے کہا کہ اقوام متحدہ کی امن فوج کی کارروائیوں میں شہری تحفظ کا  اختیار مجموعی  لائحہ عمل کا حصہ ہے اور اسے اسی طرح سمجھا جانا چاہیے۔ گینگ نے کہا کہ شہری تحفظ کے مینڈیٹ کو دوسرے مینڈیٹ کے ساتھ ہم آہنگ کیا جانا چاہئے اور اسے متوازن طریقے سے لاگو کیا جانا چاہئے تاکہ تمام مینڈیٹ سیاسی حل نکالنے میں مدد کرنے کے مقصد کو پورا کریں۔

انہوں نے خبردار کیا کہ حالیہ برسوں میں امن فوج کے مینڈیٹ میں بے حد اضافے سے وسائل اور استعداد کار پر پہلے سے موجود بوجھ بڑھ گیا ہے جس سے مشنوں کی اپنے شہری تحفظ کے مینڈیٹ کو صحیح طریقے سے نافذ کرنے کی صلاحیت متاثر ہوئی ہے۔

چین سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں مزید سرما...

بیجنگ(شِنہوا)چین سائنس اور ٹیکنالوجی میں خود انحصاری حاصل کرنے کے لیے حقیقی معیشت اور جدت پر مبنی شعبوں میں زیادہ سرمایہ لگائے گا۔

چین کے مرکزی بینک پیپلز بینک آف چائنہ کے ڈپٹی گورنر ژانگ چھنگ سونگ نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملک مالیاتی شعبے کی سپلائی سائیڈ اسٹرکچرل اصلاحات کو مزید وسعت دے گا اور ٹیکنالوجی پر مبنی مختلف قسم کے اداروں کی مالی ضروریات کے لیے موزوں مالیاتی خدمات کا نظام بنائے گا۔

بینک کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ اس طرح کے کاروباری اداروں کی جانب سے اس سال کی پہلی ششماہی میں  قرض کے استعمال میں تیزی سے  توسیع دیکھی گئی۔ اس مدت کے دوران ہائی ٹیک مینوفیکچرنگ انڈسٹری میں کاروباری اداروں کے درمیانی اور طویل مدتی واجب الادا قرضے 25 کھرب یوآن (تقریباً 350 ارب 80کروڑ ڈالر) تھے جن میں گزشتہ سال کی نسبت 41.5 فیصداضافہ ہوا۔ سائنس اور ٹیکنالوجی میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے واجب الادا قرضے 23 کھرب 60 ارب یوآن تک پہنچ گئے جو گزشتہ سال کی نسبت  25.1 زیادہ ہیں۔

۲۹ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین کی سافٹ ویئر صنعت کی رواں سال کی پہلی شش...

بیجنگ(شِنہوا)چین کی سافٹ ویئر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سروس انڈسٹری میں اس سال کی پہلی ششماہی  کے دوران آمدنی اور منافع کے لحاظ سے دوہرے ہندسے میں ترقی برقرار رہی۔

چینی وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اعداد و شمار کے مطابق  اس عرصے میں اس شعبے کی مشترکہ آمدنی 55 کھرب 20 ارب یوآن(تقریباً 773 ارب78 کروڑ ڈالر) رہی جس سے گزشتہ سال کی نسبت 14.2 فیصد اضافہ ظاہر ہوتا ہے۔

اس شعبے میں کمپنیوں کا کل منافع 617 ارب یوآن تک پہنچ گیا جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 10.4 فیصد زیادہ ہے۔

خاص طور پر کلاؤڈ کمپیوٹنگ اور بگ ڈیٹا سروسز کی آمدنی  گزشتہ سال کی نسبت  16.5 فیصد بڑھ کر 551 ارب 50 کروڑ  یوآن تک پہنچ گئی، اور ای کامرس پلیٹ فارم سروسز کی آمدنی اسی عرصے میں 476 ارب 20 کروڑ  یوآن رہی جو گزشتہ سال کی نسبت  6.1 فیصدزائد ہے۔

اعداد و شمار سے یہ بھی ظاہر ہوا کہ انفارمیشن سیکیورٹی مصنوعات اور خدمات سے حاصل ہونے والی آمدنی 85 ارب 60 کروڑ یوآن رہی جو 2022 کے اسی عرصے کے مقابلے میں 10.8 فیصد زیادہ ہے۔

۲۹ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین-امریکہ تعلقات کی بنیاد عوام ہیں: چینی سف...

واشنگٹن(شِنہوا) امریکہ میں چینی سفارتخانے کے زیر اہتمام  ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئےسینئر چینی سفارت کار نے کہا کہ چین-امریکہ تعلقات کی بنیاد عوام ہیں۔

"چینی سفارت خانے میں ایک شام"کے عنوان سے تقریب کا انعقاد  مقامی تنظیم "تھنگز ٹو ڈو ڈی سی" کے اشتراک سے کیا گیا،جس میں مقامی کمیونٹی کے200 سے زیادہ  اراکین نے روایتی چینی ثقافت سے آگاہی کے ساتھ ثقافتی پرفارمنس دیکھی اور چینی پکوانوں کا مزہ لیا۔

اپنے افتتاحی کلمات میں،  چینی سفارتخانے کی وزیرشو شیو یوآن نے کہا کہ چینی ہم آہنگ سماجی تعلقات کو اختیار کرتے ہیں۔ انہوں نے کنفیوشس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ "مہذب لوگ یکسانیت کے بغیر ہم آہنگی کی پیروی کرتے ہیں۔" سوچ کی یہ لائن بتاتی ہے کہ چینی لوگ کیوں مشترکہ بنیاد تلاش کرنے کی وکالت کرتے ہیں اور اپنی روزمرہ زندگی میں اختلاف کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔ شو نے کہا کہ چینی  انسانوں اور فطرت کے درمیان ہم آہنگی کے رشتے کے خواہاں ہیں، یعنی "عوام کی فلاح و بہبود اولین ترجیح ہونی چاہیے" اور "تمام مخلوقات برابر ہیں۔" یہ خیالات حیاتیاتی ماحول کے تحفظ اور پائیدار ترقی کے حصول کے لیے چین کی کوششوں میں نظر آتے ہیں۔

غیر ملکی کمپنیاں چین کے کاروباری ماحول سے م...

بیجنگ (شِنہوا)  چین میں کام کرنے والی غیر ملکی فنڈنگ کمپنیوں کی اکثریت ملک کے سازگار کاروباری ماحول سے مطمئن اور چینی مارکیٹ کے بارے میں پراعتماد ہیں۔

رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران چائنہ کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ (سی سی پی آئی ٹی) کی طرف سے کرائے گئے ایک سروے کے مطابق  چین میں مارکیٹ رسائی، ٹیکس ادائیگی، تنازعات کے تصفیہ اور مارکیٹ مسابقت کو فروغ دینے سے متعلق کاروباری ماحول کو ملک میں کام کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر سراہا گیا ہے۔ سی سی پی آئی ٹی کے ایک عہدیدار سن شیاونے جمعہ کو پریس کانفرنس میں بتایا کہ سروے میں شامل  تقریباً 90 فیصد غیر ملکی فنڈ سے چلنے والے ادارے مذکورہ کاروباری ماحول سے مطمئن ہیں۔ سن نے کہا کہ غیر ملکی کمپنیاں چین میں اپنی ترقی کے بارے میں پر امید ہیں، 80 فیصد سے زائد جواب دہندگان نے اس  توقع کا اظہار کیا کہ ان کی سرمایہ کاری پر منافع 2023 میں فلیٹ رہے گا یا اس میں اضافہ ہوگا۔

سروے کے مطابق، چین میں ایسی فرموں کی سرمایہ کاری کے اہم عوامل میں مارکیٹ کا وسیع حجم، ترجیحی پالیسیاں اور صنعتی وسپلائی چین کی سالمیت شامل ہیں۔

۲۹ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین کی آٹوموبائل مصنوعات کی تجارت میں جون می...

بیجنگ(شِنہوا)چین کی آٹوموبائل مصنوعات کی برآمد ودرآمد میں جون میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔

چائنہ ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز نے کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جون میں ملک کی آٹوموبائل اشیاء کی درآمدات اور برآمدات مجموعی طور پر23ا ارب 61 کروڑ ڈالر رہیں جو گزشتہ سال کی نسبت  22.3 فیصدزائد ہیں۔

آٹوموبائل اشیاء کی برآمدات  گزشتہ سال کی نسبت  35 فیصد بڑھ کر17 ارب 12 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں جبکہ درآمدات 2.1 فیصد کم ہو کر 6 ارب 48 کروڑ ڈالر رہیں۔

اعداد وشمار کے مطابق رواں سال کی پہلی ششماہی میں آٹوموبائل اشیاء کی کل تجارتی قدر 136 ارب 7 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی جس سے گزشتہ سال کی نسبت 16.2 فیصد اضافہ ظاہر ہوتا ہے۔

۲۹ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چھینگدوایف آئی ایس یو گیمز کی افتتاحی تقریب...

زغرب(شِنہوا)چین کے شہر چھینگدو میں ایف آئی ایس یو ورلڈ یونیورسٹی گیمز کے 31 ویں سمر ایڈیشن کی افتتاحی تقریب نے کھیل کھیلنے اور دوستی کو فروغ دینے کے بارے میں ایک عظیم پیغام بھیجا ہے۔

 کروشین اولمپک کمیٹی کے صدر زلاٹکو میٹیسا جو کروشیا کے سابق وزیر اعظم بھی ہیں، نے جمعہ کی شام کو منعقدہ افتتاحی تقریب کو "پرکشش، دلچسپ" قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ضروری ہے کہ اس طرح کے کھیلوں کے ایونٹ کے ذریعے نوجوان سماجی سرگرمیوں میں حصہ لیں  اور یہ ثابت کریں کہ کھیل ہرمعاشرے کا ایک کا صحت مند حصہ ہے۔

میٹیسا نے کہا کہ شاندار طریقے سے منظم چھینگدو گیمزیہ ظاہر کرتے ہیں کہ پیشہ ور کھلاڑیوں کے اعلیٰ نتائج کے حصول کے علاوہ، عام طور پر نوجوانوں کے لیے صحت مند زندگی کی شرط کے طور پر کھیل کھیلنا ضروری ہے۔ 

اس سال کا یونیورسیڈ  18 کھیلوں اور 269 ایونٹس پر مشتمل ہے جس میں 113 ممالک اور خطوں کے 6 ہزار 500 کھلاڑی شرکت کریں گے۔

صدر شی کا چھینگدو یونیورسیڈ میں شریک مہمانوں...

چھینگدو(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھینگ لی یوان نے جمعہ کو چھینگدو میں ایک ضیافت کا اہتمام کیا جس میں چھینگدوایف آئی ایس یوورلڈ یونیورسٹی گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے والے مہمانوں کا استقبال کیا گیا۔

چین کے صدر شی جن پھنگ جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے دارالحکومت چھینگدو میں ایف آئی ایس یو ورلڈ یونیورسٹی گیمز کے 31ویں سمر ایڈیشن کی افتتاحی تقریب سے قبل ایک استقبالیہ ضیافت سے خطاب کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین کے صدر شی جن پھنگ، ان کی اہلیہ پھینگ لی یوان اور مہمان  جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے دارالحکومت چھینگدو میں ضیافت کے لیے ایک پنڈال میں داخل ہو رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین کے صدر شی جن پھنگ، ان کی اہلیہ پھینگ لی یوان اور مہمان  جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے دارالحکومت چھینگدو میں ضیافت کے لیے پنڈال سے باہرنکل رہے ہیں۔(شِنہوا)

ترک وفد چھینگدو ایف آئی ایس یو ورلڈ یونیورسٹ...

استنبول(شِنہوا)چھینگدو یونیورسیڈ ایک ایسی کمیونٹی کی تعمیر میں مددگار ہے جو بقائے باہمی کے فروغ اور مختلف مذاہب، زبانوں اور نسلوں کے لوگوں کو متحد کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے  جبکہ افتتاحی تقریب میں ترک وفد کو دوستی اور بھائی چارے کا حقیقی احساس ملا ہے۔

 شوٹنگ کی ایک ایتھلیٹ سیوال الائیدا ترہان نے کہا کہ ڈونگ آن لیک سپورٹس پارک اسٹیڈیم میں چین کے ثقافتی ورثے کی مختلف رنگ ظاہرکرتے ہوئے افتتاحی تقریب میں لوگوں اور کھیلوں کے لیے احترام کا مظاہرہ کیا گیا۔

ترہان نے ایک آن لائن انٹرویو میں شِنہوا کو بتایا کہ یہ واقعی ایک بہت بڑی اور منظم طور پر منعقد کی گئی افتتاحی تقریب تھی جس میں  لوگوں اور کھیلوں کےلیے احترام کو ظاہرکیا گیا۔ یہ واقعی خوبصورت تھا جسے ہم سب نے پسند کیا۔

چینی صدر کی جارجین وزیراعظم سے ملاقات،دوطرفہ...

چھینگدو(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے جمعہ کو جارجیا کے وزیر اعظم ایراکلی گریباشویلی سے  جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے دارالحکومت چھینگدو میں ملاقات کی جو ایف آئی ایس یو ورلڈ یونیورسٹی گیمز کے 31 ویں سمر ایڈیشن کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور دورہ چین کے لیے چھینگدو میں موجود ہیں۔

اس موقع پر صدرشی نے کہا کہ سفارتی تعلقات کے قیام کے 31 سالوں کے دوران چین اور جارجیا نے سیاسی باہمی اعتماد کو مضبوط بنانے سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر مبنی نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ گریباشویلی کے دورے کے دوران دونوں فریق ایک مشترکہ بیان جاری کریں گے اور چین-جارجیا سٹرٹیجک شراکت داری کے قیام کا اعلان کریں گے۔

صدرشی نے کہا کہ اسے ایک نئے نقطہ آغاز کے طور پر لیتے ہوئے چین اور جارجیا کو دوطرفہ تعلقات کی حکمت عملی اور طویل مدتی نقطہ نظر سے منصوبہ بندی کرنی چاہیے، سٹرٹیجک شراکت داری کی مستحکم  ترقی کو فروغ دینا چاہیے اور دونوں ممالک کی ترقی اور احیاء کے فروغ کی رفتار تیزکرنی چاہیے۔

۲۸ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چینی صدر کی موریطانیہ کے ہم منصب سے ملاقات،د...

چھینگدو(شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے جمعہ کو موریطانیہ کے صدر محمد اولد شیخ غزوانی سے  جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے دارالحکومت چھینگدو میں ملاقات کی جو ایف آئی ایس یو ورلڈ یونیورسٹی گیمز کے 31 ویں سمر ایڈیشن کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور دورہِ چین  کے لیے چھینگدومیں موجود ہیں ۔

اس موقع پر شی نے کہا کہ دنیا میں ایک صدی میں نظر نہ آنے والی گہری تبدیلیوں کا سامنا کرتے ہوئے چین اور موریطانیہ کو اچھے دوست بن کر رہنا چاہیے جو ایک دوسرے کی حمایت کرتے ہوئےناصرف ترقی کے حصول میں اچھے شراکت دار بنیں بلکہ  اپنے مشترکہ مفادات اور بین الاقوامی انصاف کا تحفظ بھی کریں۔

چینی صدر کی گیانا کے ہم منصب سے ملاقات،مشترک...

چھینگدو(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے جمعہ کو چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے دارالحکومت چھینگدومیں گیانا کے صدر عرفان علی سے ملاقات کی جو ایف  آئی ایس یو ورلڈ یونیورسٹی گیمز کے 31 ویں سمر ایڈیشن کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور دورہ چین کے لیےچھینگدو میں موجود ہیں۔

اس موقع پرصدرشی نے کہا کہ چین اور گیانا کو ایک دوسرے کا  قابل اعتماد اورقابل بھروسہ دوست ہونا چاہیئے اور دونوں کو ایک دوسرے کے ساتھ مواقع بانٹنے، چیلنجز کا مقابلہ کرنے، تعاون تلاش کرنے اور مل کر ترقی کو فروغ دینا چاہیے۔

صدرشی نے مشترکہ مستقبل پر مبنی قریبی چین-گیانا کمیونٹی کی تعمیر پر زور دیا۔

گیانا کیریبین خطے کا سب سے پہلا ملک تھا جس نے ایک چین کے اصول کو تسلیم کیا اور عوامی جمہوریہ چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے تھے۔ گزشتہ سال چین اور گیانا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50ویں سالگرہ منائی گئی تھی۔

۲۸ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں