• Columbus, United States
  • |
  • ١٨ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس | بیلٹ-اینڈ-روڈ-پہل

گلگت کے شہری کو ساڑھے 13 کروڑ روپے سے زائد ک...

پاکستان میں ایک بجلی صارف کو13 کروڑ، 69 لاکھ، 70 ہزار روپے کا بل موصول ہو گیا۔ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ایک صارف کو محکمہ برقیات نے ساڑھے 13 کروڑ روپے سے زائد کا بجلی کا بل بھیج کر حیران کر دیا۔ سیکریٹری برقیات نے بل کو ڈیٹا انٹری آپریٹر کی غلطی قرار دیتے ہوئے انکوائری کا حکم دیا ہے۔ انھوں نے کہا بل گزشتہ دسمبر کا ہے، ڈیٹا انٹری آپریٹر کی غلطی کے باعث 13 کروڑ، 70 لاکھ کے قریب کا بل جاری ہوگیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۰ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

موسم کی خرابی ،امارات کے صدر کا اسلام آباد...

موسم کی خرابی کے باعث متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا سرکاری دورہ اسلام آباد ملتوی ہوگیا۔ یو اے ای کے صدر بہاولپور میں شدید بارش اور موسم کی صورتحال کے باعث اسلام آباد نہیں آسکے، معزز مہمانپیر کی صبح ساڑھے 7 بجے سے ٹیک آف کے منتظر تھے، سکیورٹی نے موسم کی خرابی کی وجہ سے انہیں پرواز کی اجازت نہیں دی۔ متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ ری شیڈول ہوگا، معزز مہمان کے دورہ اسلام آباد کی تاریخوں کا دوبارہ اعلان کیا جائے گا۔ آئی جی اسلام آباد و سکیورٹی ڈویژن نے نفری ہٹادی اور اسلام آباد کی تمام سڑکیں ٹریفک کے لیے کھول دی گئیں۔ ان کے دورے کے پیش نظر آج وفاقی دارالحکومت میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا گیا۔ ان کے دورے کی تمام تیاری مکمل تھی۔ انہیں جے ایف 17 طیاروں کے حفاظتی حصار میں پی اے ایف نور خان ائر بیس پہنچنا تھا جہاں 21 توپوں کی سلامی دی جانی تھی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کے اہم اراکین ان کے استقبال کے لیے تیار تھے لیکن تمام تیاریاں دھری کی دھری رہ گئیں۔ شیخ محمد بن زید ال نہیان 25 جنوری کو نجی دورے پر پاکستان پہنچے تھے , وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رحیم یار خان کے ہوائی اڈے پران کا استقبال کیا تھا۔ دونوں رہنماں کے درمیان رحیم یار خان میں ملاقات بھی ہوئی تھی جہاں شیخ محمد بن زید ال نہیان کا گھر بھی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۰ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

سینئر نائب صدر (ن) لیگ مریم نواز کے ملک گیر...

وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے مسلم لیگ نون کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری کردیا۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کے جاری شیڈول کے مطابق پارٹی کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز یکم فروری سے طوفانی تنظیمی دوروں کا آغاز کریں گی ، مریم نواز یکم فروری کو بہاولپور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی ، دو فروری کو بہاولپور میں پارٹی کا تنظیمی اجلاس منعقد ہوگا۔ شیڈول کے مطابق پانچ فروری کو ملتان میں کنونشن اور چھ فروری کو پارٹی کا تنظیمی اجلاس ہوگا، 9 فروری کو مریم نواز ایبٹ آباد میں کنونشن سے خطاب جبکہ 10 فروری کو پارٹی کا تنظیمی اجلاس منعقد ہوگا ۔ 15 فروری کو مریم نواز ڈیرہ غازی خان میں کنونشن اور جلسے سے خطاب کریں گی جبکہ 16 فروری کو ڈی جی خان میں پارٹی کے تنظیمی اجلاس کی صدارت کریں گی۔ شیڈول کے مطابق 19 فروری کو راولپنڈی میں ورکرز کنونشن ہوگا، 20 فروری کو تنظیمی اجلاس ہوگا، 23 فروری کو مریم نوازشریف سرگودھا میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی ، 24 فروری کو مریم نواز سرگودھا میں پارٹی تنظیمی اجلاس کی صدارت کریں گی، 27 فروری کو ساہیوال میں ورکرز کنونشن 28 فروری کو پارٹی تنظیمی اجلاس ہوگا۔ شیڈول کے مطابق گوجرانوالہ میں 3 مارچ کو کنونشن اور 4 مارچ کو پارٹی تنظیمی اجلاس منعقد ہوگا جبکہ شیخوپورہ میں 7 مارچ کو کنونشن، 8 مارچ کو پارٹی تنظیمی اجلاس ہوگا، فیصل آباد میں 11 مارچ کو کنونشن اور 12 مارچ کو پارٹی کا تنظیمی اجلاس ہوگا ، پشاور میں 15 مارچ کو ورکرز کنونشن اور16 مارچ کو تنظیمی اجلاس ہوگا ، لاہور ڈویژن میں 19 مارچ کو کنونشن اور20 مارچ کو تنظیمی اجلاس ہوگا ۔ شیدول کے مطابق مریم نواز23 مارچ کو کوئٹہ جائیں گی اور ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی، 24 مارچ کو کوئٹہ میں مسلم لیگ(ن)کا تنظیمی اجلاس منعقد ہوگا جبکہ کراچی میں ورکرز کنونشن 27 مارچ جبکہ 28 مارچ کو تنظیمی اجلاس ہوگا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۰ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

پاکستانی نژاد صفدر پرویز چین میں ایشیائی ترق...

پاکستانی نژاد صفدر پرویز چین میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر تعینات کردیئے گئے۔ پاکستانی نژاد صفدر پرویز کو چین میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر تعینات کردیا گیا ہے، اور انہوں نے بیجنگ میں اے ڈی بی کنٹری ڈائریکٹر کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ صفدر پرویز ایشیائی ترقیاتی بینک کے چین میں آپریشنز کی نگرانی کریں گے، اور چین کیلئے اے ڈی بی کنٹری پارٹنر شپ حکمت عملی پر عمل درآمد کریں گے۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے صفدر پرویز کیمبرج یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۰ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

آئی ایم ایف حکومت کوعیاشیاں ختم کرنے کا کیوں...

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکمران اپنے خرچوں کی قربانیاں نہیں دیتے،بوجھ عوام پر آجاتاہے، آئی ایم ایف حکومت کوعیاشیاں ختم کرنے کا کیوں نہیں کہتا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ حکمران طبقے کے باعث آج ہماری یہ حالت ہے، ان کے بچے بیرون ملک میں پڑھتے ہیں اور انہوں نے قوم کے بچوں کو جاہل بنا دیا، عوام کی تقدیر کا فیصلہ اشرافیہ اور بااختیار لوگ کرتے ہیں، عوام کو ڈرایا جاتا ہے کہ احتجاج کریں گے تو ہم دیوالیہ ہوں جائیں گے۔ حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ حکمران اپنے خرچوں کی قربانیاں نہیں دیتے، بوجھ عوام پر آجاتا ہے، آئی ایم ایف حکومت کوعیاشیاں ختم کرنے کاکیوں نہیں کہتا، پروٹوکول اور مخصوص لوگوں کے پیٹرول کو ختم کرنے سے مسائل حل ہوسکتے ہیں، کیا ایف آئی اے اور نیب کی انکوائری نہیں ہونی چاہیے، معلوم کرنا ضروری ہے کہ کون سے افسر کے پاس کتنے ڈالرز ہیں۔ امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ ہم کسی سے لڑنا اور تصادم نہیں کرنا چاہتے، لیکن اپنے ووٹ کے تحفظ کیلئے آخری حد تک جائیں گے، ہم سے جوسیٹیں دھاندلی کے ذریعے لی گئیں وہ واپس لیں گے، الیکشن کمیشن کافیصلہ جماعت اسلامی کے حق میں آئے گا۔ حافظ نعیم کا مزید کہنا تھا کہ انشااللہ میئر کراچی جماعت اسلامی کا بنے گا، بڑی تعداد میں ہمارے ٹان چیئرمین بنیں گے، کراچی کے لوگوں نے ہم پر اعتماد کیا ہے، اپنے شہر کے لوگوں کے ٹیکس کے پیسے کا دفاع کریں گے، ہم ہر سطح پر ٹاسک فورس بنا رہے ہیں جو تمام شعبوں میں معاونت اورنگرانی کریگی، جو افسران کام نہیں کریں گے،ان کیخلاف کارروائی کریں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۰ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

آصف علی زرداری نے عمران خان کو لیگل نوٹس بھج...

عمران خان کی جانب سے الزامات لگانے کے معاملے پر سابق صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کو لیگل نوٹس بھجوا دیا ہے۔ آصف علی زرداری نے لیگل نوٹس میں کہا کہ نوٹس ملنے کے 14 روز میں عمران خان غیر مشروط معافی مانگیں، معافی نہ مانگی تو قانونی کارروائی کا حق رکھتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ معافی نہ مانگی تو 10 ارب روپے ہرجانے کا کیس کروں گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۰ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

عمران خان پر حملے کے بعد 31 گولیوں کے خول مل...

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد 31 گولیاں یا ان کے خول ملے جبکہ 3گولیوں کے ٹکرے کنٹینر پر لگے۔ عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں استعمال ہونیوالے اسلحے اور گولیوں کی 4صفحات پر مشتمل فرانزک رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق رپورٹ عمران خان پر حملے کے بعد 31 گولیاں یا ان کے خول ملے ہیں، عمران خان پر حملے کے دورا ن 3 گولیوں کے ٹکرے کنٹینر پر لگے جبکہ حملے کے بعد تین گولیوں کے ٹکرے کنٹینر کی گرل سے ملے، گولی کا ایک خول د وکان میں زمین سے اور 14 خول سڑک سے ملے۔ ملزم نوید کے گھر کے قریب گرانڈ سے 10 خول ملے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گولیوں میں 2 ایسی تھیں جو کسی چیز کو لگنے کے بعد عمران خان کو لگیں، ایک مکمل گولی بھی عمران خان کو لگی، عمران خان کے جسم میں ایک دھات کا ٹکرا بھی پیوست ہواجو جسم سے نکال لیا گیا۔ چار گولیاں ایسی تھیں جو نوید کے پستول سے چلی تھیں، ملنے والی دو گولیاں ایسی ہیں جو کلاشنکوف کی ہیں، ملزم سے ملنے والے پستول کا بھی فرانزک ہوا جس سے ایک فائر ٹیسٹ کیا گیا۔ حملے میں زخمی احمد چٹھہ کے جسم سے نکلنے والی گولی اور زخمی ہونے والے عمران یوسف کو لگنے والی گولی کا بھی فرانزک کیا گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۰ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

بھکر،تیز رفتار بس کار پر چڑھ گئی، 4 افراد جا...

بھکر میں تیز رفتار بس سامنے آنے والی کار پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر دم توڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ بھکر کے ایم ایم روڈ چاندنی چوک کے قریب پیش آیا، راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی تیز رفتار مسافر بس اوور ٹیک کے دوران سامنے آنے والی کار پر چڑھ گئی۔ حادثے کے نتیجے میں کار میں سوار 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ بس ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ، پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے کار کو کاٹ کر جاں بحق افراد کی لاشیں نکا لیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۰ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

ملک بھر میں کورونا کے مزید 15 کیسز رپورٹ، 1...

ملک بھر میں کورونا کے مزید 15 کیسز رپورٹ، 11 مریضوں کی حالت نازک۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 066 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 15 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اس طرح 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.49 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 11 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۰ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

لال حویلی گرا کر دکھاو،میں اینٹ سے اینٹ بجا...

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ لال حویلی کی ایک تاریخ ہے، یہ ایوب خان کے خلاف بھی تھی ، نوازشریف کے خلاف بھی تھی ، لال حویلی آج کی حکومت کے خلاف بھی اپنا کردار ادا کررہی ہے۔ لال حویلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ یہ مجھے گرفتار کرنے کا سوچ رہے تھے، انہوں نے رینجرز اور ایف سی مدد مانگی ،انہوں نے انکار کردیا، یہ ایف آئی اے کو لے آئے، پہلے انہوں نے ساری فورسز اکٹھی کیں ۔ سابق وفاقی وزیر نے الزام عائد کیا کہ آصف نامی آدمی رانا ثنااللہ کا فرنٹ مین ہے، آصف نامی آدمی مسئلے پیدا کررہا ہے، انہوں نے میری 16وزارتوں کی انویسٹی گیشن کی ان کو کچھ نہیں ملا، لال حویلی گرا کر دکھاو،میں اینٹ سے اینٹ بجا دوں گا۔ ان کاکہنا تھا کہ لندن کی پارٹیاں لال حویلی پر فلم بنانا چا ہتی ہیں، ہم کسی سے لڑنا نہیں چاہتے یہ بہانے ڈھونڈ رہے ہیں، اگر یہ لال حویلی ہماری نہیں تو ہم قومی مجرم ہیں ، یہ ملبہ خود آپ پر گرنے جارہا ہے، بھوک اور بیروزگاری سے تنگ لوگ خود سڑکوں پر ہوں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۰ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

شیخ رشید نے لال حویلی سیل کرنے کے خلاف لاہور...

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں لال حویلی سیل کرنے کے خلاف درخواست دائر کردی۔سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی جانب سے عدالت میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ لال حویلی کے حوالے سے اپیل اب بھی زیر سماعت ہے، سیاسی دبا وپر متروکہ وقف املاک کی جانب سے لال حویلی سیل کی گئی، لال حویلی کو سیل کرنے کا مقصد سیاسی انتقام ہے۔ شیخ رشید نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ متروکہ وقف املاک کی جانب سے سیاسی بنیادوں پر اپنے اختیارات سے تجاوز کیا گیا، لال حویلی میری ملکیت ہے، لال حویلی کی ملکیت سیلز ڈیڈ کے ذریعے سب رجسٹرار راولپنڈی میں رجسٹرڈ ہے۔ درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت متروکہ وقف املاک کا لال حویلی سیل کرنے کا اقدام غیر قانونی قرار دے، اور متروکہ وقف املاک کو لال حویلی کے رہائشیوں کو زبردستی بے دخل کرنے سے روکے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۰ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

عمران ثبوت پیش کریں یا اپنے جھوٹ پر آصف زردا...

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے آصف علی زرداری پر جھوٹے اور من گھڑت الزام پر پیپلز پارٹی کے چاہنے والوں، عہدیداران اور کارکنان نے شدیدغصے کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیری رحمان نے لکھا کہ پیپلز پارٹی عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا ارداہ رکھتی ہے، اس طرح کی الزام تراشی کو کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، عمران خان اب عدالت میں ثبوت پیش کریں یا اپنے جھوٹ پر سابق صدر زرداری سے معافی مانگیں۔ ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ہمیشہ دوسروں پر الزام تراشی کر کے سیاست میں متعلقہ رہنے کی کوشش کی ہے، جس شخص نے آج تک شہید بی بی کے قتل کی مذمت نہیں کی وہ آصف زرداری پر دہشتگرد تنظیم پر پیسہ لگانے کا الزام لگا رہا ہے، دہشتگرد تنظیموں کے اتحادی عمران خان خود ہیں۔ سینیٹر نے مزید کہا کہ تاریخ گواہ ہے پیپلز پارٹی ہمیشہ دہشتگرد تنظیموں کے سامنے دیوار بن کر کھڑی رہی ہے، ہم اس پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں جس کی قائد نے سرعام دہشتگردوں کو چیلنج کیا، صدر زرداری نے شہید بی بی کے وعدے کے مطابق سوات میں پاکستان کا پرچم لہرایا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۰ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

مجھے گرفتارکرنا چاہتے تھے، میں ادھر ادھر ہوگ...

سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ رات میں مجھے گرفتارکرنا چاہتے تھے، میں ادھر ادھر ہوگیا، یہ لال حویلی ہماری ملکیت ہے ، بہانہ بنا کر انہوں نے حویلی کو سیل کیا ہے۔ شیخ رشید نے نے اپنے بیان میں کہا کہ میں حویلی میں موجود نہیں تھا، معاملے کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کر رہے ہیں ، متروکہ وقف املاک بورڈ کی جانب سے کوئی نوٹس نہیں ملا ۔ سابق وفاقی وزیر نے الزام عائد کیا کہ انہوں نے لوگوں کی دکانوں کو سیل کردیا ہے ، صرف لوگوں کی توجہ مہنگائی اور پٹرول سے ہٹانے کیلئے یہ ایسا کررہے ہیں ، اگر یہ پراپرٹی ہماری ذاتی نہیں تو جو چور کی سزا ہے ہمیں دے دی جائے ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۰ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کے زیر استعمال...

سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ( اے ایم ایل ) اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کے زیر استعمال لال حویلی سیل کر دی گئی۔متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کے دو یونٹس سمیت سات اراضی یونٹس سیل کردیے ہیں۔ متروکہ وقف املاک اور پولیس کی بھاری نفری صبح سویرے شیخ رشید کی رہائش گاہ پہنچی، متروکہ وقف املاک نے آپریشن کیلئے پولیس اور ایف آئی اے سے مدد لی۔ حکام کے مطابق سیل کیے گئے چھ یونٹس شیخ رشید کے ہیں، ایک یونٹس کی رجسٹری کی تصدیق کے لئے حکام کو لکھا ہے،، رجسٹری کی تصدیق پر سیل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ حکام کا کہنا ہے کہ سرکاری اراضی پر عرصہ دراز سے قبضہ کیا گیا تھا ۔ واضح رہے کہ شیخ رشید نے متروکہ وقف املاک کی جانب سے لال حویلی کے خلاف کارروائی کو چیلنج کیا تھا۔ یاد رہے کہ سربراہ عوامی مسلم لیگ کے بھتیجے اور سابق ممبر قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق نے 3 روز قبل اپنے ایک بیان میں دعوی کیا تھا کہ لال حویلی سیل کرنے کی تیاری کی جارہی ہے، حویلی ہماری ذاتی ملکیت ہے جس کی دستاویزات ہمارے پاس موجود ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۰ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا نگراں سیٹ...

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے نگراں سیٹ اپ میں توسیع کا عندیہ د یتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومتوں کی مدت میں توسیع کا انحصار حالات پر ہے، آئین میں نگران حکومتوں کی مدت میں توسیع کی گنجائش موجود ہے، آئین میں ایسی شقیں موجود ہیں کہ آئین میں رہتے ہوئے نگران حکومتوں کے وقت کی کمی بیشی کی جا سکتی ہے، 1988 میں سیلاب کے باعث انتخابات ملتوی کردیئے گئے تھے، بے نظیر بھٹو کی شہادت کے باعث الیکشن کمیشن نے اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے انتخابات کی تاریخ تبدیل کی تھی۔ ۔ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ الیکشن کمیشن آئین کے اندر رہتے ہوئے ممکنہ طور پر انتخابی اخراجات اور مردم شماری کا معاملہ دیکھے گا، تمام فیصلے الیکشن کمیشن نے کرنے ہیں وہ آئین اور الیکشن ایکٹ کو سامنے رکھتے ہوئے انتخابات کی تاریخ دے گا، انتخابات کون سی مردم شماری کے تحت ہوں گے ابھی کچھ کہنا قبل ازوقت ہے، عبوری مردم شماری پر انتخابات کرانے کے لیے پچھلی مرتبہ آئین کے آرٹیکل 51 میں ایک آئینی ترمیم کی گئی تھی۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ نئی مردم شماری کا اعلان ہو چکا ہے، الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے دور حکومت میں ان کی مشاورت سے بنا چیف الیکشن کمشنر عمران خان کے نامزد شدہ ہیں، اگر الیکشن کمیشن سے میرٹ پر تحریک انصاف کے حق میں نہیں آ رہے تو کسی کا قصور نہیں ہے۔ وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی تقرری پانچ صفر کے ساتھ ہوئی ہے، الیکشن کمیشن نے متفقہ طور پر محسن نقوی کو نگران وزیراعلی پنجاب بنایا، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی تقرری آئین کے تحت ہوئی، اگر وہ سمجھتے ہیں کہ نگران وزیراعلی پنجاب ان سے ڈکٹیشن لے کر صوبہ چلائے گے تو آئین و قانون کی منشا نہیں۔ فواد چودھری کی گرفتاری کے حوالے سے وفاقی وزیر نے کہا کہ رہنما پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ سیکرٹری الیکشن کمیشن کی درخواست پر ہوا ،عدالتیں آزاد ہیں وہ اس معاملہ پر فیصلہ کریں گی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۰ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چند عناصر اپنے مفاد کے لیے ملک کی سالمیت خطر...

پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ چند عناصر اپنے ذاتی مفاد اور عمران خان سے خوفزدہ ہوکر جمہوریت، آئین اور ملک کی سالمیت کو خطرے میں ڈالنے کے لیے تیار ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ ملک میں 24 سال ملک میں آئین بننے نہیں دیا گیا، جبر کی بنیاد پر قوم کی آواز دبانے کی کوشش کی گئی، ملک کا سیاہ ترین لمحہ تھا جب پاکستان دو لخت ہوا۔ رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ واضح ہے کہ الیکشن 90 دن میں ہی ہوں گے، آئین کو مجروح کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔ اسد عمر نے کہا کہ ملک میں جاری صورتحال پر سب کو تشویش ہے، اس وقت خطرناک باتیں کی جا رہی ہیں، کھلم کھلا آئین سے بغاوت کی جارہی ہے، ملک دو حصوں میں تقسیم ہوا ہے، ایک حصہ عمران خان اور جمہوریت کے لیے کھڑا ہے ، چند عناصر اپنے ذاتی مفاد اور عمران خان سے خوفزدہ ہوکر جمہوریت، آئین اور ملک کی سالمیت کو خطرے میں ڈالنے کے لیے تیار ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۰ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ نہ دینے کا ک...

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ نہ دینے کے خلاف گورنرکوبذریعہ پرنسپل سیکرٹری اورالیکشن کمیشن نوٹس جاری کر تے ہوئے دونوں فریقین سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں ۔ پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ نہ دینے کے خلاف لاہورہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر نے اپنے دلائل میں کہا کہ گورنر پنجاب الیکشن کی تاریخ دینے کے پابند ہیں۔ جسٹس جواد حسن کی ہدایت پر تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے الیکشن سے متعلق آئین کا متعلقہ پیراگراف پڑھ کر سنایا۔ اسد عمر نے کہا کہ پیراگراف میں سیاسی انصاف کی اصطلاح میرے لیے بھی نئی ہے۔ جسٹس جواد حسن نے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ آپ کو تحریک انصاف اور الیکشن کمیشن نے خط لکھے، آپ کاموقف ہے کیا؟ عدالتی استفسار پر وفاقی حکومت کے وکیل نے دلائل کے لیے مہلت مانگ لی، انہوں نے کہا کہ ہفتے کو ہی کراچی سے لاہور آیا، مریم نواز بھی اسی وقت واپس پہنچی تھیں، میں آدھا گھنٹہ پھنسا رہا۔ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کی بات پر جسٹس جواد حسن نے ریمارکس دیئے کہ یہ پی ٹی آئی کامسئلہ نہیں ہے یہ پاکستانی عوام کامسئلہ ہے ، یہ جمہوریت کامعاملہ ہے، ملک میں مہنگائی بڑھ رہی ہے، برا حال ہے، کیاکررہے ہیں آپ لوگ؟ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ میں وفاقی حکومت کا وکیل ہوں، گورنر کا نہیں، جس پر عدالت نے استفسار کیا کہ گورنر کا پرنسپل سیکرٹری کیوں نہیں آیا؟ گورنر پنجاب ادھرہیں بھی یا نہیں؟ فاضل جج نے ریمارکس دیئے کہ تحریک انصاف کی درخواست میں اہم قانونی نکات اٹھا ے گئے ہیں، عدالت عالیہ نے دونوں فریقین سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔ عدالت نے گورنر کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری اور الیکشن کمیشن نوٹس جاری کردیے، کیس کی مزید سماعت 3 فروری کو ہوگی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۰ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

کورونا کے خلاف بچوں کا مدافعتی نظام تیز ہونے...

سڈنی(شِنہوا)آسٹریلیا میں کی گئی ایک نئی تحقیق کے مطابق اگرچہ بچوں کا مدافعتی نظام انہیں کوویڈ-19 کی شدید علامات سے بچانےمیں مدد فراہم کرتا ہے تاہم یہ نظام گزشتہ انفیکشن کو اپنی یاداشت میں محفوظ نہیں رکھ سکتا جس کی وجہ سے بچوں کو ویکسین لگوانا انتہائی ضروری ہے۔

کلینیکل امیونولوجی نامی جرنل میں شائع ہونے والی اس تحقیق کی قیادت گاروان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ریسرچ نے کی ہے۔

اس تحقیق میں استعمال ہونے والے  نمونوں کے ٹی سیلز اور سیلولر مدافعتی ردعمل کی تحقیق کے بعد، معلوم ہوا کہ بالغ افراد کے برعکس  بچوں کے مدافعتی نظام میں سارس - کووی -2 کے خلاف لڑنے کے لیے بہت سے مختلف سادہ ٹی سیلز ہوتے ہیں لیکن ان کے صحت یاب ہونے کے بعد وہ سارس - کووی -2 کو اپنی یاداشت میں محفوظ نہیں رکھ سکتے۔ اس تحقیق کی قیادت کرنے والے گاروان انسٹی ٹیوٹ کے پروفیسر ٹری فان نے کہا کہ بچوں کو وائرس سے جلد سے جلد چھٹکارا حاصل کرنے کی جو قیمت ادا کرنی پڑتی ہے وہ یہ ہے کہ ان کے پاس دوسری بار وائرس سے متاثر ہونےکے بعد اپنےتحفظ کے لیے حملہ آور وائرس کو شناخت کرنے کی صلاحیت نہیں ہوتی تاکہ وہ ان کو بروقت ختم کرسکیں۔

۲۹ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چینی صدرنے فوجی اہلکاروں کے اعزازات سے متعلق...

بیجنگ(شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین کی حیثیت سے حاضر سروس فوجی اہلکاروں کے لیے ایوارڈز اور اعزازات سے متعلق ضوابط کے اجرا کے حکم نامے پر دستخط کیے ہیں۔ دوران جنگ، اہم امور کی انجام دہی اور شدید ناسازگارحالات میں خدمات انجام دیتے ہوئے فوجی اہلکاروں کے تجربات اور اعزازات کو اجاگر کرتے ہوئے ان قوانین میں عہدوں پر رہتے ہوئے بڑی کوششوں اور سروس سے لگن کا احاطہ کیا گیا ہے۔

یہ ضوابط مسلح افواج کی پہلی کلیدی قانونی دستاویز ہیں جن کے ذریعے جامع اور منظم طریقے سے حاضر سروس  اہلکاروں کے ایوارڈزاور اعزازات کی تنظیم کی گئی ہے۔ یہ ضوابط  رواں سال یکم جنوری سے نافذ العمل ہیں۔

۲۹ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

امریکہ میں رواں سیزن کے دواران فلو سے تقریبا...

لاس اینجلس(شِنہوا)امریکہ میں اس سیزن میں اب تک بچوں کے فلو سے ہونے والی کل 91 اموات کی اطلاع ملی ہے۔

امراض کی روک تھام کے امریکی مراکز(سی ڈی سی) کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں رواں موسم کے دوران فلو سے 2لاکھ 80ہزار مریض ہسپتالوں میں داخل، 2کروڑ50لاکھ بیمار، اور 17ہزار اموات ہوئی ہیں۔

سی ڈی سی کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتاہے کہ 21 جنوری کو ختم ہونے والے تازہ ترین ہفتے میں امریکہ میں فلو کی وجہ سے تقریباً 4ہزار افراد ہسپتال میں داخل ہوئے۔ اس ہفتے میں انفلوئنزا سے متاثرہ چھ بچوں کی اموات بھی رپورٹ ہوئیں۔

سی ڈی سی  کی ہدایات کے مطابق فلو کا مرض جاری رہنے تک  6 ماہ یا اس سے زیادہ عمر کے ہر فرد کو سالانہ فلو ویکسین لگائی جانی چاہیئے۔

۲۹ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

آئی سی آرسی انسانی امداد کے حوالے سے چین کے...

جنیوا(شِنہوا)ایسے وقت میں جب دنیا کو موسمیاتی تبدیلیوں،مسلح تنازعات اور کوویڈ-19 سمیت متعدد بحرانوں کا سامنا ہے، ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی (آئی سی آر سی)  نے بین الاقوامی برادری سے انسانی امداد میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

آئی سی آر سی کے ڈائریکٹر جنرل رابرٹ مارڈینی نے بین الاقوامی برادری کی اپیل کے ساتھ بین الاقوامی انسانی قانون کو فروغ دینے اور مسلح تنازعات میں شہریوں کے تحفظ میں چین کے کردار کوبھی سراہاہے۔

جنیوا میں تنظیم کے ہیڈ کوارٹر میں شِنہوا کو دئے گئے ایک انٹرویو میں مارڈینی نے کہا کہ اس وقت بدقسمتی سے دنیا کے حالات اچھے نہیں ہیں۔

مارڈینی نے کہا کہ یوکرین اس سال ریڈ کراس کی امدادی سرگرمیوں کا سب سے بڑا مرکزہے، تاہم، انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ اس وقت پوری دنیا میں 100 سے زائد دیگر مقامات پر مسلح تنازعات موجود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  بدقسمتی سے ان تمام تنازعات پر بین الاقوامی برادری  کی مناسب توجہ نہیں ہے۔

چین کی ریڈ کراس سوسائٹی کی طرف سے یوکرین کی ریڈ کراس سوسائٹی کو بھیجا گیا امدادی سامان وارسا میں لوڈ کیا جارہا ہے۔(شِنہوا)

انہوں نے کہا کہ ان  علاقوں میں سے زیادہ تر ایسے ہیں جہاں کے لوگ اور کمیونٹیز مسلح تصادم کے پیچیدہ اثرات، موسمیاتی تبدیلی کے نتیجے میں آب و ہوا کے جھٹکوں، کوویڈ-19 کے سماجی و اقتصادی اثرات اور اب عالمی سطح پرپڑنے والے  یوکرین روس تنازعہ کے اثرات سے متاثر ہیں۔

۲۹ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین کی ایچ کے ایس اے آرحکومت نے ہانگ کانگ س...

ہانگ کانگ(شِنہوا) ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطے (ایچ کے ایس اے آر)کی حکومت نے امریکی حکومت کی طرف سے نام نہاد میمورنڈم کے تحت امریکہ سے ہانگ کانگ کے رہائشیوں کی جبری روانگی کے التوا شدہ معاملے پر تازہ ترین اقدامات پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔

ایک ترجمان نے کہا کہ ایچ کے ایس اے آر حکومت ہانگ کانگ میں قومی سلامتی کے قانون کے خلاف نام نہاد میمورنڈم میں امریکی حکومت کےبے بنیاد الزامات کی سختی سے مخالفت کرتی ہے۔ اپنے مقاصد کا واضح اظہار کرتے ہوئے، مذموم عزائم اور اپنی بالادستی  کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی حکومت نے واضح طور پر کہا ہے کہ اس کے تازہ ترین اقدامات اس کی "خارجہ پالیسی کے مفاد" میں ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ امریکہ کے اپنے قومی سلامتی سے متعلق بہت سے قوانین ہیں، لیکن وہ ہانگ کانگ میں قومی سلامتی کے قانون کو نشانہ بناتے ہوئے اس حقیقت کو نظر انداز کرتا ہے کہ اس قانون کے نفاذ نے ہانگ کانگ کی کمیونٹی کے روزگار اور اقتصادی سرگرمیوں کو بڑے پیمانے پر اس قابل بنایا ہے کہ وہ معمول کے مطابق اپنے کاروبار زندگی کو دوبارہ شروع  اور کاروباری ماحول کو بحال  کرسکیں۔

ترجمان نےکہا کہ  واضح طور پر، یہ دوہرے معیار کے ساتھ سیاسی محرکات پر مبنی منافقت اور قانون پر سیاست کی بالادستی کی  ایک قابل نفرت چال ہے۔

مشرق وسطیٰ- مشرقی یروشلم- فائرنگ حملہ

اسرائیلی پولیس اور ہنگامی سروس کے کارکن مشرقی یروشلم میں ایک بستی میں فائرنگ حملے کے مقام پر امدادی کارروائیاں کر رہے ہیں جس میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو ئے۔ (شِنہوا)

۲۹ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین-شان ڈونگ-جینان-لالٹین شو

چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کے دارالحکومت جینان کے باؤتو اسپرنگ پارک میں لوگ بہار کے تہوار کی چھٹیوں کے دوران  لالٹین شو سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ (شِنہوا)

۲۹ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین-شان ڈونگ-جینان-لالٹین شو

 چین کے مشرقی صوبہ شان ڈونگ کے دارالحکومت جینان کے باؤتو اسپرنگ پارک میں لوگ بہار کے تہوار کی چھٹیوں کے دوران لالٹین شو سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ (شِنہوا)

افغانستان میں خواتین کے لیے کاروباری مارکیٹ...

ہرات(شِنہوا) افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں خواتین کے لیے  انکی مصنوعات کی فروخت کی غرض سے ایک تجارتی بازار کھول دیا گیا ہے۔

مغربی زون میں خواتین کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی ڈپٹی ڈائریکٹر بہناز سلجوقی نے ہفتے کے شِنہوا کو بتایا کہ ہرات صوبے کے دارالحکومت ہرات میں گزشتہ ہفتے ایک تجارتی مارکیٹ کھولی گئی  اور اس نے 46 دکانوں میں 46 خواتین کو اپنی مصنوعات فروخت کرنے کی سہولت فراہم کی ہے۔

سلجوقی نے مزید کہا کہ مصنوعات میں گھریلو پیسٹری، اچار، فروٹ جیم اور دستکاری شامل ہیں۔

سلجوقی نے کہا کہ گزشتہ چند مہینوں میں صوبہ ہرات میں خواتین کے لیے کھولی جانے والی یہ دوسری مارکیٹ  ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ خواتین کے لیے بازار کھولنے سے انہیں ملک میں اقتصادی سرگرمیوں کو وسعت دینے کی ترغیب ملے گی۔

۲۹ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین کے سیاحتی جزیرے میں بہار کے تہوار کے دو...

ہائیکو(شِنہوا)چین کے جنوبی جزیرہ نما صوبے ہائی نان میں سات روزہ بہار میلے کی چھٹیوں کے دوران مجموعی طور پر 1ارب56کروڑیوآن (تقریباً 23کروڑ40لاکھ امریکی ڈالر)کی آف شور ڈیوٹی فری فروخت ہوئی جس سے گزشتہ سال کی نسبت 5.9 فیصد کا اضافہ ظاہر ہوتا ہے۔

ہائیکو کے محکمہ کسٹمز کے مطابق ہائی نان میں 21 سے 27 جنوری تک ڈیوٹی فری مصنوعات کے خریداروں کی تعداد کل 1لاکھ57ہزار رہی جو31 جنوری سے 6 فروری تک جاری رہنے والی گزشتہ سال کے موسم بہار کے تہوار کی چھٹیوں سے 9.5 فیصد زیادہ ہے۔ ہر خریدار نے اوسطاً 10ہزار یوآن خرچ کیے۔

چین نے جون 2020 میں ایک ماسٹرپلان جاری کیا تاکہ ہائی نان کو صدی کے وسط تک عالمی سطح پر ایک بااثر اور اعلیٰ سطح کی آزاد تجارتی بندرگاہ بنایا جاسکے۔ حالیہ برسوں میں جزیرہ نما  صوبہ مقامی صارفین کے لیے خریداری کی ایک پرکشش منزل بن گیا ہے۔

۲۹ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین، یون نان میں سیاحتی صنعت تعطیلات کے دورا...

کن منگ (شِنہوا) چین کے جنوب مغربی صوبہ یون نان میں رواں سال موسم بہار کی تعطیلات کے دوران سیاحوں کے 4 کروڑ 51 لاکھ 50 ہزار دورے ہوئے جو گزشتہ برس کی نسبت 244.7 فیصد زیادہ ہے۔

جمعہ کو ختم ہونے والی 7 روزہ تعطیلات کے دوران سیاحت سے ہونے والی آمدن 38.44 ارب یوآن (تقریباً 5.68 ارب امریکی ڈالرز) تک پہنچ گئی، جو گزشتہ برس کی نسبت 249.4 فیصد زیادہ ہے۔

صوبائی محکمہ ثقافت و سیاحت کے اعداد و شمار کے مطابق تعطیلات کے دوران یون نان میں باہر سے آنے والے سیاحوں کی تعداد 2 کروڑ 5 لاکھ 80ہزار  رہی جو کل تعداد کے 45.59 فیصد کے مساوی اور گزشتہ برس کی نسبت تقریباً 22 فیصد پوائنٹس کا اضافہ ہے۔

صوبے کے 16 پریفیکچرز اور شہروں میں آنے والے سیاحوں کی تعداد میں دوہرے ہندسے میں اضافہ برقرار رہا ۔ ان میں دی ہونگ دائی اور جنگ پو خوداختیار پریفیکچر، شی شوانگ بانا دائی خوداختیارپریفیکچر، باؤشان شہر اور دیگر سرحدی پریفیکچر اور شہروں میں مکمل بحالی جاری ہے۔

۲۹ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

آسٹریلیا میں لا ئٹ شو کا انعقاد

کینبرا (شِنہوا)آ سٹریلیا کے کینبرا میں برلے گرفن جھیل میں لائٹس آن دی لیک کے نام سے ایک شو کا آغاز ہوا ہے جس کا موضوع " عکا سی، احترام اور جشن " تھا۔

پانی کی دو بڑی اسکرینوں پر روشنی اور رنگوں کے شاندار منظر  کے ساتھ لو گ لیزر لا ئٹس اور بہتر ین موسیقی سے لطف اٹھا سکتے ہیں۔

چار روزہ شو نیشنل کیپیٹل اتھارٹی اور نیشنل آ سٹر یلیا ڈے کو نسل کے تعاون سے منعقد ہو رہا ہے۔اس سے ظا ہر ہو تا ہے کہ یہ ملک ما حو لیات کے حوالے سنجیدہ ہے ، جبکہ روز مر ہ کی ملازمتیں کر نے والے  محکمہ ٹرا نسپورٹ کے ملا زمین، استاد اور نر سز  گمنام ہیروز ہیں۔

آسٹریلیا، کینبرا میں برلے گرفن جھیل کی جا نب سے پا نی کی بڑی اسکر ینز پر  روشنی  اور رنگوں کا منظر پیش کیا گیا ہے ۔(شِنہوا)

سری لنکا، یوم آ زادی پریڈ کی ریہرسل کا انعقا...

کولمبو (شِنہوا) سری لنکا کے کو لمبو میں یو م آ زادی کے حوالے سے پریڈ کی ریہر سل کا انعقاد کیا گیا ہے ۔یہ ملک 4 فروری کو  جوش و جذبے کے ساتھ اپنی  آزادی کی 75 ویں  سالگرہ منا ئے گا۔

قو می دن یا یو م آ زادی پر سر ی لنکا میں قو می تعطیل ہو تی ہے جو ہر سال ملک کی سیا سی آ زادی کی یا د میں منا یا جا تا ہے۔

اسے ملک بھر میں پر چم کے لہرانے ، رقص ، پریڈ اور پرفارمنسز کے ساتھ منا یا جا تا ہے۔

سری لنکا، کو لمبو میں یوم آ زادی کے حوالے سے پریڈ کی ریہر سل کا انعقاد کیا گیا ہے ۔(شِنہوا)

چین، بہار تہوار تعطیلات کے دوران 22 کروڑ 60...

بیجنگ (شِنہوا) سرکا ری اعدادو شمار کے مطا بق بہار تہوار تعطیلات کے دوران تقر یباً 22 کروڑ 60 لاکھ مسافر  دورے ریکارڈ کئے گئے ہیں۔

21 سے 27 جنوری تک جا ری رہنے والی 7 روزہ تعطیلات کے دوران ریلوے اور شاہراہوں کے ذریعے 5کروڑ 1 لاکھ 70 ہزار  اور 16کروڑ 20 لاکھ  دورے ریکارڈ کئے گئے ۔

آ بی گزر گا ہوں اور فضا ئی نقل وحمل کے ذ ریعے مسافر دوروں کی تعداد 48 لاکھ 70ہزار اور 90 لاکھ 10 ہزار  رہی۔

۲۹ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین، بہار تہوار تعطیلات کے دوران 70 کروڑ سے...

بیجنگ (شِنہوا) چین کی ایکسپریس ڈیلیوری انڈسٹری نے بہار تہوار تعطیلات کے دوران 70 کروڑ سے زائد پارسلز نمٹائے ہیں۔

یہ اعدا دوشمار  2019 کے اسی دورانیے کی تعطیلات سے زائد ہیں اور ملک کی کو رئیر  سروسز  کی مسلسل بحا لی کو ظا ہر کر تے ہیں۔

اسٹیٹ پوسٹ بیورو کی جا نب سے جا ری کر دہ اعداد وشمار کے مطا بق مجمو عی طو ر پر ، تقر یباً41 کروڑ پا رسلز اکٹھے کئے گئے جو کہ گز شتہ سال کی بہار تہوار تعطیلات سے 5.1 فیصد زائد ہے اور 2019 کی نسبت اس میں 192.9 فیصد بلند تر ین اضا فہ ہے۔

33 کروڑ  سے زائد پا رسلز نمٹا ئے گئے جو کہ گزشتہ سال کی انہیں تعطیلات کی نسبت 10 فیصد زائد ہیں۔ یہ 2019 کے بہار تہوار تعطیلات کی نسبت 254.8 فیصد  اضا فے کو ظاہر کر تا ہے۔

۲۹ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین ۔ نیوزی لینڈ تعلقات سے دونوں ممالک کے عو...

ویلنگٹن (شِںہوا) نیوزی لینڈ میں چین کے سفیر وانگ شیاؤ لونگ نے کہا ہے کہ چین اور نیوزی لینڈ خرگوش کے سال میں معاشی اور سماجی ترقی کے فروغ بارے زیادہ سے زیادہ اور تیز تر کوششیں کریں گے۔

چینی سفیر نے چینی نئے سال پر منعقدہ ایک ضیافت سے خطاب میں کہا  ان کی خواہش ہے کہ چین ۔ نیوزی لینڈ تعلقات دونوں ممالک کے عوام کی فلاح و بہبود میں بہتر خدمات انجام دیتے رہیں۔

وانگ نے کہا کہ وہ نیوزی لینڈ میں آباد تمام نسل کے باشندوں کی جانب سے روایتی چینی ثقافت میں بے پناہ دلچسپی سے بے حد متاثر ہیں۔ چینی نیا سال نیوزی لینڈ کے کثیر النسلی ثقافتی معاشرے کا لازم حصہ بن گیا ہے۔

ضیافت کا اہتمام نیوزی لینڈ چائنہ دوستی سوسائٹی کی ویلنگٹن شاخ نے کیا تھا۔

چین کا بوٹسوانا کے لئے پی پی ای اور تولیدی ص...

گبرون (شِنہوا) چین نے بوٹسوانا کو ذاتی حفاظتی آلات (پی پی ای) اور تولیدی صحت کی مصنوعات عطیہ کی ہیں۔

اقوام متحدہ کے بہبود آبادی فنڈز کے اشتراک سے عطیہ کردہ اس سامان میں مانع حمل ادویات، آئسولیشن گاؤن، معائنہ کے لئے دستانے، سرجیکل دستانے، سرجیکل ماسک، چشمے، فیس شیلڈ اور حفاظتی لباس شامل ہیں۔

بوٹسوانا میں چینی سفیر وانگ شوئے فینگ نے عطیات کی تقریب میں کہا ہے کہ " ہمیں امید ہے کہ یہ مصنوعات طبی کارکنوں کے ساتھ ساتھ نوعمر لڑکیوں اور نوجوان خواتین کی زندگی اور صحت کے تحفظ میں مددگار ثابت ہو ں گی۔

انہوں نے کہا کہ تولیدی صحت کی مصنوعات سے تقریباً 87 ہزار لڑکیاں اور نوجوان خواتین مستفید ہوں گی۔

بوٹسوانا ، گبرون میں چین کے سفیر وانگ شوئے فینگ (درمیان) ذاتی حفاظتی آلات اور تولیدی صحت مصنوعات کا عطیہ حوالے کرنے کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

وانگ نے کہا کہ یہ عطیہ چینی حکومت کی جانب سے بوٹسوانا حکومت اور یو این ایف پی اے کے ساتھ شراکت داری کے عزم کا اظہار ہے تاکہ سب کے لئے محفوظ اور معیاری طبی خدمات کا تسلسل یقینی بنایا جاسکے ۔

اس کےساتھ ہی ان خواتین اور لڑکیوں کو تولیدی صحت میں مدد دی جاسکے جنہیں اس کی ضرورت ہے۔

چین نے اگست 2021 میں بوٹسوانا حکومت کو اسی طرح کا عطیہ دیا تھا۔

گوادر پاکستان میں کا رو با ری مر کز کے طور پ...

اسلام آباد (شِنہوا) ایک بیان کے مطابق صوبہ بلو چستان کے تا جروں نے کہا ہے کہ سا حلی شہر گوادر  چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت  پاکستان کے کا رو باری مرکز کے طور پر کام کر ے گا۔

اسلام آباد چیمبر آف کا مرس  کے عہد یداروں  کے ساتھ اجلاس کے بعد تا جروں کے وفد نے کہا کہ گوادر میں سرمایہ کاری با رے غور کے لئے سر ما یہ کا روں کے پا س یہ درست مو قع ہے۔

اسلام آ باد چیمبر آ ف کا مرس کے صدر احسن ظفر بختاوری کے ساتھ گفتگو میں اہم کاروباری شخصیت اور سابق وزیر اعلی بلوچستان علا ؤ ا لدین مری  نے کہا کہ گوادر ائیر پورٹ کے افتتا ح کے بعد  گوادر میں کا روباری مواقعوں میں اضا فہ ہو گا۔

 علا ؤ ا لدین نے کہا کہ مقامی اور غیر ملکی سر ما یہ کاروں کو ما ہی گیری، پیٹرو کیمیکل ، سیا حت،  تجا رتی نقل وحمل ، پر وسیسنگ اور مینو فیکچرنگ کے شعبوں جیسی صنعتوں میں سر ما یہ کا ری کر نی چا ہئیے۔

اس مو قع پر بختاوری نے کہا کہ اسلام آ باد چیمبر آ ف کا مرس کا وفد گوادر میں سر ما یہ کاری اور  کا روباری مواقع کی تلاش کے لئے جلد گوادر کا دورہ کر ے گا۔

انہوں نے کہا گوادر ملک کا کا ربا وی مر کز ہو نے کے نا طے غر بت اور بیروز گاری میں کمی  کر ے گا اور صو بہ کے لئے خوشحا لی کا سبب بنے گا۔

چین ، ہیبے میں آئس اینڈ اسنو سیاحت کی مقبو ل...

شی جیا ژوآنگ (شِنہوا) چین کے شمالی صوبہ ہیبے  کےشینگ تائی شہر نے حالیہ برسوں میں مقامی معیشت کو فروغ دینے کے لئے آئس اینڈ اسنو سیاحت کو فروغ دیا ہے۔

چین، شمالی صوبہ ہیبے کے شہر شینگ تائی میں سیاح تیان ہی شان کے خوبصورت مقام پر لطف اندوز ہورہے ہیں۔(شِںہوا)

چین، شمالی صوبہ ہیبے کے شہر شینگ تائی میں تیان ہی شان کے خوبصورت مقام کو دیکھا جا سکتا ہے۔(شِںہوا)

چین، شمالی صوبہ ہیبے کے شہر شینگ تائی میں سیاح تیان ہی شان کے خوبصورت مقام پر لطف اندوز ہورہے ہیں۔(شِںہوا)

چین، شمالی صوبہ ہیبے کے شہر شینگ تائی میں سیاح تیان ہی شان کے خوبصورت مقام پر لطف اندوز ہورہے ہیں۔(شِںہوا)

چین، شمالی صوبہ ہیبے کے شہر شینگ تائی میں سیاح تیان ہی شان کے خوبصورت مقام پر تصاویر بنا رہے ہیں۔(شِںہوا)

۲۹ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

ایران کا اصفہان میں فوجی پلانٹ پر ڈرون حملہ...

تہران (شِںہوا) ایرانی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ وسطی صوبہ اصفہان میں ایک فوجی پلانٹ پر ڈرون حملے کو کامیابی سے ناکام بنادیا گیا ہے۔

مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق شہر کے ایک فوجی پلانٹ میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی جس کے بعد وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ یہ نا کام حملہ مقامی وقت کے مطابق رات 11 بجکر 30 منٹ  کیا گیا۔

اتوار کے روز بیان میں کہا گیا ہے کہ ان میں سے ایک ڈرون کو پلانٹ کے فضائی دفاعی نظام نے نشانہ بنایا اور مار گرایا جبکہ دیگر 2 اس کے دفاعی جال میں پھنس کر ناکارہ ہوگئے۔

وزارت کے مطابق پلانٹ کی چھت کو معمولی نقصان پہنچا تاہم حملے میں کوئی جانی یا مالی نقصان ہوا ۔

اصفہان کے نائب گورنربرائے سیاسی اور سلامتی امور محمد رضا جان ناصری نے کہا کہ سیکیورٹی حکام نے حملے میں ملوث افراد کی شناخت کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

۲۹ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

بڈاپسٹ، چائنہ ٹاؤن میں چینی نئے سال کی تقریب...

بڈاپسٹ (شِنہوا) ہنگری میں چینی برادری نے چینی نئے سال کے موقع پر بڈاپسٹ کے چائنہ ٹاؤن میں جشن کی 2 روزہ  تقریب کا انعقاد کیا۔

نوول کرونا وائرس وبا کے تین برس کے وقفے کے بعد اس تقریب کا  پہلی مر تبہ انعقاد کیا گیا۔

رواں سال کی تقریبات میں روایتی چینی شیر اور ڈریگن رقص اور چینی لوک موسیقی کی پرفارمنس سمیت ثقافتی پروگرامز پیش کئے گئے۔

سیاحوں نے روایتی چینی ملبوسات ہانفو، چینی خطاطی اور پینٹنگ کرنے اور  کاغذ کاٹنے کے علاوہ  ڈمپلنگ اور اسپرنگ رولز سمیت مختلف اقسام کے چینی کھانوں کا ذائقہ چکھا اور تہوار کے ماحول کو محسوس کیا۔

ہنگری میں چینی سفارت خانہ کے چارج ڈی افیئرز یانگ چھاؤ نے کہا کہ نوول کرونا وائرس وبا پھیلنے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ یہاں چینی برادری نے بڑے پیمانے پر تقریب کا انعقاد کیا۔

یانگ نے افتتاحی تقریب میں کہا کہ اس تقر یب کو ہنگری حکام کی طرف سے بھرپور تعاون ملا اور یہ دونوں ممالک اور عوام کے درمیان دوستانہ تعلقات کی مکمل عکاسی کرتا ہے۔

چین کا اقتصادی بحالی کو استحکام د ینے کا اع...

بیجنگ (شِںہوا) چین کے وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ کی زیر صدارت ریاستی کونسل کے ایگزیکٹو اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ  چین ، معاشی بحالی کی رفتار مستحکم کرنے ،اسے وسعت دینے ، کھپت کی بحالی تیز کرنے، غیر ملکی تجارت اور سرمایہ کاری کے استحکام کے لئے اقدامات کرے گا۔

اقتصادی بحالی کے مسلسل رجحان کا ذکر کرتے ہوئے اجلاس نے مرکزی اقتصادی کارکردگی کانفرنس کے فیصلوں پر عملدرآمد اور اقتصادی کارکردگی کو مناسب حد میں رکھنے کے لئے شرح نمو، روزگار اور قیمتوں میں استحکام پر توجہ مرکوز رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔

معیشت کے استحکام اور اس سے متعلقہ اقدامات کے لئے پالیسی پیکیج پر مئو ثر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں گے۔

مالی اور مالیاتی پالیسی ٹولز کی مدد سے کلیدی منصوبوں اور آلات کی اپ گریڈنگ اور تزئین و آرائش کو مزید  فوائد حاصل کرنے کے لیے آگے بڑھایا جائے گا۔

چھوٹے ٹیکس دہندگان کو ویلیو ایڈڈ ٹیکس میں دی گئی رعایت میں توسیع ، مائیکرو اور چھوٹے کاروبار کو دیئے گئے جامع قرض پالیسی کا موثر انداز میں نفاذ کیا جائے گا۔

سرکاری شعبے کو مستحکم اور ترقی دینے اور غیر سرکاری شعبے کی ترقی میں حوصلہ افزائی، تعاون اور رہنمائی ضروری ہے۔

اس کے ساتھ نجی کاروبارکے قانونی حقوق اور مفادات کا تحفظ کرنے اور ایک مضبوط قانونی ڈھانچے میں مارکیٹ پر مبنی، عالمی معیار کے مطابق کاروباری حالات کو فروغ دینے لئے پرعزم رہنا چا ہئیے۔

معیشت کے پلیٹ فارم کو پائیدار اور مستحکم ترقی کے حصول میں مدد دی جائے گی۔

۲۹ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چینی مین لینڈ تائیوان امور کے عہد یدار کی چ...

شیا من (شِنہوا) کمیو نسٹ پا رٹی آف چا ئنہ  کی مر کزی کمیٹی کے تا ئیوان ورک آ فس اور ر یاستی کو نسل کے تا ئیوان افئیرز آفس کے سر برا ہ سو نگ تاؤ نے چین کے مشر قی صوبہ فو جیان کے شیا من میں  چینی کو من تا نگ (کے ایم ٹی) پارٹی  کے سابق چئیر پر سن  ہو نگ سیو چھو سے ملا قات کی ہے۔

سونگ نے ہو نگ کو کمیو نسٹ پا رٹی آف چا ئنہ  کی مر کزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ کی جا نب سے بہار تہوار کی مبارکباد د ی۔

انہوں نے  کہا کہ اکتو بر میں منعقد ہو نے والی کمیو نسٹ پا رٹی آ ف چا ئنہ کی 20 ویں قو می کا نگر یس  نے تا ئیوان سے متعلق مین لینڈ کے کا موں کے لئے حا ل اور مستقبل قر یب کے با رے منصوبہ سازی کی۔اس کے آ بنا ئے پار تعلقات کے فرو غ اور قو می یکجہتی کے عمل پر اہم اور دورس اثرات ہیں۔

سونگ نے کہا کہ ہم  کمیو نسٹ پا رٹی آ ف چا ئنہ کی 20 ویں قو می کا نگر یس کے رہنما اصولوں کو مکمل طور پر نا فذ کر یں گے۔  تا ئیوان کے ہم وطنوں کے احترام اور ان کی د یکھ بھال کے ساتھ  فوائد فرا ہم کئے جا تے ہیں۔یہ سب اس بنیاد پر کیا جا تا ہے کہ آ بنا ئے  تا ئیوان کے دونوں اطراف کے لو گ ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مین لینڈ  جدت سازی ، قومی تجد ید اور قو می یکجہتی  کے عمل میں حصہ لینے والے تا ئیوان کے ہم وطنوں کو کوششوں کی حوصلہ افزائی کر تے ہو ئے معاون کر ے گی۔

انہوں نے امید ظا ہر  کی کہ ہو نگ اس مقصد کے لئے اپنی کا وشوں کو جا ری رکھیں گے۔

ہو نگ نے شی کی جا نب سے بہار تہوار کی مبا رکباد کو سراہتے ہو ئے کہا کہ چینی جد یدیت مین لینڈ اور تا ئیوان دونوں کی جد یدت ہے اور تا ئیوان قو می تجد ید کے مقصد سے جدا نہیں ہو سکتا۔

فلسطین ۔ اسرائیل کشیدگی میں کمی اولین ترجیح...

بیجنگ (شِنہوا) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں کمی کی ہرممکن کوشش کر نا اولین ترجیح ہے۔چین نے تمام فریقوں خاص کراسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ برداشت کا مظاہرہ کرے تاکہ صورتحال قابو میں رہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں فلسطین اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی بڑھی اور تشدد و تنازع میں اضافہ ہوا۔ 26 جنوری کو مغربی کنارے کے شہر جنین میں چھاپے کے دوران اسرائیلی فورسز کی فلسطینی شہر یوں کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں جس میں 10 سے زائد فلسطینی جاں بحق ہوئے ۔

27 جنوری کو مشرقی یروشلم میں ایک مذہبی مقام پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں عام شہری جان سے ہاتھ دھوبیٹھے تھے۔

ترجمان نے ایک سوال کا جواب دیتے ہو ئے کہا کہ ہمیں  فلسطین۔ اسرائیل تنازع میں شہریوں کی ہلاکتوں پر انتہائی افسوس ہے اور کشیدگی میں حالیہ اضافے پر چین کی گہری نظر نگاہ ہے۔

ترجمان نے کہا کہ ہم شہریوں کو نشانہ بنانے والے تمام دہشت گرد حملوں کی مذمت کرتے ہیں اور طاقت کے بے تحاشا استعمال کے مخالف ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ دو ریاستی حل پیش نہ ہو نے کے سبب فلسطین۔ اسرائیل تنازع بنیادی طورپر دہرایا جا رہا ہے۔ فلسطینی عوام طویل عرصے سے ایک آزاد ریاست کے قیام کی اپنی جائز خواہش سے محروم ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ بین الاقوامی برادری کو فوری طور پر حرکت میں آنے اور فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کے لیے ساز گار حالات پیدا کرنے کی ضرورت ہے، چین مسئلہ فلسطین کے جامع، منصفانہ اور دیرپا حل کے لیے کوششیں جاری رکھے گا۔

۲۹ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں