• Columbus, United States
  • |
  • ٢٣ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس | بیلٹ-اینڈ-روڈ-پہل

ہمارا مینڈیٹ بہت محدود ہے، نئے پارلیمان کے و...

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پرامن انتقال اقتدار ہماری اولین ترجیح ہے ،ہمارا مینڈیٹ بہت محدود ہے، نئے پارلیمان کے وجود تک اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے، کراچی میں معروف کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بے روزگاری، مہنگائی اورخوراک کی کمی کا سامنا ہے، معاشی چیلنجز سے نمٹنے کی کوششوں میں تاجر برادری کے تعاون کی ضرورت ہے،انہوں نے کہا کہ ہمارا مینڈیٹ بہت محدود ہے، نئے پارلیمان کے وجود تک اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے، نگران حکومت بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری اور شفاف انتخابات کیلئے اقدامات کررہی ہے،نگران وزیراعظم نے کہا کہ مجھے ساڑھے تین لاکھ روپے تنخواہ دی جاتی ہے، عوامی مسائل کا حل خدمت اور عبادت ہے ، تاجر برادری ملک میں فنی تربیت کے فروغ میں کردار اداکرے، ہر ممکن کوشش کریں گے کہ تاجروں کے مسائل حل ہوں،ان کاکہنا تھا کہ ہمارے پاس 6ٹریلین ڈالرز کے معدنی ذخائر ہیں،25کروڑ لوگ مایوس ہیں، صنعتوں کو مسلسل سستی توانائی کی فراہمی انتہائی ضروری ہے، ہم کاروباری طبقے کو سنیں گے،کاروباری طبقہ حکومت،ریاست کو سنے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۳ اگست، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین کے وزیر دفاع اور متحدہ عرب امارات فضائیہ...

بیجنگ(شِنہوا)چین کےریاستی کونسلر اور قومی دفاع کے وزیر لی شانگ فو نے منگل کو بیجنگ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی فضائیہ اور فضائی دفاع کے کمانڈر ابراہیم ناصر محمد العلوی سے ملاقات کی۔

ملاقات میں لی نے کہا کہ دونوں ممالک کے سربراہان مملکت کی جانب سے اس طرح کے تبادلوں اور تعاون کو فروغ دینے کی کوششوں کی بدولت دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان مختلف شعبوں میں تبادلوں اور تعاون کے خوش کن نتائج حاصل ہوئے ہیں۔

 دونوں ملکوں کی فضائی افواج نے حالیہ برسوں میں نتیجہ خیز تعاون کا ذکر کرتے ہوئے لی شانگ فو نے کہا کہ چین متحدہ عرب امارات کے ساتھ مل کر دونوں افواج کے درمیان تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے تیار ہے۔

ابراہیم ناصر محمد العلوی نے کہا کہ متحدہ عرب امارات چین کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے تیار ہے تاکہ دونوں فضائی افواج کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنا کر فروغ دیا جا سکے۔

۲۲ اگست، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین-بیجنگ-وانگ ہُوننگ-ڈنگ شوئی شیانگ-سی پی پ...

چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کی 14ویں قومی کمیٹی نےبیجنگ میں اپنی تیسری قائمہ کمیٹی کا اجلاس طلب کیا جس کی صدارت کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی )کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور سی پی پی سی سی کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ ہوننگ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

۲۲ اگست، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

بیلٹ اینڈ روڈ ٹریڈ کانفرنس چین-عرب ایکسپو کے...

یِن چھوان(شِنہوا) بیلٹ اینڈ روڈ ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ پروموشن کانفرنس 21 سے 24 ستمبر تک چین کے شمال مغربی خود اختیارعلاقے ننگ شیا ہوئی کے دارالحکومت ین چھوان میں ہونے والی چھٹی چین-عرب ممالک ایکسپو کے دوران منعقد ہوگی۔ علاقائی حکومت نے منگل کوبتایاکہ 21 ستمبر سے شروع ہونے والی دو روزہ کانفرنس میں چین اور عرب کاروباری اداروں کے درمیان تبادلوں اور تعاون کے مواقع پیدا کرنے کا عزم کیا جائے گا، جس میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے تحت اقتصادی وتجارتی تعاون کو مضبوط کرنے پر توجہ دی جائے گی۔ کانفرنس میں چار متوازی فورمز،ننگ شیاکے کثیر القومی اداروں کا اقتصادی وتجارتی تعاون اجلاس،سرحد پار ای کامرس انوویشن اینڈ ڈیولپمنٹ سمٹ،بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو پر عمل پیرا ممالک کے بیرون ملک صنعتی پارکس کے لیے سرمایہ کاری فروغ کی کانفرنس،چین - سعودی عرب (جازان) انڈسٹریل پارک اور مخصوص صنعتوں میں تجارت وسرمایہ کاری کی میچ میکنگ میٹنگ کا انعقاد کیا جائے گا۔

2013 میں پہلی بار منعقد ہونے والی چین -عرب ممالک ایکسپو چین اور عرب ممالک میں عملی تعاون کو فروغ دینے اور اعلیٰ معیار کے بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کو آگے بڑھانے کے کا ایک اہم پلیٹ فارم بن گیا ہے۔ 

چینی صدر کو آرڈر آف ساؤتھ افریقہ کے ایوارڈ...

پریٹوریا(شِنہوا)چین کےصدرشی جن پھنگ کو جنوبی افریقی صدر سیرل رامافوسا کی جانب سے  آرڈرآف ساوتھ افریقہ سےنوازا گیا ہے۔

ایوارڈ کی تقریب صدر شی  کی جنوبی افریقہ کے سرکاری دورے کے دوران صدررامافوسا کے ساتھ ملاقات کے بعد منعقد ہوئی جہاں وہ 15ویں برکس سربراہ اجلاس میں بھی شرکت کریں گے اور صدررامافوسا کے ساتھ چین-افریقہ سربراہ مذاکرات کی مشترکہ صدارت  بھی کریں گے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ چین-افریقہ جامع سٹرٹیجک شراکت داری سنہری دور میں داخل ہو گئی ہے اور دونوں فریقوں کے درمیان سیاسی باہمی اعتماد وسیع  ہو رہا ہے اور مختلف شعبوں میں باہمی  طور پرمفید اور عملی تعاون کے نتیجہ خیز نتائج برآمد ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک نے بین الاقوامی معاملات میں قریبی ہم آہنگی اور تعاون کو برقرار رکھا ہے جس سے انکی متعلقہ ترقی اور احیاء کو مؤثر طریقے سے فروغ اور ترقی پذیر ممالک کے مشترکہ مفادات کے تحفظ کے لیے مثبت کردار ادا کرنے میں مدد ملی ہے ۔

صدر شی نے اس بات کا اعادہ کیا کہ بین الاقوامی صورتحال میں تبدیلی سے قطع نظر دونوں فریق دوطرفہ دوستانہ تعاون کو مزید وسعت دینےکے لیے پرعزم رہیں گے۔

چینی صدرشی نے کہا کہ وہ اس اعزاز کی قدر کرتے ہیں جو دونوں لوگوں کے درمیان دوستی کی علامت ہے۔انہوں نے  چین-جنوبی افریقہ تعلقات کی مسلسل ترقی کے لیے غیرمتزلزل طور پر آگے بڑھنے کا عہد کیا۔

چین-بیجنگ-ہان ژینگ-رستم امام علی-تاجکستان کی...

چین کے نائب صدر ہان ژینگ  بیجنگ میں تاجکستان کی قومی اسمبلی کے چیئرمین رستم امام علی سے ملاقات کے دوران مصافحہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

چین-جیانگ سو-نانجنگ-رات کی معیشت

چین کےمشرقی صوبہ جیانگ سو کے نانجنگ میں فوژی (کنفیوشس) مندر کے خوبصورت علاقے کا ایک منظرجہاں ضلع چھن ہوائی میں حالیہ برسوں میں سیاحتی اوررات کی معیشت کو فروغ دیا جا رہا ہے۔(شِنہوا)

۲۲ اگست، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

کمبوڈیا-پنوم پن-پارلیمنٹ-نئے وزیراعظم -ہن ما...

کمبوڈیا کے شہرپنوم پن میں پارلیمانی اجلاس کے دوران کمبوڈیا کے نومنتخب وزیر اعظم ہن مانیٹ خطاب کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

۲۲ اگست، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین کےصوبے شانشی میں کوئلے کی کان میں دھماکے...

شی آن(شِنہوا)چین کے شمال مغربی صوبےشانشی کی یان چھوان کاؤنٹی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 11 افراد ہلاک ہو گئے۔

یان آن ایمرجنسی مینجمنٹ بیورو کے مطابق دھماکا پیر کی رات 8 بجکر 26 منٹ پر یان آن شہر میں یان چھوان کاؤنٹی کے ہیجیایا گاؤں میں شن تائی کوئلے کی کان میں اس وقت ہوا جب 90 افراد زیر زمین کام کر رہے تھے۔

اکیاسی کان کن زمین پر واپس آنے میں کامیاب ہو گئے تاہم ان میں سے دو ہنگامی علاج کے بعد شدید زخموں کی وجہ سے دم توڑ گئے۔ بیورو نے کہا کہ منگل کی صبح تک باقی  پھنسے ہوئے9 کارکنوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔

امدادی کارکنوں نے بتایا کہ مزید 11 کان کنوں کو معمولی زخم آئے ہیں اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

 دھماکے کے فوراً بعد مقامی ایمرجنسی مینجمنٹ ورکرز، فائر فائٹرز، کان ریسکیورز اور پولیس افسران امدادی کارروائیوں میں شامل ہو گئے تھے۔

۲۲ اگست، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

سنگاپور-صدارتی انتخابات-امیدواروں کی نامزدگی...

سنگاپور کےصدارتی امیدوارٹان کن لیان(بائیں) یکم ستمبرکوآئندہ صدارتی انتخابات کے لیے نامزدگی مرکز میں اپنے حامیوں کو ہاتھ ہلا رہے ہیں۔(شِنہوا)

۲۲ اگست، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین میں دھماکہ خیزمواد اورآتشیں اسلحہ سے متع...

بیجنگ(شِنہوا) چین میں آتشیں اسلحہ اور دھماکہ خیزمواد سے متعلقہ جرائم کے مقدمات کی تعداد 2022 میں ریکارڈ کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔

وزارت پبلک سیکورٹی(ایم پی ایس) کے ذیلی ادارے  پبلک سیکورٹی منیجمنٹ بیورو کے نائب سربراہ چھی شی گو نے منگل کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ چین دنیا میں بندوق اور دھماکہ خیز مواد سے ہونے والے تشدد کے سب سے کم واقعات والے ممالک میں سے ایک بن گیا ہے۔

عہدیدار نے حالیہ برسوں میں آتشیں اسلحے اور دھماکہ خیز مواد سے ہونے والے جرائم  سے متعلق مقدمات کی تعداد میں مسلسل کمی کا ذکر کرتے ہوئے ایسےجرائم  سے نمٹنے کے لیے وزارت کی جاری کوششوں کی کامیابی پر روشنی ڈالی۔ وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق، ملک بھر میں، رواں سال ایسے جرائم کے مقدمات میں گزشتہ سال کی نسبت 16 فیصد کمی ہوئی ہے۔

رواں سال ابتک  حکام نے آتشیں اسلحے اور دھماکہ خیز مواد سے متعلق 13 ہزار مقدمات کی چھان بین کی اور انہیں حل کیا ہے۔

۲۲ اگست، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

جاپان کامظاہروں کے باوجود جمعرات سےجوہری آلو...

ٹوکیو(شِنہوا)جاپانی حکومت نے عوامی تشویش اور اندرون و بیرون ملک  سے شدید مخالفت کے باوجود منگل کو اعلان کیا ہے کہ تباہ شدہ فوکوشیما ڈائیچی جوہری بجلی گھر سے جوہری آلودہ پانی کو جمعرات سے سمندر میں چھوڑنا شروع کیا جائے گا۔

بارش کے باوجود سینکڑوں جاپانی منگل کی صبح جاپانی وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے سامنے جمع ہوئے اور حکومت کے غیر ذمہ دارانہ فیصلے کے خلاف احتجاج کیا۔

منگل کی صبح ہونے والے وزارتی اجلاس کے بعد جاپانی وزیر اعظم فومیو کیشیدا کے اعلان کردہ متنازعہ فیصلے کے مطابق موسم اور سمندری حالات سازگار ہونے کی صورت میں جوہری آلودہ پانی کا سمندری اخراج جمعرات کو شروع ہونے کی توقع ہے جو کئی دہائیوں تک جاری رہ سکتا ہے۔

فومیوکیشیدا نے دعویٰ کیا کہ جاپانی حکومت اس فیصلے کی پوری ذمہ داری لے گی۔

اس اعلان کے بعد پلانٹ کے آپریٹر ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے کہا کہ اس نے مقامی وقت کے مطابق منگل کو صبح 10 بج کر 30 منٹ کے فوری بعد ٹریٹ شدہ پانی کی پہلی کھیپ کو ذخیرہ کرنے والے ٹینکوں سے سمندری پانی میں ملانے کے لیے ایک سہولت میں منتقل کرنا شروع کیا۔

۲۲ اگست، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

شمالی مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کے ہات...

رم اللہ(شِنہوا)شمالی مغربی کنارے کے شہر جنین کے جنوب میں الزبابدہ قصبے میں منگل کو علی الصبح اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران ایک فلسطینی نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قصبے میں شروع ہونے والی جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوجیوں نے 17 سالہ عاطف ابوخراج کوسرمیں گولی ماری جس کے باعث وہ اسپتال میں دم توڑ گیا۔

فلسطینیوں اوراسرائیلی فوجیوں کےدرمیان جھڑپیں عموماً اسرائیلی فوج  کے مغربی کنارے کے قصبوں، دیہاتوں اور پناہ گزینوں کے کیمپوں پرمطلوب فلسطینیوں کوگرفتارکرنےکے لیے چھاپوں کے بعد شروع ہوتی ہیں۔

فلسطینی قیدیوں کی کلب ایسوسی ایشن نے ایک پریس بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں رات بھر اور منگل کی صبح 35 فلسطینیوں کو گرفتار کیا۔

۲۲ اگست، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین ماحول دوست اورکم کاربن ٹیکنالوجیزپرمشتمل...

بیجنگ (شِنہوا) چین اعلیٰ درجے کی ماحول دوست اورکم کاربن ٹیکنالوجیزپرمشتمل نمائشی منصوبوں پر عملدرآمد کرے گا، جواس کے کاربن کی انتہائی سطح اورکاربن غیر جانبداری اہداف کے حصول میں مضبوط مدد فراہم  کریں گے۔

 قومی ترقی واصلاحات کمیشن (این ڈی آر سی) اور نو دیگراداروں کی جانب سے منگل کوایک سرکلرمیں بتایا گیا کہ یہ منصوبے کئی اہم شعبوں سے متعلق ہوں گے،جن میں غیر معدنی توانائی، صنعت وتعمیرات کے شعبے، پاور گرڈ کی نئی اور موثر اقسام اور توانائی ذخیرہ کرنے کے ساتھ ساتھ کاربن ڈائی آکسائیڈ کیپچر شامل ہیں۔

 سرکلرمیں کہا گیا ہے کہ مرکزی بجٹ سے سرمایہ کاری جیسی فنڈنگ سپورٹ کے علاوہ مالیاتی اور ٹیکس پالیسی سپورٹ سے  مذکورہ منصوبوں کے لیےمدد لی جائے گی۔

2025 تک، متعدد جدید ترین ماحول دوست اور کم کاربن تکنیکی کامیابیوں کو بہتر بناتے ہوئے ان پرعملدرآمد کیاجائے گا جبکہ ٹیکنالوجیز کے فروغ اور اطلاق کے لیے سازگار معاون پالیسیوں، کاروباری ماڈلز اور ریگولیٹری میکانزم  کو بتدریج بہتر کیا جائے گا۔

۲۲ اگست، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں کی...

بیجنگ(شِنہوا)چین نے امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں کی کیمپ ڈیوڈ میٹنگ میں تائیوان اورسمندری مسائل کے حوالے سے تنقید کے بعد متعلقہ ممالک کے ساتھ اس معاملے کو بھرپورطریقے سے اٹھایا ہے۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے روزانہ کی نیوزبریفنگ میں اس سے متعلقہ ایک سوال کے جواب میں کہا کہ  سہ فریقی اجلاس میں تائیوان اور سمندری مسائل کے حوالے سے چین  پرتنقید کی گئی چین کے اندرونی معاملات میں سنگین مداخلت کی گئی، چین اوراس کے پڑوسی ممالک کے درمیان جان بوجھ کر اختلافات کا بیج بویا گیا اور بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی  کی گئی۔

وانگ نے کہاکہ چین اس کی سخت مذمت  اور اس کی بھرپور مخالفت کرتا ہے اور اس نے متعلقہ ممالک کے ساتھ اس معاملے کواٹھایا ہے۔

چین کے مجوزہ اقدامات برکس اورعالمی معیشت کے...

قاہرہ(شِنہوا)مصرکے ایک ماہر نے کہا ہے کہ چین کی طرف سے تجویز کردہ اقدامات سے برکس اورعالمی معیشت کے استحکام کو فروغ ملا ہے۔

قاہرہ میں قائم عرب سنٹربرائے پولیٹیکل اینڈ اسٹریٹجک اسٹڈیز کے نائب چیئرمین مختار غباشی نے کہا کہ بیجنگ کی طرف سے گزشتہ کچھ سالوں میں بیلٹ اینڈ روڈ، عالمی ترقی اور عالمی سلامتی سمیت متعدد اقدامات کی روشنی میں برکس کو فروغ دینے میں چین کا کردارضروری ہے۔

غباشی  نے مزید کہا کہ ان اقدامات نے یقینی طور پر دنیا میں ترقی اور استحکام کو تیز کرتے ہوئےعالمی معیشت کی طاقت اور رفتارمیں اضافہ کیا ہے۔

اپنے قیام کے بعد سے گزشتہ 17 سالوں کے دوران،برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ پرمشتمل برکس ایک ابھرتا ہوا مارکیٹ گروپ ہے جو ایک ہمہ جہت اور کثیر سطحی فریم ورک بن چکا ہے، برکس دنیا کی تقریباً 40 فیصد آبادی پر مشتمل  اور عالمی جی ڈی پی میں اس کا حصہ تقریباً ایک چوتھائی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک پرکشش تقریب کے طور پر، زیادہ سے زیادہ ممالک برکس میں شامل ہونے کی خواہش رکھتے ہیں، جو اس کی اقتصادی طاقت کا اشارہ ہے۔

چینی صدرکاچین-جنوبی افریقہ تعلقات کونئی سطح...

پریٹوریا(شِنہوا)چین کےصدرشی جن پھنگ نےکہاہےکہ وہ اپنے جنوبی افریقی ہم منصب سیرل رامافوسا کے ساتھ مل کر چین-جنوبی افریقہ جامع سٹرٹیجک شراکت داری کو نئی سطح پر لے جانے کے لیے تیار ہیں۔

صدر شی نے کہا کہ ایک نئے تاریخی نقطہ آغاز پردوستی کو آگے بڑھانا، تعاون کو وسعت دینا اور ہم آہنگی کو مضبوط بنانا دونوں ممالک کی مشترکہ خواہش اور وقت کا تقاضا ہے۔

صدرشی نے یہ بات  جنوبی افریقہ کے سرکاری دورے پر پہنچنے کے بعد جنوبی افریقی صدررامافوسا کے ساتھ ایک ملاقات میں کہی جہاں وہ 15ویں برکس سربراہ اجلاس میں بھی شرکت کریں گے اور رامافوسا کے ساتھ چین-افریقہ سربراہ مذاکرات کی مشترکہ صدارت بھی کریں گے۔

چین کاصحرا بندی کے خلاف بین الاقوامی تعاون م...

بیجنگ (شِنہوا) چین نے کہا ہے کہ صحرا بندی کوروکنے اوراس پر  کنٹرول کی عالمی کوششوں میں پیش رفت کے لیے بین الاقوامی تعاون مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔

25 سے 27 اگست کو ہونے والے 9ویں کبوچھی بین الاقوامی صحرائی فورم کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے عہدیدار ژو شیو ہوا نے کہا کہ  چین صحرا بندی کے کنٹرول میں سائنس و ٹیکنالوجی کے اہم مسائل پر توجہ  دے گا، دنیا بھر کے ممالک کے ساتھ تبادلوں اور تعاون کو مضبوط کرے گا، کلیدی ٹیکنالوجیز پر مشترکہ تحقیق اور تعاون کے نمائشی منصوبے تعمیرکرے گا۔

ژو نے کہا کہ گزشتہ چار دہائیوں کے دوران، چین نے بیجنگ-تیانجن-ہیبے ریت کے طوفان کے سورس کنٹرول پروجیکٹ اور تھری نارتھ شیلٹر بیلٹ فاریسٹ پروگرام جیسے بڑے ماحولیاتی منصوبوں کے ذریعے صحرا بندی کی روک تھام اور کنٹرول کا کام کیا ہے۔    انہوں نے مزید کہا کہ چین کے سائنس ٹیک ماہرین نے نئی ٹیکنالوجیز، طریقوں اور ماڈلز  تیار کیے ہیں اور چین میں صحرا کی روک تھام اور کنٹرول کے حوالے سے شاندار خدمات انجام دی ہیں۔ 

۲۲ اگست، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین میں نایاب بیماریوں کی مزید ادویات کو طبی...

بیجنگ(شِنہوا) چین میں نایاب بیماریوں کے لئے مارکیٹنگ کے لیے منظور شدہ 75 میں سے 50 سے زیادہ ادویات کو میڈیکل انشورنس کے تحت ادویات کے کیٹلاگ میں شامل کیا گیا ہے۔  نیشنل ہیلتھ کیئر سیکورٹی ایڈمنسٹریشن (این ایچ ایس اے) کے مطابق نایاب بیماریوں کی ادویات تک رسائی اوران کی فراہمی کو بڑھانے کے لیے این ایچ ایس اے نے اندراج کے طریقہ کار کو بہتر بناتے اور رکاوٹوں کو کم کرکے میڈیکل انشورنس ڈرگ لسٹ میں مزید کوالیفائنگ ادویات شامل کی ہیں۔ نایاب امراض کی ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی کوششیں کی گئی ہیں۔ جون 2023 کے آخر تک، ملک بھرکے 2لاکھ 29ہزارنامزد ہسپتالوں اور فارمیسیوں میں نایاب بیماریوں کی ادویات کا ذخیرہ کیا گیا ہےجو طبی بیمہ کے تحت آتی ہیں۔

 این ایچ ایس اے نے کہا کہ مریضوں پر بوجھ کم کرنے کے لیے شرائط پر پورا اترنے والی نایاب بیماریوں کی مزید ادویات کو میڈیکل انشورنس ڈرگ لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔

۲۲ اگست، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

پاکستانی نمائش کنندگان چینی مارکیٹ سے فائدہ...

کن منگ (شِنہوا) ساتویں چین۔جنوبی ایشیا ایکسپو 20 اگست کو کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی جس میں 85 ممالک اور خطوں کے نمائش کنندگان نے شرکت کی۔ آف لائن نمائش میں حصہ لینے والے اداروں کی تعداد 2 ہزار 50 تک پہنچ گئی جبکہ پانچ روزہ نمائش نے پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی تعلقات کے فروغ میں نئی روح پھونک دی ہے۔

اس چین۔جنوبی ایشیا ایکسپو کا پاکستان نمائشی علاقہ ہال 8 کے جنوبی ایشیا پویلین میں واقع ہے۔ ہر بوتھ کی مصنوعات مختلف اقسام سے مالا مال ہیں اور پاکستان کے رسم و رواج اور ثقافت کو مکمل طور پر ظاہر کرتی ہیں۔ بہترین پاکستانی قیمتی پتھروں سے بنے زیورات، پیتل کے فن پارے اور  لکڑی کے فرنیچر نے بے شمار سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔

ایک پاکستانی کارپٹ بوتھ پر جاوید ہاتھ سے بنے پاکستانی کمبلوں کی خصوصیات اور مواد کو گاہکوں کے سامنے پیش کر رہے ہیں۔ 'یہ قالین پاکستان سے درآمد کیے گئے ہیں اور  روایتی پاکستانی تکنیک کا استعمال کر کے خالص اون سے بنائے گئے ہیں۔  کمپنی کے ما لک اور جاوید  نے پہلی بار چین-جنوبی ایشیا ایکسپو میں شرکت کی اور کارپٹ کی فروخت کے لئے پہلے قیام کے طور پر چائنہ۔ساؤتھ ایشیا ایکسپو کو استعمال کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ چینی گاہکوں کے لئے بہترین مصنوعات لانا چاہتے ہیں۔

مصنوعات کی عمدہ شکل اور اعلیٰ معیار کے علاوہ چین اور پاکستان کے مابین گہری دوستی نے بھی چینی صارفین کی پاکستانی مصنوعات اور ثقافت میں دلچسپی پیدا کی ہے۔

جنوبی ایشیا پو یلین میں  7 ویں چائنہ۔ساؤ تھ ایکسپو نمائش میں پاکستان کا نمائشی مرکز دیکھا جاسکتا ہے۔(شِنہوا)

چین۔پاکستان اقتصادی راہداری کی ترقی کے ساتھ ساتھ پاکستان میں چینی آرڈرز میں بھی اضافہ ہوا ہے جس سے تجارتی ترقی کے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔

چینی مارکیٹ شاندار صلاحیت کی حامل  مارکیٹ ہے اور ہم مزید چینی گاہکوں کے ساتھ تعاون کرنے کی امید کرتے ہیں۔ شبیر ایک پاکستانی کمپنی کے جنرل منیجر ہیں جو چمڑے کے لوازمات اور ملبوسات کو مختلف اشکال میں ڈھالتی ہے۔ ان کی کمپنی کو حالیہ برسوں میں چین سے کافی زیادہ آرڈرز موصول ہوئے ہیں جس میں اپنی مرضی کے مطابق موٹر سائیکل سوٹ اور ریسنگ سوٹ بنانا   شامل ہیں۔ یہ آرڈرز بیجنگ ، شنگھائی ، ہانگ ژو اور چین کے دیگر مقامات سے ملے ہیں۔

چینی مارکیٹ اس وقت ہماری کمپنی کا سب سے بڑا گاہک ہے اور ہم مزید چینی کمپنیز کے ساتھ تعاون کرنے کی امید کرتے ہیں۔ شبیر اپنی مصنوعات کو فروغ دینے اور مزید کاروباری مواقع تلاش کرنے کے لئے آئندہ سال ساؤتھ چائنہ ایکسپو میں شرکت  کرنے  کا ارادہ رکھتے ہیں۔

چین میں منعقدہ 7 ویں چائنہ ۔ ساؤتھ کے ایک پاکستانی بوتھ میں پیتل کی دستکاریاں دیکھی جاسکتی ہے۔ (شِنہوا)
 
چین-7 ویں چائنہ۔ساؤ تھ ایکسپو نمائش-پاکستانی...

جنوبی ایشیا پو یلین میں  7 ویں چائنہ۔ساؤ تھ ایکسپو نمائش میں پاکستان کا نمائشی مرکز دیکھا جاسکتا ہے۔(شِنہوا)

۲۲ اگست، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین، کاروباری ماحول کو بہتر بنانے کے لئے قوا...

بیجنگ (شِنہوا) چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے ریاستی کونسل کے ایک ہدایت نامے پر دستخط کئے ہیں جس میں غیر معقول جرمانوں کو مزید منسوخ  اور ایڈجسٹ کرنے ، حکومتی افعال کی تبدیلی کو فروغ دینے اور قانون پر مبنی کاروباری ماحول کو بہتر بنانے کے لئے نظرثانی شدہ انتظامی قواعد و ضوابط کا اعلان کیا گیا ہے۔

ریاستی  کونسل کے انتظامات کے مطابق چین کی وزارت انصاف نے دیگر محکموں کے تعاون سے  سخت ، معیاری اور منصفانہ قانون کے نفاذ کو فروغ دینے اور متعلقہ نظر ثانی شدہ قوانین کی تعمیل کے لئے متعلقہ قواعد و ضوابط کو ترتیب دیا اور 14 انتظامی ضوابط میں ترمیم کرنے اور ایک ضابطے کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔

روڈ ٹرانسپورٹ اور بین الاقوامی میری ٹائم شپنگ بارے انتظامی قواعد و ضوابط پر نظر ثانی کی گئی  اور روڈ ٹرانسپورٹ آپریٹرز کی جانب  سے کی جانے والی کچھ خلاف ورزیوں کے لئے جرمانے منسوخ یا کم کردیئے گئے ہیں تاکہ کمپنیز اور انفرادی سطح پر لاگت کو کم کیا جائے اور مارکیٹ کے شراکت دار وں کو متحرک کیا جائے۔

ہدایت نامے کے مطابق اس نظر ثانی سے میرین آبزرویٹری اسٹیشنز کے قیام کے لئے کچھ جائزے اور منظوری کے طریقہ کار منسوخ ہوئے ہیں۔

انوائس انتظامیہ بارے قواعد و ضوابط میں ترمیم کی گئی تاکہ انتظامی نظم و نسق کی افادیت کو مزید بہتر بنانے کے لئے الیکٹرانک انوائسز کے استعمال کو فروغ دیا جائے۔

دستاویز کے مطابق مصنوعات کے معیار کی نگرانی کے لئے آزمائشی اقدامات کے ایک سیٹ کو ختم کر دیا گیا تھا  جس کی جگہ متعلقہ قوانین اور قواعد نے لے لی تھی ۔

اس  ہدایت نامے کا نفاذ اعلان کردہ تاریخ سے ہو گا۔

۲۲ اگست، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین-7 ویں چائنہ۔ساؤ تھ ایکسپو نمائش-پاکستانی...

چین میں منعقدہ 7 ویں چائنہ ۔ ساؤتھ کے ایک پاکستانی بوتھ میں پیتل کی دستکاریاں دیکھی جاسکتی ہے۔ (شِنہوا)

۲۲ اگست، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین-7 ویں چائنہ۔ساؤ تھ ایکسپو نمائش-پاکستانی...

7 ویں چائنہ ۔ ساؤتھ ایکسپو میں ایک پاکستانی نمائش کنندہ چینی گاہکوں کو قیمتی پتھروں سے بنے زیورات بارے بتارہا ہے۔(شِنہوا) 

۲۲ اگست، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چینی وزیر اعظم کی امریکہ۔چائنہ بزنس کونسل کے...

بیجنگ (شِنہوا) چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے کہا ہے کہ چین، امریکہ کے ساتھ مل کر بڑے ممالک کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں نبھانے، بین الاقوامی تجارتی قوانین کو مشترکہ طور پر برقرار رکھنے اور عالمی صنعتی اور سپلائی چین کے استحکام کو یقینی بنانے کے لئے کام کرنے کا خواہاں ہے۔

لی نے یہ بات یو ایس سی بی سی کے چیئرمین مارک این کیسپر کی سربراہی میں امریکہ۔چائنہ بزنس کونسل (یو ایس سی بی سی) کے ایک وفد کے ساتھ ملاقات کے دوران کہی۔

لی نے کہا کہ چین اور امریکہ بالترتیب دنیا کے سب سے بڑے ترقی پذیر ملک اور سب سے بڑے ترقی یافتہ ملک ہونے کی حیثیت سے مسابقت سے کہیں زیادہ معاشی تکمیل سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

 انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کا جوہر ہمہ جہت تعاون ہے اور اقتصادی و تجارتی تعاون اور اقتصادی تعلقات کو برقرار رکھنا دونوں فریقین  کے مفادات کو پورا کرتا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ چین۔امریکہ تعلقات اور اقتصادی و تجارتی تعاون کو اس وقت کچھ  مشکلات کا سامنا ہے جس کے لیے دونوں فریقین  کو خلوص کا مظاہرہ کرنے، مفاہمت اختیار کرنے اور مشترکہ کوششیں کرنے کی ضرورت ہے۔

لی نے کہا کہ چین اور امریکہ یقینی طور پر مشترکہ ترقی حاصل کرسکتے ہیں اور انسانیت کے بہتر مستقبل میں زیادہ سے زیادہ حصہ ڈالنے کے لئے مل کر کام کرسکتے ہیں۔

کیسپر اور وفد کے دیگر اراکین نے کہا کہ یو ایس سی بی سی دونوں ممالک کے درمیان مضبوط اور مستحکم دوطرفہ تعلقات کی ترقی کے ساتھ ساتھ اقتصادی و تجارتی تعاون کی حمایت کرتا ہے اور دونوں ممالک کی اقتصادی ترقی کے فروغ کے لئے شاندار محرک مہیا کرتا  ہے۔

۲۲ اگست، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چینی شہریوں کی صحت سے متعلق آگاہی میں مسلسل...

بیجنگ (شِنہوا) نیشنل ہیلتھ کمیشن (این ایچ سی) نے کہا ہے کہ چینی عوام میں 2022 کے دوران صحت سے متعلق آگاہی 27.78 فیصد تھی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 2.38 فیصد پوائنٹس زیادہ ہے۔

صحت سے متعلق آگاہی کی سطح ان لوگوں کا تناسب ہے جو کُل آبادی کے مقابلے میں صحت بارے مناسب بنیادی علم رکھتے ہیں۔

این ایچ سی نے کہا ہے کہ ان کی جانب سے جاری کئے گئے سوالنامے میں 80 فیصد یا اس سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والوں کو بنیادی صحت سے متعلق کافی علم رکھنے والا گردانا گیا ہے۔

صحت سے متعلق آگاہی ایک فرد کی بنیادی صحت سے متعلق معلومات اور خدمات کو حاصل کرنے اور سمجھنے کی صلاحیت  اور اس کا استعمال کر تے ہوئے اپنی صحت کو برقرار رکھنے اور بہتر بنانے کی عکاسی کرتی ہے۔

سروے کے نتائج کو چھ حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے  جن میں حفاظت اور ابتدائی طبی امداد پہلے نمبر پر ہیں جبکہ سروے میں شامل 58.51 فیصد افراد متعلقہ معلومات رکھتے ہیں۔

سروے  کے مطابق 53.55 فیصد لوگ صحت بارے سائنسی نقطہ نظر  کے حامل ہیں، 28.85 فیصد دائمی بیماریوں کی روک تھام اور علاج سے واقف ہیں جبکہ  28.16 فیصد متعدی بیماریوں کی روک تھام اور علاج سے آگاہ ہیں۔

این ایچ سی نے حالیہ برسوں میں  طبی اداروں اور پیشہ ور افراد کی صحت کے علم کو عام کرنے کے لئے مسلسل حوصلہ افزائی کی ہے جس سے لوگوں میں صحت سے متعلق آگاہی بڑھنے میں مدد ملی ہے۔

۲۲ اگست، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین، آرشان سیاحت کے فروغ کی تقریب کے انعقاد...

بیجنگ (شِنہوا) چائنہ (آرشان) ٹوارزم کانفرنس 2023 چین کے شمالی اندرون منگولیا خوداختیار خطے کے آرشان شہر میں 2 سے 3 ستمبر کو منعقد ہو گی۔

وزارت ثقافت و سیاحت (ایم سی ٹی ) کے مطابق آرشان داہنگ گان پہاڑوں کے جنوب مغربی دامن اور چار بڑے گراس لینڈ ز کے چوراہے پر واقع ہے جوتیزی سے مقبول ہوتا ہوا سیاحتی مقام ہے۔

کانفرنس میں افتتاحی تقریب کے علاوہ  داہنگ گان پہاڑوں میں ایک خود کار دورہ ، ثقافتی سیاحت کے انضمام اور سبز ترقی پر فورم ، غیر مادی ثقافتی ورثہ اور سیاحت پروجیکٹ نمائش اور دیگر پروگرام شامل ہوں گے۔

وزارت ثقافت و سیاحت  کے ریسورس ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے نائب سربراہ وو کیفینگ نے اس امید کا اظہار  کیا کہ یہ کانفرنس سیاحتی صنعت میں اعتماد اور طاقت پیدا کرنے کےساتھ ساتھ بحالی کی ٹھوس رفتار میں معاونت کرے گی۔

اندرون منگولیا میں 2023 کے دوران سیاحت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ جنوری سے جولائی کے دوران خطے میں 12 کروڑ 40 لاکھ مقامی سیاح آئے جس سے176.22 ارب یوآن (24.48 ارب امریکی ڈالرز) کی ز بردست سیاحتی آمدنی حاصل ہوئی۔

۲۲ اگست، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

آسیان، چین کا جنوب مشرقی ایشیا میں ڈیجیٹل فر...

جکارتہ(شِنہوا) انڈونیشیا کے وزیر نے کہا ہے کہ آسیان نے جنوب مشرقی ایشیائی خطے میں ڈیجیٹل معیشت کے فرق کو کم کرنے کے لئے چین کے ساتھ اپنے الیکٹرانک ٹریڈنگ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔

اس اقدام کی توثیق جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کے وزرائے اقتصادیات اور چین کی وزارت تجارت کے درمیان پیر کے روز انڈونیشیا کے وسطی جاوا صوبے کے شہر سیمرانگ میں ہونے والے مشاورتی اجلاس کے دوران کی گئی۔

یہ تبا دلہ خیال  17۔22 اگست کو منعقدہ آسیان اقتصادی وزرا کے 55 ویں اجلاس کا حصہ تھا۔

انڈونیشیا کے وزیر تجارت ذوالکفلی حسن نے کہا کہ چین، آسیان شراکت داروں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا چوتھا سب سے بڑا ذریعہ بن گیا ہے۔ انہوں نے چین کے ساتھ تعاون کے ذریعے آسیان کے اہم اقتصادی اثرات کو اجاگر کیا۔

انہوں نے کہا کہ اجلاس میں آسیان۔چائنہ فری ٹریڈ ایریا کے نفاذ کی رپورٹس پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

۲۲ اگست، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین اعلیٰ سطح کے کھلے پن کے فروغ بارے عالمی...

بیجنگ (شِنہوا) چائنہ بین الاقوامی میلہ برائے سرمایہ کاری اور تجارت کا 23 واں ایڈیشن  8 سے 11 ستمبر تک چین کے مشرقی صوبہ فوجیان کے شہر شیا مین میں منعقد ہوگا۔

معاون وزیر تجارت چھن چھون جیانگ نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ اس چار روزہ ایونٹ میں ذہین مینوفیکچرنگ، ڈیجیٹل معیشت، سبز  اور کم کاربن اور دیہی بحالی سمیت موضوعات کا احاطہ کیا جائے گا۔ نمائش کا رقبہ 1 لاکھ 20 ہزار مربع میٹرز ہے۔

چھن نے کہا کہ میلے میں تقریباً 100 ممالک اور خطوں سے تقریباً 80 ہزار تاجروں کی شرکت متوقع ہے۔

میلے میں مختلف تحقیقی رپورٹس جاری کی جائیں گی اور اس میں تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ بارے سرگرمیاں منعقد ہوں گی۔ رواں سال برازیل، سربیا اور قطر اس میلے میں مہمان ممالک کی حیثیت سے شریک ہوں گے۔

میلے کا انعقاد وزارت تجارت، متعدد ایسوسی ایشنز،عالمی تجارتی تنظیم سمیت بین الاقوامی تنظیمیں مشترکہ طورپر کرتی ہیں  جس کا مقصد بین الاقوامی سرمایہ کاری کی سرگرمیوں کا فروغ ہے۔ چائنہ بین الاقوامی میلہ برائے سرمایہ کاری اور تجارت ہرسال ستمبر میں شیامین میں منعقد ہوتاہے ۔

۲۲ اگست، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین ۔ ہونان ۔ گاؤں ۔ فنون تعلیم

چین، وسطی صوبہ ہونان کی کاؤنٹی ننگ یوآن کے فنون مرکز میں ایک بچہ مٹی کے برتن بنانے کی سہولت پر نقش ونگار بنارہا ہے۔(شِنہوا)

۲۲ اگست، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین ۔ ہونان ۔ گاؤں ۔ فنون تعلیم

چین، وسطی صوبہ ہونان کی کاؤنٹی ننگ یوآن کے فنون مرکز میں بچے خود سے تیار کردہ کھلونے تیرکمان کو استعمال کررہے ہیں۔  (شِنہوا)

۲۲ اگست، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین۔ چھونگ چھنگ ۔ یویانگ ۔ سیاحت

چین، جنوب مغربی بلدیہ چھونگ چھنگ کی یویانگ تو جیا اور میاؤ خوداختیار کاؤنٹی کے قصبے ہوتیان میں دیہاتی سیاحوں کے لئے توجیا نسلی گروہ کا رقص پیش کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

۲۲ اگست، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین۔ سنکیانگ ۔ غیرملکی سفارتکار۔ دورہ

چین ، شمال مغربی سنکیانگ ویغور خوداختیارخطے کے شہر کاشغر میں دو غیرملکی سفارتکار روایتی شادی کے مظاہرے میں (اسٹیج پر) کردار نبھارہے ہیں۔(شِںہوا)

۲۲ اگست، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین۔ سنکیانگ ۔ غیرملکی سفارتکار۔ دورہ

چین ، شمال مغربی سنکیانگ ویغور خوداختیارخطے کے شہر ترپان میں انگور وادی کے دورے میں ایک غیر ملکی سفارتکار (بائیں) اور عملے کی ایک رکن مقامی پھل دکھارہے ہیں۔(شِںہوا)

۲۲ اگست، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

برکس اور عالمی جنوب میں چین کا کردار اہم ہے،...

شنگھائی (شِنہوا) نیو ڈیو  یلپمنٹ بینک (این ڈی بی) کے نائب صدر اور چیف فنانشل آفیسر لیزلی ماس ڈورپ نے کہا ہے کہ چین کا کردار برکس میکانزم میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور یہ عالمی جنوب میں ابھرتی منڈیوں کی قیادت کررہا ہے۔

ماس ڈورپ نے شِنہوا کو ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ چین برکس میں سب سے بڑی معیشت ہے ۔ چین نے ماحولیات بارے ایجنڈ ے پر زیادہ اہم اور مضبوط عالمی قائدانہ کردار ادا کرنا شروع کررکھا ہے۔

ماس ڈورپ نے  واضح کیا کہ چین اب اعلیٰ معیار میں ترقی کے ضمن بارے معاشی منتقلی کی سمت بڑھ ہا ہے جس میں "سبز اور پائیدار مواد پر زیادہ توجہ مرکوز کی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ سب کی شمولیت پرزیادہ توجہ دی جا رہی ہے جس کا مقصد دیہی۔شہری تفریق کم کرنا ہے۔

ماس ڈروپ نے  کہا کہ چین کی ترقی کے درکار طویل المیعاد عناصر اب بھی یقینی ہیں۔ یہ ایک مضبوط معیشت ہے۔  یہ اب بھی صنعتی انجن اور دنیا کی فیکٹری ہے جو زیادہ تر برآمدی سامان تیارکرتی ہے جسے دنیا بھر میں بھیجا جاسکتا ہے۔

رواں سال جنوبی افریقہ میں منعقدہ برکس سربراہ اجلاس بارے بہت زیادہ توقعات کا اظہار کرتے ہوئے ماس ڈورپ نے کہا کہ سربراہ اجلاس ہرسال منعقدہ ہوتاہے جس میں برکس ممالک سے بڑھ کر  ہمیشہ مستقبل کی جا نب تو جہ مر کوز کی جاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سربراہی اجلاس بینک رکنیت کو مزید وسعت دینے کا ایک اچھا موقع فراہم کرتا ہے جس میں متعدد افریقی ممالک شرکت کرسکتے ہیں۔

۲۲ اگست، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چینی صدر 15 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت ک...

جوہانسبرگ (شِنہوا) جنوبی افریقہ میں گزشتہ دنوں برکس تعاون پر ثقافتی اور عوام سے عوام کے ما بین تبادلے کی سرگرمیوں کا ایک سلسلہ منعقد ہوا۔ 

اس کے شرکاء نے توقع ظاہر کی ہے کہ برکس ارکان عالمی تہذیبی اقدام کا نفاذ کرتے ہوئے مشترکہ مستقبل کے ساتھ انسانی معاشرے کو فروغ دیں گے اور دانشمندی اور طاقت میں مشترکہ طور پر حصہ ڈالیں گے۔

برکس 5 ابھرتی معیشتوں برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ کا مخفف ہے۔ جنوبی افریقہ نے یکم جنوری 2023 کو برکس کی صدارت سنبھالی تھی اور 15 واں برکس سربراہ اجلاس 22 سے 24 اگست تک ملک سب سے بڑے شہر جوہانسبرگ میں منعقد ہورہا ہے۔

گورننس اینڈ کلچرل ایکسچینج فورم 2023 پر برکس سمینار ہفتہ کو جوہانسبرگ میں منعقد ہوا جس کا موضوع " عالمی تہذیبی اینی شیٹو پر عملدرآمد ، جدیدیت کی سمت مشترکہ قدم بڑھانا"  تھا۔ اس میں تمام 5 برکس ممالک کے 100 سے زیادہ شرکاء نے شرکت کی۔

فورم میں ماہرین اور اسکالرز نے عالمی چیلنجز کا یکے بعد دیگرے ابھرنے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ عالمی یکجہتی اور تعاون مضبوط بنانے اور عالمی حکمرانی نظام میں اصلاحات اور بہتری لانا ضروری ہے۔

شرکاء نے کہا توقع ہے کہ برکس سربراہ اجلاس رکن ممالک کے درمیان اعلیٰ معیار کی شراکت داری کے قیام کو فروغ دےگا اور جنوب۔ جنوب تعاون کو فروغ دینے اور مشترکہ مستقبل کے ساتھ انسانی معاشرے کے قیام کے لئے مزید طاقت یکجا کرے گا۔

انہوں نے گلوبل سولائزیشن انیشی ایٹو کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ تمام ممالک کو تہذیبوں کے درمیان مساوات، باہمی سیکھنے، مکالمے اور جامعیت کو برقراررکھنے اور بین الاقوامی عوامی تبادلے و تعاون کو بڑھانا چاہئے تاکہ انسانیت میں جدیدیت کا روشن مستقبل آگے بڑھ سکے۔

۲۲ اگست، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

برکس میڈیا فورم کا ترقی پذیر ممالک کی آواز ت...

جوہانسبرگ (شِنہوا) چھٹا برکس میڈیا فورم اتوار کو جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں اختتام پذیر ہوگیا جس کے شرکاء نے ترقی پذیر ممالک کی آواز کو مضبوط بنانے اور برکس میڈیا کے مابین وسیع تر تعاون کے فروغ پر زور دیا۔

فورم  کا موضوع "برکس اور افریقہ، مشترکہ وغیر جانبدار مستقبل کے لئے میڈیا مکالمہ مستحکم کرنا" تھا۔ اس موضوع پر تقریباً 30 ممالک کے لگ بھگ 100 میڈیا اداروں، تھنک ٹینکس اور عالمی تنظیموں کے تقریباً 200 نمائندوں نے تبادلہ خیال کیا۔

شِںہوا نیوزایجنسی کے صدر فو ہوا نے دو روزہ فورم کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ برکس ممالک کے میڈیا ادارے اس دور میں اہم ذمہ داریاں نبھارہے ہیں اور ان میں تعاون کی وسیع گنجائش موجود ہے۔

برکس میڈیا فورم کے ایگزیکٹو چیئرمین فو نے انسانیت کی مشترکہ اقدار کو فروغ دینے، زیادہ منصفانہ اور مساوی عالمی نظام کا قیام مشترکہ طور پر آگے بڑھانے، نئے دور میں برکس کی داستانیں بہتر طریقے سے بیان کرنے اور تہذیبوں کے مابین ثقافتی تبادلوں اور باہمی سیکھنے کو مشترکہ طور پر فروغ دینے کی تجویز پیش کی۔

دنیا بھر کے میڈیا اداروں نے تقریب میں شرکاء کے درمیان اتفاق رائے اور اقدامات کی تعریف کی۔

جنوبی افریقہ کی معروف نیوز اینڈ انفارمیشن ویب سائٹ انڈیپینڈنٹ آن لائن (آئی او ایل) کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا میں جعلی اور  تیز تر ین خبریں حقیقت پر غلبہ پارہی ہیں۔ ایسے میں یہ فورم برکس ممالک کو میڈیا کی اخلاقیات، صداقت اور جامع پن میں اپنے رائے کے اظہار کا مناسب موقع فراہم کرتا ہے۔

۲۲ اگست، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چینی صدر کے دورے سے چین۔ جنوبی افریقہ تعلقات...

جوہانسبرگ (شِنہوا) جنوبی افریقہ میں اگست کا اختتامی حصہ اپنی چمکداروں سہ پہر کے لئے مشہور ہے۔ اس موسم میں سورج کی سنہری کرنیں یہاں کے منظرنامے کو  ترو تازہ کرتی ہیں۔

چینی صدر شی جن پھنگ نے  خاص طور پر اس با ت کا ذکر کیا ہے کہ یہ چین ۔ جنوبی افریقہ پھلتے پھولتے تعلقات میں ایک بہترین پس منظر کا کام کرتا ہے ۔ یہ تعلقات ایک سنہرے دور میں داخل ہوچکے ہیں جس میں وسیع امکانات اور امید افزا مستقبل موجود ہے۔

جوہانسبرگ میں 15 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت اور جنوبی افریقہ کے سرکاری دورے پر روانگی سے قبل جنوبی افریقی میڈیا میں شائع ایک مضمون میں چینی صدر  نے کہا کہ یہ ترقی پذیر دنیا میں سب سے زیادہ متحرک دو طرفہ تعلقات میں سے ایک ہے۔

یہ پہلا موقع نہیں ہے جب چینی صدر شی جن پھنگ نے چین۔ جنوبی افریقہ دوستی اور تعاون کو ایک " بڑے جہاز" سے تعبیر کیا ہے۔ 2015 میں جنوبی افریقہ کے  سرکاری دورے سے قبل شی جن پھنگ نے اپنے مضمون میں کہا تھا کہ دو طرفہ تعاون اور دوستی ایک چھوٹی کشتی سے بڑھ کر ایک بڑے بحری جہاز میں تبدیل ہوچکی ہے۔

جنوبی افریقہ کے معروف اخبار "دی اسٹار" کے ایڈیٹر ان چیف سیفیسو مہلانگو کے مطابق  دنیا غیر یقینی صورتحال کا سامنا کرتے ہوئے ایک صدی میں نظر نہ آنے والی تبدیلیوں سے گزررہی ہے لہذا ایسے میں یہ استعارہ اب بھی درست ہے۔

مہلانگو نے کہا کہ "ایک دیو قامت جہاز ایک عظیم استعارہ ہے" کیونکہ یہ ہوا اور لہروں کے دوش پر سفر کرتے ہوئے لہروں کے مخالف سفر کرتا ہے ۔ یہ ایک استعارہ ہے جو برکس تعاون کے عہد پر پورا اترتا ہے۔

فائل فوٹو، ایتھوپیا ، ادیس ابابا میں چینی امداد سے چلنے والے افریقی مرکز برائے امراض کی روک تھام و تدارک کے صدر دفتر کا بیرونی منظر۔ (شِںہوا)

راولپنڈی بورڈ،نویں جماعت میں 50فیصد طلباء فی...

پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین کی طرف سے جاری شدہ شیڈول کے مطابق بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے امتحان نہم (فرسٹ اینول) 2023کے نتائج کا اعلان کردیا۔چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان اور کنٹرولر امتحانا ت پر وفیسرساجد محمود فاروقی نے بورڈ کانفرنس روم میں نتائج کا اعلا ن کر تے ہوئے کہا کہ امتحان نہم (فرسٹ اینول) 2023میں 128447امیدواران نے داخلہ بھجوایا جبکہ126151امیدواران شامل امتحان ہوئے۔ مذکورہ امتحان میں 63492طلباجبکہ62658طالبات شامل امتحان ہوئیں۔ ریگولر امیدواران کی تعداد111067اور پرائیویٹ امیدواران کی تعداد15084تھی۔ مذکورہ امتحان میں 63686امیدواران کامیاب ہوئے جبکہ62456فیل ہوئے۔ کامیابی کا تناسب50.49فیصد رہا۔طالبات کی شرح کامیابی61.47فیصد جبکہ طلبا کی شرح کامیابی39.65فیصد رہی2054امیدواران غیرحاضر ہوئے۔ نتائج بورڈ کی ویب سائیٹwww.biserawalpindi.edu.pkپربھی دیکھے جا سکتے ہیں۔(محمداویس)

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۲ اگست، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

پاکستان کو پلاسٹک ویسٹ کے بہتر انتظام کی ضرو...

پاکستان کو ہر سال 3.3 ملین ٹن سے زیادہ پلاسٹک مواد کو ری سائیکل کرنے کی ضرورت ہے۔اقوام متحدہ کا ترقیاتی پروگرام اس بات پر روشنی ڈالتا ہے کہ پاکستان کے پلاسٹک کے کچرے کو صحیح طریقے سے ری سائیکل نہیں کیا جاتا ہے، جس کے نتیجے میں لینڈ فلز، غیر منظم ڈمپنگ سائٹس اور آبی ذخائر میں پلاسٹک کا ملبہ جمع ہوتا ہے۔اس مسئلے کی شدت حیران کن ہے۔ اگر لینڈ فلز میں پلاسٹک کے تمام فضلے کو ایک ساتھ ڈھیر کر دیا جائے تو یہ 16,500 میٹر سے زیادہ کی بلندی تک پہنچ سکتا ہے، جو کرہ ارض کی دوسری بلند ترین چوٹی K2 کی بلندی کو پیچھے چھوڑ سکتا ہے۔ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ فار نیچر اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ پلاسٹک کے تھیلے، بوتلیں، اور کھانے کے اسکریپ پاکستان کے 250 ملین ٹن کوڑے کا ایک اہم حصہ ہیں۔ مزید برآں، پانی کی بوتلیں، ٹوپیاں، پلاسٹک کے تھیلے، اور پیکیجنگ ملک کے ساحلی خطوں پر پائے جانے والے 65 فیصد کوڑے میں حصہ ڈالتے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق سالانہ 8 ملین ٹن پلاسٹک کا فضلہ سمندروں میں داخل ہوتا ہے، جس سے یہ خدشہ پیدا ہوتا ہے کہ 2050 تک سمندر میں مچھلی سے زیادہ پلاسٹک ہو سکتا ہے۔پلاسٹک اپنے زہریلے پن اور غیر بایوڈیگریڈیبلٹی کی وجہ سے ماحول کے لیے شدید خطرہ ہے۔ سادہ پلاسٹک بیگز کو خراب ہونے میں 500 سال لگ سکتے ہیں، جبکہ پلاسٹک کی بوتلیں 300 سال تک برقرار رہ سکتی ہیں۔ صرف پاکستان میں ہر سال 55 بلین پلاسٹک کے تھیلے استعمال کیے جاتے ہیں، جس میں سالانہ 15 فیصد اضافہ متوقع ہے۔صورتحال کی سنگینی کو تسلیم کرتے ہوئے، پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سنگل یوز پلاسٹک پر پابندی کے لیے سخت اقدامات کیے ہیں، اس کے ساتھ خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانے بھی عائد کیے گئے ہیں۔

ان اقدامات کا مقصد مستقبل میں استعمال کی حوصلہ شکنی کرنا، انسانی صحت اور ماحول پر پڑنے والے منفی اثرات کو کم کرنا ہے۔موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی کوآرڈینیشن کی وزارت کے مطابق، سنگل یوز پلاسٹک ممنوعہ کے ضوابط 2023، پلاسٹک کی متعدد مصنوعات کے استعمال، پیداوار، درآمد، تقسیم، فروخت، ذخیرہ اندوزی، خریداری اور تبادلے پر جامع پابندی عائد کرتا ہے۔ مینوفیکچررز اور امپورٹرز کے جرمانے 10 لاکھ روپے تک پہنچ سکتے ہیں، جبکہ ریٹیلرز، ہاکرز، سٹال ہولڈرز اور سپلائرز کو 10ہزارتک جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ نئے قوانین کے تحت سنگل یوز پلاسٹک کے انفرادی استعمال کرنے والوں پر ایک ہزار روپے تک جرمانہ ہو سکتا ہے۔ممنوعہ اشیا میں پولی تھین بیگ، پیالے، کپ، کٹلری، کنٹینرز، بکس، پلیٹیں اور اسٹررر شامل ہیں۔ ماحولیات کے تحفظ کے محکمے کو ان ضوابط کو نافذ کرنے کا پابند بنایا گیا ہے، جو غیر تعمیل شدہ اسٹاک، خام مال اور مصنوعات کو ضبط کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔ مزید برآں، 1 جولائی 2028 سے شروع ہونے والی تمام پلاسٹک کی بوتلوں میں کم از کم 50فیصد ری سائیکل شدہ پلاسٹک کا مواد شامل ہونا چاہیے۔وفاقی حکومت پاکستان میں پلاسٹک کی کھپت کو کم کرنے کی کوششوں کو آگے بڑھا رہی ہے، صوبائی حکومتوں اور عام عوام پر زور دیتی ہے کہ وہ اس مشن میں شامل ہوں۔ پلاسٹک کی پانی کی بوتلوں سے پیدا ہونے والی آلودگی سے نمٹنے کے لیے تمام وفاقی حکومتی ادارے بشمول وزیر اعظم کے دفتر، خصوصی طور پر دوبارہ بھرنے کے قابل پانی کی بوتلوں اور کنٹینرز کے استعمال کے لیے پرعزم ہیں۔20 ویں صدی کے وسط سے، پلاسٹک کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں واحد استعمال کی اشیا کے پھیلا میں اضافہ ہوا ہے۔

بدقسمتی سے، تمام پلاسٹک کا تقریبا نصف صرف ایک بار استعمال ہوتا ہے اور پھر اسے ضائع کر دیا جاتا ہے۔ عالمی سطح پر پلاسٹک کے کچرے کا محض 9فیصد ری سائیکل کیا جاتا ہے، جو ہمارے ماحولیاتی نظام کی پائیداری کو متاثر کرتا ہے۔ دریائے سندھ کو عالمی سطح پر دوسرے سب سے زیادہ آلودہ دریا کا درجہ دیا گیا ہے۔انٹرنیشنل یونین فار کنزرویشن آف نیچر پاکستان نے کہا ہے کہ پریشان کن بات یہ ہے کہ لوگ کھانے، مشروبات اور ہوا کے ذریعے نینو پلاسٹک کھا رہے ہیں۔تقریبا 400 ملین ٹن پلاسٹک سالانہ تیار کیا جاتا ہے، جس کا کافی حصہ سمندروں، مٹی اور آخر کار ہماری فوڈ چین میں ختم ہو جاتا ہے، جس سے ماحولیات، معیشت اور انسانی بہبود پر نقصان دہ اثر پڑتا ہے۔ پلاسٹک کی زیادہ تر اشیا مکمل طور پر غائب ہونے کے بجائے چھوٹے ذرات میں ٹوٹ جاتی ہیں، جس کے نتیجے میں سانس اور جذب کے ذریعے اعضا میں مائکرو پلاسٹک جمع ہو جاتے ہیں۔ یہاں تک کہ بحیرہ عرب کو دریاں سے پلاسٹک کا ملبہ ملتا ہے، مچھلیاں اب مائیکرو پلاسٹک کھا رہی ہیں جو بالآخر رات کے کھانے کی پلیٹوں میں اپنا راستہ تلاش کرتی ہیں۔ عالمی سطح پر ہر منٹ میں 10 لاکھ پلاسٹک کی بوتلیں خریدی جاتی ہیں جبکہ سالانہ 5 ٹریلین پلاسٹک بیگز استعمال ہوتے ہیں۔ تمام پلاسٹک کی پیداوار کا نصف ایک ہی استعمال کی اشیا کے لیے وقف ہے جو تیزی سے ضائع ہو جاتی ہیں۔ ۔ خطرناک بات یہ ہے کہ آج تک دنیا بھر میں پیدا ہونے والے مجموعی 7 بلین ٹن پلاسٹک کے فضلے میں سے 10 فیصد سے بھی کم کو ری سائیکل کیا گیا ہے۔پاکستان کو پلاسٹک کے بڑھتے ہوئے فضلے کے بحران سے نمٹنے کے لیے ایک فوری کام کا سامنا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۲ اگست، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں