• Columbus, United States
  • |
  • ٠٣ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس | بیلٹ-اینڈ-روڈ-پہل

چینی نائب وزیر اعظم کی جانب سے پیداوار کی تر...

شنگھائی(شِنہوا) چین کے نائب وزیر اعظم ژانگ گوچھنگ نے اہم شعبوں میں بنیادی ٹیکنالوجیز میں کامیابیوں کے حصول اور پیداوار کو ہائی اینڈ، اسمارٹ اور سبز شعبے میں تبدیل کرنے کی کوششوں کو تیز کرنے پر زور دیا ہے تاکہ حقیقی معیشت کی معاونت سے جدید صنعتی نظام کی تعمیر میں مدد مل سکے۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن ژانگ نے یہ بات اتوار سے منگل تک پیداوار کے شعبے کی ترقی پر شنگھائی کے تحقیقی دورے کے دوران کہی۔

تین روزہ دورے کے دوران  ژانگ نے سیٹلائٹ نیوی گیشن ، تجارتی ہوائی جہاز ، نئی توانائی کی گاڑیوں ، بھاری گیس ٹربائن ، اور مربوط سرکٹس میں مہارت رکھنے والے پیداواری اداروں کا دورہ کیا اور صنعتی جدت سازی میں ان کی تازہ ترین ترقی کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔

ژانگ نے کہا کہ پیداوار ایک ملک کی تعمیر کی تمام کوششوں کی بنیاد ہے۔ انہوں نے پیداوار کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو اولین ترجیح دینے پر زور دیا۔

نائب وزیراعظم نے پیداوار کی اعلیٰ معیار کی ترقی میں جدت سازی کے کردار اور کلیدی شعبوں میں بنیادی ٹیکنالوجیز میں پیشرفت کے حصول اور صنعتی اور سپلائی چینز کی تعمیر کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور دیا جو محفوظ، خود کفیل اور بہتر کنٹرول میں ہوں۔

پیداوار اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی نئی نسل کے مابین انضمام کو گہرا کرنے ، اسمارٹ ، ذہین اور سبز پیداوار کو فروغ دینے  اور روایتی پیداواری صنعتوں کی تبدیلی اور اپ گریڈنگ کو تیز کرنے کے لئے کوششیں کی جانی چاہئیں۔

ژانگ نے ابھرتے ہوئے اسٹریٹجک شعبوں کو فروغ دینے اور مضبوط بنانے ، چین کی صنعتی بنیاد کو بہتر بنانے اور صنعتی چین کو جدید بنانے پر بھی زور دیا۔

۷ جون، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین کا امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا سے جوہری...

بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہے کہ چین نے امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا پر زور دیا ہے کہ وہ بین الاقوامی برادری کے خدشات پر  تو جہ دیں اور جوہری آبدوزوں کے بارے میں تعاون جیسے جوہری پھیلاؤ کے اقدامات کو روکیں۔

رپورٹس کے مطابق کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن سین نے  ایک تقریر میں کہا تھا کہ امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان جوہری توانائی سے چلنے والی آبدوزوں سے متعلق چھوٹے پیمانے کا اتحاد آسیان اور خطے کے ممالک کے لیے تشویش کا باعث بنتا جا رہا ہے کیونکہ آسیان جوہری ہتھیاروں سے پاک علاقہ ہے اور ہم جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کی مخالفت کرتے ہیں۔ 

انہوں نے کہا کہ یہ فوجی اتحاد ہتھیاروں کی ایک انتہائی خطرناک دوڑ کا نقطہ آغاز ہے اور اگر یہ صورتحال جاری رہی تو دنیا کو ایک بڑے خطرے کا سامنا کرنا پڑے گا۔

وانگ نے نیوز بریفنگ میں کہا کہ وزیر اعظم ہن سین کے بیانات آسیان ممالک سمیت علاقائی ممالک کی طرف سے وسیع پیمانے پر پائے جانے والے خدشات کی نشاندہی کرتے ہیں۔

وانگ نے کہا کہ امریکہ کی سیکورٹی  شراکت داری اور متعلقہ جوہری آبدوز تعاون جوہری پھیلاؤ کے خطرات پیدا کرتا ہے، بین الاقوامی جوہری عدم پھیلاؤ کے نظام کو خطرے میں ڈالتا ہے، جنوبی بحر الکاہل کے جوہری فری زون معاہدے کو کمزور کرتا ہے، اور جنوب مشرقی ایشیا کے جوہری ہتھیاروں سے پاک زون کے قیام کے لئے آسیان ممالک کی کوششوں کو نقصان پہنچاتا ہے۔

وانگ نے کہا کہ ہتھیاروں پر قابو پانے کے بین الاقوامی ماہرین کے اندازے کے مطابق امریکہ اور برطانیہ آسٹریلیا کو ہتھیاروں سے لیس جوہری مواد منتقل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جو 64 سے 80 جوہری ہتھیار بنانے کے لیے کافی ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر تینوں ممالک اپنے جوہری آبدوز تعاون کو آگے بڑھانے کے لئے تیار ہیں تو یہ بین الاقوامی جوہری عدم پھیلاؤ کے نظام کی سالمیت، افادیت اور اختیار کو ناقابل تلافی شدید دھچکا پہنچائے گا۔ 

یہ اقدام دیگر غیر جوہری ہتھیاروں والے ممالک میں بھی اسی طرح کے طرز عمل کو جنم دینے کا سبب بنتے ہوئے خطے کو ہتھیاروں کی دوڑ کا میدان بنا د ے گا۔

چین، شنگھائی میں پہلا مقامی طور پر تیار کرد...

شنگھائی (شِنہوا) چین کے پہلے مقامی طور پر تیار کردہ بڑے کروز جہاز نے شنگھائی میں گودی سے الگ ہونے کا عمل مکمل کرلیا جس کے بعد یہ پانی میں حفاظتی جانچ کے مرحلے میں داخل ہوگیا۔

کروز  کو "اڈورا میجک سٹی" کا نام دیا گیا ہے جو 2023 کے اختتام تک فراہم کردیا جائے گا۔

چائنہ اسٹیٹ شپ بلڈنگ کارپوریشن (سی ایس ایس سی) شنگھائی وائی گاؤ چھیاؤ شپ بلڈنگ کمپنی لمیٹڈ کے مطابق اب تک اس کی 93 فیصد سے زیادہ تعمیر اور 85 فیصد سے زیادہ اندرونی کام مکمل ہوچکا ہے۔

اس کروز جہاز کی لمبائی 323.6 میٹرز اور چوڑائی 37.2 میٹرز ہے جبکہ مجموعی وزن 1 لاکھ 35 ہزار 500 ٹن ہے۔ جہاز میں 6 ہزار 500 مسافروں کی گنجائش ہے۔ اس میں ایک لگژری ہوٹل، سینما اور ایک واٹر پارک ہوگا۔

کروز شپ کے آپریٹر سی ایس ایس سی کارنیوال کے منیجنگ ڈائریکٹر راجر چھن نے بتایا کہ کروز جہاز ترسیل کے بعد شنگھائی سے جاپان اور جنوب مشرقی ایشیا کی سمت روانہ ہوگا اور میری ٹائم شاہراہ ریشم کے ساتھ ایک درمیانے اور طویل راستے کا آغاز کرے گا۔

ملک کے دوسرے مقامی ساختہ بڑے کروز جہاز کی تعمیر اگست 2022 میں شروع ہوچکی ہے۔

۷ جون، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین ۔ امریکہ حکام کی ملاقات دوطرفہ تعلقات کو...

بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہے کہ چینی اور امریکی حکام نے دو طرفہ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے واضح، تعمیری اور نتیجہ خیز بات چیت کی ہے۔

وانگ نے یہ بات ایک پریس بریفنگ کے دوران چین کے نائب وزیر خارجہ ما ژاؤشو اور امریکہ کے معاون وزیر خارجہ برائے مشرقی ایشیا و بحرالکاہل امور ڈینیئل جے کرٹنبر ینک کے درمیان  ہونے والی ملاقات کی تفصیلات کے بارے میں پو چھے گئے سوال کے جواب میں کہی۔

وانگ نے کہا کہ ڈینیئل جے کرٹنبر ینک اور وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کی چین کے امور کی سینئر ڈائریکٹر سارہ بیرن نے چین کا دورہ کیا ہے اور ما ژاؤشو نے ان سے ملاقات کی۔ چین کی وزارت خارجہ کے شمالی امریکہ اور اوشیانا کے امور کے محکمے کے ڈائریکٹر جنرل یانگ تاؤ نے ان سے بات چیت کی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ گزشتہ نومبر میں بالی میں دونوں صدور کے درمیان طے پانے والی مشترکہ مفاہمت کے مطابق دوطرفہ تعلقات کو بہتر بنانے اور اختلافات کو مناسب طریقے سے حل کرنے کے لئے دونوں فریقین نے واضح ، تعمیری اور نتیجہ خیز بات چیت کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ چین نے تائیوان اور دیگر اہم اصولی امور پر اپنا سنجیدہ موقف بیان کیا ہے اور دونوں فریقین نے رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

۷ جون، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین کا گہرے سمندروں میں ماہی گیری پر پابندی...

بیجنگ(شِنہوا)چین کی وزارت زراعت و دیہی امور نے کہا ہے کہ رواں سال سمندر کے کچھ حصوں میں ماہی گیری پر مسلسل چوتھے سال رضاکارانہ پابندی عائد کی جائے گی۔

یکم جولائی سے 30 ستمبر تک جنوب مغربی بحر اوقیانوس اور شمالی بحر ہند کے بین الاقوامی پانی کے کچھ حصوں میں ماہی گیری پر پابندی عائد کی جائے گی اور یکم ستمبر سے 30 نومبر تک مشرقی بحر الکاہل میں گہرے سمندروں کے کچھ حصوں کا احاطہ کیا جائے گا۔

وزارت نے کہا ہے کہ ان پابندیوں کے دوران دور دراز کے پانی میں مچھلی پکڑنے والے تمام چینی بحری جہاز بشمول اسکوئڈ کشتیاں اور ٹرالر  کچھ حصوں میں ماہی گیری کی سرگرمیاں بند کردیں گے۔

وزارت نے کہا کہ چین نے 2020 کے بعد سے سمندر میں ماہی گیری کے کچھ اہم علاقوں میں رضاکارانہ طور پر ماہی گیری پر پابندی عائد کردی ہے  جس میں تقریباً70 دور دراز کے پانی والے چینی ماہی گیری کے ادارے اور ہر سال تقریباً 700 اسکوئڈ کشتیوں اور ٹرالر کے سفر شامل ہیں اور اس سے پہلے پابندیوں کے دوران ماہی گیری کی کوئی غیر قانونی سرگرمی رپورٹ نہیں ہوئی تھی۔

وزارت نے تحقیقی اداروں کے نگرانی کے نتائج کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جنوب مغربی بحر اوقیانوس اور مشرقی بحرالکاہل کے ان حصوں میں پکڑے گئے اسکوئڈ کا حجم اور فی جہاز اوسط اسکوئڈ پکڑنے کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جہاں ان پابندیوں پر عمل درآمد کیا گیا ہے۔

۷ جون، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین، 14 واں سمر ڈیووس فورم تیان جن میں ہوگا

بیجنگ (شِنہوا) نیو چیمپیئنز کا 14 واں سالانہ اجلاس 27 سے 29 جون تک چین کی شمالی بلدیہ تیان جن میں ہوگا۔ اسے سمر ڈیووس فورم بھی کہا جاتا ہے۔

قومی ترقیاتی اور اصلاحات کمیشن کے مطابق رواں سال سمر ڈیووس فورم کا موضوع " انٹرپرینیورشپ، عالمی معیشت کی محرک قوت" ہے۔ اس فورم نے سیاست، کاروبار، تعلیمی اداروں، سماجی و عالمی تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 1 ہزار 500 سے زائد شرکاء کو اپنی سمت راغب کیا ہے۔

فورم کا مقصد ایشیا اور دنیا بھر میں اختراع اور انٹرپرینیورشپ کی دوبارہ حوصلہ افزائی ، معاشی بحالی و پائیدار ترقی کے ذرائع کی تلاش اور شرکاء کو چین اور ایشیا کے اقتصادی نقطہ نظر سے باخبر رکھنے میں مدد کرنا ہے۔

۷ جون، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین-بیجنگ-وانگ ہوننگ-جرمن ایس پی ڈی کاوفد -م...

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیوروکی قائمہ کمیٹی کے رکن اور چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ ہوننگ  بیجنگ میں جرمن سوشل ڈیموکریٹک پارٹی (ایس پی ڈی) کے چیئرمین لارس کلنگ بیل کی قیادت میں ایس پی ڈی  کے وفد سے ملاقات کے دوران مصافحہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

۶ جون، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

ناسا اور اسپیس ایکس نے خلائی اسٹیشن کا سپل...

لاس اینجلس(شِنہوا) ناسا اور اسپیس ایکس  نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) کے لیے دوبارہ سپلائی سروسز مشن خلا میں بھیج دیا ہے۔

 اسپیس ایکس کے فالکن 9 راکٹ کے ذریعے اسپیس ایکس ڈریگن خلائی جہازکو مشرقی وقت کے مطابق پیرکی صبح 11 بج کر 47 منٹ  پر فلوریڈا میں ناسا کے کینیڈی اسپیس سنٹر کے لانچ کمپلیکس 39اے سے خلا میں روانہ کیا گیا۔ مشن کے ذریعے خلائی مہم 69 کے عملے کی مدد کے لیے خلائی اسٹیشن پر سائنسی تحقیق، عملے کی سپلائیز اور ہارڈویئر سمیت آئی ایس ایس کے سولر پینلز بجھوائے گئے ہیں۔

۶ جون، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین نے جمہوریہ ہنڈوراس میں سفارت خانے کا افت...

ٹیگو سیگالپا(شِنہوا)عوامی جمہوریہ چین نے 26 مارچ کو جمہوریہ ہوںڈوراس کےساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد وہاں اپنے سفارت خانے کا باضابطہ افتتاح کیا۔

ہونڈوراس میں چینی سفارت خانے کے  ناظم الامور یو بو نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ ہونڈوراس نے ایک چین کے اصول کو تسلیم کرنے کا اہم فیصلہ کرنے کے تاریخی موقع سے فائدہ اٹھایا۔

یو بو نے کہا کہ اس فیصلے کے ساتھ ہی ہونڈوراس چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والا 182 واں ملک بن گیا جسے چین نےقابل تعریف قرار دیاہے۔

انہوں نےکہاکہ ایک چین کا اصول بین الاقوامی برادری کےعالمی اتفاق رائے پر مبنی اوربین الاقوامی تعلقات کا وسیع پیمانے پر تسلیم شدہ اصول ہے۔

یوبو نے کہا کہ چین اور ہنڈوراس کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے تین ماہ سے بھی کم عرصے کے بعد دونوں ممالک نے معیشت، تجارت، زراعت، سائنس و ٹیکنالوجی، ثقافت، تعلیم اور میڈیا جیسے شعبوں میں ہم آہنگی اور تعاون کو تیز کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہنڈوراس میں چین کا سفارت خانہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اوردوطرفہ تعاون کو وسعت دینے والے پل کا کردار ادا کرنے سمیت دنوں ممالک کے عوام  کو آپس میں جوڑنے  کے لیے اپنی ذمہ داری پوری کرنے کی بھرپور کوشش کرے گا۔

چین اورہنڈوراس کے حکام اور ہنڈوراس میں سفارتی مشنز اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے ٹیگوسیگالپا میں چینی سفارت خانے کی افتتاحی تقریب میں شریک ہیں۔(شِنہوا)

ہونڈوراس کے وزیر خارجہ ایڈورڈو رینا جنہوں نے مشترکہ طور پر سفارت خانے کا افتتاح کیا، مبارکباد پیش کرتے ہوئےاس بات پر زور دیا کہ چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا فیصلہ ہنڈوراس کا ایک آزاد انتخاب تھا۔

انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ ہونڈوراس کے بین الاقوامی تعلقات کو متنوع بناتا ہے جس سے  ملک اب ایک چین کے اصول کو تسلیم کرنے والے بیشتر ممالک کی صف میں کھڑا ہو گیا ہے۔

افغانستان میں دھماکہ، نائب صوبائی گورنرسمیت...

فیض آباد، افغانستان(شِنہوا)افغانستان کےصوبے بدخشاں کےدارالحکومت فیض آباد میں دھماکے کے نتیجے میں صوبے کے نائب گورنرسمیت دو افراد جاں بحق اورچھ دیگر زخمی ہو گئے۔

صوبائی ڈائریکٹر اطلاعات و ثقافت قاری معاذ الدین احمدی نے شِنہوا کو بتایا کہ فیض آباد شہر میں منگل کوہونے والے دھماکے میں صوبہ بدخشاں کے نائب گورنر مولوی نثار احمد احمدی سمیت دو افراد جاں بحق اور چھ دیگر زخمی ہوئے۔ تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

کار بم دھماکا مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجکر 15 منٹ پر فیض آباد شہر کے علاقے چراہی محاکمہ میں ہوا۔

انہوں نے  اس تباہ کن حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والے کسی گروپ یا تنظیم کے حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

۶ جون، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

باقاعدگی سے جسمانی ورزش کرنے سے ٹائپ 2 ذیابی...

سڈنی(شِنہوا)  یونیورسٹی آف سڈنی کی سربراہی میں کی گئی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ باقاعدگی سے جسمانی ورزش کرنے سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ کم ہو سکتا ہے، چاہے کسی کو اس بیماری کا جینیاتی طور پر بھی خطرہ لاحق ہو۔

 برٹش جرنل آف اسپورٹس میڈیسن میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق جو لوگ روزانہ ایک گھنٹے سے زیادہ ’’اعتدال سے بھرپور‘‘جسمانی طور پرمتحرک رہتے ہیں انہیں روزانہ پانچ منٹ سے کم جسمانی ورزش کرنے والوں کے مقابلے میں ٹائپ ٹو ذیابیطس ہونے کا خطرہ 74 فیصد کم ہوتا ہے۔ محققین کو یہ بھی معلوم ہوا کہ شرکاء، جنہوں نے زیادہ جسمانی سرگرمیاں  انجام دیں لیکن وہ  ٹائپ2 ذیابیطس کے زیادہ خطرے کی کیٹیگری میں تھے، ان میں کم فعال اور کم خطرے کے حامل افراد کے مقابلے میں ذیابیطس کی  تشخیص ہونے کا خطرہ کم تھا۔ اس تحقیق کے سینئر مصنف اورسڈنی یونیورسٹی میں  ایسوسی ایٹ پروفیسر  میلوڈی ڈنگ نے کہا کہ ہم جینیاتی خطرے اور خاندانی پس منظر کو کنٹرول کرنے سے قاصر ہیں، لیکن یہ دریافت امید افزا اور مثبت ہے کہ ایک فعال طرز زندگی کے ذریعے، کوئی بھی ذیابیطس ٹائپ 2 کے بہت زیادہ خطرے کا  'مقابلہ' کر سکتا ہے۔

۶ جون، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین کے اعلیٰ سیاسی مشیر سے جرمن سوشل ڈیموکری...

بیجنگ(شِنہوا) چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی سی سی) کی قومی کمیٹی کے چیئرمین اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن  وانگ ہوننگ نے بیجنگ میں منگل کو جرمن سوشل ڈیموکریٹک پارٹی (ایس پی ڈی) کے وفد سے ملاقات کی جس کی قیادت ایس پی ڈی کے چیئرمین لارس کلنگبیل کر رہے تھے۔

چین اور جرمنی کے تعلقات کو فروغ دینے کے لیے ایس پی ڈی کی گزشتہ برسوں کے دوران مثبت شراکت کو سراہتے ہوئے وانگ نے کہا کہ سی پی سی  دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے کو عملی جامہ پہنانے ، دونوں جماعتوں کے درمیان مختلف سطحوں پر تبادلوں کو گہرا کرنے اور ادارہ جاتی مکالمے کو بڑھانے، ترقیاتی فلسفے اور ترقیاتی حکمت عملیوں کی ہم آہنگی کے رابطوں کو مضبوط بنانے، اور باہمی مفاد پر مبنی تعاون کو فروغ دینے کے لیے  ایس پی ڈی  کے ساتھ کام کرنے کی خواہاں ہے۔

وانگ نے مزید کہا کہ سی پی پی سی سی انسانیت کی سیاسی تہذیب کو مزید تقویت اور ترقی دینے کے لیے جرمن سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے ساتھ تبادلوں کو بڑھانے کے لیے تیار ہے۔ اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ گزشتہ تقریباً 40 سالوں سے، ایس پی ڈی نے سی پی سی کے ساتھ قریبی مکالمے اور رابطے برقرار رکھے ہیں لارس کلنگبیل نے توقع ظاہر کی کہ بین الاقوامی  سطح پر ہونے والی بڑی تبدیلیوں کے دور میں، دونوں  پارٹیاں بات چیت کو برقراررکھتے ہوئے باہمی افہام و تفہیم کو بڑھا سکتی ہیں اور دونوں ممالک کے مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط کرنے میں مدد کرسکتی ہیں ۔ 

روس کی جانب سےکاخووکا ڈیم تباہ کرنے سے جوہری...

ولادی وسٹوک/کیف(شِنہوا)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روسی افواج نے جنوبی یوکرین میں کاخووکا پن بجلی پیداواری ڈیم تباہ کر دیا ہے۔

زیلنسکی نے منگل کوٹیلی گرام پوسٹ میں کہا کہ اس واقعے میں ہونے والی تباہی سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن کوششیں جاری ہیں جبکہ قومی سلامتی اور دفاعی کونسل کا اجلاس بھی طلب کر لیا گیا ہے۔

یوکرین کے سرکاری نیوکلیئر انرجی آپریٹرانرگواٹوم نے کہا کہ ڈیم کی تباہی سے زاپوریشیا جوہری پاور پلانٹ پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

انرگواٹوم نے کہا کہ پلانٹ اپنے ٹربائن کیپسیٹرز اور حفاظتی نظام کوچلانے کے لیے کاخووکاڈیم سے پانی استعمال کرتاہے جبکہ  فی الحال پلانٹ کی صورتحال قابو میں ہے۔

ادھر نووا کاخووکا کے میئر ولادیمیر لیونٹیف نے منگل کو کہا کہ گولہ باری کی وجہ سے پاور پلانٹ کا بالائی حصہ تباہ ہو گیا تاہم ڈیم متاثر نہیں ہوا۔

۶ جون، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

اقوام متحدہ سربراہ کی ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کے خ...

اقوام متحدہ(شِنہوا) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس  نے ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کے خطرات کو کم کرنے کے لیے گلوبل ڈیجیٹل کمپیکٹ کی تجویز پیش کی ہے۔

اپنی پالیسی بریف کی پریزنٹیشن میں سیکرٹری جنرل  انتونیو گوتریس  نے  اقوام متحدہ کے رکن ممالک کو بتایا کہ حکومتوں کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کے خطرات کو کم کرنے اور انسانیت کی بھلائی کے لیے ان کے فوائد کو بروئے کار لانے کے طریقوں کی نشاندہی کرنے کے لیے ایک گلوبل ڈیجیٹل کمپیکٹ میں اکٹھے ہونے کی فوری ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی)، ڈیپ فیکس اور بائیو انجینئرنگ جدید ترین تکنیکی ترقی کے صرف تین شعبے ہیں جو اپنی حدود سے باہر حکمرانی کی صلاحیتوں کی جانچ کر رہے ہیں۔یہ چیز تیز رفتار ٹیکنالوجی سے متعلق تعاون کو مزید اہم بنارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جنریٹو اے آئی کی تعلیم کا مواصلات، کام کی دنیا او دیگر بہت سے شعبوں پر بہت زیادہ اثر پڑے گا۔ لیکن اس اثر کا مستقبل کسی کے لیے واضح نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ملازمتیں پیدا اور ختم ہو جائیں گی، اور دنیا کے کام کرنے کی نوعیت بدل جائے گی۔

انہوں نے خبردار کیاکہ اگرچہ اے آئی  میں ترقی اور پیداواری صلاحیت کو ٹربو چارج کرنے کی صلاحیت ہے، پائیدار ترقی کے اہداف (ایس ڈی جیز) کی جانب پیش رفت کو تیز کرتے ہوئے، اس سے سنگین اخلاقی چیلنجز بھی درپیش  ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اے آئی کو ہتھیار بنانا ایک بہت بڑی تشویش کا معاملہ ہے۔

۶ جون، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چینی وزیر خارجہ کی بین الاقوامی سول ایوی ایش...

بیجنگ(شِنہوا) چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ چھن  گانگ سے منگل کو بین الاقوامی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (آئی سی اے او) کے سیکرٹری جنرل جوآن کارلوس سالزار نے بیجنگ میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران چھن  نے کہا کہ ہوائی نقل و حمل کے ایک بڑے ملک کی حیثیت سے چین ٹھوس اقدامات کے ذریعے سول ایوی ایشن کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون کی حمایت اوراسے فروغ دیتے ہوئے  بین الاقوامی شہری ہوابازی کی محفوظ، منظم اور صحت مند ترقی میں مثبت کردار ادا کررہاہے۔ چینی وزیرخارجہ نے کہا کہ چین کے مجوزہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے اور گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو آئی سی اے او کے اقدام "کسی ملک کو پیچھے نہیں چھوڑا جائے گا" کے ساتھ انتہائی مطابقت رکھتا ہے، اور یہ  کہ آئی سی اے او کا  متعلقہ اقدامات میں فعال طور پر حصہ لینے کا خیرمقدم  کرتے ہیں۔

 چھن نے اس بات پر زور دیا کہ تائیوان کا مسئلہ چین کے بنیادی مفادات میں مرکزی حیثیت کا حامل ہے، اور آئی سی اے او کی سرگرمیوں میں تائیوان کی شرکت کے بارے میں چین کا موقف مستقل اور واضح ہے، اسے ایک چین کے اصول کے مطابق ہینڈل کیا جانا چاہیے۔ 

۶ جون، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین اور روس کی فضائی افواج کا مشترکہ فضائی...

بیجنگ(شِنہوا) چین اور روس کی فضائی افواج نے منگل کو بحیرہ جاپان اور مشرقی بحیرہ چین کے سمندرپر مشترکہ تزویراتی گشت کیا۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، دونوں افواج نے چین اور روس کے درمیان سالانہ فوجی تعاون منصوبے کے مطابق چھٹا مشترکہ فضائی گشت کیا۔

اسرائیلی وزیراعظم اور مصری صدر کا سیکورٹی را...

یروشلم/قاہرہ(شِنہوا)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہواورمصری صدرعبدالفتاح السیسی نے سرحد پر فائرنگ سے ایک مصری پولیس اہلکار اور تین اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کے واقعے  پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے سیکورٹی رابطے کو بہتر بنانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

منگل کونیتن یاہو کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ فون کال کے دوران سیسی نے ہفتے کے روز صحرائے سینائی کی سرحد پر ہونے والی تباہ کن فائرنگ پر اپنی گہری تعزیت کا اظہار کیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے امن اور سیکورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اپنے عزم کا اظہار کیا جو دونوں ممالک کے لیے ضروری ہے۔

 مصری ایوان صدر کے ترجمان احمد فہمی نے کہا کہ انہوں نے دو طرفہ تعلقات کی روشنی میں کام اور ہم آہنگی کو جاری رکھنے کے لیے دونوں فریقوں کی رضامندی بھی ظاہرکی۔

اسرائیلی ڈیفنس فورسز کے مطابق ہفتے کی صبح پیش آنے والے واقعے میں ایک مصری پولیس اہلکار نے تین اسرائیلی فوجیوں کو مار ڈالاجبکہ جوابی حملے میں  دوسرے فوجیوں نے  حملہ آور ہلاک کردیا ۔

مصری فوج کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں تین اسرائیلی فوجی اورمصری سکیورٹی فورسز کا ایک رکن اس وقت مارا گیا جب مصری سیکورٹی اہلکار اسرائیل کی سرحد کے قریب منشیات سمگلروں کا تعاقب کر رہا تھا۔

۶ جون، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین افریقہ تجارتی نمائش چین کےشہرچھانگ شامیں...

چھانگ شا(شِنہوا)تیسری چین-افریقہ اقتصادی اور تجارتی نمائش میں شرکت کے لیے 50 افریقی ممالک اور آٹھ بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندوں نے رجسٹریشن کرائی ہے جو 29 جون سے 2 جولائی تک  چین کے وسطی صوبہ ہونان کے دارالحکومت چھانگ شا میں منعقد ہو گی۔

ہونان کے صوبائی محکمہ تجارت کے سربراہ شین یومو نے منگل کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ "مشترکہ مستقبل کے لیے یکساں ترقی" کے موضوع پر منعقد ہونے والی اس نمائش میں مختلف اقسام کی 40 سے زیادہ سرگرمیاں پیش کی جائیں گی جن میں ماحول دوست بنیادی ڈھانچے، کسٹم اور قرنطینہ، ادویات اور صحت، خوراک و زراعت کی مصنوعات، صنعتی پارکس، پیشہ ورانہ تعلیم اور دیگر موضوعات شامل ہوں گے۔

ایکسپو کے اعزازی مہمان ممالک میں بینن، عوامی جمہوریہ کانگو، مڈغاسکر، ملاوی، مراکش، موزمبیق، نائیجیریا اور زیمبیا شامل ہوں گے۔

ایونٹ کے دوران پہلی بار چین-افریقہ تجارتی انڈیکس جاری کیا جائے گا جو اپنے افریقی شراکت داروں کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعاون کرنے والے کاروبار کے لیے ایک اشاریے کا کام کرے گا۔

چین میں ملازمت کے متلاشی گریجویٹس کے لیے بھر...

بیجنگ(شِنہوا) چین میں کالج سے فارغ التحصیل افراد کو ملازمت فراہمی میں مدد کے لیے وزارت برائے انسانی وسائل وسماجی تحفظ نےمنگل کو 100 روزہ بھرتی مہم کا آغاز کیا ہے۔

وزارت کے مطابق، 1کروڑ سے زیادہ ملازمت کے مواقع فراہم کرنے کے مقصد کے تحت ، اس مہم  میں  فارماسیوٹکس، انفارمیشن ٹیکنالوجی، جدید مینوفیکچرنگ اورماحولیاتی تحفظ جیسے کلیدی شعبوں کی سب سے زیادہ طلب کی جانے والی ملازمتوں پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔  مہم  کے تحت ان علاقوں میں مخصوص جاب فیئرز کے انعقاد میں سہولت فراہم کی جائے گی جہاں گریجویٹوں کی بڑی تعداد اور ملازمتوں کی زیادہ مانگ ہے۔وزارت کے مطابق روزگار کی خدمات فراہم کرنے والوں، صنعتی انجمنوں اور کمپنیوں کی شرکت کے ساتھ، مختلف آن لائن پلیٹ فارم شروع کیے جائیں گے تاکہ ریئل ٹائم بھرتی کی معلومات شائع  اور لائیو سٹریمڈ جاب فیئرز کا انعقاد  کیا جاسکے ۔ 

۶ جون، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

ایران کی مقامی ساختہ ہائپرسونک میزائل کی رون...

تہران(شِنہوا)ایران نے منگل کو دارالحکومت تہران میں ایک تقریب میں مقامی طور پر تیار کیے گئے ہائپرسونک میزائل فتح (فاتح) کی نقاب کشائی کی۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق افتتاحی تقریب میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (آئی آر جی سی) کے چیف کمانڈر حسین سلامی اورآئی آر جی سی کے ایرو سپیس ڈویژن کے کمانڈر امیر علی حاجی زادہ نے شرکت کی۔

ارنا کے مطابق میزائل  اعلیٰ حکمت عملی کی صلاحیت کا حامل اور ٹھوس ایندھن کے پروپلشن سسٹم اور دوسرے مرحلے کے موبائل نوزل سے لیس ہے جو اسے 15 میک  (5 ہزار 104 اعشاریہ تین پانچ میٹر فی سیکنڈ) کی رفتار سے 1 ہزار400کلومیٹر کے فاصلے تک مار کرنے کی صلاحیت فراہم کرتا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ ہدف کو ٹھیک نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل میزائل سٹیلتھ ٹیکنالوجی سے بھی لیس ہے جو اسے ریڈار سسٹم  سے بچنے کے قابل بناتا ہے۔

۶ جون، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

انڈونیشیا-جکارتہ-بی ایم ڈبلیوکار-اسمبلی

انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں گایا کار سازپلانٹ میں کارکن ایک بی ایم ڈبلیو کاراسمبل کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

۶ جون، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین- کوہ قومولانگما- مناظر

 چین کےجنوب مغربی تبت خود مختار علاقے میں غروب آفتاب کے وقت کوہ قومولانگما  کا منظر۔(شِنہوا)

۶ جون، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین-ہیبی-تانگ شان-نئی توانائی والی لائٹ ریل...

 چین کے صوبے ہیبی کے شہر تانگ شان میں سی آر آر سی تانگ شان کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے ارجنٹائن کے لیے بنائی گئی پہلی نئی انرجی لائٹ ریل ٹرین دیکھی جاسکتی ہے۔(شِنہوا)

۶ جون، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

انڈونیشیا-جکارتہ-بی ایم ڈبلیوکار-اسمبلی

انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں گایا کار سازپلانٹ میں کارکن ایک بی ایم ڈبلیو کاراسمبل کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

۶ جون، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین، ٹیسلا شنگھائی گیگا فیکٹری کی جا نب سے 7...

شنگھائی (شِنہوا) ٹیسلا کے شنگھائی کارخانہ نے مئی میں 77 ہزار 695 گاڑیاں فراہم کیں جو گزشتہ برس کی نسبت 142 فیصد زائد ہے۔

ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے رواں ماہ کے اوائل میں دورہ چین میں ٹیسلا شنگھائی گیگا فیکٹری کا دورہ کیا تھا اور پلانٹ کی پیداواری کارکردگی اور معیار کی تعریف کی تھی۔

چین کے مشرق میں 2019 میں قائم ہونے والی ٹیسلا شنگھائی گیگا فیکٹری امریکہ سے باہر کار ساز کمپنی کی پہلی گیگا فیکٹری ہے۔

اپریل 2023 میں امریکی کارسازنے شنگھائی میں کمپنی کی توانائی اسٹوریج مصنوعات "میگا پیک" کی تیاری کے لئے مختص ایک نئی میگا فیکٹری کی تعمیر کرنے کے لئے ایک اور بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کیا تھا-

کمپنی نے کہا ہے کہ نئی فیکٹری ابتدائی طور پر 10 ہزار میگا پیک یونٹس سالانہ تیار کرے گی جو تقریبا 40 گیگا واٹ آورز توانائی ذخیرہ کرنے کے مساوی ہے ۔ توقع ہے کہ اس کی مصنوعات دنیا بھر میں فروخت کی جائیں گی۔

۶ جون، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین کا 2025 تک 15 منٹ فٹنس سنٹرز کو ملک بھر...

بیجنگ (شِنہوا) چین میں قومی فٹنس مقامات اور سہولیات کی تعمیر اور استعمال کے فروغ بارے حال ہی میں ایک اپ گریڈ منصوبہ جاری کردیا گیا ہے جس کا مقصد 2025 تک 15 منٹ فٹنس سرکلز کا مکمل احاطہ کرنا ہے۔ 

اس منصوبے کو متعدد سرکاری محکموں نے مشترکہ طور پر جاری اور شروع کیا ہے جس پر 2023 سے 2025 کے درمیان عملدرآمد کیا جائے گا۔ اس کا بنیادی مقصد 2025 تک انتظامی یونٹس کی مختلف سطح پر عوامی فٹنس سہولیات اور 15 منٹ فٹنس سرکلز کا مکمل طور پر احاطہ کرنا ہے۔

مثلاً 2 لاکھ یا اس سے زیادہ مستقل آبادی رکھنے والے کاؤنٹی سطح کے انتظامی علاقے میں کم از کم ایک عوامی اسٹیڈیم ، ٹریک ، فٹنس سینٹر ، اسپورٹس پارک یا مقام تعمیر کیا جانا چا  ہئے۔

مقامات اور سہولیات کے علاوہ بڑے پیمانے پر کھیلوں کے مقابلوں کو مقبول بنانا، عوامی فٹنس سہولیات کی خدمت اور استعمال کی کارکردگی بہتر بنانا، ڈیجیٹل مینجمنٹ حاصل کرنا اور عوام کا اطمینان بہتر بنانا بھی اس منصوبے کا حصہ ہے۔

۶ جون، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے وفد کا مصر کا دورہ...

قاہرہ (شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کے وفد نے مصر کی ری پبلیکن پیپلز پارٹی کی دعوت پر ہفتے سے پیر تک مصر کا دورہ کیا ہے۔

وفد کی قیادت سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے ادارہ برائے پارٹی تاریخ و ادب کے سربراہ چھو چھنگ شان نے کی۔

چھو نے دورے کے دوران مصر کے ایوان بالا کے سپیکر اور نیشنز فیوچر پارٹی کے چیئرمین عبدالوہاب عبد الرازق ، ری پبلیکن پیپلز پارٹی کے صدر ہاضم عمر اور دیگر سے ملاقات کی۔ انہوں نے پارٹی کے نوجوان رہنماؤں اور سیاستدانوں کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سے بات چیت کی۔

انہوں نے 'دیوار عظیم سے اہرام تک' مکالمے میں بھی شرکت کی جس میں انہوں نے مصر کے شرکا کو 20 ویں سی پی سی نیشنل کانگریس کے رہنما اصولوں کا تفصیلی تعارف پیش کیا۔

مصری فریق نے 20 ویں سی سی پی نیشنل کانگریس کی دنیا کے لئے اہمیت کو بھرپور سراہا اور چین کے ساتھ مل کر مشترکہ طور پر مصر۔چین جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی ترقی کے فروغ کے لئے کام کرنے پر رضامندی کا اظہار کیا۔

چین کا متحد ما رکیٹ کا حصول غیر ملکی سر ما...

بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ ایک متحد مقامی مارکیٹ کی تلاش غیرملکی سرمایہ کاری والے کاروباری اداروں سمیت مختلف مارکیٹ اداروں کو ایک بہتر ماحول اور ایک بڑا میدان فراہم کرے گی۔

وزارت کے عہدیدار ژو چھیانگ نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ہم  ایک عالمی اور مکمل طور پر کھلے پن کی حامل  متحد مقامی مارکیٹ قائم کررہے ہیں ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ چین کی بڑی سطح کی منڈی کو بھرپور طریقے سے استعمال کرنے اور اعلیٰ سطح کے کھلے پن کو فروغ دینے کے لئے مزید کوششیں کی جائیں گی۔

ژو نے بتایا کہ ملک غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے مارکیٹ تک رسائی مزید آسان بنائے گا ۔ انہوں نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے ملک کی منفی فہرست کو مناسب طریقے سے کم کرنے اور اعلیٰ معیار کے بین الاقوامی اقتصادی و تجارتی قوانین کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کے اقدامات کا وعدہ کیا تاکہ اصلاحات کو گہرا اور ادارہ جاتی کھلے پن کو تیزی سے آگے بڑھایا جاسکے۔

ژو نے بتایا کہ اقتصادی و تجارتی نمائشوں اور بڑے غیر ملکی سرمایہ کاری منصوبوں کے لئے خصوصی طریقہ کار سے بہتر طور پر فائدہ اٹھایا جائے گا تاکہ مزید پلیٹ فارم اور بہتر خدمات فراہم کی جا سکیں۔

انہوں نے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کے جائز مفادات کے بہتر تحفظ، مارکیٹ اور قانون پر مبنی بین الاقوامی کاروباری ماحول مہیا کرنے کی بھی کوشش کی جائیں گی۔

۶ جون، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

اوکس رہنما مذاکرات کی بجائے دکھاوے، اشتعال ک...

ہانگ کانگ (شِنہوا) امریکی سیکرٹری  دفاع لائیڈ آسٹن نے سنگاپور میں ہونے والے 20 ویں شنگریلامذاکرات میں جارحانہ رویہ اختیار کرنے پر اصرار کرتے ہوئے مبہم گفتگو کی جس سے معلوم ہوتا ہے کہ اے یو کے یو ایس (اوکس)کے رہنما مذاکرات کی  بجائے دکھاوے اور اشتعال انگیزی کو ترجیح دیتے ہیں۔

ہانگ کانگ سے شائع ہونے والے انگریزی اخبار ساؤتھ چائنہ مارننگ پوسٹ کے کالم نویس ایلکس لو نے اس بات کا ذکر کیا کہ کانفرنس نے مذاکرات کا موقع فراہم کیاہے۔ انہوں نے لکھا کہ جس وقت یہ کانفرنس ہو رہی تھی اسی وقت امریکہ اور کینیڈا نے آبنائے تائیوان سے گزرتے ہوئے انتہائی اشتعال انگیز مشترکہ بحری مشقیں کیں۔ 

لو نے کہا کہ چین کے معاملے پر جو بائیڈن انتظامیہ ایک ہی چال میں مہارت رکھتی ہے جو مذاکرات کے لیے تیار ہونے کا دکھاوا کرتے ہوئے قتل و غارت کے لیے آگے بڑھنا ہے۔

لو نے کہا کہ ان کے مشاہدے کے مطابق یہ بہت واضح اور انتہائی قابل پیش گوئی ہے جس سے  مریخ سے تعلق رکھنے والا شخص بھی معقول طور پر یہ نتیجہ اخذ کر سکتا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے نام سے پہچانے جانے والی اس کی کلائنٹ ریاستوں کے اس طرح کے الفاظ اور اقدامات خطے کو پاؤڈر کیگ میں تبدیل کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ 

آسٹن کی گفتگو سے یہ تاثر نہیں ملتا کہ وہ تناؤ کو کم کرنے اور ممکنہ کشیدگی سے نمٹنے کے لئے ایک حقیقی بات چیت چاہتے ہیں  بلکہ یہ واشنگٹن کی وہی پرانی چال ہے جس کے تحت چینی شہریوں  کو مسترد شدہ فہرست میں ڈال دیا جائے یا انہیں مجبور کیا جائے کہ وہ اپنی روک تھام اور محاصرے کو قبول کریں۔

چین۔ آنکھوں کی نگہداشت کا دن ۔ سرگرمیاں

چین ، مشرقی صوبہ شان ڈونگ کے علاقے بن ژو کے اسکول میں ایک استانی طالب علموں کو آنکھوں کی ورزش بارے بتارہی ہے۔ (شِنہوا) 

۶ جون، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

ایشیا بحرالکاہل کے بیشتر ممالک نیٹو کے پھیلا...

بیجنگ (شِنہوا) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہے کہ ایشیا بحرالکاہل کے بیشتر ممالک ایشیا میں نیٹو کی رسائی کا خیرمقدم نہیں کرتے اور یقینی طور پر ایشیا میں کسی سرد جنگ یا گرم جنگ کو دوبارہ ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔

وانگ نے یہ بات ایک باقاعدہ پریس بریفنگ کے دوران اس وقت کہی جب ان سے انڈونیشیا اور سنگاپور سمیت کئی ممالک کے رہنماؤں کے اس بیان کے بارے میں پوچھا گیا کہ وہ 'نئی سرد جنگ' نہیں دیکھنا چاہتے یا حالیہ شنگریلا مذاکرات کے دوران چین اور امریکہ میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے پر مجبور نہیں ہونا چاہتے۔

وانگ نے کہا کہ یہ بیانات اس بات کا واضح اشارہ ہیں کہ خطے کے بہت سے ممالک ایشیا میں ایک نئی سرد جنگ شروع کرنے اور علاقائی ممالک کو فریقین کا انتخاب کرنے پر مجبور کرنے کی بعض ممالک کی کوششوں سے ہوشیار ہیں اور ان کی مخالفت کر رہے ہیں۔ اس خطے کے ممالک اسٹریٹجک آزادی کو برقرار رکھنا اور خطے کو مستحکم اور خوشحال رکھنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ خاص طور پر تشویش کی بات یہ ہے کہ کچھ ممالک آزادی اور کھلے پن کے دعویدار ہیں اور خطے میں امن و خوشحالی کو برقرار رکھنے کا دعویٰ کرتے ہیں لیکن درحقیقت وہ مختلف فوجی بلاکس کو جوڑ رہے ہیں اور ایشیا بحرالکاہل میں نیٹو کا اثر و رسوخ بڑھا رہے ہیں۔

وانگ نے کہا کہ خطے کے بیشتر ممالک کا رویہ بہت واضح ہے۔ وہ خطے میں فوجی بلاکس کے ابھرنے کی مخالفت کرتے ہیں۔ ایشیا میں نیٹو کی رسائی کا خیرمقدم نہیں کرتے۔ ایشیا میں پہلے کی طرح بلاک محاذ آرائی نہیں چاہتےاور وہ یقینی طور پر ایشیا میں دوبارہ کسی سرد جنگ یا گرم جنگ کی اجازت نہیں دیں گے۔

ترجمان نے کہا کہ ایشیا دنیا میں معاشی طور پر سب سے زیادہ متحرک اور پر عزم خطہ ہے، یہ ہمہ جہت تعاون کے لئے ایک وسیع میدان پیش کرسکتا ہے اور اسے الگ تھلگ، خصوصی بلاکس میں تقسیم نہیں کیا جانا چاہئے۔ 

 انہوں نے کہا کہ ایشیائی ممالک مل کر کامیاب ہونے کی مشترکہ کوششوں کا خیرمقدم کرتے ہیں اور ایسے منصوبوں کا خیرمقدم نہیں کرتے جو اس خطے کے لئے پریشانی کا باعث بن سکتے ہیں۔

چین ، مشرقی صوبہ جیانگ سو کے شہر سوژو کے ایک کنڈر گارٹن میں ایک طبی کارکن طالب علموں کو آنکھوں کی ورزش کرارہی ہے۔(شِنہوا) 

۶ جون، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

سعودی عرب میں پہلے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کا آغا...

ریاض (شِنہوا) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہ سلطان یونیورسٹی میں کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ یہ سعودی عرب میں اس طرح کے پہلے انسٹی ٹیوٹ کا سرکاری سطح پر افتتاح ہے۔

یونیورسٹی کے صدر احمد بن صالح الیمنی  اور سعودی عرب میں چینی سفارتخانے کے نا ظم الامور ین لی جون نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

الیمنی نے کہا ہے کہ چین کی شین ژن یونیورسٹی کے اشتراک سے بنایا جانے والا انسٹی ٹیوٹ سعودی عرب کے طلبا اور نوجوان افراد کو چینی زبان وثقافت کا مطالعہ کرنے کے اہم مواقع فراہم کرے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ انسٹی ٹیوٹ چین اور سعودی عرب کے درمیان ثقافتی و معاشی تبادلوں اور تعاون کے فروغ میں بھی مثبت کردار ادا کرے گا۔

انسٹی ٹیوٹ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ین نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان جامع اسٹرٹیجک شراکت داری نے تیز رفتار ترقی کے تسلسل کو برقرار رکھا ہے اور متعدد شعبوں میں تعاون مسلسل گہرا اور وسیع ہوتا جا رہا ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ آج سعودی عرب کی چار یونیورسٹیز میں چینی زبان کو بنیادی مضمون کے طور پر پڑھایا جا رہا ہے اور 8 پرائمری اور سیکنڈری اسکولوں کے نصاب میں چینی کورسز موجود ہیں۔

انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ نیا کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ سعودی عرب کے زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو چینی ثقافت کو بہتر طور جاننے میں معاونت فرام کرے گا اور متعدد شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان تبادلوں اور تعاون کے لئے پُل کا کردار ادا کرے گا۔

شین ژن یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے چینی ڈین ژانگ شن ینگ نے شِنہوا کو بتایا کہ انسٹی ٹیوٹ چینی زبان کو بہتر طور پر پڑھانے، بین الاقوامی طلبا کے تبادلوں اور چین۔عرب ثقافتی تبادلوں کو پیش کرنے کے لئے پرعزم ہے۔

چین ۔ گوانگ ڈونگ ۔ گوانگ ژو ۔ فضلے کا انتظام

چین ، جنوبی گوانگ ڈونگ صوبہ کے شہر گوانگ ژو میں طلبا ایک اسکول میں مختلف نوعیت کے کچرے کو الگ کرنا سیکھ رہے ہیں۔(شِنہوا)

۶ جون، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین ۔ گوانگ ڈونگ ۔ گوانگ ژو ۔ فضلے کا انتظام

چین ، جنوبی گوانگ ڈونگ صوبہ کے شہر گوانگ ژو کے ایک رہائشی علاقے میں ایک رضاکار مختلف نوعیت کے کچرے کو الگ کرنے میں ایک شخص کی مدد کررہی ہے۔ (شِنہوا)

۶ جون، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین ۔ جیانگ شی ۔ ٹونگ گو ۔ بانس کاروبار

چین ، مشرقی صوبہ جیانگ شی کی کاؤنٹی ٹونگ گو میں "جیانگ شی بیمبو ٹیکنالوجی ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ" کی ایک ورکشاپ میں ایک خاتون محنت کش بانس سے مصنوعات تیار کررہی ہے۔ (شِںہوا)

۶ جون، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

900 تارکین وطن کو گزشتہ ہفتے بچا کر لیبیا...

طرا بلس (شِنہوا) بین الاقوامی ادارہ برائے تارکین وطن (آئی او ایم) نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے 39 خواتین اور 14 بچوں سمیت 900 تارکین وطن کو بچا  کر کے لیبیا واپس پہنچا دیا گیا ہے۔

آئی او ایم نے کہا ہے کہ تارکین وطن کو لیبیا کے حکام نے روکتے ہوئے 28 مئی سے 3 جون تک ملک واپس بھیج دیا۔

آئی او ایم نے کہا ہے کہ رواں سال اب تک مجموعی طور پر 6 ہزار 684 دستاویزات کے بغیر تارکین وطن کو بچا کر لیبیا واپس بھیج دیا گیا ہے جبکہ وسطی بحیرہ روم کے راستے سے لیبیا کے ساحلی مقام پر 651 تارکین وطن جاں بحق ہوئے اور 332 دیگر لاپتہ ہیں۔

آئی او ایم نے واضح کیا کہ 2022 میں 24 ہزار 684 تارکین وطن کو بچا کر لیبیا واپس پہنچایا گیا تھا جبکہ وسطی بحیرہ روم کے راستے سے لیبیا کے ساحلی مقام پر 525 تارکین وطن جاں بحق اور 848 دیگر لاپتہ ہوئے۔

۶ جون، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

بیجنگ میں آبنائے پار تعلقات بارے سیمینار کا...

بیجنگ (شِنہوا) آبنائے تائیوان میں مستقبل کے امکانات اور تعلقات کی عکاسی پر توجہ مرکوز کرنے والے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا ہے۔

اس تقریب میں تائیوان کی نیو پارٹی کے ایک وفد کے ساتھ ساتھ آبنائے کے دونوں اطراف سے متعلقہ ماہرین اور اسکالرز نے شرکت کی۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے تائیوان ورک آفس اور ریاستی کونسل کے تائیوان افیئرز آفس دونوں کے سربراہ سونگ تاؤ نے 'تائیوان کی آزادی' اور بیرونی مداخلت کی خواہش مند علیحدگی پسند سرگرمیوں کی سختی سے مخالفت کرنے کی کوششوں پر زور دیا۔

انہوں نے ایک چین کے اصول اور 1992 کے اتفاق رائے پر عمل کرنے کی کوششوں پر زور دیا اور اس بنیاد پر تائیوان میں تمام سیاسی جماعتوں، شعبوں اور سماجی سطح کے لوگوں کے ساتھ آبنائے پار تعلقات اور قومی اتحاد پر وسیع اور گہری مشاورت کی۔

تائیوان کی نیو پارٹی کے چیئرمین وو چھینگ ٹین نے کہا کہ تائیوان کو قومی تجدید شباب کے عمل سے غیر حاضر نہیں ہونا چاہئے۔ نیو پارٹی کو امید ہے کہ آبنائے تائیوان کے دونوں فریق ایک چین کے اصول کو برقرار رکھنے، 'تائیوان کی آزادی' کی سختی سے مخالفت کرنے، آبنائے تائیوان میں امن کا تحفظ کرنے، تائیوان کے مسئلے کے 'دو نظام' حل پر مشاورت کو آگے بڑھانے ،پُرامن اتحاد کو فروغ دینے اور قومی تجدید شباب کے حصول کے لئے مل کر کام کریں گے۔

شرکا کا خیال ہے کہ آبنائے تائیوان میں لوگ امن، ترقی، تبادلے اور تعاون کی توقعات کے حامل ہیں جو ان کے مشترکہ مفادات سے مطابقت رکھتی ہیں۔ انہوں نے 1992 کے اتفاق رائے کی حمایت اور'تائیوان کی آزادی' اور بیرونی مداخلت کے لئے علیحدگی پسند سرگرمیوں پر سخت اعتراض کا بھی اظہار کیا۔

۶ جون، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین ، تیان ژو 5 مال بردار جہاز خلائی اسٹیشن...

بیجنگ (شِنہوا) چین کا مال بردار خلائی جہاز تیان ژو۔ 5 منگل کو 33 روز کی آزادانہ پرواز کے بعد مدار میں گردش کرنے والے خلائی اسٹیشن کے امتزاج پر دوبارہ لنگرانداز ہوگیا۔

چائنہ مینڈ اسپیس ایجنسی نے بتایا کہ مال بردار جہاز صبح سے قبل 3 بجکر 10 منٹ (بیجنگ وقت) پر اسٹیشن سے ملا اور دوبارہ لنگرانداز ہوگیا۔ فی الحال یہ امتزاج اچھی حالت میں ہے اور منصوبہ کے تحت فالو اپ کا کام کیا جائے گا۔

خلائی اسٹیشن کو سامان، پروپیلنٹ اور تجرباتی سہولیات فراہم کرنے والا یہ خلائی جہاز گزشتہ برس نومبر میں لانچ کیا گیا تھا۔ یہ آزادانہ پرواز شروع کرنے سے قبل 5 مئی کو خلائی اسٹیشن کے امتزاج سے الگ ہوگیا تھا۔

۶ جون، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں