چین کےمشرقی صوبہ ژے جیانگ کے شہر ہانگ ژو میں 19ویں ایشین گیمزمیں چین اور انڈونیشیا کے درمیان خواتین کے شطرنج کے ساتویں راؤنڈ کے دوران چین کی ژو جنرمقابلہ کر رہی ہیں۔(شِںہوا)
یورپی ارکان پارلیمنٹ نے جی ایس پی پلس اسکیم کو مزید 4سال توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا،نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا کہ پاکستان کیلئے موجودہ جی ایس پی پلس کی سہولت دسمبر 2023میں ختم ہونی ہے جس پر یورپی ارکان پارلیمنٹ نے2027تک توسیع کا فیصلہ کیا ہے،اسی حوالے سے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا نے بھی جی ایس پی پلس اسکیم میں توسیع پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ 2023کے اختتام پرفیصلے کے بجائے پہلے ہی توسیع کی تجویز دے دی گئی ہے، توسیع کا تعلق پاکستان کی کارکردگی یا کسی اور رکن ملک سے نہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
فیصل آباد کچہری میں خاتون نے وکیل پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وکیل اور کلرک زخمی ہو گئے،فیصل آباد پولیس کے مطابق وکیل کے گارڈ نے جوابی فائرنگ کر کے خاتون کو ہلاک کر دیا،فیصل آباد پولیس کے مطابق زخمی وکیل اور ساتھی کلرک کو کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،پولیس نے خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا ۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
بہاولنگر میں مضر صحت شوارمے کھانے سے 3خواتین اور بچوں سمیت 15افراد کی حالت غیر ہو گئی ،تفصیلات کے مطابق مختلف فیملیز کے بچوں نے ایک ہی شاپ سے شوارما خریدا تھا، شوارما کھانے کے کچھ دیر بعد ہی بچوں کی حالت بگڑنے لگی ، حالت خراب ہونے پر متاثرہ بچوں اور خواتین کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں طبی امداد ملنے کے بعد سب کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
نگران وزیر اعلی پنجاب محسن رضا نقوی نے کہا ہے کہ یکم نومبر سے پنجاب میں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی، غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی رضا کارانہ طور پر واپس چلے جائیں،نگران وزیر اعلی پنجاب محسن رضا نقوی نے طبیعت ناسازی کے باوجود شاہدرہ فلائی اوورز پراجیکٹ کا دورہ کر کے سائٹ پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا، انہوں نے فلائی اوورز کا معائنہ کیا اور پل سے شاہدرہ چوک میں جاری تعمیراتی کاموں کا مشاہدہ کیا، صوبائی وزرا عامر میر،اظفر علی ناصر،ڈپٹی کمشنر اورمتعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے،کمشنر و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا، چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعید اور کنٹریکٹر نے منصوبے کی تکمیل کے حوالے سے نگران وزیر اعلی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ شاہدرہ چوک فلائی اوورز منصوبے کی تکمیل سے یومیہ 3لاکھ گاڑیاں کو آمدورفت میں سہولت ملے گی، فلائی اوورز کے دونوں برج پر کام تکمیل کے قریب، الیکٹرک پولز کی فکسنگ جاری ہے،اپنے دورے کے دوران وزیر اعلی محسن رضا نقوی نے فلائی اوورز اور اطراف کی سڑکوں اور نئے راوی پل کے منصوبے پر کام تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہدرہ فلائی اوورز منصوبے کا مجموعی طور پر 90فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے، فلائی اوورز کو رواں ماہ ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا، پراجیکٹ مکمل ہونے سے شہر کے داخلی و خارجی راستے پر ٹریفک کا مسئلہ حل ہوگا،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن رضا نقوی نے کہا ہے کہ زیادتی نہیں ہوگی لیکن غیر قانونی طور پر مقیم کسی غیر ملکی کو نہیں رہنے دیا جائے گا جو غیر ملکی غیر قانونی طور پر پنجاب میں مقیم ہیں ان سے کہتا ہوں خود واپس چلے جائیں، پنجاب میں مقیم غیر ملکیوں کا ابتدائی ڈیٹا تیار کر لیا گیا ہے دیگر ادارے بھی غیر ملکیوں کا ڈیٹا اکٹھے کرنے پر کام کر رہے ہیں،نگران وزیر اعلی پنجاب محسن رضا نقوی نے مزید کہا ہے کہ پنجاب میں غیر ملکیوں کو خود چلے جانا چاہئے ورنہ بڑے پیمانے پر کریک ڈان کیا جائے گا، چار دن سکول بند کرنے سے آشوب چشم کے کیسز میں واضح کمی آئی ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
نگران وزیراطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ غیر قانونی مقیم افراد کی گرفتاری اور ملک بدری یقینی بنائیں گے،ایک بیان میں نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا کہ غیر قانونی اور غیر ملکی افراد کا انخلا، صرف 25دن باقی ہیں، غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو 31اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا،انہوں نے کہا کہ غیر قانونی مقیم افراد کی گرفتاری اور ملک بدری یقینی بنائیں گے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
چین کےمشرقی صوبہ ژی جیانگ کے جن ہوا میں ریلوے سٹیشن پر مسافرٹرین میں سوار اور اتر رہے ہیں جہاں موسم خزاں کے وسط کے تہوار اور چینی قومی دن کی تعطیلات ختم ہونے پرسفری رش جاری ہے۔(شِنہوا)
چین کےمشرقی صوبہ ژے جیانگ کے شہر ہانگ ژو میں 19ویں ایشین گیمزمیں چین اور انڈونیشیا کے درمیان خواتین کے شطرنج کے ساتویں راؤنڈ کے دوران چین کی ژو جنرمقابلہ کر رہی ہیں۔(شِںہوا)
چین کےمشرقی صوبہ ژے جیانگ کے شہر ہانگ ژو میں 19ویں ایشین گیمزمیں چین اور انڈونیشیا کے درمیان خواتین کے شطرنج کے ساتویں راؤنڈ کے دوران چین کی ژو جنرمقابلہ کر رہی ہیں۔(شِںہوا)
چین کے مشرقی صوبہ جیانگ سو کے سوژو میں مسافرسٹیشن پر پہنچ رہے ہیں جہاں موسم خزاں کے وسط کے تہواراور چینی قومی دن کی تعطیلات ختم ہونے پرسفری رش جاری ہے۔(شِنہوا)
چین کےمشرقی صوبہ ژے جیانگ کےشہرہانگ ژومیں19ویں ایشین گیمزمیں چین کے تیان تاؤ مردوں کےویٹ لفٹنگ کے 96 کلوگرام گروپ اے میچ کے دوران مقابلہ کر رہے ہیں۔(شِںہوا)

چین کےمشرقی صوبہ ژے جیانگ کی چھوان آن کاؤنٹی میں 19ویں ایشین گیمزمیں مردوں کی سائیکلنگ روڈ کی روڈ ریس کے دوران کھلاڑی مقابلہ کر رہے ہیں۔(شِںہوا)

ہانگ کانگ(شِنہوا)چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے (ایچ کے ایس اے آر) کی حکومت نے کہا ہےکہ اگر جاپانی حکومت جوہری آلودہ پانی کوسمندر میں خارج کرنے کا سلسلہ جاری رکھتی ہے تووہ 10 جاپانی میٹروپولیس یا پریفیکچرز سے آبی مصنوعات کی درآمد پر پابندی برقرار رکھے گی۔
ایچ کے ایس اے آرحکومت کے سیکرٹری برائے حیاتیاتی ماحولیات وماحولیات تسی چھِن وان نے کہا کہ ایچ کے ایس اے آرحکومت جاپان کے جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں ڈمپنگ کی مخالفت کرتی ہے اورہماری جانب سے یہ پابندی فوڈ سیکورٹی اور صحت عامہ کو یقینی بنانے کے لیے ہے۔
تسی نے پائیدار ترقی 2023 عالمی کانفرنس میں شرکت کے بعد کہا کہ ایچ کے ایس اے آرحکومت اس بات کو یقینی بنائے گی کہ درآمد کی جانے والی تمام غذائی مصنوعات محفوظ ہیں، عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ کیٹرنگ انڈسٹری پر پڑنے والے اثرات کو کم کیا جائے گا۔
ٹوکیو(شِنہوا)جاپان نےتباہ شدہ فوکوشیما ڈائیچی نیوکلیئرپاورپلانٹ سےجوہری آلودہ پانی کو بحر الکاہل میں چھوڑنے کا دوسرا دورجمعرات کو شروع کردیا۔
پلانٹ کے آپریٹر ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) کے مطابق مقامی ماہی گیروں کے ساتھ ساتھ دیگر ممالک میں بڑھتے ہوئے خدشات اور مخالفت کے باوجود مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بج کر 30 منٹ کے قریب پانی کا اخراج شروع ہوا۔
ٹیپکو نے کہا کہ وہ 7ہزار 800 ٹن تابکار پانی 17 دنوں میں خارج کرنے کا ارادہ رکھتی ہےجو تقریباً 11 ستمبر کو ختم ہونے والے پہلے اخراج کے برابرمقدار ہے۔
سمندری اخراج کو اندرون اور بیرون ملک سے شدید ردعمل کا سامنا ہے۔
جاپان میں 150 افراد کے ایک گروپ جن میں فوکوشیما پریفیکچر میں ماہی گیربھی شامل تھے، نے گزشتہ ماہ جاپانی حکومت اورٹیپکو کے خلاف متنازعہ سمندری اخراج کو روکنے کے لیے مقدمہ دائر کیا تھا۔
مدعیوں نے دعویٰ کیا کہ سمندری اخراج سے ماہی گیری کے حقوق کی خلاف ورزی ہوتی ہے اوراس سے صارفین کے امن کے حقوق کو خطرہ ہے۔انہوں نے جوہری ریگولیٹرزکی جانب سے پانی کے اخراج کے لیےنصب سہولیات منسوخ کرنے اور اخراج پر پابندی لگانے کا بھی مطالبہ کیا۔
نیویارک(شِنہوا) امریکی شہر نیویارک میں دلکش افتتاحی کنسرٹ کے ساتھ "موسیقی کا پل"کے عنوان سے چھٹے سالانہ چائنہ ناؤ میوزک فیسٹیول کاآغاز ہوگیا ہے جس میں بارڈ ایسٹ/ویسٹ اینسبل اور ممتاز ورتوسو وو مان نے شرکت کی۔
لنکن سنٹر کے جاز کے روز تھیٹر میں منعقد ہونے والے اس غیر معمولی کنسرٹ میں مشرق اور مغرب دونوں کے مختلف آلات اور موسیقی کی روایات کو ایک ساتھ پیش کیا گیا، جس میں چینی اور مغربی ثقافتوں اور پس منظر کے ہم آہنگ امتزاج کا مظاہرہ کیا گیا۔ فیسٹیول کے آرٹسٹک ڈائریکٹر اور بارڈ ایسٹ/ویسٹ اینسمبل کے کنڈکٹر جند ونگ کائی نے کنسرٹ سے قبل شِنہوا کو بتایا کہ اس میوزیکل ایونٹ کا مقصد دور حاضر کی چینی موسیقی کے ذریعے چینی ثقافت کو فروغ دینا ہے۔
بارڈ کالج کنزرویٹری آف میوزک کے یو ایس چائنہ میوزک انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹرکائی نے مزید کہا کہ مغربی سٹرنگ اور سات چینی آلات بشمول ڈیزی، ایرھو، روان، سوونا، اور گوژینگ کے ساتھ ساتھ ہاتھ سے بجائے جانے والے چینی اور مغربی موسیقی آلات سے، سامعین دونوں تہذیبوں کے آئیڈیاز کے ملاپ کا مشاہدہ کرسکتے ہیں۔

موغادیشو(شِنہوا)صومالیہ کےوسطی قصبے وسل کے قریب گالموڈگ ریاست کی فورسز کی حمایت یافتہ الشباب اور صومالی نیشنل آرمی (ایس این اے ) کے درمیان شدید لڑائی میں الشباب کے 30 سے زائد عسکریت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
صومالیہ کے اطلاعات، ثقافت اور سیاحت کے نائب وزیر عبدالرحمن یوسف العدالہ نے جمعرات کو کہا کہ مشترکہ فورسز نے الشباب کے عسکریت پسندوں کو شکست دی جو مدوگ کے مشرق میں واقع علاقوں میں دوبارہ منظم ہو رہے تھے جبکہ کارروائی میں انہیں ان کے گڑھ سے باہر نکال دیاگیا۔
عبدالرحمن یوسف العدالہ نے کہاکہ یہ دہشت گردوں کے لیے سب سے خوفناک دن تھا جب ایس این اے اور گالموڈگ ریاستی فورسز نے ان کو بھاری جانی نقصان پہنچایا۔ آپریشن جمعرات کو اپنے دوسرے دن میں داخل ہواجس کا مقصد دہشت گردوں کو علاقے سے بے دخل کرنا ہے۔
گالموڈگ ریاستی حکام نے تصدیق کی کہ سیکورٹی اہلکاروں کی بھی ہلاکتیں ہوئیں اور کچھ اہلکار عسکریت پسند گروپ کے ساتھ لڑائی کے دوران مارے گئے تاہم انہوں نے ہلاکتوں کی تعداد ظاہر نہیں کی۔
الشباب کے عسکریت پسندوں نے اسی علاقے کے وسیل قصبے کے قریب ایک گاؤں میں 58 فوجیوں کو ہلاک، 71 کو زخمی کرنے اور چار گاڑیاں قبضے میں لینےکا دعویٰ کیا ہے۔
انقرہ(شِنہوا)ترکیہ میں پولیس نے چار صوبوں میں کالعدم کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے خلاف کارروائیوں میں 24 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔
ترکیہ کے وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے جمعرات کوبتایا کہ یہ گرفتاریاں جنہیں "آپریشن ہیروز" کا نام دیا گیا ہے، اتوار کو دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کی عمارت کے سامنے پی کے کے سے وابستہ دو ارکان کی طرف سے خودکش بم حملے کے ردعمل میں کی گئیں جس میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے تھے۔
بم حملے کے بعد،ترک حکومت نے ملک بھر میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں کیں جبکہ پیر سے اب تک 140 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے اور شمالی عراق میں پی کے کے کے اہداف کے خلاف سرحد پار سے تین فضائی کارروائیاں کی گئیں جس سے اس گروپ سے تعلق رکھنے والے 58 اہداف کو تباہ کر دیا۔
ریئر ایڈمرل زیکی اکترک نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ نشانہ بنائے گئے اہداف میں غار، بنکر، پناہ گاہیں اور گودام شامل ہیں جو پی کے کے کے زیر استعمال تھے۔
یروشلم(شِنہوا)اسرائیلی فوج نے کہا ہےکہ انہوں نے جمعرات کو شمال مغربی کنارے میں دومسلح فلسطینیوں کوگولی مار کرہلاک کر دیا جو شوفا گاؤں کے قریب ایک اسرائیلی موٹر سائیکل سوار پر فائرنگ کر کےموقع سے فرار ہو گئےتھے۔
اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے اس واقعے کے بعدعلاقےمیں سڑکیں بند کر دیں اورایک کار میں سوار دونوں فلسطینیوں کو قتل کر دیا۔
بیان میں مزید کہاگیا ہے کہ گاڑی سے ایک ایم-16 رائفل اور فلسطینیوں کے زیر استعمال میگزین ملے ہیں۔
فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق شوفا کے قریب اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے کار کو نشانہ بنانے کے بعد دونوں نوجوان مردہ پائے گئے۔
مغربی کنارے میں اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان تشدد میں اضافے کے دوران پیش آنے والا یہ تازہ ترین واقعہ ہے۔
موغادیشو(شِنہوا)اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے کہا ہے کہ ال نینوکے باعث5 سے 17 سال کی عمر کے 6 لاکھ 51 ہزار بچوں کے بے گھر ہونے کا امکان ہے جن میں سے 2 لاکھ 25 ہزار متاثرہ اضلاع کے اسکول میں ہیں۔
یونیسیف کے مطابق تعلیم کے شعبے پر سیلاب کے اثرات میں بچوں اور اساتذہ کی نقل مکانی، اسکول کے بنیادی ڈھانچے کو پہنچنے والا نقصان ، کلاس روم بلاکس، پانی، صفائی ستھرائی اور حفظان صحت کی سہولیات، پڑھائی اورسیکھنے کے عمل میں رکاوٹیں اور سڑکوں کی بندش شامل ہیں۔
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں جاری کردہ ایل نینو کے بارے میں اپنی تازہ ترین رپورٹ میں یونیسیف نے کہا کہ متوقع نقل مکانی اور نقصانات کے علاوہ اسکولوں کی طویل بندش کا زیادہ امکان ہے جس سے اسکول چھوڑنے والے بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔
ہیوسٹن(شِنہوا) تارکین وطن کی آمد کے تازہ اضافے سے نمٹنے کے لیےوائٹ ہاؤس نے ٹیکساس کی جنوبی سٹار کاؤنٹی میں سرحدی دیوار کی تعمیر کے لیے 26 وفاقی قوانین کا اطلاق ختم کردیاہے۔
یہ بائیڈن انتظامیہ کا ایک یو ٹرن ہے کیونکہ سرحدی دیوار کی تعمیر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنی 2016 کی انتخابی مہم کاوعدہ تھا جس پرڈیموکریٹس نے شدید تنقید کی تھی۔ اس کے بعد سے صدر جو بائیڈن نے جنوری 2021 میں وائٹ ہاؤس میں اپنے پہلے ہفتے کے دوران تعمیر کو روک دیاتھا۔
امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکورٹی (ڈی ایچ ایس ) کے سیکرٹری الیجینڈرو میئرکاس نے یو ایس فیڈرل رجسٹر پراپنے ایک نوٹ میں کہا کہ اس وقت ملکی سرحد کے آس پاس فزیکل بیریئرز اور سڑکیں تعمیر کرنے کی شدید اور فوری ضرورت ہے تاکہ پروجیکٹ کے علاقوں میں امریکہ میں غیر قانونی داخلے کو روکا جا سکے۔
بشکیک(شِنہوا)کرغزستان کے صدر کے ماتحت نیشنل انویسٹمنٹ ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر ژالین زینالیف نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ (بی آر آئی ) نے کرغزستان کے لیے ترقی کے بے پناہ مواقع پید کئے ہیں۔
ژالین زینالیف نے شِنہوا کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ کرغزستان اور چین کے تعلقات حالیہ دہائیوں میں بہت تیزی سے ترقی کر رہے ہیں اور آج وہ اسٹریٹجک طور پر نمایاں ہیں۔
زینالیف نے کہا کہ چین گزشتہ 10 سالوں سے کرغزستان کا اہم سرمایہ کاری پارٹنر رہا ہے اور ہمارے ملک میں 33 فیصد سرمایہ کاری چین کی جانب سے کی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بی آر آئی کی وجہ سے پید ا ہونے والے مواقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے، داتکا-کیمین پاور ٹرانسمیشن لائن، بشکیک میں ایک اسکول اور ایک ہسپتال جیسے بڑے منصوبے بنائے گئے ہیں۔
زینالیف نے کہاکہ اس کے علاوہ بی آر آئی کے فریم ورک کے تحت، چین-کرغزستان-ازبکستان ریلوے کی تعمیر کے لیے منصوبے پر کام شروع ہونے والا ہےجو کرغزستان کی تاریخ کا ایک سٹریٹجک اہم لمحہ ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں ریلوے ترقی یافتہ نہیں ،ریلوے کی تعمیر سے کرغزستان کو ریلوے کے ڈیڈ اینڈ سے نکل کرلاجسٹکس اور نقل و حمل کی نئی سطح تک پہنچنے کا موقع ملے گا۔

اسلام آباد(شِنہوا) ماہر اقتصادیات وقار احمد نے کہا ہے کہ چین کا مجوزہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ (بی آر آئی) گلوبل ساؤتھ کے ممالک کو ایک دوسرے سے جڑنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
شِنہوا کو ایک حالیہ انٹرویو میں سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹیٹیوٹ کے جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر وقار احمد نے کہاکہ ہم نے دیکھا ہے کہ چین خود برسوں اور دہائیوں کی غربت سے باہر نکل آیا ہے اور وہ ایک ایسے ملک میں تبدیل ہوا ہے جو تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ اس لیے چین کے لیے ترقی پذیر ممالک کے لیے پروگرام وضع کرنا گلوبل نارتھ کے مقابلے میں بہت آسان ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ چین بی آر آئی کے تحت یہی کرنے کےلیے کوشاں ہے۔
انہوں نے کہا کہ بی آر آئی ،تعاون کے لیے خاص طور پر ترقی پذیر ممالک کے لیے ایک بہت ہی سنجیدہ ماڈل ہے،کیونکہ بہت سے پروگرامز کی قیادت ترقی پذیر ممالک اور دنیا کے کچھ غریب ترین ممالک کررہے ہیں۔
وقار احمد نے کہا کہ اس وجہ سے بی آر آئی روایتی ترقیاتی پروگراموں کی طرح نہیں بلکہ ایک ایسا ماڈل ہے جس میں دو طرفہ، کثیر جہتی عطیہ دہندگان شامل ہوں گے جو آئیں گے اور اپنے مسائل کی تشخیص کریں گے اور پھر وہ آپ کو ایک پلیٹر یا انتخابی سیٹ پیش کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ لیکن یہ وہ طریقہ نہیں جس طرح بی آر آئی،یا اس کے چین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے فلیگ شپ پروجیکٹ نے کام کیا ہے۔
2013 میں شروع کردہ سی پیک ایک راہداری ہے جو پاکستان کی جنوب مغربی گوادر کی بندرگاہ کو چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں کاشغر سے جوڑتی ہے، جو توانائی، ٹرانسپورٹ اور صنعتی تعاون کو نمایاں کرتی ہے۔
ماہر اقتصادیات نے مزید کہا کہ بی آر آئی میں یا سی پیک کے معاملے میں ممالک سے ترجیحات پیش کرنے کا کہاگیا کہ آپ کیا چاہتے ہیں؟ آپ چینی سرمایہ کاری کہاں چاہتے ہیں؟ آپ کسے ترجیح دیتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بی آر آئی کے زیادہ تر تکنیکی معاونت کے منصوبوں کو، بنیادی ڈھانچے کے معاملے میں، مالیاتی ماڈل کی حمایت حاصل ہے، جس میں ترقی پذیر ممالک کے لیے حصہ لینا آسان ہے، کیونکہ ان میں سے زیادہ تر سرمایہ کاری کے موڈ میں ہیں۔

سٹاک ہوم(شِنہوا) ناروے کے مصنف جون فوس نے 2023 کا ادب کا نوبل انعام جیت لیاہے۔
سویڈش اکیڈمی نے جمعرات کو بتایا کہ فوس کا نارویجن نینورسک میں لکھا گیا شاندار ادب ڈراموں، ناولز، شعری مجموعوں، مضامین، بچوں کی کتابوں اور تراجم پر مشتمل ہے۔
جون فوس1959 میں ہیگ سنڈ میں پیدا ہوئے ۔اکیڈمی نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ وہ آج دنیا میں سب سے زیادہ پرفارم کرنے والے ڈرامہ نگاروں میں سے ایک ہیں،وہ اپنی نثر کے حوالے سے بھی معروف ادیب ہیں۔
اقوام متحدہ(شِنہوا) اقوام متحدہ (یو این) نے ہیٹی کے دیہی علاقوں میں تشدد پھیلنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے،تشدد کی وجہ سےاسکول اور صحت کے مراکز بند ہوگئے ہیں۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے چیف ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے کہاکہ اقوام متحدہ کے بچوں کے عالمی فنڈ (یونیسیف) نے چاول کی کاشت والے ملک کے اہم علاقے آرٹی بونائٹ میں بڑھتے ہوئے تشدد کے اثرات کے بارے میں تشویش سے آگاہ کیا ہے۔
ڈوجارک نے کہا کہ ہیٹی میں 100 سے زائد سکول بند ہو چکے ہیں اور عدم تحفظ کی وجہ سے چار میں سے صرف ایک اسپتال قابل رسائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آرٹی بونائٹ میں زرعی پیداوار میں رکاوٹ آنے سے تقریباً ایک تہائی آبادی، جن میں سے تقریباً نصف بچے ہیں، کو امداد کی ضرورت ہے۔
کابل(شِنہوا)اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے(یو این ایچ سی آر) نے کہا ہے کہ اس سال کے آغاز سے یکم ستمبر تک کُل 10 ہزار 971 افغان مہاجرین افغانستان واپس لوٹے۔
جمعرات کو جاری کردہ ایک رپورٹ میں یو این ایچ سی آر نے کہا کہ ان میں سے 96 فیصد پاکستان سے، 3 فیصد ایران اور 1 فیصد دوسرے ممالک سے واپس لوٹے۔
رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ 2023 میں بے گھر ہونے والے تقریباً 5 ہزار 150 افراد افغانستان میں اپنے آبائی علاقوں کو لوٹے۔
تنظیم کے مطابق 31 دسمبر 2022 تک32 لاکھ 50 ہزار افراد افغانستان کے اندر تنازعات کی وجہ سے بے گھر ہوئےجبکہ 52 لاکھ افغان پناہ گزینوں نے پڑوسی ممالک میں پناہ لی۔
کمپالا(شِنہوا) چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے یوگنڈا کے مشرقی دیہی علاقے میں ڈیجی ٹرک کے نام سے موبائل آئی سی ٹی مرکز لانچ کیا ہے تاکہ نوجوانوں، کسانوں اور مقامی ضلعی افسران کو ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کیا جا سکے۔
کٹاکوی ضلع میں منصوبے کے آغاز کے دوران یوگنڈا کی نائب صدر جیسیکا الوپو نے کہا کہ یہ پروگرام چھوٹے کاروباری مالکان کو علاقائی و قومی تجارت میں حصہ لینے کے قابل بنانے کے لئے روزگار کے پائیدار مواقع پیدا کرے گا۔
انہوں نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ ڈیجیٹل تبدیلی مئو ثر انسانی سرمائے کی ترقی کے کلیدی محرکات میں سے ایک ہے۔
الوپو نے کسانوں، نوجوانوں، خواتین اور بزرگوں کے لئے انفارمیشن، کمیونیکیشن اور ٹیکنالوجی (آئی سی ٹی) کو قابل رسائی بنانے پر ہواوے کی تعریف کی۔
انہوں نے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہو ئے کہا کہ وہ اپنی صلاحیتوں کا اشتراک کریں ۔انہوں نے ہواوے یوگنڈا کو یوگنڈا کی تبدیلی میں ایک اسٹریٹجک اور اہم شراکت دار کے طور پر تسلیم کیا۔

قندھار، افغانستان (شِنہوا) افغانستان کے شہر قندھار میں لوگ لذیذ خشک خوبانی حاصل کرکے خوشی سے پھولے نہیں سمارہے ہیں۔
خوبانی افغانستان میں کاشت کیا جانے والا ایک روایتی اور اعلی معیار کا حامل پھل ہے، خشک خوبانی کی اندرون اور بیرون ملک اچھی مانگ ہے۔
افغانستان ، صوبہ قندھار کی ایک فیکٹری میں مزدور خشک خوبانی کی چھانٹی کر رہے ہیں ۔ (شِنہوا)
افغانستان ، صوبہ قندھار میں خشک خوبانی کا ایک ڈھیر دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)
افغانستان ، صوبہ قندھار کی ایک فیکٹری میں مزدور خشک خوبانی کی چھانٹی کر رہا ہے ۔ (شِنہوا)

شی چھانگ (شِنہوا) چین نے جنوب مغربی صوبے سیچھوان میں شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے ایک نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا ہے۔
سیٹلائٹ یاؤ گان۔ 39 کو لیکر ایک لانگ مارچ ۔2 ڈی کیرئیر راکٹ نے صبح 8 بجکر 24 منٹ (بیجنگ وقت ) پر اڑان بھری۔
یہ لانگ مارچ راکٹ سیریز کا 490 واں پرواز مشن تھا۔
بیجنگ (شِنہوا)چین میں اگست 2023 کے اختتام تک عوامی پیشکش فنڈز کے زیر انتظام اثاثوں کی کل مالیت 287.1 کھرب یوآن (تقریباً 40 کھرب امریکی ڈالرز) ہوچکی تھی۔
ایسٹ مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف چائنہ کے مطابق اگست کے اختتام تک 144 فنڈ مینجمنٹ کمپنیوں کے پیش کردہ عوامی پیشکش فنڈز کی مجموعی تعداد 11 ہزار 111 تھی۔
اعداد و شمار کے مطابق کلوزڈ اینڈ فنڈز کی مالیت 37.7 کھرب یوآن تک پہنچ گئی ہے جبکہ اوپن اینڈ فنڈز کی مالیت تقریباً 249.4 کھرب یوآن تھی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 144 فنڈ مینجمنٹ کمپنیوں میں سے 48 غیر ملکی اعانت سے چلنے والی جبکہ 96 مقامی کمپنیاں ہیں۔
ریو ڈی جینرو (شِنہوا) چین اور برازیل نے پہلی مرتبہ اپنی مقامی کرنسیوں میں ایک تجارتی معاہدہ مکمل کیا جس کے تحت رین من بی (آر ایم بی) میں فنانسنگ اور لین دین ہوا اور اسے براہ راست برازیل کی کرنسی ریلز میں تبدیل کردیا گیا۔
بینک آف چائنہ برازیل ایس اے کے مطابق یہ لین دین برزایل میں پلپ کی صنعت کی معروف کمپنیوں میں سے ایک ایلڈوراڈو براسل سے 43 پلپ کریٹ کی برآمد کی تھی۔ یہ کریٹ اگست میں برازیل کی بندرگاہ سانتوس سے چینی بندرگاہ چھنگ ڈاؤ بھیجی گئی تھی۔
مالی لین دین اس سے اگلے ماہ ہوا اور 28 ستمبر کو برازیل کی کرنسی میں مکمل ہوا۔
اگست میں برازیل کی کمپنی نے ایک چینی درآمدی کمپنی سے معاہدے میں یوآن کو بطور معاہدہ کرنسی اپنا نے پر اتفاق کرتے ہوئے برازیل کے مرکزی بینک کو تصفیے کی جانچ کے لئے وصول کنندہ بینک نامزد کیا تھا ۔
بینک کو درآمد کنندہ کا جاری کردہ رین من بی مئو خر ادائیگی کا لیٹر آف کریڈٹ موصول ہوا اور اس کے بعد کارگو دستاویزات اور لیٹرآف کریڈٹ کا آڈٹ مکمل ہونے کے بعد برازیل کی کمپنی کو مطلع کردیا گیا۔
دونوں حکومتوں نے اپریل میں مقامی کرنسی کی تجارت کے فروغ میں تعاون بارے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے تھے جس کے بعد یہ لین دین ہوا ہے۔

سڈنی(شِنہوا) آسٹریلیا ۔چائنہ ایگری بزنس ایسوسی ایشن کے صدر ولٹن یاؤ نے کہا ہے کہ وسیع پیمانے پر کھلے پن کے لئے چین کی کوششوں میں ایک مئو ثر قدم کے طور پرآئندہ چھٹی چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) برانڈز کو فروغ دینے اور کاروبار کرنے کے لئے ایک بہترین پلیٹ فارم فراہم کرتی ہے۔
یاؤ نے ایک حالیہ انٹرویو میں شِنہوا کو بتایا کہ سی آئی آئی ای دنیا بھر کی حکومتوں اور کاروباری اداروں کو چین کی مارکیٹ کی ترقی اور تبدیلیوں سے براہ راست منسلک ہونے، چینی صارفین کی حالیہ کنزیومر ڈیمانڈ کو سمجھنے اور ذاتی طور پر یہ تجربہ کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے کہ چین کس حد تک عالمی معیشت کے ساتھ ضم ہو رہا ہے۔
یاؤ سی آئی آئی ای کو چینی مارکیٹ میں برانڈز کو فروغ دینے کے بہترین اورمئوثر ترین طریقوں میں سے ایک کے طور پر دیکھتے ہیں ۔
یاؤ نے کہا ہے کہ ان کی ایسوسی ایشن کے کچھ ارکان نے ایکسپو کے ذریعے اپنی مصنوعات اور برانڈز کے اثر و رسوخ میں خاطر خواہ اضافے کا تجربہ کیا ہے۔
یاؤ نے کہا کہ نوول کرونا وائرس کے بعد پہلی سی آئی آئی ای نمائش کے طور پر ایسوسی ایشن کے اراکین کاروباری مذاکرات اور تعاون خاص طور پر طویل مدتی تعاون کے تعلقات قائم کرنے میں مقامی کمپنیز کی طرف سے بڑھتی ہوئی شرکت کے منتظر ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 2022 کے بعد سے دوطرفہ زرعی تجارت میں مسلسل بہتری آرہی ہے اور چین کو زرعی مصنوعات کی برآمدات گزشتہ سال آسٹریلیا کی مجموعی زرعی برآمدات کا تقریباً 20 فیصد تھیں۔

چین، مشرقی صوبے ژے جیانگ کے شہر ہانگ ژو میں جاری 19 ویں ایشیائی کھیلوں کے دوران مردوں کے ہائی جمپ فائنل سے قبل پاکستانی کھلاڑی شہروز خان کا خوشگوار انداز۔ (شِنہوا)

چین، مشرقی صوبے ژے جیانگ کے شہر ہانگ ژو میں جاری 19ویں ایشیائی کھیلوں کے دوران خواتین کے برج مقابلے کے ٹیم فائنل میں چینی ٹیم اور ٹیم چینی تائپے مقابلہ کررہی ہے۔ (شِنہوا)

چین، مشرقی صوبے ژے جیانگ کے شہر ہانگ ژو میں جاری 19 ویں ایشیائی کھیلوں کے دوران مردوں کے میراتھن فائنل کے بعد چین کے ہی جی جشن من ارہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین، مشرقی صوبے ژے جیانگ کے شہر ہانگ ژو میں جاری 19 ویں ایشیائی کھیلوں کے دوران مردوں کے جیولین تھرو کے فائنل میں پاکستانی کھلاڑی محمد یاسر مقابلہ کر رہے ہیں۔ (شِنہوا)