• Columbus, United States
  • |
  • ١٨ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس | بیلٹ-اینڈ-روڈ-پہل

فلسطین ۔ اسرائیل کشیدگی میں کمی اولین ترجیح...

بیجنگ (شِنہوا) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں کمی کی ہرممکن کوشش کر نا اولین ترجیح ہے۔چین نے تمام فریقوں خاص کراسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ برداشت کا مظاہرہ کرے تاکہ صورتحال قابو میں رہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں فلسطین اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی بڑھی اور تشدد و تنازع میں اضافہ ہوا۔ 26 جنوری کو مغربی کنارے کے شہر جنین میں چھاپے کے دوران اسرائیلی فورسز کی فلسطینی شہر یوں کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں جس میں 10 سے زائد فلسطینی جاں بحق ہوئے ۔

27 جنوری کو مشرقی یروشلم میں ایک مذہبی مقام پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں عام شہری جان سے ہاتھ دھوبیٹھے تھے۔

ترجمان نے ایک سوال کا جواب دیتے ہو ئے کہا کہ ہمیں  فلسطین۔ اسرائیل تنازع میں شہریوں کی ہلاکتوں پر انتہائی افسوس ہے اور کشیدگی میں حالیہ اضافے پر چین کی گہری نظر نگاہ ہے۔

ترجمان نے کہا کہ ہم شہریوں کو نشانہ بنانے والے تمام دہشت گرد حملوں کی مذمت کرتے ہیں اور طاقت کے بے تحاشا استعمال کے مخالف ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ دو ریاستی حل پیش نہ ہو نے کے سبب فلسطین۔ اسرائیل تنازع بنیادی طورپر دہرایا جا رہا ہے۔ فلسطینی عوام طویل عرصے سے ایک آزاد ریاست کے قیام کی اپنی جائز خواہش سے محروم ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ بین الاقوامی برادری کو فوری طور پر حرکت میں آنے اور فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کے لیے ساز گار حالات پیدا کرنے کی ضرورت ہے، چین مسئلہ فلسطین کے جامع، منصفانہ اور دیرپا حل کے لیے کوششیں جاری رکھے گا۔

۲۹ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چینی نئے سال کا جشن منانے کے لئے نیویارک میں...

نیویارک (شِںہوا) چینی نئے سال پر ایک منفرد کنسرٹ "دی ساؤنڈ آف اسپرنگ" کا انعقاد کیا گیا جس میں چینی سمفونک موسیقی اور فنکارانہ صلاحیتوں سے سامعین محظوظ ہوئے۔

کنسرٹ کو بارڈ کالج کنزرویٹری آف میوزک کے امریکہ۔ چائنہ میوزک انسٹی ٹیوٹ اور چین میں سینٹرل کنزرویٹری آف میوزک نے مشترکہ طور پرپیش کیا تھا۔ 

دو گھنٹے جاری رہنے والے اس پروگرام میں معروف موسیقی جیسا کہ "اسپرنگ فیسٹیول اوورچر"، بٹرفلائی لو رز وائلن کنسرٹو" کے ساتھ ساتھ تہوار بارے دیگر  نمونے پیش کئے گئے۔ اس میں چینی امریکی فنکاروں، چینی سمفونک موسیقی اور روایتی آلات کا دلچسپ امتزاج موجود تھا۔

کنسرٹ کے منتظم اور امریکہ۔ چائنہ میوزک انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر کائی جن ڈونگ نے کہا کہ چینی موسیقی سحر انگیز کہانیوں اور شاندار  آوازوں سے بھری پڑی ہے، کنسرٹ کا مقصد مستند چینی موسیقی کو سامعین تک پہنچانا تھا۔

موسیقی ثقافتوں اور افراد کو جوڑتی ہے۔ اس سے ہمیں رکاوٹوں پر قابو پانے اور اپنے اختلافات ختم کرنے میں مدد ملتی ہے۔

اس کنسرٹ میں 1 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔

امریکہ۔ چائنہ میوزک انسٹی ٹیوٹ کا قیام 2017 میں عمل میں آیا تھا۔ اس کا مقصد چینی موسیقی کا مطالعہ ، کارکردگی اور تعریف کو فروغ دینا اورامریکہ ۔ چین موسیقی تبادلوں میں تعاون ہے۔

کینیڈا ۔ رچ مونڈ ۔ چینی نیا سال جشن

کینیڈا ، برٹش کولمبیا کے شہر  رچ مونڈ کے لینس ڈاؤن مرکز میں چینی نئے سال کے جشن کے حوالے سے رقاصائیں فن کا مظاہرہ کرر ہی ہیں۔ (شِنہوا)

کینیڈا ، برٹش کولمبیا کے شہر رچ مونڈ کے لینس ڈاؤن مرکز میں چینی نئے سال کے جشن کے حوالے سے رقاصائیں فن کا مظاہرہ کررہی ہیں۔(شِنہوا)

کینیڈا ، برٹش کولمبیا کے شہر رچ مونڈ کے لینس ڈاؤن مرکز میں چینی نئے سال کے جشن کے حوالے سے ایک فنکار روایتی "بیان لیان" یا چہرے میں تبدیلی کے فن کا مظاہرہ کررہا ہے۔(شِنہوا)

چین۔ گو ئی ژو ۔پل

چین، جنوب مغربی صو بہ گوئی ژو  کی لو نگ لی ہی کا ؤنٹی میں لو نگ لی ہی پل کو دیکھا جا سکتا ہے۔(شِنہوا)

۲۹ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین۔ گو ئی ژو ۔پل

چین، جنوب مغربی صو بہ گوئی ژو  کی لو نگ لی ہی کا ؤنٹی میں لو نگ لی ہی پل کو دیکھا جا سکتا ہے۔(شِنہوا)

۲۹ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

لاہور ،طلبا تنظیم کی ہنگامہ آرائی ، پولیس کی...

پنجاب یونیورسٹی میں ٹیچر کی جانب سے طالب علم کو ہراساں کرنے کے معاملہ پر گزشتہ رات ہنگامہ آرائی کے باعث حالات کشیدہ ، پولیس کی بھاری نفری یونیورسٹی پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق سٹوڈنٹ تنظیم کی جانب سے وی سی آفس کے باہر احتجاج کیا جارہا ہے ، احتجاج کے دوران طلبا کا یونیورسٹی کے سکیورٹی گارڈزسے تصادم ہوگیا۔ بعدازاں جب پولیس موقع پر پہنچی تو طلبہ اور پولیس کے درمیان بھی تصادم ہوگیا، جس کے بعد ایس پی اقبال ٹان مزید نفری کے ہمراہ یونیورسٹی پہنچ گئے اور پولیس کی جانب سے طلبہ پر بھرپور لاٹھی چارج کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق طلبہ تنظیم نے وی سی آفس کے باہر ٹائروں کو آگ لگا رکھی ہے، تنظیم کے طلبا کا الزام ہے کہ ان کے متعدد ساتھی طلبا پر تشدد کیا گیا ہے ۔ طلبا تنظیم کا موقف ہے کہ جب تک ہمارے مطالبات کو تسلیم نہیں کیا جائیگا پر امن احتجاج جاری رکھیں گے۔ دوسری جانب پولیس کی بھاری نفری کو یونیورسٹی میں تعینات کردیا گیا ہے ، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پولیس پر حملہ آور تنظیم کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے اور معاملہ کو پر امن رکھنے کی کوشش جاری ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۸ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

فواد چودھری نے بھی جوڈیشل مجسٹریٹ کا فیصلہ چ...

ا لیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے بھی جوڈیشل مجسٹریٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔ سیشن کورٹ میں رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری نے الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس سے ڈسچارج کرنے کی استدعا کر دی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فواد چودھری کو جوڈیشل نہیں ڈسچارج کرنا بنتا تھا۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ فواد چودھری کو کیس سے ڈسچارج کیا جائے جس پر سیشن جج طاہر محمود خان نے سٹیٹ اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیئے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۸ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

وزیر خارجہ (آج) سے 30 جنوری تک ماسکو کا دورہ...

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری (آج)29 سے 30 جنوری تک ماسکو کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کے آفیشل ٹوئٹر اکانٹ سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو روسی وزیر خارجہ کی دعوت پر ماسکو کا دورہ کر رہے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۸ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

اسحاق ڈار کی کارکردگی سے مسلم لیگ ن مطمئن نہ...

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کی کارکردگی سے پارٹی مطمئن نہیں ہے۔مسلم لیگ (ن)کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ ان سے منسوب غلط خبر دی گئی جس میں کہا گیا پارٹی ڈار صاحب کی پر فارمنس سے مطمئن نہیں۔ ایک بیان میں محمد زبیر نے کہا کہ میں نے ایسا کبھی نہیں کہا، میں نے یہ ضرور کہا تھا کہ ڈار صاحب نے اپنے حساب سے کوشش کی کہ پاکستان کے عوام پر بوجھ نہ پڑے اس وجہ سے انہوں نے دوسرے سورسزسے فارن ایکسچینج سے لانے کی کوشش کی ۔ محمد زبیر نے کہا کہ اس وقت معاشی اشاریے خراب ہیں، وہ یہ سمجھتے ہیں کہ جو فیصلے آج ہوئے ہیں وہ پہلے ہونے چاہیے تھے۔ محمد زبیر نے کہا کہ روپے کی قدر میں کمی آئی ایم ایف کی شرط تھی۔ معیشت سے متعلق یہ فیصلے پہلے کر دیے جاتے۔ انکا کہنا ہے کہ انتخابات تو ہونے ہیں دو ماہ بعد ہوں یا چھ ماہ بعد، سی سی آئی میں فیصلہ ہوا تھا کہ انتخابات نئی مردم شماری پر ہوں گے، سی پی آئی 35 فیصد ہونے کے چانسز ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ن لیگ نے پہلے تین ادوار میں بھی ڈیلیور کیا تھا۔ مریم نواز کو اس لیے اہم کردار دیا گیا کہ وہ عوام میں مقبول ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۸ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

لیگی کارکن نے مریم نواز کو ایئرپورٹ پر سونے...

مریم نواز کو ابوظبی ایئرپورٹ پر لیگی کارکن نے سونے کا تاج پہنا دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن سے پاکستان واپس آنے والی مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا ابو ظبی ایئرپورٹ پر لیگی کارکنان نے شاندار استقبال کیا۔ مریم نواز کو ابوظبی ایئرپورٹ پر لیگی کارکن کی جانب سے سونے کا تاج بھی پہنایا گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۸ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

عمران خان کا آصف زرداری پر قتل کی سازش کا ال...

پاکستان پیپلز پارٹی نے آصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام لگانے پر عمران خان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اپنی ناکامی کو چھپانے کے لیے سیاسی مخالفین پر تنقید کرتے ہیں،ان خان نے آصف زرداری پرایک مخصوص الزام لگایا ہے، ان کے بیان سے تکلیف ہوئی، اس کی مذمت کرتے ہیں، عمران خان نے جو الزام آصف زرداری پر لگایاجھوٹا اور بے بنیاد ہے۔عمران خان کے بیان پر اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ عمران خان روزہرزہ سرائی کرتے رہتے ہیں، عمران خان اپنی ناکامی کو چھپانے کے لیے سیاسی مخالفین پر تنقید کرتے ہیں، جب ادارے نیوٹرل ہو گئے تو فوج کو گالیاں دینا شروع ہو گئے ہیں۔ قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عمران خان نے آصف زرداری پرایک مخصوص الزام لگایا ہے، ان کے بیان سے تکلیف ہوئی، اس کی مذمت کرتے ہیں، ہماری قیادت پر الزام لگایا گیا ہے، کل کو کوئی پی ٹی آئی کارکن اس پر مشتعل ہوسکتا ہے۔ پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما نے کہا کہ سپریم کورٹ عمران خان کے بیان کا نوٹس لے اور تحقیقات ہونی چاہیے، عمران خان ثبوت نہ دیں تو انہیں سزا ملنی چاہیے۔ اس موقع پر پارٹی رہنما نیئر حسین بخاری نے کہا کہ عمران خان نے جو الزام آصف زرداری پر لگایاجھوٹا اور بے بنیاد ہے، ان بے بنیادالزامات پر عمران خان کو لیگل نوٹس جاری کررہے ہیں۔ پریس کانفرنس کے دوران فرحت اللہ بابر نے کہا کہ عمران خان کا دماغ چل گیا ہے، وہ خود دہشت گردوں کا سرپرست رہاہے،آصف زرداری دہشت گردوں کو کیسے پیسے دے سکتے ہیں؟۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز الزام عائد کیا تھا کہ آصف زرداری نے انھیں قتل کرانے کے لیے ایک دہشت گرد تنظیم کو پیسے دیئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا تھا کہ میں قوم کو اس لیے بتا رہا ہوں کیونکہ جو پہلے چار نام دیے تھے ان کے ساتھ آصف زرداری کا نام بھی آئے گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۸ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین کے صوبے یونان کی سیاحتی مارکیٹ میں تعطیل...

چین کے جنوب مغربی صوبہ یونان میں اس سال کے موسم بہار کے تہوار کی چھٹیوں کے دوران سیاحوں کی طرف سے 4کروڑ51لاکھ50ہزار دورے کیے گئے جو گزشتہ سال کی نسبت 244.7 فیصد زیادہ ہے۔صوبائی محکمہ ثقافت اور سیاحت کے مطابق جمعہ کو ختم ہونے والی سات روزہ تعطیلات کے دوران سیاحت سے حاصل ہونے والی آمدنی 38ارب44کروڑ یوآن (تقریبا5ارب68کروڑ امریکی ڈالر) تک پہنچ گئی جو گزشتہ سال کی نسبت 249.4 فیصد زیادہ ہے۔صوبائی محکمہ ثقافت اور سیاحت کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ یونان کے باہر سے آنے والے سیاحوں کی جانب سے چھٹیوں کے دوران 2کروڑ5لاکھ 80ہزار دوروں کا اندراج کیا گیا جو مجموعی دوروں کا 45.59 فیصد بنتا ہے اور یہ گزشتہ سال کی نسبت تقریبا 22 فیصد کا اضافہ ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۸ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چینی ماہرین کی جانب سے بچوں میں بصارت کی خرا...

چین کی سن یات سین یونیورسٹی اور شنگھائی جیا تونگ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اسمارٹ فونز کے ذریعے بچوں میں بصارت کی خرابی کا پتہ لگانے کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی)ٹیکنالوجی کا استعمال کیا ہے۔ بینائی کی خرابی دنیا بھر میں بچوں میں طویل مدتی معذوری کی سب سے اہم وجوہات میں سے ایک ہے۔ اس کے باوجود اس کی شروع میں ہی نشاندہی نہیں کی جاتی کیوںکہ بچے وژن کے معیاری ٹیسٹ کے لیے صرف محدود تعاون ہی کرسکتے ہیں۔نیچر میڈیسن جریدے میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں اسمارٹ فون پر مبنی ہیلتھ سسٹم، اپولو انفینٹ سائیٹ (اے آئی ایس) کی تفصیلات دی گئی ہیں۔ مصنوعی ذہانت سے چلنے والا نظام آنکھوں کے رویوں اور چہرے کی خصوصیات کو ریکارڈ اور تجزیہ کرتے ہوئے بچوں میں آنکھوں کی 16خرابیوں کی شناخت کرسکتا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۸ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

بہار کے تہوار کے دوران47لاکھ سے زائد لوگوں ک...

چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغورخود مختار علاقیمیں رواں سال کے موسم بہار کے تہوار کی تعطیلات کے دوران 47لاکھ80ہزار افراد نے دورے کیے جو گزشتہ سال کی نسبت 32.79 فیصد زیادہ ہے۔علاقائی ثقافت اور سیاحت کے محکمہ کے مطابق سات روزہ تعطیلات کے دوران سیاحت سے حاصل ہونے والی آمدنی 3ارب55کروڑ یوآن(تقریبا 52کروڑ30لاکھ امریکی ڈالر) سے تجاوز کر گئی جو سالانہ35.11 فیصد زیادہ ہے، اس دوران برف اور اس سے وابستہ سیاحت کو بڑے پیمانے پر مقبولیت حاصل ہوئی۔فیسٹیول کے دوران سنکیانگ میں "5S" گریڈنگ کے ساتھ سکی ریزورٹس کے 1لاکھ21ہزار800 دورے کئے گئے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 4.94 فیصد زیادہ ہے، اور اس سے تقریبا 1کروڑ99لاکھ60ہزار یوآن آمدن ہوئی جو کہ گزشتہ سال کی نسبت 80.16 فیصد زیادہ ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۸ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین میں موسم بہارتہوارکے دوران داخلی اور خار...

چین میں موسم بہارتہوار کی 21 جنوری سے شروع ہونے والی ہفتہ بھر کی تعطیلات کے دوران داخلی اور خارجی سرحدی معائنہ اسٹیشنز کے ذریعے 28 لاکھ 80 ہزار سفری دورے کیے گئے۔امیگریشن کے قومی ادارے(این آئی اے) کی جانب سے ہفتہ کو بتایا گیا کہ سفری دوروں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 120.5 فیصد کا شاندار اضافہ ہوا ہے۔این آئی اے کے مطابق داخلی سفری دورے 2022 کے اعداد و شمار کے مقابلے میں 123.3 فیصد اضافے کے ساتھ 14لاکھ30 ہزار سے تجاوز رہے جبکہ باہر جانے والے سفری دوروں کی تعداد 117.8 فیصد بڑھ کر14لاکھ 40 ہزار سے زیادہ رہی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۸ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین کی ایچ کے ایس اے آرحکومت نے ہانگ کانگ سے...

ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطے (ایچ کے ایس اے آر)کی حکومت نے امریکی حکومت کی طرف سے نام نہاد میمورنڈم کے تحت امریکہ سے ہانگ کانگ کے رہائشیوں کی جبری روانگی کے التوا شدہ معاملے پر تازہ ترین اقدامات پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔ایک ترجمان نے کہا کہ ایچ کے ایس اے آر حکومت ہانگ کانگ میں قومی سلامتی کے قانون کے خلاف نام نہاد میمورنڈم میں امریکی حکومت کیبے بنیاد الزامات کی سختی سے مخالفت کرتی ہے۔ اپنے مقاصد کا واضح اظہار کرتے ہوئے، مذموم عزائم اور اپنی بالادستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی حکومت نے واضح طور پر کہا ہے کہ اس کے تازہ ترین اقدامات اس کی "خارجہ پالیسی کے مفاد" میں ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ امریکہ کے اپنے قومی سلامتی سے متعلق بہت سے قوانین ہیں، لیکن وہ ہانگ کانگ میں قومی سلامتی کے قانون کو نشانہ بناتے ہوئے اس حقیقت کو نظر انداز کرتا ہے کہ اس قانون کے نفاذ نے ہانگ کانگ کی کمیونٹی کے روزگار اور اقتصادی سرگرمیوں کو بڑے پیمانے پر اس قابل بنایا ہے کہ وہ معمول کے مطابق اپنے کاروبار زندگی کو دوبارہ شروع اور کاروباری ماحول کو بحال کرسکیں۔ترجمان نے کہا کہ واضح طور پر، یہ دوہرے معیار کے ساتھ سیاسی محرکات پر مبنی منافقت اور قانون پر سیاست کی بالادستی کی ایک قابل نفرت چال ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۸ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی انسانی امداد...

ایسے وقت میں جب دنیا کو موسمیاتی تبدیلیوں،مسلح تنازعات اور کوویڈ-19 سمیت متعدد بحرانوں کا سامنا ہے، ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی (آئی سی آر سی)نے بین الاقوامی برادری سے انسانی امداد میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔آئی سی آر سی کے ڈائریکٹر جنرل رابرٹ مارڈینی نے بین الاقوامی برادری کی اپیل کے ساتھ بین الاقوامی انسانی قانون کو فروغ دینے اور مسلح تنازعات میں شہریوں کے تحفظ میں چین کے کردار کوبھی سراہاہے۔جنیوا میں تنظیم کے ہیڈ کوارٹر میں شِنہوا کو دئے گئے ایک انٹرویو میں مارڈینی نے کہا کہ اس وقت بدقسمتی سے دنیا کے حالات اچھے نہیں ہیں۔مارڈینی نے کہا کہ یوکرین اس سال ریڈ کراس کی امدادی سرگرمیوں کا سب سے بڑا مرکزہے، تاہم، انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ اس وقت پوری دنیا میں 100 سے زائد دیگر مقامات پر مسلح تنازعات موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے ان تمام تنازعات پر بین الاقوامی برادری کی مناسب توجہ نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ ان علاقوں میں سے زیادہ تر ایسے ہیں جہاں کے لوگ اور کمیونٹیز مسلح تصادم کے پیچیدہ اثرات، موسمیاتی تبدیلی کے نتیجے میں آب و ہوا کے جھٹکوں، کوویڈ-19 کے سماجی و اقتصادی اثرات اور اب عالمی سطح پرپڑنے والے یوکرین روس تنازعہ کے اثرات سے متاثر ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۸ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

بین الاقوامی برادری مالی کی انسداد دہشت گردی...

چین نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مالی کی انسداد دہشت گردی کی صلاحیتوں کو بڑھانے میں مدد کرے۔اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے دائی بنگ نے مالی کے بارے میں سلامتی کونسل کی بریفنگ میں کہا کہ عالمی برادری کو مالی کی انسداد دہشت گردی کی صلاحیت کو مضبوط بنانے میں مدد کرنی چاہیے، مالیات، سازوسامان، انٹیلی جنس اور لاجسٹکس کے حوالے سے اس کی مزید مدد اور اس کے بیرونی سیکورٹی تعاون میں شامل ہونے کے خود مختارحق کا احترام کرنا چاہیے۔چینی سفیر نے مزید کہا کہ علاقائی ممالک کو دہشت گردی کے خلاف تعاون کی موجودہ رفتار کو برقرار رکھتے ہوئے ہم آہنگی پیدا کرنی چاہیے۔دائی نے کہا کہ مالی نے حال ہی میں مقامی استحکام کو برقرار رکھنے اور شہریوں کے تحفظ کے لیے موپٹ سمیت دیگر علاقوں میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں کی ہیں،اور اس کی ان کوششوں کا مکمل اعتراف کیا جانا چاہیے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۸ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

امریکہ میں رواں سیزن کے دواران فلو سے تقریبا...

امریکہ میں اس سیزن میں اب تک بچوں کے فلو سے ہونے والی کل 91 اموات کی اطلاع ملی ہے۔امراض کی روک تھام کے امریکی مراکز(سی ڈی سی)کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں رواں موسم کے دوران فلو سے 2لاکھ 80ہزار مریض ہسپتالوں میں داخل، 2کروڑ50لاکھ بیمار، اور 17ہزار اموات ہوئی ہیں۔سی ڈی سی کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتاہے کہ 21 جنوری کو ختم ہونے والے تازہ ترین ہفتے میں امریکہ میں فلو کی وجہ سے تقریبا 4ہزار افراد ہسپتال میں داخل ہوئے۔ اس ہفتے میں انفلوئنزا سے متاثرہ چھ بچوں کی اموات بھی رپورٹ ہوئیں۔سی ڈی سی کی ہدایات کے مطابق فلو کا مرض جاری رہنے تک 6 ماہ یا اس سے زیادہ عمر کے ہر فرد کو سالانہ فلو ویکسین لگائی جانی چاہیئے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۸ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین کے سنکیانگ میں توانائی فراہمی یقینی بنان...

چین کیشمال مغربی سنکیانگ ویغورخود مختار علاقے میں ملک کی توانائی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے 2022 میں کوئلے کی پیداوار میں زبردست اضافہ ہوا۔سنکیانگ کے علاقائی ترقی اور اصلاحاتی کمیشن کے مطابق خطے نے 2022میں 40کروڑ ٹن خام کوئلہ پیدا کیا جو گزشتہ سال کی نسبت25 فیصد زیادہ ہے۔سنکیانگ چین کا کوئلہ پیدا کرنے والا چوتھا بڑا خطہ ہے۔ اس وقت اس کے پاس کوئلے کا 450 ارب ٹن یا ملک کے مجموعی ذخائر کا ایک چوتھائی ذخیرہ ہے جو اندرونی منگولیا کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔پچھلے دو سالوں میں سنکیانگ کی پیداوار میں اضافے کی شرح تین سرکردہ کوئلہ پیدا کرنے والے علاقوں شنشی، شانشی اور اندرونی منگولیا سے کہیں زیادہ ہے۔کمیشن کے مطابق کوئلے کی بلند قیمتوں اور نقل و حمل کے زیادہ اخراجات کی وجہ سے زیادہ تر کوئلہ سنکیانگ سے باہر دیگر علاقوں میں بھیجا گیا۔ گزشتہ سال مجموعی طور پر 8کروڑ ٹن کوئلہ دوسرے خطوں کو فروخت کیا گیا جو کہ 2021 میں تقریبا دوگنا ہو گیا۔ سنکیانگ کول ٹریڈنگ سینٹر کمپنی لمیٹڈ کے ڈپٹی جنرل مینیجر ژانگ کوئی نے کہا کہ کوئلے کی کان کنی کرنے والی اکثر کمپنیوں کی نظریں سنکیانگ پر ہیں۔انہوں نے کہا کہ نقل و حمل کے زیادہ اخراجات کے باوجود سنکیانگ کا کوئلہ اب بھی مسابقتی ہے۔سنکیانگ کوئلے کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ملک کی کوششوں میں بڑا کردار ادا کر رہا ہے اور حکام نے وہاں مزید نئی کانوں کے منصوبوں کی منظوری دی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۸ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چینی صدرنے فوجی اہلکاروں کے اعزازات سے متعلق...

چین کے صدر شی جن پھنگ نے مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین کی حیثیت سے حاضر سروس فوجی اہلکاروں کے لیے ایوارڈز اور اعزازات سے متعلق ضوابط کے اجرا کے حکم نامے پر دستخط کیے ہیں۔ دوران جنگ، اہم امور کی انجام دہی اور شدید ناسازگارحالات میں خدمات انجام دیتے ہوئے فوجی اہلکاروں کے تجربات اور اعزازات کو اجاگر کرتے ہوئے ان قوانین میں عہدوں پر رہتے ہوئے بڑی کوششوں اور سروس سے لگن کا احاطہ کیا گیا ہے۔یہ ضوابط مسلح افواج کی پہلی کلیدی قانونی دستاویز ہیں جن کے ذریعے جامع اور منظم طریقے سے حاضر سروس اہلکاروں کے ایوارڈزاور اعزازات کی تنظیم کی گئی ہے۔ یہ ضوابط رواں سال یکم جنوری سے نافذ العمل ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۸ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین 2023 میں عالمی ترقی کو تیز کرنے میں اہم...

اقوام متحدہ کے ایک سرکردہ ماہر اقتصادیات حامد رشید نے کہا ہے کہ چین 2023 میں عالمی ترقی کو تیز کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔فلیگ شپ رپورٹ، ورلڈ اکنامک سیچوئیشن اینڈ پراسپکٹس (ویسپ) کے اجرا کے بعد شِنہوا کو دئے گئے ایک انٹرویو میں اقوام متحدہ کے اقتصادی وسماجی امور شعبہ میں عالمی اقتصادی نگرانی برانچ، اقتصادی تجزیہ وپالیسی ڈویژن کے سربراہ حامد رشیدنے چین کے مستقبل کے اقتصادی امکانات کے حوالے سے کہا کہ 2022 ایک مشکل سال تھا، لیکن 2023 میں، چین عالمی ترقی کو تیز کرنے میں بہت اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔فلیگ شپ رپورٹ کے مرکزی مصنف رشید نے کہا کہ ان کے خیال میں معاشی بحالی کے لیے تمام اجزا موجود ہیں۔ ہم چین میں بحالی کے بارے میں بہت پر امید ہیں۔انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ چین کی معیشت 2023 میں "مضبوط بحالی" کا مظاہرہ کرے گی کیونکہ اس کی پالیسیاں درست طریقے پر مبنی ہیں، یعنی مالی پالیسی اور مالیاتی پالیسیاں صحیح سمت میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ چین کی مالی پالیسی میں کوئی سختی نہیں کی گئی ، جو کافی اطمینان بخش ہے کیونکہ اس سے شاید اقتصادی ترقی پردباوپڑتا۔ حامد رشید نے کہا کہ چین کی معیشت ترقی کے لیے سازگار ہے کیونکہ دیگر ممالک میں زیادہ افراط زر کے باوجود اس کی افراط زر کی شرح کم رہی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۸ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

نیوزی لینڈ کا بڑے پیمانے پر سیلاب کے بعد اپن...

نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں شدید بارشوں کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر سیلاب کے باعث ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیاہے۔نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں شدید بارشوں کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر سڑکیں زیر آب آگئی ہیں جس کی وجہ سے حکام نے شہر میں ہنگامی حالت کا اعلان کیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۸ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

کورونا کے خلاف بچوں کا مدافعتی نظام تیز ہونے...

آسٹریلیا میں کی گئی ایک نئی تحقیق کے مطابق اگرچہ بچوں کا مدافعتی نظام انہیں کوویڈ-19 کی شدید علامات سے بچانیمیں مدد فراہم کرتا ہے تاہم یہ نظام گزشتہ انفیکشن کو اپنی یاداشت میں محفوظ نہیں رکھ سکتا جس کی وجہ سے بچوں کو ویکسین لگوانا انتہائی ضروری ہے۔کلینیکل امیونولوجی نامی جرنل میں شائع ہونے والی اس تحقیق کی قیادت گاروان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ریسرچ نے کی ہے۔اس تحقیق میں استعمال ہونے والے نمونوں کے ٹی سیلز اور سیلولر مدافعتی ردعمل کی تحقیق کے بعد، معلوم ہوا کہ بالغ افراد کے برعکس بچوں کے مدافعتی نظام میں سارس - کووی -2 کے خلاف لڑنے کے لیے بہت سے مختلف سادہ ٹی سیلز ہوتے ہیں لیکن ان کے صحت یاب ہونے کے بعد وہ سارس - کووی -2 کو اپنی یاداشت میں محفوظ نہیں رکھ سکتے۔ اس تحقیق کی قیادت کرنے والے گاروان انسٹی ٹیوٹ کے پروفیسر ٹری فان نے کہا کہ بچوں کو وائرس سے جلد سے جلد چھٹکارا حاصل کرنے کی جو قیمت ادا کرنی پڑتی ہے وہ یہ ہے کہ ان کے پاس دوسری بار وائرس سے متاثر ہونیکے بعد اپنیتحفظ کے لیے حملہ آور وائرس کو شناخت کرنے کی صلاحیت نہیں ہوتی تاکہ وہ ان کو بروقت ختم کرسکیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۸ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

پاکستان اشرافیہ کے لئے جنت، عوام کے لئے جہنم...

تاجر رہنما اوراسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان پاکستان اشرافیہ کے لئے جنت جبکہ غریب عوام کے لئے جہنم بنا دیا گیا ہے۔ ملکی وسائل کو بے دریغ لوٹنے والی اشرافیہ بے رحم اور غیر ذمہ دار ہے ۔ معیشت کو برباد کرنے کی ذمہ داری اشرافیہ پر عائد ہوتی ہے مگر اسکی سزا عوام کو دی جاتی ہے۔ مالداروں کے لئے بنائی گئی پالیسیاں ملک میں غربت بڑھا کرمڈل کلاس کو ختم کر رہی ہیں جس سے معاشرہ تباہ ہو رہا ہے۔ شاہد رشید بٹ نے یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ صاحب حیثیت افراد وسائل لوٹنے میں سب سے آگے ہیں مگر ٹیکس ادا کرتے ہیں نہ ذمہ داری پوری کرتے ہیں۔ انھیں معلوم ہے کہ معاشی عدم مساوات کے خوفناک نتائج نکلتے ہیں اور یہ کہ ملک و قوم کے روشن مستقبل کے لئے ٹیکس کی ادائیگی ضروری ہے مگر وہ ایسا نہیں کرتے کیونکہ وہ پاکستان سے اربوں روپے لوٹ کربیرون ملک کاروبار کھڑے اور جائیدادیں بنا چکے ہیں اور انھیں عوام اور انکے مسائل کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔

انھوں نے کہا کہ ایک معتبر مغربی ادارے کی حالیہ رپورٹ کے مطابق ساری دنیا میں عدم مساوات کا سلسلہ گزشتہ پچاس سال سے جاری ہے مگر کرونا وائرس کی وباء کے دوران اس میں بہت تیزی آ گئی ۔ وباکے دوران دنیا کے سب سے امیر دس افراد کی دولت دگنی ہو گئی، دیگر ارب پتیوں نے بھی بہتی گنگا میں خوب ہاتھ دھوئے جبکہ ننانوے فیصد لوگوں کی آمدنی پر ضرب پڑی اور انکے لئے ضروری اخراجات پورے کرنا مشکل ہو گیا۔ رپورٹ میں واضع کیا گیا ہے کہ سال 2020 سے ارب بتیوں کی دولت میں 2.7 ارب ڈالر روزانہ کے حساب سے اضافہ ہو رہا ہے جبکہ عوام اسی رفتار سے غریب ہو رہے ہیں۔ اگر ترقیافتہ ممالک اپنی ارب اور کھرب پتیوں پر صرف پانچ فیصد ٹیکس عائد کر دیں تو اس سے1.7 ٹریلین ڈالر بچائے جا سکتے ہیں جس سے دو ارب افراد کو غربت سے نکالا جا سکتا ہے مگر ایسا ہونے کا کوئی امکان نہیں کیونکہ حکومت کے فیصلوںمیںشرافیہ کا عمل دخل خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۸ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چینی ماہرین کی جانب سے بچوں میں بصارت کی خرا...

گوانگ ژو(شِنہوا) چین کی سن یات سین یونیورسٹی اور شنگھائی جیا تونگ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اسمارٹ فونز کے ذریعے بچوں میں بصارت کی خرابی کا پتہ لگانے کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی)ٹیکنالوجی کا استعمال کیا ہے۔ بینائی کی خرابی دنیا بھر میں بچوں میں طویل مدتی معذوری کی سب سے اہم وجوہات میں سے ایک ہے۔ اس کے باوجود اس کی شروع میں ہی نشاندہی نہیں کی جاتی کیوںکہ بچے وژن کے معیاری ٹیسٹ کے لیے صرف محدود تعاون ہی کرسکتے ہیں۔نیچر میڈیسن جریدے میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں اسمارٹ فون پر مبنی ہیلتھ سسٹم، اپولو انفینٹ سائیٹ (اے آئی ایس) کی تفصیلات دی گئی ہیں۔ مصنوعی ذہانت سے چلنے والا نظام  آنکھوں کے رویوں اور چہرے کی خصوصیات کو ریکارڈ اور تجزیہ کرتے ہوئے  بچوں میں آنکھوں کی 16خرابیوں کی  شناخت کرسکتا ہے۔

۲۸ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

پاکستان کو اپنی برآمدات میں تنوع لانے، نئی م...

ماہرین نے کہا کہ پاکستان کو اپنی برآمدات میں تنوع لانے، نئی منڈیوں کی تلاش اور خاص طور پر اعلی درجے کی برآمدات پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ادائیگیوں کے توازن سے متعلق مسائل کو حل کیا جا سکے اور ہموار اقتصادی ترقی کو یقینی بنایا جا سکے۔پلاننگ کمیشن کے سیکرٹری سید ظفر علی شاہ نے ویلتھ پاک سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کافی معاشی کمزوری ہے جو ملک کی ترقی کو برقرار رکھنے اور ایکویٹی بڑھانے کی صلاحیت کو نمایاں طور پر متاثر کر سکتی ہے۔ادائیگیوں کے توازن سے متعلق مسائل سے نمٹنے کا واحد طریقہ پاکستان کی برآمدات کو بڑھانا ہے۔ تاہم، یہ سب سے بڑا چیلنج ہے کہ برآمدات کو 32 بلین ڈالر سے 100 بلین ڈالر تک کیسے بڑھایا جائے۔انہوں نے کہا کہ پائیدار ترقی کے حصول کے لیے صنعت کاری اور کاروبار کو آسان بنانا ضروری ہے۔ سیکرٹری نے کہا کہ ملک میں ہدف حاصل کرنے کی صلاحیت موجود ہے لیکن اس کے لیے پاکستان کو مسابقتی منڈیاں تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔"ہم اس وقت اپنی برآمدات بڑھانے کے لیے خصوصی اقتصادی زونز بنا رہے ہیں۔ ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو صنعتی انفراسٹرکچر کو فروغ دینے اور تعمیر کرنے کے لیے راغب کریں گے جو برآمدات کے فروغ، درآمدی متبادل، ٹیکنالوجی کی منتقلی، اور ملازمتوں کی تخلیق پر مرکوز ہے۔

لہذا، چین اور پاکستان چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تیزی سے تکمیل پر کام کر رہے ہیں۔ظفر علی شاہ نے کہا کہ پاکستان بزنس ٹو بزنس تعاون کی حوصلہ افزائی کرنا بھی چاہتا ہے۔"سرمایہ کاروں کو جوائنٹ وینچر کے خیالات پیدا کرنے کے لیے براہ راست مقام دینے کے لیے، بورڈ آف انویسٹمنٹ کے تحت ایک کاروباری فورم تیار کیا گیا ہے۔ پاکستانی برآمد کنندگان کو عالمی سپلائی چین میں شامل کرنا بھی اس منصوبے کا ایک اور ہدف ہے۔ تاہم، یہاں ایک دن کا عمل نہیں ہے، اور اس میں وقت لگتا ہے۔پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کی ایک سینئر ریسرچ اکانومسٹ عظمی ضیا نے ویلتھ پاک کو بتایا کہ گزشتہ تین سے چار دہائیوں کے دوران، پاکستان کی معیشت تیزی سے گزر رہی ہے۔ بدقسمتی سے کئی صنعتی کوششوں کے باوجود پاکستان نے اس محاذ پر رفتار حاصل نہیں کی۔انہوں نے نشاندہی کی کہ "ہم ماضی میں صنعت کاری کے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں جس کی وجہ کم مسابقت، کمزور انفراسٹرکچر، مصنوعات کی جدت طرازی کی کمی اور پاکستانی مصنوعات کی بین الاقوامی سطح پر غیر موثر مارکیٹنگ جیسے عوامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے برآمدی ڈالر کا تقریبا نصف محنت اور ہلکی پیداواری مصنوعات سے کمایا جاتا ہے جو ہماری برآمدات کو بیرونی قیمتوں کے منفی جھٹکوں کا شکار بناتی ہے۔

عظمی نے تجویز پیش کی کہ ہماری صنعت کو مخصوص مصنوعات کو تلاش کرنا چاہیے اور کم ہنر مند، کم پیداواری مصنوعات سے اعلی درجے کی مصنوعات کی طرف منتقل ہونا چاہیے۔ سافٹ ویئر اور آئی ٹی سلوشنز کی مانگ عالمی سطح پر بڑھ رہی ہے۔ سافٹ ویئر ہاس بنانے کا عمل صنعتی سہولت کے قیام کے مقابلے میں آسان ہے۔انہوں نے کہا کہ "ہمیں اپنی صنعت کو علم پر مبنی اور ٹیکنالوجی کی منتقلی پر مبنی برآمدات میں شامل کرنے کی ضرورت ہے، تاکہ ہمارے لوگ پیداواری سطح اور مسابقت کو بلند کریں، اور مشترکہ منصوبوں میں شامل ہوں۔" مخصوص جغرافیائی قابلیت اور منفرد مسابقتی پیداواری صلاحیتیں ہوتی ہیں جن کو چینی کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ طور پر ان میں شامل کر کے استعمال کیا جا سکتا ہے، بہتر بنایا جا سکتا ہے اور ترقی کی جا سکتی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۸ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

بہار کے تہوار کے دوران47لاکھ سے زائد لوگوں ک...

ارمچی(شِنہوا)چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغورخود مختار علاقیمیں رواں سال کے موسم بہار کے تہوار کی تعطیلات کے دوران 47لاکھ80ہزار افراد نے دورے کیے جو گزشتہ سال کی نسبت 32.79 فیصد زیادہ ہے۔علاقائی ثقافت اور سیاحت کے محکمہ کے مطابق سات روزہ تعطیلات کے دوران سیاحت سے حاصل ہونے والی آمدنی 3ارب55کروڑ یوآن(تقریبا 52کروڑ30لاکھ امریکی ڈالر) سے تجاوز کر گئی جو سالانہ35.11 فیصد زیادہ ہے، اس دوران برف اور اس سے وابستہ سیاحت کو بڑے پیمانے پر مقبولیت حاصل ہوئی۔فیسٹیول کے دوران سنکیانگ میں "5S" گریڈنگ کے ساتھ سکی ریزورٹس کے 1لاکھ21ہزار800  دورے  کئے گئے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 4.94 فیصد زیادہ ہے،  اور اس سے تقریبا 1کروڑ99لاکھ60ہزار یوآن  آمدن ہوئی جو کہ گزشتہ سال کی نسبت 80.16 فیصد زیادہ ہے۔

۲۸ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین میں موسم بہارتہوارکے دوران داخلی اور خار...

بیجنگ(شِنہوا)چین میں  موسم بہارتہوار کی 21 جنوری سے شروع ہونے والی ہفتہ بھر کی تعطیلات کے دوران داخلی اور خارجی سرحدی معائنہ اسٹیشنز کے ذریعے 28 لاکھ 80 ہزار سفری دورے کیے گئے۔امیگریشن کے قومی ادارے(این آئی اے) کی جانب سے ہفتہ کو بتایا گیا کہ سفری دوروں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 120.5 فیصد کا شاندار اضافہ ہوا ہے۔این آئی اے کے مطابق داخلی سفری دورے 2022 کے اعداد و شمار کے مقابلے میں 123.3 فیصد اضافے کے ساتھ 14لاکھ30 ہزار سے تجاوز رہے جبکہ باہر جانے والے سفری دوروں کی تعداد 117.8 فیصد بڑھ کر14لاکھ 40 ہزار سے زیادہ رہی۔

۲۸ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین کی ایچ کے ایس اے آرحکومت نے ہانگ کانگ سے...

ہانگ کانگ(شِنہوا)ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطے (ایچ کے ایس اے آر)کی حکومت نے امریکی حکومت کی طرف سے نام نہاد میمورنڈم کے تحت امریکہ سے ہانگ کانگ کے رہائشیوں کی جبری روانگی کے التوا شدہ معاملے پر تازہ ترین اقدامات پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔ایک ترجمان نے کہا کہ ایچ کے ایس اے آر حکومت ہانگ کانگ میں قومی سلامتی کے قانون کے خلاف نام نہاد میمورنڈم میں امریکی حکومت کیبے بنیاد الزامات کی سختی سے مخالفت کرتی ہے۔ اپنے مقاصد کا واضح اظہار کرتے ہوئے، مذموم عزائم اور اپنی بالادستی  کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی حکومت نے واضح طور پر کہا ہے کہ اس کے تازہ ترین اقدامات اس کی "خارجہ پالیسی کے مفاد" میں ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ امریکہ کے اپنے قومی سلامتی سے متعلق بہت سے قوانین ہیں، لیکن وہ ہانگ کانگ میں قومی سلامتی کے قانون کو نشانہ بناتے ہوئے اس حقیقت کو نظر انداز کرتا ہے کہ اس قانون کے نفاذ نے ہانگ کانگ کی کمیونٹی کے روزگار اور اقتصادی سرگرمیوں کو بڑے پیمانے پر اس قابل بنایا ہے کہ وہ معمول کے مطابق اپنے کاروبار زندگی کو دوبارہ شروع  اور کاروباری ماحول کو بحال  کرسکیں۔ترجمان نے کہا کہ  واضح طور پر، یہ دوہرے معیار کے ساتھ سیاسی محرکات پر مبنی منافقت اور قانون پر سیاست کی بالادستی کی  ایک قابل نفرت چال ہے۔

پاکستان مویشیوں کے لیے متبادل کم لاگت فیڈ کے...

فیڈ اور اس کے اجزا کی بڑھتی ہوئی قیمت نے پاکستان کے لیے ضروری بنا دیا ہے کہ وہ مویشیوں کے لیے متبادل کم لاگت فیڈ کے وسائل متعارف کرائے۔ویلتھ پاک کی رپورٹ کے مطابق پرنسپل سائنٹیفک آفیسر شہباز جاوید کا کہنا ہے کہ "میز سائیلج کے بجائے چینی کے گودے یا لیموں کے گودے کا استعمال فیڈ کی پیداوار کی لاگت کو 25 فیصد سے 30 فیصد تک کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے، اور مویشیوں کی پیداواری کارکردگی کو بھی بہتر بنا سکتا ہے فیڈ کی قیمتیں روز بروز بڑھتی جا رہی ہیں، جو انہیں کسانوں کی قوت خرید سے باہر کر رہی ہیں۔ "لہذا، ہمیں فیڈ تیار کرنے کے لیے سرمایہ کاری مثر طریقے متعارف کرانا چاہیے۔"انہوں نے کہا کہ این اے آر سی فی الحال کارن کوبز سے فیڈ تیار کرنے کے لیے تحقیق کر رہی ہے۔ "اس کے علاوہ، ہم ڈیری اور فربہ کرنے کے مقاصد کے لیے لیموں کے گودے اور چقندر کے گودے پر تحقیق کر رہے ہیں۔ اس قسم کی فیڈ لاگت سے موثر ہوگی۔"ہم مہنگی پرانی فیڈ کو بھی کم قیمت والی نئی فیڈ کے ساتھ ملا رہے ہیں۔شہباز جاوید نے کہا کہ ہم نے مارکیٹوں میں فیڈ کی دستیابی کو یقینی بنانے اورمصنوعات کو تجارتی طور پر فروخت کرنے کے لیے ایک فیڈ مل قائم کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ کارنکوب فیڈ کسی بھی جگہ تیار کی جا سکتی ہے، اور یہ کہ کسانوں کو اس بات پر مہارت حاصل کرنے کی ضرورت ہے کہ اس میں کارنکوب کا کتنا فیصد شامل کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ کم قیمت فیڈ کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے ہم نے تقریبات کا اہتمام کیا تھا، جس میں پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا کے دونوں اہلکاروں کو مدعو کیا گیا تھا۔ "ان چینلز کے ذریعے کسانوں کو مختلف زرعی مسائل اور ان کے حل سے آگاہ کیا جائے گا۔""کم لاگت فیڈ کے تصور کو عملی جامہ پہنانے کے لیے، نے کسانوں کے فیلڈ ڈے کا بھی اہتمام کیا۔"دریں اثنا، پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل نے اپنے لائیو سٹاک ریسرچ سٹیشن پر فصلوں کی باقیات کی بنیاد پر کل مخلوط خمیر شدہ راشن کی تشخیص پر ایک سیمینار بھی منعقد کیا ہے۔ سیمینار/پروجیکٹ کا مقصد کاشتکاروں اور سائنسدانوں کو اس بات سے آگاہ کرنا تھا کہ زرعی فضلہ سے بنے سائیلج کو جانوروں کی خوراک تیار کرنے کے لیے کیسے استعمال کیا جائے۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پی اے آر سی کے چیئرمین ڈاکٹر غلام محمد علی نے کہا کہ لائیو سٹاک نے دیہی سماجی و اقتصادی ترقی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ "لائیو سٹاک میں غربت کے خاتمے کی صلاحیت ہے۔ چونکہ فیڈ کی قیمتوں اور فیڈ کے اجزا میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، اس لیے اخراجات کو کم کرنے کے لیے کم لاگت والے متبادل فیڈ کے ذرائع متعارف کرانے کی اشد ضرورت ہیمحمد علی نے کہا کہ جانوروں کے سائنسدان مویشی پال کسانوں کی بہتری کے لیے کوشاں ہیں۔ انہوں نے کاشتکاروں کے لیے زرعی مصنوعات کا استعمال کرتے ہوئے جانوروں کی خوراک تیار کرنے میں آسانی پیدا کرنے کا عہد کیا۔ "ملک کی معیشت کو زیادہ سے زیادہ بڑھانے کے لیے کسانوں کو اس منصوبے کے نتائج سے آگاہ کرنا ضروری تھا۔" انہوں نے سائنسدانوں کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ان پر زور دیا کہ وہ مستقبل میں مزید عزم کے ساتھ کام کرتے رہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۸ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

بین الاقوامی برادری مالی کی انسداد دہشت گردی...

اقوام متحدہ(شِنہوا)چین نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مالی کی انسداد دہشت گردی کی صلاحیتوں کو بڑھانے میں مدد کرے۔اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے دائی بنگ نے مالی کے بارے میں سلامتی کونسل کی بریفنگ میں کہا کہ عالمی برادری کو مالی کی انسداد دہشت گردی کی صلاحیت کو مضبوط بنانے میں مدد کرنی چاہیے، مالیات، سازوسامان، انٹیلی جنس اور لاجسٹکس کے حوالے سے اس کی مزید مدد اور اس کے بیرونی سیکورٹی تعاون میں شامل ہونے کے خود مختارحق کا احترام کرنا چاہیے۔چینی سفیر نے مزید کہا کہ علاقائی ممالک کو دہشت گردی کے خلاف تعاون کی موجودہ رفتار کو برقرار رکھتے ہوئے  ہم آہنگی پیدا کرنی چاہیے۔دائی نے کہا کہ مالی نے حال ہی میں مقامی استحکام کو برقرار رکھنے اور شہریوں کے تحفظ کے لیے موپٹ  سمیت دیگر علاقوں میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں کی ہیں،اور اس کی ان  کوششوں کا مکمل اعتراف کیا جانا چاہیے۔ 

لاس اینجلس(شِنہوا)امریکہ میں اس سیزن میں اب تک بچوں کے فلو سے ہونے والی کل 91 اموات کی اطلاع ملی ہے۔امراض کی روک تھام کے امریکی مراکز(سی ڈی سی)کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں رواں موسم کے دوران فلو سے 2لاکھ 80ہزار مریض ہسپتالوں میں داخل، 2کروڑ50لاکھ بیمار، اور 17ہزار اموات ہوئی ہیں۔سی ڈی سی کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتاہے کہ 21 جنوری کو ختم ہونے والے تازہ ترین ہفتے میں امریکہ میں فلو کی وجہ سے تقریبا 4ہزار افراد ہسپتال میں داخل ہوئے۔ اس ہفتے میں انفلوئنزا سے متاثرہ چھ بچوں کی اموات بھی رپورٹ ہوئیں۔سی ڈی سی  کی ہدایات کے مطابق فلو کا مرض جاری رہنے تک  6 ماہ یا اس سے زیادہ عمر کے ہر فرد کو سالانہ فلو ویکسین لگائی جانی چاہیئے

۲۸ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

ڈیجیٹل فارمنگ پاکستان کے لاکھوں کسانوں کی آم...

ڈیجیٹل فارمنگ پاکستان کو غذائی تحفظ کے مسائل سے نمٹنے، خوراک کی درآمدات کو کم کرکے محنت سے کمایا جانے والا زرمبادلہ بچانے اور ملک بھر کے لاکھوں کسانوں کی آمدنی بڑھانے میں مدد کر سکتی ہے. ایگریکلچر انجینئرنگ انسٹی ٹیوٹ اسلام آباد کے افسر مزمل حسین نے ویلتھ پاک کو بتایا کہ"پاکستان کا موسم بہت اچھا اور زرخیز مٹی ہے، لیکن یہ مطلوبہ پیداوار پیدا کرنے سے قاصر ہے۔ اس کم پیداوار کی وجہ خصوصی زرعی طریقوں کی کمی ہے۔ ہمارے کسان فصلوں کی پیداوار بڑھانے اور ملک کی غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے چین کی جدید زرعی ٹیکنالوجی کو مثر طریقے سے اپنا سکتے ہیں۔ مستقبل کی فصل کی پیداوار کو کسانوں کو ان کی فصلوں کے بارے میں عقلی فیصلے کرنے میں مدد کرنے کے لیے سینسر کے استعمال سے فائدہ پہنچے گا۔مزمل نے کہا کہ ایک چینی کمپنی فارم لینڈ ڈیجیٹل انٹیگریٹڈ مینجمنٹ سسٹم اس وقت ڈیجیٹل زراعت کی ترقی میں پاکستان کی مدد کر رہی ہے۔"یہ کاروبار نہ صرف اعلی معیار کی ڈرپ ایریگیشن اور اسپرنکلر ایریگیشن کا سامان فراہم کرے گا بلکہ پاکستان کے بڑے باغبانوں اور چھوٹے پیمانے پر کسانوں کو زیادہ سے زیادہ کارکردگی اور لاگت کو کم کرنے میں مدد کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کا استعمال بھی کرے گا۔

اگر ہم اپنے زرعی شعبے میں جدید کاشتکاری ٹیکنالوجی متعارف کراتے ہیں، تو ہم سیلاب جیسی قدرتی آفات کی پیش گوئی وقت سے پہلے کر سکتے ہیں اور اپنے کسانوں، فصلوں اور زمین کی حفاظت کر سکتے ہیں۔گزشتہ سال تباہ کن سیلاب کی وجہ سے ہزاروں کسانوں کو نقصان اٹھانا پڑا۔ ایک رپورٹ کے مطابق، زرعی شعبے کو ہونے والے طویل مدتی نقصانات کا تخمینہ لگ بھگ نو ارب ڈالر ہے۔ چینی زرعی کمپنیاں مستقبل میں پاکستانی کسانوں کو ایگری ڈرون ٹیکنالوجی، جیو ٹیگنگ، سیٹلائٹ امیجری کے ذریعے ڈیٹا اکٹھا کرنے، الیکٹرک ٹریکٹرز اور انسانی وسائل کی ترقی کے ذریعے ڈیجیٹل طور پر لیس کر سکتی ہیں۔"پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور اس کی 84% زمین قابل کاشت کے طور پر درجہ بندی کی گئی ہے، لہذا ہمیں پیداواری لاگت اور ماحولیاتی اثرات کو کم کرنے کے لیے ڈیجیٹل فارمنگ پر توجہ دینی چاہیے تاکہ زرعی منافع میں اضافہ ہو سکے۔ پاکستان میں زرعی شعبے کو مستحکم کرنے کے لیے انٹرنیٹ آف تھنگز، مصنوعی ذہانت، ڈیٹا اینالیٹکس، کلاڈ کمپیوٹنگ، اور بلاک چین ٹیکنالوجی جیسی ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کو اپنانا ضروری ہے۔مزمل نے کہا کہ پاکستان جدید زراعت کے چینی ڈیجیٹل گرین ہاس تجربے سے بھی سیکھ سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ زرعی شعبے سے معاشی نمو کے لیے، پاکستان کو چین کے ساتھ اختراعات کے لیے کام کرنا چاہیے تاکہ پیداوار میں پائیدار بہتری اور فصلوں کی پیداوار کے پیمانے اور زمین کے استعمال کی کارکردگی میں اضافہ ہو سکے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۸ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین کے سنکیانگ میں توانائی فراہمی یقینی بنان...

ارمچی(شِنہوا)چین کیشمال مغربی سنکیانگ ویغورخود مختار علاقے میں ملک کی توانائی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے 2022 میں کوئلے کی پیداوار میں زبردست اضافہ ہوا۔سنکیانگ کے علاقائی ترقی اور اصلاحاتی کمیشن کے مطابق خطے نے 2022میں 40کروڑ ٹن خام کوئلہ پیدا کیا جو گزشتہ سال کی نسبت25 فیصد زیادہ ہے۔سنکیانگ چین کا کوئلہ پیدا کرنے والا چوتھا بڑا خطہ ہے۔ اس وقت اس کے پاس کوئلے کا 450 ارب ٹن یا ملک کے مجموعی ذخائر کا ایک چوتھائی ذخیرہ ہے جو اندرونی منگولیا کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔پچھلے دو سالوں میں سنکیانگ کی پیداوار میں اضافے کی شرح تین سرکردہ کوئلہ پیدا کرنے والے علاقوں شنشی، شانشی اور اندرونی منگولیا سے کہیں زیادہ ہے۔کمیشن کے مطابق کوئلے کی بلند قیمتوں اور نقل و حمل کے زیادہ اخراجات کی وجہ سے زیادہ تر کوئلہ سنکیانگ سے باہر دیگر علاقوں میں بھیجا گیا۔ گزشتہ سال مجموعی طور پر 8کروڑ ٹن کوئلہ دوسرے خطوں کو فروخت کیا گیا جو کہ 2021 میں تقریبا دوگنا ہو گیا۔ سنکیانگ کول ٹریڈنگ سینٹر کمپنی لمیٹڈ کے ڈپٹی جنرل مینیجر ژانگ کوئی نے کہا کہ  کوئلے کی کان کنی کرنے والی اکثر کمپنیوں کی نظریں سنکیانگ پر ہیں۔انہوں نے کہا کہ نقل و حمل کے زیادہ اخراجات کے باوجود سنکیانگ کا کوئلہ اب بھی مسابقتی ہے۔سنکیانگ کوئلے کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ملک کی کوششوں میں بڑا کردار ادا کر رہا ہے اور حکام نے وہاں مزید نئی کانوں کے منصوبوں کی منظوری دی ہے۔

۲۸ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چینی صدرنے فوجی اہلکاروں کے اعزازات سے متعلق...

بیجنگ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین کی حیثیت سے حاضر سروس فوجی اہلکاروں کے لیے ایوارڈز اور اعزازات سے متعلق ضوابط کے اجرا کے حکم نامے پر دستخط کیے ہیں۔ دوران جنگ، اہم امور کی انجام دہی اور شدید ناسازگارحالات میں خدمات انجام دیتے ہوئے فوجی اہلکاروں کے تجربات اور اعزازات کو اجاگر کرتے ہوئے ان قوانین میں عہدوں پر رہتے ہوئے بڑی کوششوں اور سروس سے لگن کا احاطہ کیا گیا ہے۔یہ ضوابط مسلح افواج کی پہلی کلیدی قانونی دستاویز ہیں جن کے ذریعے جامع اور منظم طریقے سے حاضر سروس  اہلکاروں کے ایوارڈزاور اعزازات کی تنظیم کی گئی ہے۔ یہ ضوابط  رواں سال یکم جنوری سے نافذ العمل ہیں۔

۲۸ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین 2023 میں عالمی ترقی کو تیز کرنے میں اہم...

اقوام متحدہ(شِنہوا)اقوام متحدہ کے ایک سرکردہ ماہر اقتصادیات حامد رشید نے کہا ہے کہ  چین 2023 میں عالمی ترقی کو تیز کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔فلیگ شپ رپورٹ، ورلڈ اکنامک سیچوئیشن اینڈ پراسپکٹس (ویسپ) کے اجرا کے بعد شِنہوا کو دئے گئے ایک انٹرویو میں اقوام متحدہ کے اقتصادی وسماجی امور شعبہ میں عالمی اقتصادی نگرانی برانچ، اقتصادی تجزیہ وپالیسی ڈویژن کے سربراہ حامد رشیدنے چین کے مستقبل کے اقتصادی امکانات کے حوالے سے کہا کہ 2022 ایک مشکل سال تھا، لیکن 2023 میں، چین عالمی ترقی کو تیز کرنے میں بہت اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔فلیگ شپ رپورٹ کے مرکزی مصنف رشید نے کہا کہ ان کے خیال میں معاشی بحالی  کے لیے تمام اجزا موجود ہیں۔ ہم چین میں بحالی کے بارے میں بہت پر امید ہیں۔انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ چین کی معیشت 2023 میں "مضبوط بحالی" کا مظاہرہ کرے گی  کیونکہ اس کی پالیسیاں درست طریقے پر مبنی ہیں، یعنی مالی پالیسی اور مالیاتی پالیسیاں صحیح سمت میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ چین کی مالی پالیسی میں کوئی سختی نہیں کی گئی ، جو کافی اطمینان بخش ہے کیونکہ اس سے شاید اقتصادی ترقی پردباوپڑتا۔ حامد رشید نے کہا کہ چین کی معیشت ترقی کے لیے سازگار ہے کیونکہ دیگر ممالک میں زیادہ افراط زر کے باوجود  اس کی افراط زر کی شرح کم رہی ہے۔

آکلینڈ(شِنہوا)نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں شدید بارشوں کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر سیلاب کے باعث ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیاہے۔نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں شدید بارشوں کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر سڑکیں زیر آب آگئی ہیں جس کی وجہ سے حکام نے  شہر میں ہنگامی حالت کا اعلان کیا ہے۔

۲۸ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

کورونا کے خلاف بچوں کا مدافعتی نظام تیز ہونے...

سڈنی(شِنہوا)آسٹریلیا میں کی گئی ایک نئی تحقیق کے مطابق اگرچہ بچوں کا مدافعتی نظام انہیں کوویڈ-19 کی شدید علامات سے بچانیمیں مدد فراہم کرتا ہے تاہم یہ نظام گزشتہ انفیکشن کو اپنی یاداشت میں محفوظ نہیں رکھ سکتا جس کی وجہ سے بچوں کو ویکسین لگوانا انتہائی ضروری ہے۔کلینیکل امیونولوجی نامی جرنل میں شائع ہونے والی اس تحقیق کی قیادت گاروان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ریسرچ نے کی ہے۔اس تحقیق میں استعمال ہونے والے  نمونوں کے ٹی سیلز اور سیلولر مدافعتی ردعمل کی تحقیق کے بعد، معلوم ہوا کہ بالغ افراد کے برعکس  بچوں کے مدافعتی نظام میں سارس - کووی -2 کے خلاف لڑنے کے لیے بہت سے مختلف سادہ ٹی سیلز ہوتے ہیں لیکن ان کے صحت یاب ہونے کے بعد وہ سارس - کووی -2 کو اپنی یاداشت میں محفوظ نہیں رکھ سکتے۔ اس تحقیق کی قیادت کرنے والے گاروان انسٹی ٹیوٹ کے پروفیسر ٹری فان نے کہا کہ بچوں کو وائرس سے جلد سے جلد چھٹکارا حاصل کرنے کی جو قیمت ادا کرنی پڑتی ہے وہ یہ ہے کہ ان کے پاس دوسری بار وائرس سے متاثر ہونیکے بعد اپنیتحفظ کے لیے حملہ آور وائرس کو شناخت کرنے کی صلاحیت نہیں ہوتی تاکہ وہ ان کو بروقت ختم کرسکیں۔

۲۸ جنوری، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں